
Mustapha Patel
@PatelMustapha
Followers
3K
Following
40K
Media
8K
Statuses
62K
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ____ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
Joined May 2022
حلف برداری کی تقریب ایک ناقابلِ فراموش جلسے میں تبدیل ہوگئی! 🇵🇰 عمران خان کے لیے محبت، جوش اور جذبہ ایک سمندر کی طرح امڈ آیا ہے! ماشاءاللہ #پاکستان_زندہ_باد #عمران_خان_ہمارا_ہیرو
12
971
4K
خیبر پختونخوا گورنر ہاوس ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی کی نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے تقریبِ خلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو۔ #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ
0
19
15
وزیراعلی سہیل آفریدی کی وزیراعلی ہاوس روانگی کا منظر
20
2K
8K
"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔ " #cmkpsohailafridi
22
2K
6K
حلف لینے کے بعد سہیل آفریدی گورنر ہاوس سے جلوس کی شکل میں وزیراعلٰی ہاوس گئے، ایسے مناظر تاریخ میں پہلی بار دیکھنے کو مل رہے ہیں 🔥
23
2K
8K
اس حلف والی ویڈیو کو صرف ری پوسٹ کرتے جائیں،آگ اپنا کام خود کرے گی۔
36
9K
17K
پارٹی کے ہر بہادر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں 👏 انہوں نے متحد ہوکر 76 سالہ بادشاہت کو شکست دی ہے!!
6
821
4K
ہمارے دو مطالبہ ہے ایک پختون خواہ میں امن دوسرا عمران خان کی رہائی قبائیلی سردار پشاور پہنچ گئے نئی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی،،
27
4K
14K