Ali Liaquat Profile Banner
Ali Liaquat Profile
Ali Liaquat

@luckyshah009

Followers
4,200
Following
3,474
Media
1,448
Statuses
34,303

تاجدارِختمِ نبوتﷺ زندہ باد, مرزا غلام احمد قادیانی جھوٹے لعین اور اس کے ماننے والوں پر کروڑوں بار لعنت

Lahore, Pakistan
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
جناح ھسپتال لاھور کی ایمرجنسی صبح 7 بجے کر 49 منٹ پر ایک شخص چادر لپیٹے موٹر سائیکل سے اترتا ھے اور سیدھا ایم ایس آفس کی جانب چل پڑتا ھے، اگلے 15 منٹ پورے ھسپتال میں کھلبلی مچ جاتی ھے، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس اور پورے سٹاف کی دوڑیں لگ چکی ھوتی ھیں، موٹر سائیکل پہ چادر لپیٹے آنے والا
86
597
2K
@luckyshah009
Ali Liaquat
5 months
ڈیڑھ لاکھ کی ٹوپی پہن کر نوازشریف روٹی دو روپے کی دیتا تھا پھر ایک کنجر آیا اس نے دو موریوں والی قمیض پہن کر روٹی 25 کی کردی
@ShirazHassan
Shiraz Hassan
5 months
آج روٹی 25 روپے کی ملتی ہے: نواز شریف نواز شریف نے یہ بات ڈیڑھ لاکھ روپے کی ٹوپی پہن کر مینگورہ کے عوام کو بتائی
Tweet media one
236
202
463
264
995
3K
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
آج ایک کام کے سلسلے میں چوبرجی تک جانا تھا گاڑی نکالنے کا سوچا پھر خیال آیا اورنج لائن میٹرو ٹرین سے سفر کیا جائے بائک لی اس کو پاکستان منٹ میٹروسٹیشن پرپارک کیا اور صرف تیس روپے ٹکٹ میں آرام دہ فل چلڈ اےسی ماحول میں سفر کا لطف لیا کم از کم پانچ سوروپے پٹرول کی بچت بھی ہوئی اور
11
144
914
@luckyshah009
Ali Liaquat
9 days
شادی شدہ لوگوں کے بھی اپنے ہی دکھ ہیں 😂
19
395
1K
@luckyshah009
Ali Liaquat
17 days
بیچارہ ٹیسٹ میں پاس ہوکے بھی فیل ہوگیا 😂😂
18
252
862
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
شخص کوئی مریض نہیں بلکہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ھوتا ھے، اور اگلے آدھے گھنٹے میں ڈیوٹی پر نہ پہنچنے والے ایم ایس سمیت درجنوں ملازمین شامت آ جاتی ھے، اچانک وزٹ اور ھسپتال کی ناقص صفائی اور دیگر انتظامات کے باعث موقع پر ھی سزائیں ھوتی ھیں، اس کے بعد سارے ھسپتال ھائی الرٹ پہ لگ
4
109
606
@luckyshah009
Ali Liaquat
4 months
نئیں ریساں لاہور دیاں جنے لہور نئیں ویکھیا او جمیا ای نئیں 😍❤
16
141
632
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
جاتے ھیں، کوئی ڈاکٹر کبھی لیٹ ھوتا ھے نہ پیرا میڈیکس، سب کے ذہن میں ایک ھی خوف بیٹھ جاتا ھے، وقت کی پابندی اور اپنا کام دھیان سے کرو ورنہ۔۔۔۔ شہباز شریف آ جائیگا، ھم سب نے دیکھاکہ ڈینگی میں شہباز شریف نے بہترین کام کیا، میں اس وقت ڈینگی کی شدت کا چشم دید گواہ ھوں، مریض اتنے زیادہ
3
94
597
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
تھے کہ ھم لوگوں نے سڑکوں پر لوگوں کو ڈرپس لگائیں، مجھے آج بھی وہ اتوار کی چھٹی والی ایمرجنسی یاد ھے جس دن ھم نے 1300 مریضوں کی ڈرپس لگا کر ریکارڈ قائم کیا تھا، اور مریض ابھی جاری تھے، عام دنوں کا تو اندازہ ھی نہیں، یہ سب بتانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ بھائی مان لیا شہباز شریف چور
4
83
493
