Hasan Shabbir Profile Banner
Hasan Shabbir Profile
Hasan Shabbir

@hasanshabbirr

Followers
19,867
Following
9,773
Media
6,104
Statuses
44,555

Innovative Mind, Seeking Justice, Creating Impact, Solving Problems. #Journalist #PeaceActivist #TechEnthusiast #Reformist #Economist #Engineer #PublicSpeaker

🇹🇷🇦🇹🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇨🇭
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ. شروع بھی اُس کے نام سے ختم بھی اُسکے نام سے
73
58
348
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
شاید آپ جانتے نہیں۔ یہ پچھلے دس سالوں کی سب سے بڑی خبر ہے۔ یہ سی پیک سے بھی بڑا پروجیکٹ ہے۔ پاکستان ، ازبکستان اور افغانستان کے درمیان ریل پروجیکٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس تاریخ ساز پروجیکٹ سے پاکستان لینڈ لاکڈ افغانستان، سینٹرل ایشیا اور روس کو گرم پانیوں اور سی پیک تک رسائی دے
Tweet media one
555
3K
8K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
پنجاب میں انگریزوں کے مخبر خاندان ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮬﮯ۔ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ہے ... "Punjab
Tweet media one
230
2K
5K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
چند برس قبل محرم کے موقع پر کراچی میں تھا، بہن کے گھر کے نیچے سے عزاداری کا جلوس جارہا تھا، گھر والوں نے شربت تقسیم کرنے کا اہتمام کیا ہوا تھا۔ میں بھی نیچے جلوس میں چلے گیا۔ ایک شخص کو دیکھا جو ایک سفید کپڑے میں ایک شیر خوار بچے کو لپیٹے لے جارہا تھا۔ میں سمجھ گیا کہ وہ بچے کو
Tweet media one
283
915
4K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
مصر میں مسلمانوں کی سب سے بڑی یونیورسٹی جامعة الازہر جانے کا اتفاق ہوا۔ ہر لیکچر کے آخر میں کانفرنس کے شرکا علماء سے اس سے بھی زیادہ سخت سوال کر رہے تھے جو بچپن سے میرے دل میں تھے اور عالم جو دراصل جامعۃ الازہر کے پروفیسرز تھے ہر سوال کا خندہ پیشانی سے جواب دے رہے تھے۔ ایک
312
1K
3K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
*جاٸیداد* کرونا کی وبا پھیلنے سے پہلے لاہور کی ایک این جی او 30-35 بچوں کو کراچی گھمانے لاٸی ۔ بچے اور بچیاں میٹرک سے لیکر ماسٹر ڈگری کے اسٹوڈنٹ تھے اور شاہراہ فیصل پر ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں ٹھہرے ہوٸے تھے ۔ انسدادِ منشیات کیلیے کام کرنے والی ایک مقامی این جی او کے ایک ہاسپیٹل نے
255
739
3K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
ساڑھے تین سال: آئی ایم ایف کا ملازم اسٹیٹ بینک کا گورنر رہا امریکی شہری حفیظ شیخ ملک کا وزیر خزانہ رہا امریکی شہری معيد يوسف ملک کا نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر رہا امریکی شہری شہباز گل عمران نیازی کا مشیر رہا برطانوی شہری شہزاد اکبر احتساب کا مشیر رہا برطانوی شہری زلفی بخاری
84
1K
2K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
"یہ تصویر ناسا کے "آئی ایس ایس" سے اب سےسوا ایک گھنٹہ پہلے مشہور اماراتی خلاباز سلطان انیان نے لی ہے۔۔۔۔۔۔۔ جو اس وقت ناسا کے آئی ایس ایس میں موجود ہیں نیچے جو سفید رنگ نظر آرہا ہے، یہ دراصل وہ بیس لاکھ لوگ ہیں۔جو مختلف ممالک سے حج کرنے گٸے ہوٸے ہیں اور اس وقت میدان عرفات میں
Tweet media one
59
409
3K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
عجب ہوا چلی ہے تو چلیے ہم بھی وعدہ کرتے ہیں: میں اوورسیز پاکستانی وعدہ کرتا ہوں جب عمران خان کو پھانسی ہوگی اور اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی جیسے اپنے تمام گھناؤنے پروجیکٹس بند کردے گی تو انشاء اللہ تعالیٰ میں 3 بلین ڈالرز سے زیادہ مالیت کی انویسٹمنٹ پاکستان میں لاؤں گا۔ انشاءاللہ
Tweet media one
283
694
2K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
@hzomlot Husam Zomlot bravely confronted the biased narrative pushed by the western media, particularly BBC, shedding light on the heart-wrenching atrocities inflicted by the Israeli military on innocent Palestinian civilians. Zomlot underscored the unwavering determination of
111
1K
3K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
News of the Century: BREAKING 🚨 Federal Ministry of Commerce, Pakistan has issued an SRO for B2B Barter Trade with Iran, Afghanistan & Russia! This is real change & real relief for the people of Pakistan. Dollar dependence minimized with Iran and Afghanistan trade, which is
69
367
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
مصدق ملک کمال پر کمال کئے جا رہے ہیں ۔ ایران پاکستان گیس پائپ لائن ترکمانستان کی تاپی پائپ لائن روس کا تیل آذربائیجان کی ایل پی جی میرا نہیں خیال کہ پاکستان کی تاریخ میں اِس سے پہلے اتنے کم عرصے میں اتنے زیادہ انقلابی اقدامات کبھی ہوئے ہوں۔ سب سے بڑی بات: ادائیگی چینی کرنسی
106
1K
3K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
Corporate Blunders: A Mind-Boggling Tale of Three Billion Dollars. Raza Baqir, as the Governor of the State Bank of Pakistan (SBP), and Shaukat Tareen, as the Finance Minister, granted a loan of 3 Billion USD at Zero interest rate to their friends in the corporate world
Tweet media one
Tweet media two
394
2K
3K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
