ShafiqueArajput Profile Banner
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧 Profile
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧

@ShafiqueArajput

Followers
49K
Following
43K
Media
7K
Statuses
98K

Pakistan
Joined June 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
7 hours
خود پسندی کی اگلی منزل نرگسیت ہوتی ہے.
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
7 hours
راولپنڈی میں ایک بار ایک ایسی گلی سے گذرا جس گلی کے دائیں جانب مکانوں کی پہلی منزل کا زمینی فرش تھا جبکہ بائیں جانب مکانوں کی دوسری منزل کی چھت تھی کچھ نے تیسری منزل بنا کر تیسری منزل کے دروازے اس گلی میں بھی بنا رکھے۔ جبکہ ان کے گھروں کے آگے گلی 24/25 نیچی تھی۔ .پوٹھوہار+.
0
0
0
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
7 hours
خود پسندی سے اگلی منزل نرگسیت ہوتی ہے اور کچھ لوگوں کو معلوم ہے کہ کون نرگسیت کا کتنا شکار ہے۔ .اسی لئے تو ان لوگوں نے راولپنڈی کی ایک سڑک کو صاف کر کے ویڈیو لگا دی ہے کہ پنجاب سرکار نے شہر کو بحال کر دیا ہے۔ .اللہ آپ کو شفاء عطا فرمائے.
0
0
1
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
7 hours
کچھ نیچی ابھی لاہور کی سرزمین نے سورج کی کرن نہیں دیکھی ہے اور راولپنڈی میں بھی موسم ابرآلود ہے کتنی جانیں اللہ کو پیاری ہو گئی لوگوں کا کتنا نقصان کہاں کہاں ہوا۔ ابھی 30 منٹ پہلے کی خبر کے مطابق جہلم میں اندھیرا ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن صبح تک کے لئے معطل کر دیا گیا ہے.
1
0
1
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
7 hours
کے اکثر شہر اور گاؤں ایسے ہی ہیں۔ پوٹھوہار والے اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ اگر 200 ملی میٹر بارش بھی ہو گی تو اوپر والی گلی تو بارش تھمتے ہی صاف ہو جاتی ہو گی مگر نیچی والی گلی سے پانی نکلتے دیر ہی لگتی ہو گی۔ .میرا خیال ہے کہ پوٹھوہار کی اکثر سڑکوں کا بھی یہی حال کچھ اونچی+.
1
0
0
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
7 hours
راولپنڈی میں ایک بار ایک ایسی گلی سے گذرا جس گلی کے دائیں جانب مکانوں کی پہلی منزل کا زمینی فرش تھا جبکہ بائیں جانب مکانوں کی دوسری منزل کی چھت تھی کچھ نے تیسری منزل بنا کر تیسری منزل کے دروازے اس گلی میں بھی بنا رکھے۔ جبکہ ان کے گھروں کے آگے گلی 24/25 نیچی تھی۔ .پوٹھوہار+.
1
0
5
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
13 hours
جن کے گھروں میں سیلابی پانی گھسا ہوا ہے ان کے گھروں میں چولہا جلا کر کھانا تو نہیں بنایا جا سکا ہو گا۔ .اہل ثروت تب نظر آئیں گے جب کیمرے کے سامنے کھانا تقسیم کیا جا سکے۔ .ایسا ہی ہوتا ہے دہائیوں سے یہ ایسا ہی کرتے آ رہے ہیں۔.
1
0
5
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
13 hours
میں حیران ہوں ان پر جو خود کو پڑھے لکھے اور باشعور والے کہلاتے ہیں وہ خیبرپختونخواہ کوہستان کے 40 ارب والے سکینڈل کی کوئی بات ہی نہیں کر رہے ہیں جیسے یہ خبر انھوں نے سنی ہی نہیں ہو۔.
0
1
9
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
14 hours
تسلیم کر لیا کہ اس نے ساری دولت شوکت خانم ہسپتال کو دے دی۔ .گھڑی چوری کو بھی سیاسی کیس تسلیم کر لیتے ہیں۔ .عمران خان کے کئی کروڑ کے ذاتی اثاثے کیسے بنے؟ جن پر اس کے ٹیکس بھی ٹھیک ٹھاک دیا یہ اثاثے کس کاروبار سے بنائے گئے؟ .سارا دن یہ لوگ زیرو کو ہیرو بناتے رہے ہیں.
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 days
جس نے اپنی ساری دولت شوکت خانم ہسپتال میں دے دی اس پہ یہ بغیرت گھڑی چور کا الزام لگاتے ہیں
Tweet media one
1
0
1
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
14 hours
RT @MohsinHijazee: جہاں وہ نہ رہتے ہیں نہ شاید کبھی گئے ہوں، محض سیاسی مخالفت میں جو دو چار دن دوسرے صوبوں کی تصویریں اپنی برتری و برتر سیا….
0
6
0
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
14 hours
معذرت کر کے اچھی مثال قائم کی ہے اس کی قدر کرنی چاہئے جب بریکنگ نیوز کی دوڑ لگی ہوئی ہو تو ایسی غلطی ہو جانی ممکنات میں سے تھا۔ .پاکستان میں تو عدالتوں میں رگڑے کھا کر بھی کچھ لوگ غلط خبر پر معافی نہیں مانگتے۔.
@AzazSyed
