حضرت علی رض ام المومنین عائشہ صدیقہ رض کے ساتھ جنگ جمل لڑنے پر ہمیشہ ن��دم رہے افسوس کرتے رہے حضرت حسن رض نے اپنے والد سے کہامیں نے آپ کو جنگ کرنے سے منع کیا تھا
تم نے مجھے جنگ نہ کرنے کا صحیح مشورہ دیا مگر میں نے تمہاری بات نہ مانی کاش جمل کا دن دیکھنے سے پہلے مجھے ہلاکت آ پکڑتی