آج سائیفر کو بقلم خود پڑھ بھی لیا ۔ میرے تمام خدشات درست ثابت ہوئے۔ اگر یہ سائیفر سچ ہے تو اِس کی بنیاد پر ایک کتے کے بچے کو اُلٹا لٹکا کر مارنا چاہئے کہ سالیا، تُجھے ڈپلومیسی کا گھنٹا پتا نہیں، انٹرنیشنل ریلیشن کی تُجھے الف ب نہیں آتی، انٹرنیشنل کنفلیکٹس پر تیری زیرو اپروچ، تو
208
514
2K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
وزیرِ اعظم کے لئے مصدق ملک کا انتخاب کیسا رہے گا؟ انرجی کے معاملے میں انقلابی اقدامات کرنے والے مصدق ملک نے ملک کے تیل کے کنوؤں کا گردشی قرضہ صفر کردیا۔ اب اِنکی نظر ایل این جی اور پھر بجلی کے گردشی قرضوں پر ہے۔ تیل کے زخیرہ اندوزوں کے لئے بانڈڈ سٹوریج پالیسی۔ دنیا کے بڑے ٹریڈرز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
106
377
2K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
مسلسل ایک جھوٹا اور مضحکہ خیز بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے تمام وزرائے اعظم کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے اور سہروردی ،ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر، گیلانی اور نواز شریف کی طرح آج عمران کے ساتھ بھی زیادتی ہورہی ہے۔ پہلے تو یہ بات گوش گزار کرلیں کہ عمران کوئی وزیرِ اعظم نہیں
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
@shazbkhanzdaGEO destroyed @HamidMirPAK narrative in 2:20 minutes only in @NayaPakistanGeo at @geonews_urdu حامد میر صاحب کی شکل پر مت جائیے گا #بنوں_کا_شیر_جج_دلاور #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #ImranKhanArrest
7
83
159
446
832
2K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
7 months
عوام کا غم و غُصہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا مجھے تو اگلے الیکشن میں بلے بازوں کا کوئی پوسٹر نظر نہیں آ رہا
32
966
747
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
دنیا کے تمام بچوں کی طرح دہشت گردوں کے بچے بیمار بھی ہو سکتے ہیں اور دنیا سے جا بھی سکتے ہیں۔ مگر اِس کیس میں اس بچے کی موت پر کوتاہی کی زمے داری اسکے دہشت گرد والد پر عائد ہوتی ہے جو اپنے بچوں کی پرورش کی بجائے ایک فاسق وفاجر شیطان کے عشق میں مبتلا ہو کر ملک میں فتنہ فساد و
674
873
2K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
پنجاب کی کہانی تو آپ نے پڑھ لی اب دیکھتے ہیں کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے کون کون سے خان، ملک اور سجادہ نشین انگریزوں کے وفادار تھے۔ کل کے مخبر آج کے رہبر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں تھیسس لکھ کر معروف تاریخ دان ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ نے پی –ایچ –ڈی  کی ڈگری حاصل کی جس کا
Tweet media one
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
پنجاب میں انگریزوں کے مخبر خاندان ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮬﮯ۔ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ہے ... "Punjab
Tweet media one
230
2K
5K
153
762
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
7 months
سرن تاریخ کا سب سے بڑا انسانی معجزہ ہے‘ آپ اگر انسانی کوششوں کی معراج دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ زندگی میں ایک بار سرن ضرور جائیں‘ آپ حیران رہ جائیں گے لیکن سرن ہے کیا؟ ہمیں یہ جاننے سے قبل کائنات کے چند بڑے حقائق جاننا ہوں گے۔ ہماری کائنات 13ارب 80 کروڑ سال پرانی ہے‘ زمین کو تشکیل
Tweet media one
122
559
2K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
ٹی وی ��ینل لانچ کرنا ہے۔ کوئی نام بتائیں مختصر مگر جامع
3K
73
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
امریکہ میں آئے روز پاکستانی مسلم فیملیز کا انڈین ہندو فیملیز میں شادی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ لطف کی بات تو یہ ہے کہ یہ شادیاں کوئی دل کے رشتے نہیں بلکہ دماغ کے ترازو کو مدنظر رکھتے ہوئے ہو رہی ہیں۔ شائد آپکو یہ جان کے حیرت ہو کہ ان شادیوں میں لڑکی پاکستانی مسلم ہوتی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
609
345
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
یہ اپنے آپ کو کسی نبی سے کم نہیں سمجھتا
28
22
83
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
پاکستان نے روسی تیل چین کی کرنسی (یوآن) میں خریدا: ایک خبر۔ اس پر ایک پُرانا لطیفہ یاد آیا: عمران خان نے چائنہ کے صدر سے تین ارب ڈالر مانگے شی زی پنگ کا جواب "ڈالر تو نہیں ہیں۔ لیکن "یوان" دا موڈ اے تے دسّو" عمران چینی صدر کے کان میں بولا کِسے نوں دسیں گا تے نئیں؟ پاس کھڑا
92
259
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
اِس شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے دلہن کا چار بھائیوں سمیت تمام خان، دولہے کی ماں ، کل ملا کر 98 افراد لقمہ اجل بنے۔ شادیاں سادگی سے کیوں نہیں ہو سکتی ؟
101
806
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
لوگ پھر بھی نہیں مانتے تو میں کیا کروں؟
70
415
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
بچے کے باپ کے پاس فتنہ خان نیازی کو ٹکٹ کی رشوت دینے کے لئے ایک کروڑ روپیا تھا۔ شوکت خانم ہسپتال میں بچے کی پیدائشی بیماری کے علاج کے لیے ٹکا نہیں تھا؟
Tweet media one
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
کیلاش قبیلے کو ناچنے کے لیے لاش مل گئی ہے 9 مئی واقعے میں ملوث میاں عباد فاروق کا بیٹا پیدائشی بیماری کے باعث وفات پا گیا اللہ پاک خاندان کو صبر عطا فرمائے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس ویک اینڈ پر میاں عباد فاروق کو جیل سے لا کر بیٹے سے ملاقات کروائی گئ حیران کن امر ہے جو