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
تھا، لٹیرا تھا، ڈاکو تھا، شوباز تھا، مگر اس کے دور میں کام ھوتا دکھائی دیتا تھا، بیورو کریسی اس سے ڈرتی تھی، کرپشن بھلے تھی مگر کام بھی ھوتے تھے، شہر کی سڑکیں ھوں یا ھسپتال ، گلیاں ھوں یا پبلک پارکس ھر جگہ کام ھوتانظر آتا تھا، ڈینگی میں موثر میڈیا اوئیرنیس مہم، ڈینگی سپرے، گاڑیوں
5
73
487
@luckyshah009
Ali Liaquat
7 days
پیسہ بڑی کُتی چیز اے پیار دی ٹنڈ کروا چھڈی 😂😂
37
199
520
@luckyshah009
Ali Liaquat
29 days
ایک سابقہ یوتھیا یوتھیوں کے مہاتما کی منجی ٹھوکتے ہوئے 😂
18
292
485
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
میں اعلانات، احتیاطی تدابیر، حتی کہ نہر جو کہ سب سے بڑا ڈینگی رسک ھے کیونکہ اس میں ہمہ وقت پانی موجود رہتا ھے، پر روزانہ سپرے کرتی پنجاب حکومت کی گاڑیاں نظر آتی تھیں، سڑکوں پر پمفلٹ تقسیم کئے جاتے تھے، سکولوں کالجز، سمیت تمام اداروں میں روزانہ ڈینگی ٹیمیں جاتی تھیں، فیکٹریوں،
2
68
431
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
ملوں، اور پبلک پلیسز پر چھاپے مارے جاتے تھے، احتیاطی تدابیر نہ کرنے والے اداروں کو وارننگ، جرمانے حتی کہ سیل بھی کیا جاتا تھا، اور اس طرح ھم ایک بہت بڑے ڈینگی بحران پر قابو پانے میں کامیاب ھویے، اب صورتحال کیا ھے، پنجاب بالخصوص لاھور میں ڈینگی پوری شدت سے حملہ آور ھے، جناح، میو،
1
69
388
@luckyshah009
Ali Liaquat
28 days
کیا اڈیٹنگ کرتا ہے یہ 😂😂
24
127
416
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
جنرل اور سروسز صرف چار ھسپتالوں کا ڈیٹا نکلوا لیں روزانہ ھزاروں کی تعداد میں ڈینگی کے مریض آ رھے ھیں، اس بار کا ڈینگی زیادہ لیتھل ھے لوگوں کی جانیں بھی لے رھا ھے، مگر۔۔۔ ان تمام حالات میں بزدار حکومت کہاں ھے؟ کونسا اوئیرنس پروگرام چل رھا ھے، کہاں سپرے ھو رھا ھے، ھسپتالوں میں کیا
3
69
384
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
بزدار جیسے ملنگ کو دیکر آپ کونسی تبدیلی لانے نکلے ھیں، کوئی انصافی دانشور جو دلیل سے جواب دے سکے، منتظر رھوں گا۔۔۔۔ از قلم ڈاکٹر فیاض بلوچ
10
55
387
@luckyshah009
Ali Liaquat
23 days
ایسی بھونگیوں پہ صرف یوتھئیے ہی ہنس سکتے ہیں جی اوئے جوانا شہزادہ لگا ایں 😂
9
188
383
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
ووٹر، سپورٹر اور بہت بڑا حمائیتی تھا اور شائد ھوں ابھی تک، مگر مایوس ھوں، میں ن لیگ کا شدید مخالف ھوں، انہیں چور لٹیرا ڈاکو سب سمجھتا مگر جو سچ ھے وہ ھے،شہباز شریف جو آپ کہتے ھیں وہ سب صحیح مگر اس کے وقت کام ھوتا نظر آتا تھا، بزدار کیا کر رھا ھے، پنجاب جیسا آدھے پاکستان جتنا صوبہ
2
55
314
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
انتظامات ھیں، مریضوں کیلئے بیڈ نہیں نہ دوائیاں اس کے بارے میں کونسی حکمت عملی ھے؟؟؟ نہر جو لاھور میں ڈینگی کا سب سے بڑا خطرہ ھے اس پر کب یا کتنی بار سپرے کیا گیا ھے کوئی مجھے بتا دے، ان حالات میں حکومت پنجاب کہاں ھے اور کیا اقدامات کر رھی ھے کوئی بتا سکتا ھے؟؟؟ میں پی ٹی آئی کا
2
56
311
@luckyshah009
Ali Liaquat
17 days
