Explore tweets tagged as #SecureKurram
@AJASIMKHAN
ASIM CHAMKANI
1 year
1
0
0
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
2 years
🔴 پارہ چنار الرٹ #پاراچنار تکفیری دہشت گردوں کی امام بارگاہ پر فائرنگ #پاراچناری طوری جوانوں کی بھرپور جوابی کارروائی جاری #پاراچنار #SecureKurram #jafariaTV
14
118
285
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
3 years
آسٹریلیا کینبرا میں مقیم پاراچنار کے رہائشی حالیہ جھرپوں کے خلاف پاکستان ایمبیسی کے سامنے اختجاج کر رہے ہیں #ParachinarBleeds #jafariaTV #SecureKurram
1
57
224
@Xahibhai
Zahir Hussain
1 year
سانحہ پارہ چنار کو تین دن مکمل مگر قاتل اب تک آزاد کیوں ؟؟ #ParachinaUndersiege #JusticeForParachinarConvoyMartyreds #SecureKurram
4
44
102
@Ashhal313
🇵🇸اشھل🇵🇰
2 years
بہ امان اللہ یا شہید اللہ 💔 شہید میثم علی عاشقان حسین ع تھے اور راہ شہادت پر گامزن تھے عاشق نے معشوق کو پا لیا اور امام حسین ع کی زیارت کو پہنچ گئے سلام بر شہید #پاراچنار #parachinar #securekurram #امن
2
37
115
@Mohsinali974
Mohsin afridi
8 months
سنٹرل کرم تورغر میں معصوم پشتون بچوں کو ڈرون حملے میں بے رحمی سے شہید کیا گیا۔ لاشیں بوریوں میں جمع ہوئیں، دو بچوں کو ایک تابوت میں رکھا گیا۔ پاک فوج، وفاقی و صوبائی حکومت اس ظلم میں برابر کی شریک ہیں۔ #securekurram #PashtunsRejectMilitarization
0
3
11
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
2 years
ضلع کرم کی تشویشناک صورتحال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی طرف سے اقدامات اور مسلسل رابطے جاری #jafariaTV #SecureThePARACHINAR #SecureKurram #پاراچنار
2
35
76
@iamatif_orakzai
Atif Rashid Orakzai
2 years
پشاور پریس کلب کے سامنے کرم نوجوانوں کی طرف سے کرم میں امن اور تنازعات کے حل کے لیے دھرنا جاری ہے دھرنے کے شرکاء نے آج امن واک کا انقعاد کیا گیا ۔ شرکاء نے صوبائی حکومت سے کرم کے مسائل حل کرانے اور مستقل امن کے لیے تنازعات کو پُرامن طریقے سے حل کرانے کا مطالبہ کیا۔ #SecureKurram
0
3
10
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
3 years
پاراچنار میں شیعہ عوام پر چاروں طرف سے حملے ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہیں || علامہ اشفاق حسین وحیدی #ParachinarBleeds #jafariaTV #SecureKurram
1
27
84
@wasifhussainBk
WASIF HUSSAIN
1 year
یہ ھے ہمارے گاؤں کا ایک یتیم لڑکا جو زہنی طور پر معذور تھا آج اس نے اپنے جان کے بازی ہار دیا ھے وجہ یہ تھا کہ پاراچنار 70 دنوں سے محاصرے میں ہے ، پاراچنار میں میڈیسن نہ ملنے کی وجہ سے آج اس کی موت ہوگئی ھیں یا اللہ ہمارے حال پر رحم کرے، ہم بہت بے بس ہو چکے ہیں۔ #securekurram
0
9
15
@Helmand_Wazir
Helmand Wazir
1 year
تاسي لږ چوپ شئ د وطن ده جنازي علان دي #SecureKurram 🥺
3
17
82
@Xahibhai
Zahir Hussain
1 year
پارا چنار کے لہو کا قرض ماوں اور بچوں کی سسکیاں عدلِ الہی کا انتظار #ParachinarUndersiege #Parachinar #JusticeForParachinarConvoyMartyreds #SecureKurram
0
10
13
@Mohsinali974
Mohsin afridi
8 months
آج تور غر کے تین معصوم بچوں کے لا.شوں کی بجائے چند ٹکڑوں کا جنازہ اُٹھایا گیا۔ جبکہ چوتھا جو شہید ہے اس کی کوئی نشانی نہیں مل رہی ہے اس کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا 😭💔 #securekurram #PashtunsRejectMilitarization
1
6
10
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
نااہل حکمران #SecureKurram
0
2
3
@sayed_zada02
𝕾𝖍𝖆𝖍ツ
2 years
جنگ جیت گئی مائیں ہار گئی_😢💔 ہائے کُرم پاراچنار #securekurram #stopwarinkurram #SecureParachinar
0
0
1
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
3 years
کراچی الرٹ 🔴 امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کے جانب سے گورنر ہاؤس کے باکر پارہ چنار میں جاری دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا گیا علامہ سید ناظر عباس تقوی کا خطاب #ParachinarisUnderAttrack #jafariaTV #SecureKurram
0
28
95
@_xooriSb
𝘟𝘖𝘖𝘙𝘠 𝘈𝘭𝘪 ★
1 year
ہم امن کے لئے کوشاں ہے جنگ بندی، سیز فائر کے باوجود مخالف فریق کی طرف سے فائرنگ بدستور جاری جوان و بزرگ اپنی ملت کی دفاع یقینی بنائیں سرکار تماشائی بنی ہوئی ہے اعلی حکام اس بربریت و ظلم کا نوٹس لیں سیکٹری انجمن حسینہ سر جلال حسین بنگش #SecureKurram #ParachinarWantPeace
0
0
2
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
1 year
🔴 تکفیریت الرٹ پوری پاکستانی ریاست ان چند تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں یرغمال ہے وڈیو میں نظر آنے والا دہشت گرد جو کہیں دونوں سے پارہ چنار جانے والے روڈ کو اسلحے کی زور پر بلاک کیا ہے اور ریاست ان کے ہاتھوں یرغمال ہے #jafariaTv #ParachinarUnderAttackAgain #Securekurram
1
38
106
@MTypist256
𝑯𝒐𝒎𝒐𝒔𝒂𝒑𝒊𝒆𝒏🇦🇪🚩
1 year
بریسٹر سیف کو جو نامعلوم ھے وہ ھمیں معلوم ھے @BarristerSaif @GovernmentKP @KPChiefMinister @OfficialDGISPR #securekurram #ParachinarUnderSiege
0
2
6