60
115
293
234
635
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
چیلنج: کنٹینر گن کر دکھائیں. یہ دیکھئے کہ ایک کارگو ٹرین سے کتنا سامان مُلک کے ایک حصے سے دوسرے حصے تک پہنچایا جا سکتا ہے مگر ہماری ٹرک مافیا بضد ہے کہ غیر معیاری ٹرکوں سے ہی ملک کی سڑکوں کی تباہی کی جائے۔ اب یہ حکومتِ وقت کا فرض بنتا ہے کہ مُلک میں ٹرکنگ پر جہاں تک ممکن ہو،
134
542
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
کرم کے میڈل تحریر- انجنیئر ظفر اقبال وٹو دو سال پہلے. ١٧ جولائی. ٢٠٢١ آج بلوچستان کے 'نیلگ ' ڈیم کے زیریں راستوں سے پہلی دفعہ بہنے والے بارشی پانی کے ریلےاپنے ساتھ خوف ،دہشت اور مایوسی کے اس گند کو بھی بہا کر لے گئے کہ جس نے پچھلے کئی سالوں سے مکران کے دشت کےاس علاقے کو اپنی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
108
522
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
7 months
نوکری جائے گی اور کیا ہوگا
129
208
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
ہمارے ہاں ایسے مشاعرے اب کیوں نہیں ہوتے؟ جب سننے والے اچھے ہوں تو پڑھنے والے بھی کمال کا کلام سناتے ہیں. سنئے اور دوستوں کے لئے ریٹویٹ کریں.
34
503
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
اسلامیہ یونیوسٹی بہاولپور کا واقعہ آپ سب نے پڑھ لیا۔ بی بی سی نے بھی خبر چلا دی۔ پوری قوم سکتے کی حالت میں۔ ایف آئی آر کے مندرجات پڑھنے کے بعد کچھ مشاہدات ۔ بندہ پکڑا کیسے گیا ؟ میری ذاتی رائے میں واقعہ ایسے نہیں ہوا۔ طالبات کو جنسی حراساں کرنے کی واردات کئی برسوں سے چل رہی
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
Incident of Obscene Videos, Sex Tablets, and pictures of 5500 Girls: Can a person educate his sister or daughter in such an institution? The Chief Security Officer of the Islamic University Bahawalpur was arrested in an intoxicated state, with the discovery of obscene pictures
Tweet media one
22
43
54
133
521
970
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
نہیں ہے بیٹی ؟ ٹیریان وائٹ خان کے متعلق سوال پر عمران کا وکیل لاجواب
92
341
929
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
4 months
زندگی میں پہلی بار احساس ہوا ہے کہ فتنہ دجال کتنا سنگین ہوگا۔ ابھی صرف ساشے پیک میں دجال آیا تو بڑے بڑے نامی گرامی ہرامی بہک گئے۔ اصلی والا آئے گا تو پتا نہیں کیا حال ہوگا اِنکا۔
52
319
1K
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
The biggest problem with PTI was, they had no financial plan. They defaulted the economy of Pakistan in the first year of governance (May 2019) before Corona and rest is history. They still don't have any plans for economic revival. All they can do is: criticism. Nothing more or
72
551
883
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
بھیڑیا ٹاؤن میں گھر بنانے والوں کے ساتھ بھی پرینک ہو گیا خبر ہے کہ بھیڑیا ٹاؤن کے رہائشی ظفراللہ ایڈوکیٹ صاحب نے بھیڑیا ٹاؤن کے بلز میں اضافے کے خلاف عدالت میں رٹ کی تو، بحریہ ٹاؤن فیز 7/8 کی انتظامیہ نے ان کے گھر کے سامنے گھڑا کھود کر بھیڑیا کے مکینوں کو بتا دیا کہ تم ہمارے
Tweet media one
44
461
882
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
*نادرا کی طرف سے اھم سہولیات:* 1- اپنی گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔ 2- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *7000* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔ 3- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر
15
605
886
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
6 months
ستائیس دسمبر کو پہلا قاتلانہ حملا میاں صاحب کے قافلے پر کرال چوک راولپنڈی میں ہوا۔ جس کا میں چشم دید گواہ ہوں اور خود موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچا۔ غالباً سات یا آٹھ لوگ موقع پر میرے سامنے جاں بحق ہوئے۔ زخمیوں کی تعداد یاد نہیں۔ یوتھیوں کے انسانی حقوق کا نعرہ لگانے والوں
Tweet media one
81
339
885
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
ایک دفعہ کا ذکر ہے: عمران خان کے حکومت میں آنے سے پہلے کی باتیں ہیں: 1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔ 4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے: 1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ 2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ 3:کرنل
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
پنجاب کی کہانی تو آپ نے پڑھ لی اب دیکھتے ہیں کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے کون کون سے خان، ملک اور سجادہ نشین انگریزوں کے وفادار تھے۔ کل کے مخبر آج کے رہبر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں تھیسس لکھ کر معروف تاریخ دان ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ نے پی –ایچ –ڈی  کی ڈگری حاصل کی جس کا
Tweet media one
153
762
1K
59
431
864
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
Explosive PAC Directive: $3 Billion Loans Scandal Rocks Pakistan! Update 5 July, 2023 In a shocking revelation, the Public Accounts Committee (PAC) has unleashed a storm by ordering a full-blown forensic audit into the dubious distribution of a staggering $3 billion in loans.