اکیس کے بعد بائیس ہوتا ہے 😂 پڑوسن پکی ان پڑھ ہے آپ سے گنتی سیکھنا چاہتی ہے ایسی بیوی کہاں سے ملے گی یاررر😂😂
9
74
325
@luckyshah009
Ali Liaquat
10 months
زندگی کتنی ناقابل اعتبار ہے میرے تایا زاد بھائی بلکل اچھے بھلے, ایک ہفتہ پہلے بلڈ پریشر شوٹ ہونے سے برین ہیمرج کا شکار ہوگئے اور تین دن ہسپتال رہنے کے بعد یکم ستمبر بروز جمعہ انتقال کرگئے ان کی موت کی خبر ہمارے لئے بہت شاکنگ تھی اللہ تعالٰی ہمارے بھائی کی مغفرت فرمائے آمین
Tweet media one
163
23
307
@luckyshah009
Ali Liaquat
16 days
لیکچر دینا تو اس بیچاری کے گلے پڑگیا 😂😂
5
78
319
@luckyshah009
Ali Liaquat
24 days
خان صاحب دے خصی سپورٹرز اینڈ لازمی دیکھیں 😂
13
85
299
@luckyshah009
Ali Liaquat
2 years
میری بھابھی قضائے الہی سے وفات پاگئیں ہیں😭 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
122
17
261
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
چوہدری صاحب جب کپڑے دھورہے ہوتے ہیں تب کیا پہنا ہوتا ہے ؟
Tweet media one
83
46
266
@luckyshah009
Ali Liaquat
15 days
سب پیسے کا کھیل ہے بابو بھیا 😂😂
12
69
289
@luckyshah009
Ali Liaquat
20 days
خان صاحب نے مانگنے کے بعد پیسہ اکٹھا کرنے کا نیا ط��یقہ ڈھونڈ لیا 😂
5
123
285
@luckyshah009
Ali Liaquat
2 years
“ٹچ” اب مختلف فلیورز میں دستیاب ہے
Tweet media one
15
121
242
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
وقت کی بھی گاڑی یا بائیک پہ یہ سفر کم از کم پون گھنٹے پر محیط ہوتا جو صرف پندرہ منٹ میں طے ہوگیا خجل خواری کوفت اورگرمی سے بھی بچ گیا اتنی آرام دہ اور کم قیمت پر لگژری سواری اتنی مہنگائی میں عوام کے لئےکسی نعمت سے کم نہیں اور یہ تحفہ عوام کو اس نے دیا جس کو لوگ چور کہتے ہیں اس
2
23
247
@luckyshah009
Ali Liaquat
7 days
ٹائم پاس 😂😂😂
4
62
258
@luckyshah009
Ali Liaquat
13 days
گورے ہونے والی کریم ہے
13
51
239
@luckyshah009
Ali Liaquat
2 years
پرانا پاکستان تنخواہ میں اضافہ، پینشن میں اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں اضافہ، روپے کی قدر میں اضافہ اور پی ٹی آئی کی زلالت میں اضافہ😂😂
3
56
214
@luckyshah009
Ali Liaquat
19 days
شیخ رشید المعروف چپڑاسی کی بڑھکیں 😂😂
3
86
229
@luckyshah009
Ali Liaquat
29 days
اینڈ میں ٹوئسٹ ہے 😂😂
11
77
231
@luckyshah009
Ali Liaquat
22 days
خان صاحب دے کم چیک کرو ماریا والا اکاؤنٹ خان دا اے 😂😂
9
58
225
@luckyshah009
Ali Liaquat
13 days
میری مٹھی میں بند ہے کیا بتا دو نا😂😂😂
16
41
222
@luckyshah009
Ali Liaquat
21 days
پاپا کی پریاں حاضر ہوں جو کوکنگ ایکسپرٹ ہیں 😂😂
12
23
220
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
چور کے دور میں ملک بہتری کی جانب گامزن تھا یورپی سٹینڈرڈ کی میٹروز , موٹر ویز , بجلی کے کارخا��ے , سی پیک, انفراسٹکچر بن رہے تھے ,لیپ ٹاپ سکیم سولر سکیم, سکول کالجز یونیورسٹیز ہستال,بن رہے تھے لیکن دشمن کو یہ ترقی ایک آنکھ نہ بھائی پھر کیا تھا, تمام اداروں عدلیہ اور میڈیا میں
1
21
204
@luckyshah009
Ali Liaquat
21 days
اب یہ کیسے ہوگیا 😂😂
15
48
215
