Mughl 888
@mugal888
Followers
2K
Following
9K
Media
235
Statuses
9K
اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰کالمسٹ /سماج کی آواز 🎤نوازشریف کے سپاہی 🐅🐅
Joined January 2021
آج خطبہ جمعہ کے لیے تمام آئمہ مساجد اور خطیب حضرات سے دردمندانہ اپیل اپنی تقاریر میں اس حساس مسئلے پر ضرور آواز اٹھائیں
185
753
2K
وزیراعظم شہباز شریف صاحب کو اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد
332
271
3K
چار سال عوام کا استحصال کرنے والا، معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والا، کشمیر کا سودا کرنے والا، CPEC پر تالا لگانے والا، فارن فنڈنگ پر پلنے والا، توشہ خانے میں ڈاکے ڈالنے والا۔۔ پبلک میں منہ چھپا کر نہیں جائے گا تو اور کیا کرے گا؟
908
930
2K
عمران خان کیوں ایسے کام کئے ہیں کہ منہ چھپانا پڑ رہا ہے
247
854
2K
الحمداللہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد پاکستان بنانے والوں میں شامل تھے۔ میرے نانا راجہ خیر مہدی مرحوم تین مرتبہ ممبر لیجسلیٹو اسمبلی منتخب ہوئے۔(1946،1956 اور 1951) میرے نانا اس تصویر میں قائد اعظم محمد علی جناح،لیاقت علی خان و دیگر ممبران اسمبلی کے ساتھ موجود۔
12
18
121
عمران نیازی کا دہرا معیار چیک کریں اوپر نیوٹرل اور میر جعفر کہے رہا تھا اندر خانے جنرل باجوہ کے احکامات پر عمل پیرا تھا اور دو صوبوں کی حکومتیں ختم کررہا تھا ایک طرف ساری جماعتوں کو چور کے نعرے سے پروپیگنڈا کررہا ہے دوسری طرف اقتدار کی لالچ میں مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے
69
358
1K
فتنہ خان کے فتنے عروج پر چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری تو نہ روک سکا لیکن چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری روکنے کیلئے. پوری عدلیہ کو ساتھ لے کر چل رہا ہے. موجودہ عدلیہ بھی فائزعیسیٰ سے خوفزدہ ھے. فارن فنڈنگ کا پیسہ استعمال ھورہا ھے. آرمی چیف کو موجودہ حکومت کا ساتھ دینا ھوگا 🇵🇰
0
1
1
فتنہ خان کے فتنے عروج پر چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری تو نہ روک سکا لیکن چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری روکنے کیلئے. پوری عدلیہ کو ساتھ لے کر چل رہا ہے. موجودہ عدلیہ بھی فائزعیسیٰ سے خوفزدہ ھے. فارن فنڈنگ کا پیسہ استعمال ھورہا ھے. آرمی چیف کو موجودہ حکومت کا ساتھ دینا ھوگا 🇵🇰
0
1
1
عوام کو آئین کے ساتھ کھڑا ہونا گا البتہ میری ٹانگ ٹوٹی ہوئی ھے مجھے ڈاکٹر نے کھڑا ہونے سے منع کیا ھے ۔عمران خان
0
0
0
Pti صوبائی صدر پرویز خٹک ہزارہ ڈویژن مرد و خواتین ضلعی ریجن صدر و جنرل سیکرٹریز کو لوگوں کے ہمراہ لاہور پہنچنے کی ہدایت جاری
0
0
0
جب بھی کسی شخص کو اخلاقیات اور انسانیت کے کمترین معیار سے بھی خالی دیکھو تو سمجھ جانا کہ اسکی پرورش حرام کی کمائی سے ھوئی ھے "
0
0
1
پشاور خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 93 ہوگئی براہ راست دیکھیں: https://t.co/7PN6qbAHwL
#Peshawarblast #BOLNews
40
349
2K
حکومتی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی لائی جائے عمران خان کے اوورسیز قیادت سے رابطے براہ راست دیکھیں: https://t.co/7PN6qbAHwL
#ImranKhan #BOLNews
22
956
4K