Tweet media one
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
Corporate Blunders: A Mind-Boggling Tale of Three Billion Dollars. Raza Baqir, as the Governor of the State Bank of Pakistan (SBP), and Shaukat Tareen, as the Finance Minister, granted a loan of 3 Billion USD at Zero interest rate to their friends in the corporate world
Tweet media one
Tweet media two
394
2K
3K
97
369
835
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
بشریٰ بیبی سے خان صاحب نے پہلا نکاح بھی بلیو پرنٹ دیکھنے والے سے خود پڑھوایا دوسرا نکاح بھی بلیو پرنٹ دیکھنے والے سے خود ہی پڑھوایا عدت کی مدت میں غلطی کی تصدیق بھی خود کی ۔ اور اب اپنے سوشل میڈیا گینگ سے نکاح خواہ مولوی سعید کی کردار کشی میں مصروف ہے ۔ کوئی رہ تو نہیں گیا جس
14
201
761
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
تحریک آزادی کے ایک روح رواں ﺍﺣﻤﺪ ﺧﺎﮞ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﯽ ﻣﻘﺒﻮﻟﯿﺖ ﺑﮍﮬﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﮈﺭ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺟﻠﺪ ﯾﺎ ﺑﺪﯾﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﯾﺎ ﮐﮭﺮﻝ ﺳﮯ ﺟﺎ ﻣﻠﮯ ﮔﮯ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ 10 ﺟﻮﻥ 1857 ﺀ ﮐﻮ ﻣﻠﺘﺎﻥ
65
308
794
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
منگتا کیا نہ کرتا
18
506
778
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
What did you observe in this young Benazir Bhutto rare video?
42
277
743
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
ابھی کسی بھائی نے پوچھا کہ رائے احمد خاں کھرل کون ہیں. پہلی بار نام سنا. رائے احمد خاں کھرل (1776ء-1857ء) 1857ء کی جنگ آزادی کے دوران میں نیلی بار کے علاقے میں مقامی قبیلوں کی برطانوی راج کے خلاف بغاوت (گوگیرہ بغاوت) کے رہنما اور سالار تھے۔ 21 ستمبر کو انگریزوں اور سکھوں کے
Tweet media one
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
تحریک آزادی کے ایک روح رواں ﺍﺣﻤﺪ ﺧﺎﮞ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﯽ ﻣﻘﺒﻮﻟﯿﺖ ﺑﮍﮬﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﮈﺭ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺟﻠﺪ ﯾﺎ ﺑﺪﯾﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﯾﺎ ﮐﮭﺮﻝ ﺳﮯ ﺟﺎ ﻣﻠﮯ ﮔﮯ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ 10 ﺟﻮﻥ 1857 ﺀ ﮐﻮ ﻣﻠﺘﺎﻥ
65
308
794
49
309
753
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
لیاقت بلوچ کے نام خط: بیٹے کی کینیڈا سے پی ایچ ڈی پر مبارکباد لیاقت بلوچ صاحب سلام۔ گذشتہ روز آپ نے اپنے بیٹے احمد جبران بلوچ کے بارے میں خوشی کے مارے تین ٹویٹ کئے۔ آپ کے ٹویٹ سے معلوم ہوا کہ آپ کے صاحبزادے احمد جبران بلوچ صاحب نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے پی ایچ ڈی کر لی ہے۔
73
315
691
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
@WHO @WHOEMRO @WHOoPt You forgot to name Israel
28
39
697
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
4 months
امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب پارٹی سے مستعفی ہو جانے کے بعد دھاڑیں مار مار کر روتے ہوئے.. لیکن کیوں ؟ کیا انکو نہیں پتا کہ پاکستان میں اِنکا ووٹ بینک نہیں ہے
161
169
659
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
گرمیوں میں موٹر وے پر اتنے زیادہ ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟ Please RT کل لاہور کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ وجہ گاڑی کا ٹائر پھٹنا تھا۔ اہم نئے بننے والے ایکسپریس وے اور موٹر وے پر ان دنوں گاڑیوں کے ٹائر پھٹنے کے بہت زیادہ واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں۔ جس میں روزانہ کئی
Tweet media one
50
255
570
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
گوگل ارتھ سے حاصل شدہ سیٹلائٹ تصویریں دکھاتی ہیں کہ ستمبر 2013 سے مارچ 2020 تک تقریباً 6000 ایکڑ پر مشتمل آم کے باغات کو ڈی ایچ اے ملتان کو جگه دینے کے لئے صاف کیا گیا۔ یعنی، تقریباً پانچ سے چھ لاکھ پلے پلائے جوان درختوں کا قتل عام کیا گیا! اسی دوران پاکستان میں ایک فتنے کو
Tweet media one
Tweet media two
40
261
590
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
Let me remind you @NikkiHaley 5 years ago 🇺🇳 US' Nikki Haley isolated USA for the first time in the history of @UN as her proposal to condemn #Hamas voted down | In Jun 2018, Two resolutions on the escalation of violence at the Gaza-Israel border have failed at the UN
