AmreenaGrw60990 Profile Banner
Arooj Fatima Janbaaz Grw Profile
Arooj Fatima Janbaaz Grw

@AmreenaGrw60990

Followers
24
Following
57
Media
40
Statuses
81

میں مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہر کی تاریخِ وفا لکھے گی میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہوگا میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی

Punjab, Pakistan
Joined October 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
6 hours
کیا اس ملک میں ایک مزدور کی اولاد، ایک ٹیچر کا بیٹا یا ایک ریڑھی والے کی بیٹی وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ سکتے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ وزیراعظم بن سکتے ہیں؟ ہمارے ذہنوں میں بچپن سے یہ ڈال دیا جاتا ہے کہ لیڈر صرف ایک ہوتا ہے۔ ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ ہم بھی لیڈر ہو
0
1
1
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
10 hours
اقرار بھائی آپ نے نشانِ منزل واضح کر دیا ہے یہ تحریک کسی شخصیت کی نہیں سوچ کی جنگ ہے۔یہ اقرار الحسن کے لیے نہیں پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ہے۔جو قوم اپنے نوجوانوں پر اعتماد کرنا سیکھ جائے اس کے خوابوں کو کوئی نظام کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ @iqrarulhassan
0
1
3
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
18 hours
اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں کا گٹھ جوڑ تب ٹوٹے گا جب عوام خود سیاست کے مالک بنیں گے۔ نوجوانوں کی جمہوری پارٹی اسی خواب کی تعبیر ہے — اقتدار عوام کے ہاتھ میں واپس لانے کی تحریک! ✊ #WeSupportIqrarUlHassan @iqrarulhassan
0
2
2
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
اب وقت ہو کہ نوجوان صرف خواب نہیں دیکھیں بلکہ اُنہیں حقیقت بنائیں۔ یہی پیغام ہے قیادت عام آدمی کے ہاتھ میں #WeStandWithIqrarulhassan @iqrarulhassan
2
4
7
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
یہ آواز صرف اقرار بھائی کی نہیں، ہر اُس نوجوان کی ہے جو اپنے ملک کو بدلتے دیکھنا چاہتا ہے۔ #WeStandWithIqrarulhassan @iqrarulhassan
0
3
13
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
جو قوم اپنے نوجوانوں کو نظرانداز کرے، وہ کبھی ترقی نہیں کرتی۔ اقرار بھائی ان خوابوں کو حقیقت کا رخ دے رہے ہیں۔
0
1
3
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
یہ تحریک ہمیں یاد دلاتی ہے کہ جب تک نوجوان بیدار نہیں ہوں گے، خواب حقیقت نہیں بنیں گے۔ اب بیداری لازم ہے۔
0
3
3
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
اقرار الحسن نے نوجوانوں کو بتایا کہ قیادت وراثت نہیں، خدمت سے بنتی ہے۔ اب عام آدمی ہی اصل طاقت ہے۔
0
1
0
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
یہ تحریک کسی کے خلاف نہیں، بلکہ ایک نئے نظام کے حق میں ہے۔ جہاں فیصلہ طاقت سے نہیں، شعور سے ہو گا۔
0
4
7
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
وقت آ گیا ہے کہ نوجوان خود اپنی تقدیر لکھیں۔ اقرار بھائی نے وہ چراغ جلایا ہے جو آنے والی نسلوں کو سمت دے گا۔ #westandwithIqrarulhassan✊🏻 @iqrarulhassan
0
2
2
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
جب نوجوانوں کو بولنے، سوچنے اور فیصلہ کرنے کا حق ملے گا،تب ہی پاکستان حقیقی معنوں میں ترقی کرے گا۔ #IqrarUlHassanForChange #WeSupportIqrarUlHassan
0
0
2
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 day
یہ جو آپ ماؤں اور بہنوں کی غلیظ گالیاں دیتے ہیں یہ تربیت آپ کے ماؤں کی ہے یا آپ کے رحونی باپ کی؟؟ انصافی دوستوں سے ایک بہت ہی valid سوال۔
@Annastaj25
Annas taj
2 days
تحریک انصاف کی سوشیل میڈیا ٹیم سے ایک ہی سوال یہ خان کا دیا شعور ہے یا آپکی تربیت @iqrarulhassan #ImranKhan #ReleaseLeaderOfMajority
231
119
485
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
لیڈر وہ نہیں جو کرسی پر بیٹھے، بلکہ وہ ہے جو دلوں میں جگہ بنائے۔ اور اقرارالحسن نے یہ جگہ خدمت سے کمائی ہے۔ #IqrarUlHassanForChange #WeSupportIqrarUlHassan
0
0
2
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
یہ ملک اس دن آزاد ہوگا جب کسی لیڈر کا بیٹا نہیں، کسی مزدور کا بیٹا حلف اٹھائے گا۔ پاکستان ذندہ باد 🇵🇰❤️🇵🇰🇵🇰♥️
0
4
10
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
1 day
پہلے تنقید کرتے ہیں پھر بھاگ جاتے ہیں
1
1
2
@ahmedfaraz6250
Ahmed Faraz
2 days
انقلاب آتا نظر ا رہا ہے۔۔۔ #iqrarulhassan .
0
3
4
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
2 days
یہ وقت ہے عام آدمی کے اقتدار میں آنے کا،پھر بھی کچھ لوگ اس انقلاب سے کیوں پریشان ہیں؟ #we_support_Iqrar_bhai
0
3
4
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 days
ٹیم سرعام گوجرانوالہ کے عہدیداران سے ملاقات: ان ملاقاتوں کا مقصد دوسرے مرحلے میں کنونشنز، عوامی اجتماعات اور کالجز اور یونیورسٹیز میں ایونٹس کے انعقاد کی تیاری ہے۔ پورا زور لگا لیں لیکن نوجوانوں کی جمہوری سیاسی جماعت بن کر رہے گی، نوجوان شخصیات کی ذہنی غلامی سے آزاد ہو کر رہیں گے
277
91
341
@Rj_shahid7
M Shahid
2 days
جانبازان گوجرانوالہ نے صرف ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک سوچ، ایک تحریک کا استقبال کیا — سچ، انصاف اور عوامی اختیار نوجوان با اختیار کی تحریک @iqrarulhassan
1
8
23
@AmreenaGrw60990
Arooj Fatima Janbaaz Grw
2 days
یہ تحریک کرسی کے لیے نہیں، شعور کے لیے ہے،پھر بھی کچھ لوگوں ��و تکلیف کیوں ہے؟
0
2
6