Muhammad4503628 Profile Banner
Muhammad Riza Profile
Muhammad Riza

@Muhammad4503628

Followers
371
Following
4K
Media
1K
Statuses
4K

Shia❣️parachinarian 💞patriotic 🇵🇰 #revolutionar✌️ Medical Student 💉💊 Follower of Syed Ali #Khamenai 💟 Waiting for Martyrdom ❣️

Islamabad, Pakistan
Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
3 years
ہمارا دشمن بھی نہایت احمق ہے اسے یہ معلوم نہیں کہ شیعہ وہ کام لازمی کرتا ہے جس سے اسے تعصب کی بنیاد پر روکا جائے۔ #سلام_فرماندہ✌️🌹 #سلام_فرماندہ
4
35
106
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
8 months
جس عمر میں آپ اپنے بچوں کو. *شیعہ کافر شیعوں سے نفرت کرنا سکھاتے ہو اس عمر *میں ہمارے بچے اربعین کربلا سے نجف اور محرم الحرام میں*سبیلیں لنگر اور نیاز لگا کر بتاتے ہیں کہ الحمدللہ ہمارا تعلق اس مکتب فکر شیعہ سے ہے جہاں بچوں کو نفرت کرنا نہیں *بلکہ لوگوں کی خدمت کرنا سکھاتا ہے.
0
0
0
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
9 months
ایران جو پرواز کو پَر تول رہا ہے...... سچ یہ ہے کہ اندر سے علیؑ بول رہا ہے. ❤️ #Iran
0
0
2
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
ڈرامہ آپریشن دوستانہ ماحول میں مکمل نہ ایک مچھر مرا اور نہ ہی مکھی مری قاتل و دہشتگرد سب محفوظ اور مطمئن اور بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ سنٹرل میں بھی جمع کیا تھا، پھر بھی سینکڑوں لانگ رینگ میزائل اور دیگر بھاری ہتھیار کیساتھ پہلے زیادہ لیس ہیں #بگن #پاراچنار
0
0
0
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
انا للہ وانا الیہ راجعون 😥 پاراچنار کے محاصرے کے 113 دن پورے ہوگئے آج پھر ایک ننھا پھول علاج نہ ملنے سے شہید ہو گیا۔ ٹل پاراچنار مین شاہراہ 113 دن ہوگئے ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند #پاراچنار 💔
0
0
1
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
پاکستانی میڈیا : پاراچنار والا : یہ تو ہمارا پنجابی بازار ہے اور بالکل یہ بگن نہیں یہ ہمارے پاراچنار میں واقع ایک بازار ہے جسے پنجابی بازار کا نام دیا گیا ہے نیوز پر خبر چل رہی ہے کہ بگن میں آپریشن جاری ہے اور بگن والےتکفیری دہشت گرد اطمینان سے فیس بک پر بیانات دے رہے ہیں
0
0
0
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
لطیفہ: کنوائے کو لوٹا جارہا تھا دہشتگرد فورسز کے نشانے پر تھے اس وقت نہیں مارا اب ہماری فوج آپریشن سے ڈھونڈ کر چن چن کر ماریں گے😁 #parachinar
0
0
0
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
کرم امن معاہدے کے پہلے 19 دنوں میں اب تک جو خلاف ورزی ہوئی ہے ۔۔بیرسٹرسیف صاحب یہ بھی دیکھیں۔۔؟ #Parachinar
0
1
4
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
تاریخ گواہ ہے مظلوم جب لڑتا ہے تو بہت حطرناک بن جاتا ہے #Parachinar
0
8
27
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
طاقت خوف پیدا کرتی ہے! خوف نفرت پیدا کرتاہے..! نفرت بغاوت کو جنم دیتی ہے،اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ہے؟ #Parachinar
0
0
3
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
ایک زمانہ تھا جب بھارت کے طرف سے اسطرح کے بیانات آتے تھے تو ہمیں بہت برا لگتا تھا ہم سمجھ رہے تھے کہ بھارت ہمارے ملک کو پوری دنیا میں بدنام کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ایک ��قیقت ہے کہ ہمارا ملک دہشتگردوں کا ایک گڑھ بن چکا ہے #Parachinar #parachinarundersiege
0
0
1
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
قبروں کی تیاری شروع ہے انشاءللہ کسی ظالم کے آگے ہم نہیں تسلیم نہیں ہونگے۔۔ ہم اپنا حق چھین لینگے چاہے ہم اسیر ہوجائے یا پھر شہید ہوجائے۔۔ #Parachinar
0
0
0
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
دو مزید لاشیں برآمد ، لاشوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے بورے میں لوئر علیزئی لائے گئے ۔ شہید ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ۔ #Parachinar
0
1
2
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
ایسے ریاست کا ہم کیا کرے آچار ڈالے جس میں ہماری جان تک محفوظ نہ ہو۔۔ #ParachinarCrisis
0
0
0
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
نظریہ اسلام پر بننے والے ملک میں انسانوں کی اہمیت کچھ یوں ہے یہ وہ ملک ہے جس کے بننے کے لیے اسلام اور مساوات جیسے چورن کو بھیجا گیا تھا یہ وہ 4 ڈرائیور ہیں جن کو کل بگن سے اغوا کیا گیا تھا انکے گاڑیوں کو پہلے لوٹا اور جلایا گیا۔ واقع میں کل 35 گاڑیوں کو جلایا گیا ہیں #Parachinar
0
1
2
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
انا للہ وانا الیہ الرجعون.... چار ڈرائیورز کی لاشیں برآمد جو پٹیاں اپ دیکھ رہے یہ ریاستی اہلکاروں کے علاوہ کسی کی پاس نہیں ہوتی.... یہ سیکورٹی ایجنسیاں استعمال کرتی ہیں! اور سب کے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے تھے #Parachinar
0
2
3
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
بگن میں کانوائی کو بریسٹر سیف اور گنڈاپور کی نگرانی میں لوٹا گیا۔۔ ہیلی کاپٹر کی پروازیں اس کا ثبوت ہے۔۔ #SaveParachinar #Parachinar
0
0
3
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
ارے سُن لو دہشتگردوں پھر گیلے شکوۓ نا کرنا کہ ہم کو کھانا کھانے کی مہلت بھی نہیں دی گئی۔ پاک فوج بہت جلد اپریشن شروع کرنے والا ہے۔ #Parachinar
0
0
4
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
73-بریگیڈ کے جوان ڈالرز کی کمائی کو حلال کرنے میں مصروف عمل #ParachinarCrisis
0
0
1
@Muhammad4503628
Muhammad Riza
1 year
ریاست اور دہشتگردوں کا ملعون ترجمان کہاں ہے تمھارا ایک گھنٹہ میں روڈ کھولنا ملعون اور بےغیرت اور ظالم و دہشتگرد 😡 #Parachinar
1
1
3