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
@hzomlot Husam Zomlot bravely confronted the biased narrative pushed by the western media, particularly BBC, shedding light on the heart-wrenching atrocities inflicted by the Israeli military on innocent Palestinian civilians. Zomlot underscored the unwavering determination of
111
1K
3K
46
271
610
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
24 کروڑ کے ملک میں 19 پناہ گاہیں فی پناہ گاہ 100 لوگوں کے سونے کی جگہ یعنی کل 1900 لوگوں کو سونے کی جگہ دی اور اسکو ایسے بتاتے ہیں جیسے پورے ملک میں بے گھر لوگوں کو چھت دی ہو ۔ اب پرسنٹیج آپ خود نکالیں ۔ یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اِن پناہ گاہوں کی مارکیٹنگ پر اِن کی لاگت سے سو
33
217
584
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
سب سے پہلے تو یکطرفہ سٹوری پر معذرت. ڈائریکٹ آتے ہیں اصل کہانی پر : میں نے پولیس کی رپورٹ خود پڑھی ہے اور کچھ سکرین شارٹ شیئر بھی کر سکتا ہوں. یونیورسٹی کے بچوں سے تفصیل سے بات کی ہے اور انہوں نے پروپیگنڈا کے بالکل مخالف بیان دیے ہیں. انکے بیانات بھی شیئر کر سکتا ہوں. ایک
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
اسلامیہ یونیوسٹی بہاولپور کا واقعہ آپ سب نے پڑھ لیا۔ بی بی سی نے بھی خبر چلا دی۔ پوری قوم سکتے کی حالت میں۔ ایف آئی آر کے مندرجات پڑھنے کے بعد کچھ مشاہدات ۔ بندہ پکڑا کیسے گیا ؟ میری ذاتی رائے میں واقعہ ایسے نہیں ہوا۔ طالبات کو جنسی حراساں کرنے کی واردات کئی برسوں سے چل رہی
133
521
970
158
308
579
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ نہ امام ابو حنیفہ تھے، نہ امام مالک تھے، نہ امام بُخاری، نہ امام مسلم ، نہ امام شافع، نہ امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ اور دین پھر بھی مکمل تھا۔ کیسے؟
233
100
595
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
جب یونٹ ہوگا نوے روپے
22
233
591
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
6 months
ایک ہی جماعت تحریک طالبان کے 40 ہزار دہشتگرد پاکستان لاتی ہے ایک ہی جماعت پاک فوج کے خلاف پراپیگینڈا کرتی ہے ایک ہی جماعت پاک فوج کے خلاف ڈنڈے اٹھاتی ہے ایک ہی جماعت GHQ پر حملے کرتی ہے ایک ہی جماعت پاکستان کے ڈیفالٹ کا انتظار کرتی ہے کیا یہ محض اتفاق ہے؟
81
219
590
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
یہ کوئی دسواں بندہ ہے جس نے میری ٹویٹ کے جواب میں یہ سکرین شاٹ شیئر کیا۔۔ پہلے تو میں یہ ذاتی کپیسیٹی میں کنفرم کردوں کہ یہ فوٹوشاپ پر انتہائی سستے گرافک ڈیزائنر نے ڈیپ فیک واردات کی ہے۔ آپ فونٹ کلر سیچوریشن ہیو سب چیک کر سکتے ہیں۔ دوسرا میاں صاحب نے یہ بیان کبھی دیا ہی نہیں
Tweet media one
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
بہت نازک صورت حال ہے. عمران خان کو پوری دنیا میں اپنی وکالت کے لئے جمائما خان کے برسٹل یونیورسٹی کے استاد سلمان رشدی کے وکیل کے علاوہ کوئی نہ ملا. بلی تھیلے سے باہر آگئی. پورا پلاٹ سمجھ آ گیا. یہ تھی وہ لابی جو عمران خان کو پاکستان میں لے کر آئی تھی. یوتھیوں کی حالت
111
269
490
78
189
533
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
6 months
جب جائے گا عمران ۔۔۔۔ بچے گا میرا پاکستان ۔۔۔۔
17
210
533
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
6 months
گھر پہ پانی کی پرانی موٹر پھر خراب ہوئی تو بچوں نے کہا کہ پچھلے محلے میں ایک نیا مکینک آیا ہے اس کو گھر لے آئیں، اس سے پہلے ہمیشہ ایک پرانا مکینک خستہ حال پرانی موٹر کو تھوڑا بہت ٹچ ٹچ کر کے ٹھیک کر دیتا تھا، جگاڑ چل رہا تھا ، گزرا ہو رہا تھا۔ نئی موٹریں مہنگی بہت ہو گئی ہیں اور
93
148
539
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
بہت نازک صورت حال ہے. عمران خان کو پوری دنیا میں اپنی وکالت کے لئے جمائما خان کے برسٹل یونیورسٹی کے استاد سلمان رشدی کے وکیل کے علاوہ کوئی نہ ملا. بلی تھیلے سے باہر آگئی. پورا پلاٹ سمجھ آ گیا. یہ تھی وہ لابی جو عمران خان کو پاکستان میں لے کر آئی تھی. یوتھیوں کی حالت
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
The news regarding the appointment of the UK attorney was made public by PTI on Friday via a post on its official X account, announcing its decision to hire the renowned lawyer, Barrister Geoffrey Robertson KC @RobertsonQC of @DoughtyStreet Chambers who has previously worked with
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
50
95
181
111
269
490