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 month
مولوی لیبارٹری میں پروفیسر ہمیں مینڈک کے پھیپھڑوں کے خلیات کا نظارہ خورد بین سے باری باری کروا رہے تھے اور ہم ابکائیاں لے لے کر نظارے سے محظوظ ہو رہے تھے۔ مولوی کی باری آئی (قریباً ہر کلاس میں ایک داڑھی والا لڑکا ہوتا ہے جس کا نام مولوی ہی پڑ جاتا ہے) اور عادت کے مطابق اس نے خوب
36
44
213
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
"کیا ہم غلام ہیں" کی بے پناہ کامیابی کے بعد پیش خدمت ہے "کیا ہم چوتیا ہیں" 😎
16
119
181
@luckyshah009
Ali Liaquat
22 days
خان صاحب گانا سن کے غصہ کرگئے 😂😂
6
61
183
@luckyshah009
Ali Liaquat
9 days
کیا واقعی بیویاں خون پیتی ہیں 😂
9
41
184
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
بیٹھی کالی بھیڑوں کی مدد سے اس ترقی کا راستہ روکا گیا اس کام کا آغاز جعلی بنائی گئی کرپشن کی کہانیوں پر عدلیہ کے ماتھے کا کلنک ثاقب نثار اور کمپنی کی مدد سے پہلے تو نواز شریف کو نا اہل کرکے حکومت سے علیحدہ کیا گیا اور پھر ایک ایسے خبیث الباطن شخص کوجو بات بات پہ جھوٹ بولتا ہے جو
1
20
167
@luckyshah009
Ali Liaquat
13 days
ایک بات تو ماننی پڑے گی بندے کا حکیم تگڑا ہے 😂
19
20
173
@luckyshah009
Ali Liaquat
25 days
نیلی گولیاں دی گل ہو رئی 😂
8
54
172
@luckyshah009
Ali Liaquat
14 days
محتاط رہیئے آپ کو بھی چیک کیا جاسکتا ہے 😂
8
34
176
@luckyshah009
Ali Liaquat
11 days
ایک بات ماننی پڑے گی پہلا گلوکار ہے جو اتنا بے سرا ہوکر بھی مشہور ہوگیا ہے 😂
12
26
168
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
ہر لحاظ سے نااہل نکما ثابت ہوا کو صادق اور امین بنا کر اور مسیحا بنا کر پیش کیا گیا اس کام کےلئے ملکی خزانہ بے دردی سے لٹایا گیا جج خریدے گئے صحافیوں, میڈیا مالکان کو اربوں روپے دئے گئے اس دور میں موٹر سائیکل پر پھرنے والے عمران ریاض, ارشاد بھٹی, صابر شاکر اور غلام حسین جیسے سو
1
15
150
@luckyshah009
Ali Liaquat
2 years
عشا کی نماز کے بعد احتجاج کے لئے نکلنا ہے عمران خان تے نماز تراویح تیرے پیو نے پڑھنی ہے
15
26
144
@luckyshah009
Ali Liaquat
15 days
دینی اے کے تھانے جانا 😂😂
7
46
152
@luckyshah009
Ali Liaquat
25 days
قیمتوں میں کمی... . پنجاب میں پھل سبزیاں اِتنی سستی مل رہی ہیں کہ پچھلے چھہ سال میں اِس کی مثال نہیں ملتی۔ آڑو 120 روپے کلو ۔ سٹرابری 80 روپے کلو ۔ تربوز 30 روپے کلو۔ خربوزہ 70 روپے کلو۔ فالسہ 150روپے کلو۔ سبز مرچ 40 روپے کلو۔ پیاز 80 روپے کلو۔ ٹماٹر 30روپے کلو۔ کریلہ 80 روپے
20
37
150
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
کالڈ صحافی بنگلوں گاڑیوں اور فارم ہاؤسز کےمالک بن گئے محض عمران خان کی جھوٹی تعریف کرنے اس کو عوام کے سامنے مسیحا بنا کر پیش کرنے اور نواز شریف کو چور چور پکارنے پر ان کو کروڑوں روپے سے نوازا گیا اور یہ جھوٹ اتنے تواتر سے لگاتار بولا گیا کہ آہستہ آہستہ یہ جھوٹ سچ لگنے لگا عوام
1
16
139
@luckyshah009
Ali Liaquat
13 days
ان پڑھ لوگوں کے لئے گول گپے فری 😂
8
31
146
@luckyshah009
Ali Liaquat
28 days
