naeemkhaniq Profile Banner
Naeem Khan ppp ❤🖤💚 Profile
Naeem Khan ppp ❤🖤💚

@naeemkhaniq

Followers
19K
Following
331K
Media
9K
Statuses
277K

عہدے کی ضرورت نہیں پاکستان پیپلزپارٹی سے وفا کی قسم کھائی ھے 🇱🇾 🇱🇾 🇱🇾

Islamabad Pakistan
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Taimoor74209
Taimoor Hussain Mughal
3 hours
سدا خوش رہو میرے بھائی بہت بہت شکریہ جزاک اللہ 🙏🫶🌹💕🌹
@KhanAliZaiPPP
Hamid Ali Khan
3 hours
🎂 میرے پیارے دوست کو سالگرہ مبارک ہو 🎂 تمہاری دوستی میری زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہے۔ اللہ کرے تمہاری زندگی ہمیشہ خوشیوں، کامیابیوں اور مسکراہٹوں سے بھری رہے۔ یہ دن تمہاری زندگی میں بے شمار خوبصورت لمحے لے کر آئے، اور تمہارے تمام خواب حقیقت کا روپ دھار لیں۔ 🌸🌟 🎉 HBD 🎉
1
2
4
@asimkhattakpsf
Asim Khattak
16 hours
Special Assistant to Cm Sindh & VP Karachi Division EX MPA @amanmasoodppp visited Karsaz & offered prayers and Fateha for the martyrs of the 18th October 2007 Karsaz tragedy. He laid flowers and lit candles in remembrance of the martyrs. @BBhuttoZardari #SalaamShuhadaEKarsaz
@amanmasoodppp
Aman Masood Khan PPP
17 hours
Visited Karsaz today to pay tribute to the martyrs of the tragic 18th October 2007 incident. Offered prayers, laid flowers, and lit candles in their memory. Their sacrifice for democracy will always be remembered @BBhuttoZardari #SalaamShuhadaEKarsaz
0
69
72
@Fayyaz32298
Fayyaz Satti
15 hours
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنادیا!!! شہداء کارساز کو سلام۔ #SalaamShuhadaEKarsaz
1
32
43
@JiyalaVijesh
vijesh kumar
15 hours
Dr. Lalchand ukarani, President of PPP Minority Sindh, visited Kot Drani village in Garhi Yasin on October 16, 2025. He went to express condolences on the passing of senior PPP leader and former Sindh Assembly Speaker Agha Siraj Durrani.
1
31
36
@ArfaBhutto786
Arfa Bhutto
14 hours
سلام اُن شہداء پر جن کے لہو نے کارساز کو وفا، حوصلے اور جمہوریت کا نشان بنا دیا۔ سانحہ کارساز میں ہمارے 200 جیالے شہید اور 500 سے زیادہ زخمی ہوئے یہی وہ لہو ہے جس نے آج تک اس ملک میں جمہوریت کی شمع روشن رکھی ہے۔ #SalaamShuhadaEKarsaz
5
32
66
@AnwarBulediPPP
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢
17 hours
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی سے قبل دبئی میں پریس کانفرنس مجھے اس بات کا یقین ہے کہ کوئی سچا مسلمان مجھ پر حملہ نہیں کرے گا، حملہ کرنے والے ضرور جہنم میں جل رہے ہوں گے.
3
76
95
@saba__abro
𝑺𝑨𝑩𝑨 𝑨𝑩𝑹𝑶
23 hours
''بڑھتے بھی چلوکٹتے بھی چلو سر بھی بہت بازو بھی بہت؛؛ 💔 اکتوبر کی وہ شام 24گھنٹوں کی دوری پر ہےجب جمہور دشمن نے رات کے اندھیروں میں جمہوریت کے چراغ کو گل کرنے کی کوشش کی وہ چراغ آتش کی نظر تو ہوگئے مگر جمہوریت کی تابندہ روشنی دےگئے #سلام_شہدائے_کارساز ❤️🖤💚
2
43
61
@DurraniNajeeb41
Durani Najeeb
6 hours
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر جمہوریت پسندوں کا فقیدالمثال استقبال، ائیرپورٹ سے کارساز تک کا چند منٹوں کا سفر 12 گھنٹوں میں طے کیا گیا۔ #SalaamShuhadaEKarsaz ❤️ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @sharjeelinam @ShahNafisa @MediaCellPPP
0
27
28
@BehramKhanSoho
Behram khan
15 hours
0
57
60
@AyaanAliAkhtar1
سعید اختر چوہدری
2 hours
کارساز کے کارواں پر بم حملہ صرف مجھ پر نہیں بلکہ جمہوریت پر، پاکستان پر اور عوام کی اُمیدوں پر تھا، شہید محترمہ بینظیر بھٹو ⁦#SalaamShuhadaEKarsaz