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
یہ بہت برسوں بلکہ عشروں پہلے کا ذکر ہے۔ امریکا جا کر بزنس پڑھنے کے لیے جی میٹ دینا لازم تھا۔ اس کی میں نے باقاعدہ تیاری کی۔ ایک دوست اور میں مشترکہ پڑھائی کرتے ۔ ساتھ ساتھ کئی موک ٹیسٹ لیتے رہے۔ ہر موک ٹیسٹ میں اس کے اور میرے نمبر ایک جیسے آتے بلکہ اس کے نمبر مجھ سے کچھ زیادہ
24
117
502
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
7 months
Pindi boyses in sentrooos ( Centaurus )
32
94
511
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
Ten years ago, the brilliant @georgegalloway mercilessly destroyed the #Israeli narrative of @SkyNews while discussing #Hizbollah Plz RETWEET... #IsraelPalestineWar #FreePalastine #Israel #طوفان_القدس #IStandWithPalestine #IStandWithIsrael #Israel_under_attack #อิสราเอล
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
Let me remind you @NikkiHaley 5 years ago 🇺🇳 US' Nikki Haley isolated USA for the first time in the history of @UN as her proposal to condemn #Hamas voted down | In Jun 2018, Two resolutions on the escalation of violence at the Gaza-Israel border have failed at the UN
46
271
610
26
238
484
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
کاشانہ ہاؤس کی سابقہ ناظم الامور کے عمران خان پر رنگین اور سنگین الزامات
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
سنگین الزامات @AfshanLatif2023
9
38
60
44
358
472
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
سورہ حج میں اللہ کہتے ہیں *پس کیا وہ زمین میں نہیں پھرے تاکہ انہیں وہ دل ملتے جن سے وہ عقل سے کام لیتے یا ایسے کان نصیب ہوتے جن سے وہ سن سکتے*۔ پس آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل اندھے ہوتے ہیں جو سینوں میں ہیں۔ ( سورہء حج آیت نمبر سنتالیس) میرے اردگرد کوئی سُنّی ہے کوئی شیعہ
75
148
469
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
یہ ۱۳ کروڑ روپے کی گاڑی تو صرف ایک جھلک ہے۔ اگر آپ کو بیورو کریٹس کی ٹوٹل پرکس اور پریویلجز کا پتا چل جائے تو شاید 24 کروڑ عوام خوشی خوشی خودکسی فرما لے۔ صرف اتنا بتا دوں کہ ٹوٹل جی ڈی پی کا چھ سے دس فیصد اِنکی عیاشیوں پرخرچ ہوتا ہے۔ ابھی بھی سمجھ نہیں آئی تو یوں سمجھ لیں کہ اگر
Tweet media one
42
229
422
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
آؤ سائیفر پر کھیلیں: سائیفر کے دو دن کے بعد تحریکِ عدم اعتماد آئی۔ او کے تحریکِ عدم اعتماد ایک دن میں بٹن دبانے سے نہیں آئی ۔ خان کے ماسکو کے دورے سے چھ مہینے پہلے سے تحریکِ عدم اعتماد پر اُس وقت کی اپوزیشن یعنی پی ڈی ایم کی مشاورت ہو رہی تھی ۔ میں یہ ماننے کو بھی تیار نہیں
Tweet media one
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
آج سائیفر کو بقلم خود پڑھ بھی لیا ۔ میرے تمام خدشات درست ثابت ہوئے۔ اگر یہ سائیفر سچ ہے تو اِس کی بنیاد پر ایک کتے کے بچے کو اُلٹا لٹکا کر مارنا چاہئے کہ سالیا، تُجھے ڈپلومیسی کا گھنٹا پتا نہیں، انٹرنیشنل ریلیشن کی تُجھے الف ب نہی�� آتی، انٹرنیشنل کنفلیکٹس پر تیری زیرو اپروچ، تو
208
514
2K
20
109
416
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
🌴اپنے بچوں کو بتائیے کہ👇🏻 01: فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔ 02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔ 03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔ 04: حضرت داؤود علیہ
70
152
426
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
پی ٹی آئی کے نوے لاکھ جعلی ووٹوں سے بنی جعلی اسمبلی آج تحلیل ہوئی ۔ الحمدللہ بھائی لوگوں نے یہ تجربہ بھی کرکے دیکھ لیا۔ مزا تو آ رہا ہوگا۔ کہا تھا نا کہ گلے پڑے گا۔ پڑ گیا؟ اب مکو ٹھپا کرنے کی بھی ہمت نہیں وہ بھی گلے پڑے گا صرف ایک حل ہے اب پاکستان میں جمہوریت آنے دو شفاف
12
88
407
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
آشر عظیم سی آئی اے کے ایجنٹ ؟
32
209
421
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
وہ اپنی بالکونی پر باہر آئی اور پورے ملک میں 6 منٹ تک کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں گئیں۔ *اقتدار کے 16 سالوں میں اینجلا مرکل نے اپنے کسی بھی رشتہ دار کو ریاستی عہدے پر تعینات نہیں کیا* ۔ اس نے رئیل اسٹیٹ ، کاریں, پلاٹ اور نجی طیارے نہیں خریدے سولہ سال تک ، اس نے اپنی الماری کا
Tweet media one
34
115
419
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
Just 9 years ago, I saw this dream and wrote on Facebook. Find the link in comments.
