JafariaTV1 Profile Banner
Jafaria TV ☫ Profile
Jafaria TV ☫

@JafariaTV1

Followers
23K
Following
669
Media
10K
Statuses
11K

World Wide News || Breaking News || News Alert || Voice Of Shia || Voice Of Islam || Whatsapp: https://t.co/Gj8dBXzkFz

Islamabad, Pakistan
Joined July 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
1 year
قیام امام مہدی علیہ السلام تک مزاحمت جاری رہے گی دنیا بھر کے مظلومین کی آواز جعفریہ ٹی وی پر!!!!!!!!!!!!! https://t.co/exdHDRW1nD https://t.co/MyXp1FAJTZ https://t.co/N1eG34Ny1J https://t.co/IsXCtFVxzN https://t.co/XUxUJ6GD4a
15
43
249
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
4 hours
مسئلہ فلسطین کا دنیا پر اجاگر ہونا درحقیقت مظلوموں کی قربانیوں کا ثمر ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ #jafariaTv
0
2
6
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
4 hours
رہبر معظم طاغوت کے خلاف مقاومت کے علمبردار ہیں، حجت الاسلام گلپائیگانی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپائیگانی نے کہا ہے کہ آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای آج بھی علمائے گذشتہ کے راستے پر گامزن اور طاغوتی نظام کے خلاف مزاحمت کا پرچم تھامے ہوئے ہیں۔
0
0
8
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
4 hours
طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، حزب اللہ حزب اللہ نے طوفان‌ الاقصی کی دوسری سالگرہ پر کہا کہ فلسطینی مقاومت کی کارروائی نے صہیونی حکومت کے جرائم اور غیر انسانی چہرے کو بے نقاب کردیا۔ #jafariaTv
0
0
8
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
19 hours
طوفان الاقصی خطے میں سیاسی اور عسکری تبدیلیوں کا سنگ میل، حماس حماس نے طوفان الاقصی کی سالگرہ کے موقع پر اس آپریشن کو خطے میں سیاسی اور عسکری میدان میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔ #jafariaTv
0
0
9
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
22 hours
بطورِ رکنِ سینیٹ، میں حکومتِ پاکستان سے فوری اور دو ٹوک وضاحت کا مطالبہ کرتا ہوں کہ فائنانشل ٹائمز کی اس رپورٹ میں کتنی صداقت ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو پسنی بلوچستان بندرگاہ ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کے ترقیاتی منصوبے کے لیے پیشکش کی ہے علامہ راجہ ناصر عباس
0
2
19
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
1 day
پی ٹی آئی نے علامہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی #jafariaTv
0
3
44
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
3 days
خلیج فارس میں دشمن کی ہر حرکت کا طاقت سے جواب دیں گے، جنرل پاکپور سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے کہا کہ خلیج فارس میں کسی بھی مخاصمت آمیز اقدام پر سپاہ پاسداران پوری قوت سے ردعمل دے گی #jafariaTv
0
0
15
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
4 days
فلسطین کا مسئلہ اور قدس کا مسئلہ اور اسرائیل کے تسلیم کا مسئلہ اس میں ہمارا موقف بڑا واضح ہے اس میں ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں لیکن اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیشے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ #jafariaTv
0
4
21
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
4 days
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا عالمی دباؤ صہیونی حکومت کی بے بسی کا نتیجہ ہے، جنرل قاآنی قدس فورس کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت مکمل ناکام ہونے کے بعد حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی مہم شروع کی گئی۔ #jafariaTv
0
9
73
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
5 days
علامہ شبیر میثمی کی گلوبل صمود فلوٹیلا کے امدادی کاروان پر اسرائیلی فوج کے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت #jafariaTv
0
2
18
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
5 days
شہید حسن نصراللہ شہیدِ اسلام بھی ہیں اور شہیدِ فلسطین بھی / عالم اسلام کی عزت و وقار کا ایک ہی راستہ ہے کہ مسلمان حکمران مجرمانہ، بزدلانہ کردار اور غفلت کو ترک کریں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ #jafariaTv
0
4
31
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
5 days
راولپنڈی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پاراچنار سے تشریف لائے کُرم یکجہتی کی مرکزی کابینہ کے وفد نے کُرم یکجہتی کونسل اسلام آباد کے چیئرمین حاجی محمد نظر کی قیادت میں ملاقات کی #jafariaTv
0
2
15
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
5 days
اسرائیل کے جنگی طیاروں کا شام پر وحشیانہ حملہ، دمشق دھماکوں سے لرز اٹھا #jafariaTv
0
0
9
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
6 days
نئی جارحیت کی صورت میں وعدہ صادق3 سے بھی زیادہ مہلک جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب سپاہ پاسداران انقلاب نے انتباہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی نئی مہم جوئی کی صورت میں دشمن کو پشیمان کن جواب دیا جائے گا۔ #jafariaTv
0
1
24
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
7 days
حزب‌الله لبنان کی مجلسِ عاملہ کے سربراہ شیخ علی دعموش نے شہداء کے خانوادوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت نے اپنے اسلحے کے حوالے سے کوئی لچک نہیں دکھائی اور نہ دکھائے گی، اور جو بھی اس کے مقابلے پر آئے گا، ہم اس کے ساتھ ایک کربلائی معرکے میں داخل ہوں گے۔ #jafariaTv
0
3
26
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
7 days
قاہرہ میں شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی پر کتاب کی رونمائی
0
0
15
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
7 days
ابراہام معاہدوں میں شمولیت نہ صرف سنگین غداری، بلکہ فلسطینی کاز سے صریح بے وفائی کے مترادف ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری #jafariaTv
0
10
54
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
7 days
محاذ مقاومت ولی فقیہ کے پرچم تلے شہید نصراللہ کے راستے کو جاری رکھے گا/ وحدت اور اطاعت ولی فقیہ، دشمنوں پر کامیابی کی واحد ضمانت ہے امام جمعہ بغداد آیت اللہ سید یاسین الموسوی #jafariaTv
0
1
13
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
7 days
غزہ میں القسام بریگیڈ کے مہلک حملے، صہیونی فوج کو بھاری نقصان غزہ کے مختلف علاقوں میں القسام کے مجاہدین نے اسرائیلی فوجی اجتماع، بکتر بند گاڑیوں اور مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا۔ #jafariaTv
0
6
23
@JafariaTV1
Jafaria TV ☫
7 days
نظریہ پاکستان اس رائیل کو تسلیم نہ کرنا ہے ایسا کرنے والا ہر شخص نظریہ پاکستان اور بانی پاکستان کا مجرم تصور کیا جائے گا علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان #jafariaTv
0
10
50