Azaz Syed
15 hours
Today, I feel deeply embarrassed to admit that I misreported the date related to U.S. President Donald Trump — the information I shared was premature and not yet final. I take full responsibility for this oversight and offer my sincerest apologies to all my followers, including.
0
0
0
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
14 hours
ایسا سنپولیا پیدا کرنے والی عورت اب باقاعدہ سیاست میں قدم رکھ چکی ہے اور دوسروں کی اولادوں کو برباد کرنے کا عزم رکھتی ہے۔.
0
2
2
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
14 hours
اس خبر کا دوسرا سنگین پہلو یہ ہے کہ ملازم کی تھوڑی سی غلطی پر گولی مارنے کے بعد جب زخمی ملازم تڑپتا رہا تو کسی کو اس کی مدد کے لئے قریب نہ آنے دینے کے لئے موسیٰ مانیکا فائرنگ کر کے اس کی مدد سے روکتا رہا۔ .کیسی وہ ماں ہے جس نے ایسے سنپولئے کو جنم دیا اور کسی گندی تربیت کی تھی۔.
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
16 hours
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے اپنے ملازم کو گولی مار دی ہے۔ .بشریٰ بی بی کے بیٹے کو گرفتار کر لئے جانے کی خبر ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
1
6
8
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
15 hours
امریکہ جاپان برطانیہ ہر ملک کے شہروں میں سیلاب سونامی وغیرہ کی ویڈیوز تو بےشمار دیکھی ہیں مگر ان ملکوں کےشہروں میں معمولی بارش کےبعد شہر کی سڑکیں صاف ہونے پر کسی میئر گورنر یا حکومتی سربراہ کے کریڈٹ لیتےہوئےفوٹو سیشن کی کوئی ویڈیو نظر نہیں آئی.شائد اسی لئےوہاں کوئی گالی نہیں دیتا.
0
2
6
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
16 hours
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے اپنے ملازم کو گولی مار دی ہے۔ .بشریٰ بی بی کے بیٹے کو گرفتار کر لئے جانے کی خبر ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
0
0
2
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
18 hours
بدقسمتی سے پاکستان میں پی ٹی آئی کی صورت میں ایک ایسا بیہودہ پلیٹ فارم موجود ہے جہاں جو جتنی زیادہ بدتمیزی کرتا ہے اس کو اتنا ہی زیادہ مقبول سمجھا جاتا ہے۔ جس کی مثال 2017 میں سیمابیہ طاہر ہے جس کو ایم پی اے بنایا گیا اور چند دن پہلے گالی دینے والا ادھیڑ عمر شخص جو وائرل ہے.
0
0
1
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
18 hours
ایک لفظ جب کوئی لکھتا ہے یا اپنی زبان سے ادا کرتا ہے تو اس انسان کی کم علمی اور تربیت کا پتہ چلتا ہے۔ .پاکستانیوں کے لئے لفظ جانبحق کی بجائے مرنا لکھنا اس خاتون کی قابلیت بدتمیز ہونا ظاہر کرتی ہے۔.
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
19 hours
جلال پور جہلم میں 65 لوگوں کے مرنے کی اطلاع . اللّٰہ رحم کرے .
1
1
6
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
20 hours
راولپنڈی چلو رائیونڈ سے دور ہے شاہدرہ تو لاہور کا حصہ ہے قدرتی آفات کو کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ امریکہ کے شہر نیویارک کے قیمتی ترین انفراسٹرکچر کو پانی بہا لے جاتا ہے۔ .مجموعی طور پر رویئے بدلنے کی ضرورت ہے۔ شوبازی سے نکل کر اپنے فرائض کو ایمانداری سے کریں
0
0
0
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
20 hours
ایک بات ٹھنڈے دماغ سے سوچ کر طے کر لینی چاہئے کہ قدرتی آفات پر سیاست اور پوائنٹ سکورنگ کو ختم کر دینا چاہئے جو بہت پہلے لکشمی چوک لاہور کے پانی میں کھڑے ہو کر شہباز شریف نے شروع کی تھی۔ کیونکہ قدرتی آفات پر انسان کا کوئی زور نہیں چلتا۔ .مثلاً راولپنڈی بھی تو پنجاب میں ہی ہے۔
2
1
0
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
1 day
RT @Pak2Rock: شہباز شریف نے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے ایک ماہ میں پیٹرول کی قیمت دو بار بڑھا کر .بجلی گیس کی قیمت بڑھا کر .چینی کی قیمت ب….
0
2
0
@ShafiqueArajput
𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧
1 day
پہلے ایڈوب فوٹو شاپ سے فیک فوٹو بنایا کرتے تھے اب AI کے ذریعے فیک ویڈیوز اور دوسروں کو گالیاں دے کر خوش ہونے والے کب بڑے ہوں گے کب ان کو عقل آئے گی؟.
0
1
3