0
6
9
@BasharatAliPPP
Basharat Ali
6 hours
سانحۂ کارساز کے شہداء کو سلام — وہ بہادر جانیں جن کی قربانی نے پاکستان میں جمہوریت کی بنیاد رکھی۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا حوصلہ اور عوام سے وابستگی آج بھی جمہوریت اور آزادی پر یقین رکھنے والوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ⁦#SalaamShuhadaEKarsaz
0
9
8
@Javedali841
Javed Ahmed Chandio
2 hours
سانحۂ کارساز پاکستان کی سیاسی تاریخ کا وہ لمحہ ہے جس نے قوم کو دکھ کے ساتھ عزم بھی دیا۔ آج ہم اُن شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے جمہوریت کی شمع روشن رکھنے کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ ⁩ @BBhuttoZardari @AseefaBZ#SalaamShuhadaEKarsaz
0
17
17
@GorayaAftab
Aftab Ahmad Goraya
6 hours
یہ خون جو بہا ہے، چراغ بن گیا ہے اندھیروں کے سینے میں تیر بن گیا ہے #SalaamShuhadaEKarsaz
1
33
61
@saba__abro
𝑺𝑨𝑩𝑨 𝑨𝑩𝑹𝑶
5 hours
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی پوری زندگی آمریت سے لڑنے اور پاکستان کو جمہوری ریاست بنانے میں گزاری، سانحہ کارساز اور شہدائے جمہوریت اسی جہد کی علامت ہے۔ #SalaamShuhadaEKarsaz
2
27
34
@Taimoor74209
Taimoor Hussain Mughal
6 hours
آج ہی کے دن فجر کے وقت آپ کا زمیندار گھرانے میں ظہور ہوا آپ پیدائشی جیالے ہیں اپنے والدین کے چہیتے بیٹے ہیں آپ کے ارد گرد رہنے والے لوگ آپ سے پیپلز پارٹی کے حوالے سے بحث کرنے سے کتراتے ہیں کیونکہ انہیں پھر اپنے حشر نشر کا خوف رہتا ہے آپ مرتے دم تک جیالے ہی رہیں گے جیئے بھٹو 💕🪄
29
11
59
@imranpathanzai
LALA IMRAN ZAI.جہےبھٹو✌🇱🇾
13 hours
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے سینیئر نائب صدر اظہرعلی سیال کا 18اکتوبر سانحہ کار ساز کے جانثاروں کو زبردست خراجِ تحسین اور سرخ سلام شہدا کار ساز کی قربانی ہمارے لئے اور ہماری آنے والی نسلوں کیلئے مشتمل راہ ہے اظہرعلی سیال #SalaamShuhadaEKarsaz
1
64
68
@naeemkhaniq
Naeem Khan ppp ❤🖤💚
11 hours
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس کی تین بیٹیاں ہوں، وہ ان پر صبر کرے، جو کچھ میسر ہو اس میں سے انہیں کھلائے، پلائے اور پہنائے ، قیامت کے دن وہ اس کے لئے جہنم سے رکاوٹ بن جائیں گی ۔‘‘ (سنن ابن ماجہ : 3669)
0
6
19
@ShahSha34773753
Kazmi Shah
1 day
پیپلزپارٹی ایک سمندر کا نام ہے آپ نے ابھی دیکھا ہی کیا آپ خود سمجھ لیں کہ فارم 47 کے بغیر آپ کے پاس اتنے بھی نہیں ہوں گے پی ٹی آئی میں 75 فیصد پیپلزپارٹی کے ورکرز ہیں جو محض ن لیگ سے نفرت کی وجہ سے پارٹی چھوڑ گئے ہیں عام عوام کتنی نفرت کرتے ہیں آپ لوگوں سے
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 day
بس اتنی ایک پپل پارٹی ہی لاہور میں رہ گئی ہیں۔ اب اس کی داد کا کو دینی ہے
4
16
23
@ChiefSaab3322
Chief Saab سرگودھا کا جیالا
24 hours
کلppp کی cec کی میٹنگ ھے میری التجا @NadeemAfzalChan اور @QamarKairaPPP سے بلکہ پنجاب کے ہر نمایندے سے ھے کہ وہ ہاتھ باندھ کر زرداری صاحب سے اپیل کریں کہ اگر بلاول بھٹو کو pm دیکھنا ھے تو ن لیگ سے مفاھمت ختم کریں یا ھمیں پارٹی سے أزاد کر دیں 🙏 #เขมจิราต้องรอดseries #sstvidf
9
58
82
@ChiefSaab3322
Chief Saab سرگودھا کا جیالا
1 day
خنزیر @realrazidada کیا پنجاب پولیس جنہیں TLP نے شہید کیا مریم ان کے گھر تعزیت کےلیے گیی کسی وزیر نے جنازہ پڑھا؟ تم یہ کریڈٹ مریم کے کھاتے میں ایسے ڈال رہا ھے جیسے پنجاب سے کسی کا مکان کے قرض منظور ھوا تو تم جیسے کہنے لگے کہ یہ مکان مریم نے بنایا #เขมจิราต้องรอดseries #더블유
3
16
21