استغفراللہ یہ مولوی حضرات اپنی روزی روٹی کے لئے کچھ بھی جھوٹ سچ لگاتے رہتے ہیں کہاں ہے یہ روایت جس میں حضرت عبدالقادر جیلانی صاحب نے یہ بات کہی ؟
18
42
142
@luckyshah009
Ali Liaquat
2 months
سچ سچ بتائیں آپ نے میٹرک کونسے سال میں کیا تھا ؟ دیکھتے ہیں کتنی آنٹیاں اور کتنے انکل ہیں ؟ 😂😂
174
6
142
@luckyshah009
Ali Liaquat
23 days
اس موسم گرما میں کچھ ایسا کریں 👇 ڈیلیوری بوائے بھی انسان ہوتا ہے آپ کی تھوڑی سی محبت ان کے لئے ایندھن کا کام کرسکتی ہے
7
46
138
@luckyshah009
Ali Liaquat
15 days
پسند کی سبزی بنتی نہیِں گھر میِں اور چلا تھا پسند کی شادی کرنے 😂
5
19
135
@luckyshah009
Ali Liaquat
28 days
تیرا فون اے 😂😂
10
15
135
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
کے ذہن بدلنے لگے خاص کر ایلیٹ کلاس اور اشرافیہ میں عمران خان ایک مسیحاکےطور پر جانا جانے لگااورنواز شریف جس کا نام ملک میں لگے ہر میگا پروجیکٹ کی افتتاحی تختی پر موجود ہے حتی کہ شوکت خانم کا افتتاح بھی اسی نواز شریف کے ہاتھوں ہوا تھا,کوچوراورکرپٹ کےطورپر لوگوں کے ذہن پر جاری ہے
1
14
125
@luckyshah009
Ali Liaquat
22 days
رانا ثناء اللہ دا نام سن کے منڈا ڈرگیا 😂😂
6
40
130
@luckyshah009
Ali Liaquat
15 days
کیا واقعی لڑکیاں اتنی ڈراؤنی ہوتی ہیں 😂😂
7
18
127
@luckyshah009
Ali Liaquat
10 days
ہر کوئی پریشان ہے 😢
6
34
127
@luckyshah009
Ali Liaquat
11 days
جاگی قسمت ایک منٹ میں ہی سو گئی 😂
6
19
124
@luckyshah009
Ali Liaquat
22 days
ہاہاہاہا 😂😂👇👇
7
28
122
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 month
ڈالر 280 کا تھا تب سی ڈی 70 کی قیمت 132000 تھی ڈالر 300 کا ہوا قیمت 157000 اب ڈالر 277 کا ہے قیمت پھر بھی وہی 157900 کوٸی اس کمپنی کو بتاۓ ڈالر کے بہانے مہنگا تو کیا تھا اب سستا بھی کریں سب کمپنیاں گاڑیوں کے ریٹ کم کر رہی ہے اس کمپنی کو چاہیے کہ ریٹ 25 سے 30 ہزار کم کرے ٹرینڈ
Tweet media one
15
46
118
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 months
Story of a cult leader عمران خان ایک کلٹ لیڈر ہے پوری ویڈیو دیکھیں آپ کو پتا چل جائے گا کیوں ؟ یہ اپنے اقتدار کے لئے لوگوِں کے بچے مروارہا ملک میں شر پسندی اور فساد پھیلا رہا اور اب یہ تو اس کے پیروکار یہ تک کہتے نظر آتے کہ اگر عمران خان نہیں تو یہ ملک بھی نہیں خدارا اپنے بچوں
0
78
117
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
نقش کر دیا گیا یہ میڈیائی برین واشنگ کرکے اور الیکشن میں آر ٹی ایسبٹھا کر بالآخر عمران خان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم بنا دیا گیا پھر کیا تھا ملکی ترقی کو بریک لگ گئے ترقی کرتا پاکستان آہستہ آہستہ تنزلی کی گہرائیوں میں گرنے لگا اور محض تین سالوں میں ترقی کرتے پاکستان
1
13
113
@luckyshah009
Ali Liaquat
2 years
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
38
10
107
@luckyshah009
Ali Liaquat
4 years
@nosheenhamza @hinaparvezbutt @barbiedoll_11 اک چول ایران اور امریکہ جا کے بیان دےرہا تھا کہ اسامہ کو پناہ ہماری نمبر ون ایجنسی نے دی اور ایران میں پاکستان سے دہشت گردی ہوتی ہے یہ بھی مزاق نہیں کوکین کا اثر ہوسکتا ہے ؟ نام دسو اس چول دا
