Muhammad Ali Nasir
@iAliNasir786
Followers
690
Following
647
Media
993
Statuses
3K
Journalist Reporter @abnnewspk || Councel Member Lahore Press Club || Sports Reporter || and past Worked in @DinNews @KhabrienNewsPaperGoup
Lahore, Pakistan
Joined November 2023
آئی سی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان 25 نومبر کو کیا جائے گا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری کو شروع ہونے کا امکان ہے 8 مارچ کو فائنل متوقع ہے انڈیا اور سری لنکا مشترکہ میزبان ہیں
0
0
0
Pakistan 🇵🇰 in the Final Rising Stars Asia Cup Will face Bangladesh 🇧🇩 now
0
0
0
CONFIRMED: Indian LCA Tejas has crashed during a live performance at the Dubai Airshow — confirmed by locals there, the pilot has been killed!
0
0
0
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کو اب پانچ لاکھ ڈالر انعام ملیں گے رنر اپ ٹیم کو تین لاکھ ڈالر انعام ملیں گے محسن نقوی کا ایکس پر پیغام
0
0
0
سرکاری و پرائیوٹ سکولوں میں بچوں کے موبائل استعمال پر پابندی پابندی کا اطلاق تمام سکولوں پر ہوگا محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو ہدایت کردی فوری طور پر سکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی پر عملدرآمد کروایا جائے
0
0
0
پی سی بی نے نئی پی ایس ایل ٹیموں کے ناموں سے متعلق افواہیں مسترد کردیں
0
0
0
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کے ناموں پر اتفاق کر لیا گیا پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کے نما گلگت اور فیصل آباد سے منسوب ہونگے ، ذرائع راولپنڈی ، سیالکوٹ، مظفر آباد اور حیدر آباد فرنچائز کی ریس سے باہر، ذرائع ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل منیجمنٹ کے معاملات تاحال حل نہ ہو سکے
1
0
1
پاکستان کے اسجد اقبال سنوکر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئے آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈکپ کا فائنل بھی آج ہی کھیلا جائے گا اسجد اقبال نے سیمی فائنل میں فرانس کے نکلوس کو شکست دی فائنل میں اسجد کا مقابلہ انگلینڈ کے کیوئسٹ سے ہوگا۔
0
0
1
💥 اسپیشل پروموشن 1 💥 💯 فیصد فالو بیک کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥 💯 فیصد فالو بیک والے اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. @iAliNasir786
66
39
101
لاہور: محمد عامر ، عرفات منہاس ، عرفان خان ، اعظم خان کو این او سی جاری شاہنواز دھانی ، عباس آفریدی ، عاکف جاوید، میر حمزہ، عبید شاہ اور زمان خان کو این او سی جاری لاہور: بابر اعظم ، محمد رضوان ، شاہین آفریدی ، شاداب خان ، حارث روف اور حسن علی کو پہلے ہی بی بی ایل کے لیے
0
0
0
لاہور : دبئی کی ٹی ٹونٹی لیگ کے لیے تین کرکٹرز کو 2 دسمبر سے چار جنوری تک این او سی جاری لاہور: دبئی کی ٹی ٹونٹی لیگ کے لیے فخر زمان ، حسن نواز اور نسیم شاہ کو این او سی جاری ہو ئے لاہور: ابوظہبی کے لیے افتخار احمد ، خواجہ نافع ، آصف علی اور سلمان ارشاد کو این او سی
0
0
0
لاہور: قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کے لیے این او سی جاری ، لاہور : قومی کرکٹرز کو ابوظہبی میں ٹی 10 لیگ اور آئی ایل ٹی ٹونٹی کے لیے این او سی جاری ہو ئے لاہور: ابوظہبی کے لیے این او سی 25 نومبر تک جاری ہو ئے ہیں
0
0
0
سابق کپتان اظہر علی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں اظہر علی نے اپنا استعفیٰ پی سی بی حکام کو بھیج دیا، پی سی بی ذرائع اظہر علی ڈائریکٹر یوتھ ڈویلپمنٹ اور سلیکٹر کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔
0
0
0
صوفی تبسم کا گھر جہاں فیض، پطرس اور فریدہ خانم محفلیں جماتے تھے مشہور شاعر اور فیض احمد فیض کے استاد صوفی تبسم کا لاہور میں واقع تاریخی مکان اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ہے۔
0
0
0
0
0
0
راولپنڈی: پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
0
0
0
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ٹکٹس آج دوپہر 2 بجے سے آن لائن فروخت ہوں گے۔ فزیکل ٹکٹس 15 نومبر شام 3 بجے سے دستیاب ہوں گے۔ تین ملکی سیریز کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ تمام میچز شام 6 بجے شروع ہوں گے
0
0
0
راولپنڈی۔وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ سری لنکا کے ہائی کمشنر فریڈ سری ویراتنے اور وزیر مملکت طلال چوہدری بھی ہمراہ تھے محسن نقوی نے سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا اور ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں سے ملاقات کی
0
0
0
میرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا تمہاری ہے تم ہی سنبھالو یہ دنیا یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
0
0
0