Tweet media one
130
83
415
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
میری اس پوسٹ سے بہت سے معتبر دوست اپنے اپنے حساب کے مطلب نکال رہے ہیں۔ کچھ اپنے فرقے کی تشریح کرکے دوسرے فرقے پر تنقید کر رہے ہیں توکچھ نے مجھے علی اصغر علیہ السلام کے ظالم قاتلوں سے ملا دیا، جناب فرقہ بندی آپ کا مسئلہ ہوگا میرا نہیں ہے ۔ میں الحمدللہ فرقہ بندیوں سے کوسوں دور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
چند برس قبل محرم کے موقع پر کراچی میں تھا، بہن کے گھر کے نیچے سے عزاداری کا جلوس جارہا تھا، گھر والوں نے شربت تقسیم کرنے کا اہتمام کیا ہوا تھا۔ میں بھی نیچے جلوس میں چلے گیا۔ ایک شخص کو دیکھا جو ایک سفید کپڑے میں ایک شیر خوار بچے کو لپیٹے لے جارہا تھا۔ میں سمجھ گیا کہ وہ بچے کو
Tweet media one
283
915
4K
63
149
399
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
خبردار جو کسی نے ریٹویٹ کیا تو
Tweet media one
45
26
373
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
3 years
“I don’t want to die” ... 💔 #GazaUnderAttak #IsraeliCrimes
11
237
347
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
سو سالہ پرانا نُسخہ۔ ہر عمر کی لڑکیوں کے لئے انتہائی مفید ۔ ابھی بُک مارک کریں ، شکریہ بعد میں کہنا
6
139
362
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی خریداری کا طویل المدتی معاہدہ طے پاگیا معاہدہ کمرشل بنیادوں پر ہوا، لوکل ریفائنریز روس سے ڈائریکٹ تیل خریدیں گی،ریگولر سپلائی کے بعد حکومتوں کا معاہدہ ہوگا اسلام آباد: روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پاکستان اور روس کے
Tweet media one
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
امریکی فتنے نے قوم یوتھ سے ایک جھوٹ یہ بھی بولا تھا کہ میری حکومت روسی تیل کی خریداری کی ڈیل کی وجہ سے گئی۔ جبکہ حقیقت اسکے بلکل برعکس تھی۔ تو لیجئے جناب، حکومتی اتحاد، پی ڈی ایم کی برکات سے روس کے تیل کا جہاز کراچی پہنچ گیا۔ پاکستان ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔ روک سکو تو روک لو
2
37
72
8
76
357
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
آپ کو یہ جان کر شدید دکھ اور اضطراب ہوگا کہ صرف 4500 میگا واٹ کی انسٹال کیپیسیٹی کے لیے 2 ٹرلین روپے ۔ جی ہاں 2000 ارب روپے مفت میں ان آئی پی پیز کمپنیوں کو دیے جا رہے ہیں۔ جبکہ آج بھی اسی پیسے سے پورے پاکستان کو ہمیشہ کے لیے مفت سولر بجلی فراہم کی جا سکتی ہے۔ اُسکے بعد کسی کو
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
Following are the IPPs listed on NEPRA website Let's calculate their total capacity (ominiting small plants) - 700 MW (Datang Pakistan Karachi Power Generation) - 421.90 MW (K-Energy) - 460.0 MW (Kolachi Portgen) - 1600 MW (Kot Addu Power Company) - 1292 MW (Hub Power Company)
Tweet media one
8
23
33
42
172
347
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
صاحب ہوا یوں کہ رات کے دو ڈھائی بجے گھر سے کال آئی کہ ابی جی (والد صاحب) رات بارہ بجے گھر سے نکلے ہیں مگر ابھی تک پہنچے نہیں ۔ آپ کے ساتھ تو نہیں؟ میں اور بھائی بلیو ایریا اسلام آباد میں آفس کی رینویشن میں مصروف تھے کہ رات کو کام ختم کرنا ہے۔ ابی جی ہمارے ساتھ نہیں تھے۔ فون بھی
188
30
354
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
**BREAKING**: Pakistan's Economy Set to SKYROCKET with Saudi Arabia's GARGANTUAN Investments! Unbelievable! The Kingdom of Saudi Arabia, in a jaw-dropping move, has announced the establishment of a WHOPPING $14 billion petroleum refinery in Pakistan, set to ignite the
83
93
357
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
7 months
سائنس دانوں نے 2013ء میں تجربے کے دوران ایک ایسا عنصر دریافت کر لیا جو تمام عناصر کو توانائی فراہم کرتا ہے‘ یہ عنصر ’’گاڈ پارٹیکل‘‘ کہلایا‘ اس دریافت پر دو سائنس دانوں پیٹر ہگس اور فرینکوئس اینگلرٹ کونوبل انعام دیا گیا‘ یہ دنیا کی آج تک کی دریافتوں میں سب سے بڑی دریافت ہے۔ سائنس
63
105
366
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
👨‍🏫 پروفیسر انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی اس نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی 👨‍🎓طالب علم نے سیٹی ماری۔ 🎓پروفیسر نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نا ہوا۔ آپ نے قلم بند کر کے جیب میں رکھا اور رجسٹر اٹھا کر چلتے ہوئے کہا؛
Tweet media one
35
72
348
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
@NikkiHaley is trying to make it an American war. I think she had not yet forgotten the humiliation she faced just five years ago in @UN when she was the only person to vote for her proposal to condemn Hammas.