18
7
112
@luckyshah009
Ali Liaquat
17 days
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو دنیا میں ہر انسان کے پاس نہیں ہے ❤
5
14
114
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
کو ڈیفالٹ کے دہانے پر لا کھڑا کیا اور معاشی طور پر اتنا کمزور کر دیا کہ آج عمران کو حکومت سے نکلے سوا سال ہونے کو ہے لیکن پاکستان ابھی تک بھی سنبھل نہیں رہا ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ قرض لیا گیا جو صرف پنکی اور اس کی اولاد, فرخ گوگی, ملک ریاض اور حکومت وزراء کی عیاشیوں میں خرچ
1
14
110
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
کرپٹ بھی جس کی مثال توشہ خانے سے چوری شدہ تحائف کو بیچنا, انگلینڈ سے پکڑی گئی منی لانڈری کے 60 ارب کو ملک ریاض کو واپس کرنا اور جب ڈی جی آئی ایس آئی نے اس کی بیوی پنکی, فرح گوگی اور عثمان بزدار کی کرپشن کو بے نقاب کیا تو ان کو عہدے سے دینا, لہذا اس کو لانے والوں نے جمہوری آپشن
1
13
105
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
استعمال کرتےہوئے اس کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹا دیا کیونکہ ان کو پتا چل گیا تھا کہ اس کامزید وزیر اعظم رہنا ملکی سلامتی کے لئے خطرہ ہے یہ ملک کو اخلاقی دیوالیہ تو کر چکا اب کہیں معاشی طور
1
13
104
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
ہوا میگا تو کیا ایک مائینر پروجیکٹ بھی نہیں لگا مہنگائی آسمان کو چھونے لگی اور عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑگئے کے پی پر تقریباً سو ارب قرضہ تھا جو نیازی کے دس سالوں میں 876 ارب ہوگیا بالآخر اس کو لیکر آنے والوں کو نظر آگیا کہ یہ نا صرف جھوٹا,نکما اور نااہل ہے بلکہ چور اور
1
14
103
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 months
وہ رمضان میں صبح گیارہ بجے اٹھا , تیار ہوا اور آدھے گھنٹے بعد اپنے کیمرہ مین سمیت شِکر دوپہرے سموسوں والی ریڑھی پہ جا پہنچا دوکاندار سے بولا مجھے ایک پلیٹ سموسے دو, دوکاندار نے کہا مغرب تو ہولینے دیں تو بولا "مغرب کو مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا" چٹنی پا سموسیاں تے 😂😆
Tweet media one
11
30
106
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 month
بیویاں ٹھنڈیاں چھانواں… . آئرش باکسر کونر میک گریگر اپنی بیوی کے بارے میں کہتا ہے کہ ہم 8 سال سے اکٹھے ہیں۔ ہم ڈبلن سے 30 میل دور آئرلینڈ میں کرائے کے اپارٹمنٹ میں رہتے تھے۔ میں نے کبھی کوئی کام نہیں کیا کیونکہ میں اپنا سارا وقت ٹریننگ میں گزارتا تھا۔ ہیرو بننا میرا ہمیشہ سے
Tweet media one
Tweet media two
16
13
108
@luckyshah009
Ali Liaquat
20 days
کبھی کبھی پیسہ گرے ہوئے لوگوں کی اوقات بتا دیتا ہے
7
22
104
@luckyshah009
Ali Liaquat
26 days
اب بیغیرتی کا یہ کونسا لیول ہے ؟؟ 😡 اینی کادی اگ لگی سی ؟
66
14
104
@luckyshah009
Ali Liaquat
21 days
اینڈ کمال ہے 😂😂
5
24
103
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
پر دیوالیہ نا کردے بس یہ ہے پاکستان کی بربادی کی داستان از قلم علی لیاقت @MaryamNSharif @LegiMian @Aries_7_8 @MlAN_IRFAN @adirana727 @ranafarooq334 @Ranamusk @Mechanic_25 @0asifo1
