
Mohammad Yameen khan
@MYK_63
Followers
25K
Following
105K
Media
1K
Statuses
134K
لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ، vulgarity❌❌PORN ❌❌ account black
Earth
Joined June 2018
﷽ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞
96
57
191
ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال کیسے لبیک کے کارکنان کو زبح کیا گیا عینی شاہدین ریاستی درندگی کا آنکھوں دیکھا حال سناتے ہوۓ
6
281
576
" استعفیٰ کے بعد علی امین گنڈاپور کا سیاسی قد بلند ہوا ہے۔ انہوں نے جس گریس اور dignity کا مظاہرہ کیا ہے، وہ کمال ہے۔ آپ دیکھیں اسکے بعد ایک لفظ تک نہیں کہا اور اپنی پارٹی اور عمران خان کے احکامات کو مانتے ہوئے جس طری��ے سے انہوں نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ میں اپنا کردار ادا
2
215
984
پشاور ہائی کورٹ میں بہترین مقدمہ لڑنے پر تمام قیادت کا شکریہ نظریہ صرف عمران خان
1
637
4K
شہباز گل 🔥 پرسوں رات کو قتل عام کرنا ضروری تھا کیونکہ اگلے دن شہباز شریف نے ٹرمپ سے ملاقات کرنی تھی ملاقات سے پہلے انکو ویڈیوز دیکھا کر ہمدردی اکھٹی کرنی تھی ایک پلان کے تحت عاصم منیر کو ساتھ نہیں لے جایا گیا تاکہ ٹرمپ کو بتایا جا سکے عاصم منیر کو پاکستان میں مشکلات ہیں
0
181
463
ایک بات مکمل واضح ہے عمران خان کا پیغام انکی فیملی بہنوں نے عوام تک پہنچانا ہوتا ہے جس کی تصدیق خان صاحب خود کر چکے ہیں باقی سب قیاس آرائیاں ہیں
8
586
2K
نون لیگ کی حکومت عاصم منیر کے لیے مدرسوں میں بدعائیں شروع ۔۔ میری یہ ٹویٹ سیو کر لو عاصم منیر اور نون لیگ کے برے دن شروع ہو چکے ہیں ۔ خدا چھوٹے چھوٹے بچوں کے دل سے نکلی ہوئی دعائیں ضرور سنے گا ۔ عزاب کا انتظارے کرے اب فوج
123
2K
4K
#عوام_ہے_ریاست اور پاکستان کی عوام کو اب یہ قبول نہیں کہ ایک فردِ واحد خود کو عقلِ کُل اور ایک ذیلی محکمہ خود کو ریاست سمجھے!
98
3K
8K
آپ سب سمجھ سیاست کے میدان میں پہاڑ بھی کھڑے کئے جائے عمران خان پھر بھی میدان میں آئے گا🔥
1
70
200
آپریشن مریدکے کہاں ڈیزائن ہوا؟ کس کا حکم تھا؟ کنٹرول روم کہاں تھا؟ تحریک لبیک کے خلاف حکومتی ایکشن کی لمحہ بہ لمحہ روداد کن طاقتوں کو خوش کرنے کیلئےانسانی خون کی ہولی کھیلی گئی؟ Link:
10
123
280
”ایسے دستور کو، صبح بے نور کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا!“ #گولی_کیوں_چلارہےہو #عزم_و_ہمت_کے_800_دن
21
967
2K
یہ اس وقت کی بات ہے جب پاکستان کی دنیا بھر میں عزت تھی۔ اور جو ٹرمپ آج منہ بسورے بیزار ہو کر شہباز شریف سے اپنی جھوٹی تعریفیں سن رہا تھا، وہ ٹرمپ عمران خان کا دنیا کو تعارف کرواتا تھا۔👇
54
839
3K
نوجوان نے تو ساری حدیں پار کردی!! مولوی حضرات کے لیے نوجوان کا پیغام https://t.co/Y60noxiWUE
21
923
2K
لبئیک کے تمام لوگوں سے گزارش ہے بولو ، بغیر خوف کے بولو ابھی بھی وقت ہے آواز اٹھائیں ان ظالموں کے خلاف اور سوال کریں ان سے کہ #گولی_کیوں_چلائی آپ کی خاموشی یا بزدلی آپ کے امیر کو بھی لے ڈوبے گی❤️🩹
162
3K
7K
سعد رضوی کی باتیں اور نظریات سے لاکھ ہمیں اختلاف ۰۰۰۰۰ سعد رضوی نے رات کو ہی کفن باندھ لیا تھا وہ بار بار کہتے رہے: مجھے افسوس ہوگا اگر میری شہادت فوج یا رینجرز کی گولی سے ہو ، پھر وہ گر پڑے ۰۰۰۰ ہم نے کارکنان کی دردناک بے بسی دیکھی۔ میرے مرشد عمران خان نے کہا تھا :
14
91
302