Tweet media one
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
Let me remind you @NikkiHaley 5 years ago 🇺🇳 US' Nikki Haley isolated USA for the first time in the history of @UN as her proposal to condemn #Hamas voted down | In Jun 2018, Two resolutions on the escalation of violence at the Gaza-Israel border have failed at the UN
46
271
610
60
134
352
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
مسکراؤ ۔ آپ کی فیس ویلیو بڑھے گی۔
7
158
347
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
@Campb37345Maree Nikki Randhawa is the biggest humiliation for United States
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
Let me remind you @NikkiHaley 5 years ago 🇺🇳 US' Nikki Haley isolated USA for the first time in the history of @UN as her proposal to condemn #Hamas voted down | In Jun 2018, Two resolutions on the escalation of violence at the Gaza-Israel border have failed at the UN
46
271
610
9
96
343
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
افغان گورنمنٹ کے مطابق پاکستان رہنے کے لئے محفوظ ملک نہیں جبکہ پاکستان افغان باشندوں سے بھرا پڑا ہے۔ اب یا تو افغان حکومت جھوٹی ہے یا پھر افغانی باشندے شدید خطرے سے دوچار ہیں۔ انہیں محفوظ ترین افغانستان میں واپس منتقل کیا جائے۔
22
128
328
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
8 months
جب عمران خان لانچ ہوا تو کہنے لگے کہ "عمران خان کسی کرپٹ کو اپنے ساتھ نہیں ملائے گا" جب کرپٹ ساتھ ملا لیئے تو کہنے لگے کہ "ساتھ تو مل گئے ہیں لیکن انہیں ٹکٹ نہیں دے گا" جب ٹکٹ مل گئے تو کہا کہ "ہمیں ان کی سیٹ چاہیے، لیکن ان میں سے کسی کو بھی وزیر نہیں بنایا جائے گا "
Tweet media one
28
183
337
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
اتنا مشکل سوال سی ایس ایس، آئی ایس ایس بی میں بھی آسکتا ہے
Tweet media one
659
12
293
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
12 سال فیس بُک پر ٹائم ہی ضائع کیا ۔ ٹوئٹر کا اپنا ہی مزہ ہے۔
17
9
317
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
2 months
جن کو ایران کا حملہ پسند نہیں آیا وہ سعودیہ سے کروالیں ! پبلک سروس میسیج
43
69
342
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
6 months
انتہائی افسوس ناک خبر پاکستان میں تحریکِ انصاف کے تمام کے تمام کارکنان نے سوشل میڈیا پر میرا بائیکاٹ کردیا۔ میرا اکاؤنٹ بلاک کردیا ، مجھے انفالو کردیا۔ ٹوئٹر پر میرے سو فالوورز کم ہو گئے۔
39
23
323
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
صرف ایک نکتہ جس سے اہل یوتھ والجماعت یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ سفیر کے سائیفر سے ان کی حکومت کے خلاف سازش ثابت ہوتی ہے، وہ نکتہ بھی ان کے خلاف ہی جاتا ہے. آپ انڈیپنڈنٹ کمیشن بنا دیں، انشاء الله اسی سائیفر کے اسی نکتے کی بنیاد پر کذاب خان نیازی کو پھانسی بھی ہوگی. یہ
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
آؤ سائیفر پر کھیلیں: سائیفر کے دو دن کے بعد تحریکِ عدم اعتماد آئی۔ او کے تحریکِ عدم اعتماد ایک دن میں بٹن دبانے سے نہیں آئی ۔ خان کے ماسکو کے دورے سے چھ مہینے پہلے سے تحریکِ عدم اعتماد پر اُس وقت کی اپوزیشن یعنی پی ڈی ایم کی مشاورت ہو رہی تھی ۔ میں یہ ماننے کو بھی تیار نہیں
Tweet media one
20
109
416
17
64
304
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
6 months
آؤ کھانا کھاتے ہیں
18
94
322
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
10 months
سکول کھول دیو
11
80
315
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
1 year
عمران خان کی ساڑھے تین سالہ حکومت کو آپ یزید کی ساڑھے تین سالہ حکومت سے ہی کمپیئر کرسکتے ہیں۔ کسی اور سے نہیں ۔
8
81
307
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
وجیہہ عروج 2001ء پنجاب یونیورسٹی ایم اے انگلش کی طالبہ جسے فائنل رزلٹ میں یونیورسٹی نے فیل قرار دیا کہ وہ ایک پیپر میں غیر حاضر تھی۔ یہ بات وجیہہ عروج کے لئیے باعث حیرت ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی پریشان کُن بھی تھی کیونکہ وہ تمام پیپرز میں حاضر رہی تھی اور تمام پیپرز اچھے طریقے
Tweet media one
25
89
281
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
کیلاش قبیلے کو ناچنے کے لیے لاش مل گئی ہے 9 مئی واقعے میں ملوث میاں عباد فاروق کا بیٹا پیدائشی بیماری کے باعث وفات پا گیا اللہ پاک خاندان کو صبر عطا فرمائے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس ویک اینڈ پر میاں عباد فاروق کو جیل سے لا کر بیٹے سے ملاقات کروائی گئ حیران کن امر ہے جو
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
9 months
دنیا کے تمام بچوں کی طرح دہشت گردوں کے بچے بیمار بھی ہو سکتے ہیں اور دنیا سے جا بھی سکتے ہیں۔ مگر اِس کیس میں اس بچے کی موت پر کوتاہی کی زمے داری اسکے دہشت گرد والد پر عائد ہوتی ہے جو اپنے بچوں کی پرورش کی بجائے ایک فاسق وفاجر شیطان کے عشق میں مبتلا ہو کر ملک میں فتنہ فساد و
674
873
2K
60
115
293
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
4 months
کلمہ پڑھ لو
6
159
318
@hasanshabbirr
Hasan Shabbir
11 months
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسا نظام بنانے کی توفیق دے جو اِس ملک کی تمام بیٹیوں کو بہترین تعلیم کے زیور سے مالا مال کردے
7
92
285