
Munawar Ali
@munawarali10053
Followers
944
Following
9K
Media
5K
Statuses
16K
کیوں اٹھاتے ہو میرے کردار پر انگلیاں ایک آدھ سگریٹ تو چلتی ہے جوانی میں #اردو_زبان↼
1
1
4
Pakistan cricket’s biggest issue is a lack of middle order batsmen. Mohammed Suleman from Hyderabad could be the solution👀 First class average of 52 Top scorer in the Hanif Mohammed Trophy Averages 72 for Pakistan Shaheens Brilliant vs spin(sweeps a lot) Watch out for him🇵🇰📹
55
68
714
سرکاری ملازمین اپنے حقوق کے لیے سوشل میڈیا پر لکھ رہے ہیں سندھ سرکار ان کو اس جرم میں سسپينڈ کر کے سزا دی رہی ہے اس وقت سندھ کے اندر سرکاری ملازمین روڈوں پر ہیں بجائے سرکار سنجیدگی سے مسئلے کو حل کرے وہ ہٹ دھرمی سے کام لی رہی ہے یہ عمل انتہائی شرمناک ہے #JusticeForSindhEmployees
5
83
54
It was Haris Rauf in 2022 (ind) It was Haris Rauf in 2023 It was Haris Rauf in 2024 (USA) It is Haris Rauf in 2025 Now tell me who was the problem??
15
58
204
مجھے سمجھنا کسی کے بس کی بات نہیں ہے!!! میں غالب کی وہ غزل ہوں جسے وہ لکھنا بھول گیا😂 #اردو_زبان
0
0
2
سمجھ گیا ہوں کہ کوئی نہیں سمجھے گا مجھے سو زمانے سے میں نے۔۔ گفتگو۔۔ مختصر کر لی.....
0
0
1
There is a fierce battle going on between my heart and mind. My mind says India is technically a much better and very stronger team, but my heart is firmly saying Pakistan will beat India. What is your opinion?
0
0
0
اس جہاز کا بھی لازمی ذکر کیا کریں ، اسکو ملا کر ٹوٹل آٹھ جہاز گرائے ہیں 😂😂😂😂😂😂
96
467
2K
یہ شبنمی لہجہ ہے آہستہ غزل پڑھنا تتلی کی کہانی ہے پھولوں کی زبانی ہے بشیر بدر #MithaLehja #اردو_زبان
29
29
157
اتوار کو اگر ہم میچ ہار گئے تو فکر نہیں… ہم اکیلے نہیں ہاریں گے، سعودی عرب بھی ہمارے ساتھ ہارے گا! ✌️🤣
0
0
0
ابھی رات ہے کچھ باقی ،نہ نقاب اٹھاو ساقی، تیرا رند گرتے، گرتے کہیں پھر سنبھل نہ جائے۔۔۔۔ #اردو_زبان
1
3
6
جگر تھام لیتا ہے جو دیکھتا ہے یہ صورت تمہاری، یہ نقشہ تمہارا #اردو_زبان
5
1
10
فلسفے، پڑھائی، لوگ، ریاضی،بائیولاجی،کیمسٹری، سوچیں، دنیاں میرے اپنے مسائل تھوڑے تھے ، یہ محبت بھی آن پہنچی ❤️🩹
0
1
3
ہم دریائے سندھ میں پانی دیکھ کر تازہ ہوجاتے ہیں کیوں کے دریاء اور دھرتی سے محبت ہماری رگوں میں دوڑتی ہے دریائے سندھ جب اپنی موجوں سے بہتا ہے سندھ اس پر شکر کرتا ہے یہ رہا سندھ یہ دیکھو بہتا ہوتا سندھو آپ لوگوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی ہم نہیں ڈوب رہے ہاں ڈیلٹا کو زندگی ملے گی 😍
3
11
48
تتلیاں مر گئیں اندھیرے سے، ! جُگنُوؤ ۔ ۔ یار تم پہ لعنت ہو،!💔 #خيرپور
0
9
58
میرا تضاد یہیں سے شروع ہوا تھا سب سے لوگ مرنا بھول گئے اور مجھے جینا نہیں آیا #اردو_زبان
4
12
21