4
12
94
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 months
Shahid afridi is not coming slow 😂😂
Tweet media one
10
17
98
@luckyshah009
Ali Liaquat
14 days
تو کون میں خواہ مخواہ 😂😂
6
23
98
@luckyshah009
Ali Liaquat
2 years
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
28
6
86
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 month
جہازوں کی پنکی پیرنی 😂👇
Tweet media one
13
16
90
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 month
اپنی اپنی قسمت کی بات ہے 😂
28
8
90
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
2
8
84
@luckyshah009
Ali Liaquat
21 days
کیا ایسا بھی ہوتا ہے ؟؟ 👇
2
17
86
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 years
@shahsons7 سید بھائی اگر آپنے پورا تھریڈ پڑھا ہے تو آخر میں ایک نام پڑھا ہوگا ایک ڈاکٹر کا یہ اسی کی تحریر ہے اور میں من وعن یہاں لکھ دی ہے وہ شاید ایک یوتھیا ہے جسکا کیڑا ابھی شاید پوری طرح نہیں مرا
2
8
81
@luckyshah009
Ali Liaquat
15 days
اینو چھڈ دیو ایدے استاد نو لبھ کے مار دیو 😂😂
Tweet media one
28
4
85
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 year
پی ٹی آئی کی اصلی بڑی بڑی وکٹیں گر گئیں🤣🤣👇👇
10
29
78
@luckyshah009
Ali Liaquat
11 days
رکشے والا 500 مانگ رہا تھا ڈاکٹر 300 میں ہی لے آیا 😂
3
18
81
@luckyshah009
Ali Liaquat
4 months
خوش ہوجاؤ پٹواریو پی ٹی آئی کی حکومت کبھی نہیں بنے گی کیونکہ PTI نامی پارٹی کا وجود ہی نہیں ہے اس الیکشن میں واہ حافظ صاحب فری اینڈ فیئر الیکشن بھی کروادیے اور PTI کا نام ونشان بھی مٹا دیا 😂😂
2
18
78
@luckyshah009
Ali Liaquat
1 month
پنجاب پولیس کا ایک اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید۔ پاکپتن کے تھانہ صدر عارفوالہ کی پولیس ٹیم نے ایک ڈکیت گینگ کی سرکوبی کے لیے لاہور کے تھانہ نواب ٹاؤن میں ریڈ کیا جس میں ملزمان کی طرف سے اچانک فائرنگ شروع کر دی گئی جس میں پاکپتن پولیس کا کانسٹیبل خلیل احمد بہادری سے لڑتےہوئے
Tweet media one
14
11
78
@luckyshah009
Ali Liaquat
24 days
آئیں جی کدھر ماہر ریاضی دان اور IQ والے حضرات بتائیں کیا جواب ہے اس کا ؟
320
10
78
@luckyshah009
Ali Liaquat
2 years
شیخوپورہ میں قادیانی جنزیروں نےختم نبوتﷺکانعرہ لگانےپرزین علی نامی شخص کوشہیدکردیایہ کتےاس قدرنڈر ہوگئے ہیں کہ لوگوں کےجان ومال ان سے محفوظ نہیں وزیراعلٰی حمزہ شہبازاور پولیس کےاعلٰی افسران سےدرخواست ہےان کتوں کوپکڑکرپھانسی کی سزادی جائےورنہ ختم نبوت ﷺکےپروانےخوداپنابدلہ لیں گے
Tweet media one
4
37
72
@luckyshah009
Ali Liaquat
6 months
عمران خاں نے اپنے دور میں پنجاب یونیورسٹی بھی بنائی
@LegiMian
میاں عامر 🦁
6 months
عمران خان نے اپنے دور میں لمز یونیورسٹی بنائ👇🤣
52
321
820
8
19
72
@luckyshah009
Ali Liaquat
3 months
جعلی آل راؤنڈر بمقابلہ اصلی آل راؤنڈر
Tweet media one
Tweet media two
3
14
73
@luckyshah009
Ali Liaquat
23 days
ہنسنا منع ہے 😂
6
13
73