Mishal Naz
@mishalnaz68
Followers
39
Following
6
Media
10
Statuses
36
Journalist, Coordinator Program Sar_e_aam & CEO AIK TV Digital Media Network
Lahore
Joined April 2025
اقرار الحسن نے قوم کے نوجوانوں کو خودی اور خدمت کا سبق دیا ہے۔ انہوں نے دکھایا کہ قیادت عہدوں سے نہیں، نیتوں سے بنتی ہےاور آج ہر محبِ وطن دل اُن پر فخر کر رہا ہے۔ @iqrarulhassan
0
3
3
پاکستان کا مستقبل اُن ہاتھوں میں ہونا چاہیے،جو محنت کو عبادت سمجھتے ہیں،نہ کہ اُن میں جو طاقت کو وراثت سمجھتے ہیں۔ اقرارالحسن کا نوجوانوں کو اندھیروں سے نکالنے کا جو مشن ہے اس میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں 🙌 @iqrarulhassan
1
6
12
یہ آواز صرف اقرار بھائی کی نہیں، ہر اُس نوجوان کی ہے جو اپنے ملک کو بدلتے دیکھنا چاہتا ہے۔ #WeStandWithIqrarulhassan
@iqrarulhassan
0
4
9
پچھلے تین سال سے جمہوریت کے نعرے لگانے والوں کو جب بتایا گیا کہ ملک میں جمہوریت لانے کا پہلا قدم سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوریت ہے، تو انہوں نےموضوع بدل لیا لیکن @iqrarulhassan کی اس تحریک سے ملک میں جمہوریت ضرور ائے گی انشاءاللہ مخالفین چاہے جو کرلیں
3
4
11
کیا آپ جانتے ہیں اقرار الحسن کی تحریک سے پی ٹی آئی کو کیا تکلیف ہو رہی ہے ؟ @iqrarulhassan
178
51
191
اقرار الحسن کسی شخص کے نہیں، نظام کےخلاف کھڑا ہےایک ایسا نظام جو عام آدمی کو کبھی اوپر نہیں آنے دیتا یہ تحریک خاندانی و شخصی غلامی کے خاتمے اور عام نوجوان کو قیادت دینے کی جدوجہد ہے انقلاب کی شروعات ہو چکی ہے @iqrarulhassan
4
7
14
کیسے ہو سکتا ہے ایک مومن اتنا بے رحم کہ وہ کسی بے قصور کی جان ہی لے لے اتنا آسان ہوتا ہے کسی کی جان لینا ؟ کیا ہم اللّٰه اورروز محشر کا حساب بھول چکے ہیں؟ یہ عہدے حکومتیں ہمیشہ تو رہیں گی نہیں اللّٰه کی ناراضگی کے بدلے فانی چیزیں کیا گھاٹے کا سودا نہیں؟#گولی_کیوں_چلارہےہو
0
1
5
اگر اب ہمارے بچے بھی اس گندی سیاست اور نظام سے محفوظ نہیں تو یہی وقت ہےہر انسان کو اس نظام کے خلاف اواز اٹھانی ہوگی ہر شخص کو کردار ادا کرنا ہوگا مریم نواز صاحبہ یہاں پہ اپ سوتیلی ماں کا کردار کیوں ادا کر رہی ہیں؟ کیا یہ خواتین اپ کی ریڈ لائن میں شامل نہیں؟ #لبیک_کامارچ_توہوگا
0
18
19
تحریک لبیک نے فلسطین کے حق میں مارچ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے لیڈرشپ اور کارکنان گرفتاریاں، تشدد اور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ان ہتھکنڈوں کی بجائے حکومت کھُل کر سامنے آئے اور اعلان کرے کہ ہم پاکستان میں فلسطین کے حق میں کوئی احتجاج یا مارچ نہیں ہونے دیں گے #لبیک_کامارچ_توہوگا
0
4
7
ریاست ماں سے ڈائن بن چکی ہے اگر پاکستانی عوام کو پرامن احتجاج کے بدلے میں بھی گولیاں کھانی پڑیں گی شہادتیں دینی پڑیں گی تو ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نہیں شاید اسرائیل دوست ملک میں رہ رہے ہیں #لبیک_کامارچ_توہوگا
0
2
4
ریاست ماں سے ڈائن بن چکی ہے اگر پاکستانی عوام کو پرامن احتجاج کے بدلے میں بھی گولیاں کھانی پڑیں گی شہادتیں دینی پڑیں گی تو ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نہیں شاید اسرائیل دوست ملک میں رہ رہے ہیں #لبیک_کامارچ_توہوگا
0
1
3
اب اس سیلابی صورتحال سے پاکستانیوں کی جانیں الیکٹرک بسز لیپ ٹاپس اور یورپ کی طرز پہ بنائی ہوئی روڈز بچائیں گے کیونکہ ڈیمز بنانا درخت لگا کے کلائمٹ کو کنٹرول کرنا یہ سب تو فضول چیزیں ہیں #FloodAlert #PunjabFloods #Pakistan
0
0
1
ریاست ماں ہوتی ہے لیکن امیر کی سگی اور غریب کی سوتیلی نیچے دی گئی تصویر اس بے بس باپ کی ہے جو سیلابی ریلے کے اخری لمحات میں بھی بچوں کو اپنے کندھوں پہ بٹھائے ہوئے ہیں کہ شاید اس کا کندھا ان بچوں کو بچا سکے #TouristkillerPTI #Swat
0
0
3