haroonjan2 Profile Banner
Haroon Awan Profile
Haroon Awan

@haroonjan2

Followers
524
Following
1K
Media
241
Statuses
848

Humanist by birth, Journalist by chance, Teacher & Writer by profession, Freelancer, Anti-capitalist, Love Traveling & Photography Tweets are my own views

Somewhere on 🌏
Joined September 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@haroonjan2
Haroon Awan
6 years
اِس ملک میں قانونِ معیشت جو روا ہے جنگل سے بھی بدتر بڑی ظلمت کی فَضا ہے یوم مزدور۔۔جب سفید جھنڈا خون سے لال کر دیا گیا تحریر : ہارون اعوان (ضرب قلم ،رونامہ آئین پشاور، یکم مئی 2020) @KhairullahAzi @Taimur_Laal @riazghafur @Muh_Irshad @ziajan_daudzai @syedshabeeer @shahidjan612
3
1
20
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 months
کل رات شاہراہ دستور پر اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے 16 سالہ بیٹے نے اوور سپیڈ لینڈ کروزر وی 8 کے نیچے سکوٹی پر گھر واپس جاتی دو لڑکیوں کو کُچل کر مار دیا۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کی بہو پہلے ہی سرکاری گاڑی پر یہ کام کر چُکی، کُچھ بھی نہیں ہوا نہ ہو گا یہ ہارڈ سٹیٹ صرف غریبوں کے لئے ہے!
410
3K
5K
@haroonjan2
Haroon Awan
4 months
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی ُ
0
0
0
@haroonjan2
Haroon Awan
4 months
چیف سیکرٹری صاحب ہمارے علاقے تحصیل شاہ عالم بخشو پل ویلج کونسل مسلم آباد میں کئی سالوں سے ٹیوب ویل بند پڑا ہے۔شاید سرکاری ریکارڈ میں فعال ہوکیونکہ اس پر دو چار لوگ بھی بھرتی ہوچکے ہیں لیکن آج تک کسی کو صاف پانی کا ایک قطرہ تک نہیں ملا حکام کو احکامات جاری کریں @CSKPOfficial
0
0
0
@farzanaalispark
Farzana Ali
4 months
عدم اعتماد یا دوبارہ استعفی۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا استعفی کا معاملہ حل نہ ہونے پر علی امین گنڈا پور کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور صوبائی حکومتی اراکین کے اجلاس میں گورنر کو دوبارہ استعفیٰ بھجوانے کی تجویز بھی زیر غور ہے
7
22
216
@haroonjan2
Haroon Awan
4 months
What a joke!!! Don't kill the questions, answer it... You are a public figure, a party President and a Senator. You have the right to not allow the camera but the journalist @AllahWazir has also the right to ask question.
@AimalWali
Aimal Wali Khan
4 months
I have my right to not allow any camera in front which I don’t want to. If I explain what happened at that moment will erupt another lava. I stopped him from doing it again and again and I didn’t want to answer his silly question and in the end if you cross a limit then obviously
0
0
0
@haroonjan2
Haroon Awan
4 months
جانے والے کی کارکردی اور آنے والے کی صلاحیت اور قابلیت کیا ہے ؟؟ #Bahana #cmkpkaliamingandapur #imrankhanPTI
0
0
0
@haroonjan2
Haroon Awan
4 months
علی امین گنڈا پور کی جگہ سہیل افریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلی ہونگے : سلمان اکرم راجہ کی تصدیق
0
0
0
@haroonjan2
Haroon Awan
4 months
اسکو تصحیح سمجھیں یا یو ٹرن ؟؟؟
0
0
0
@haroonjan2
Haroon Awan
4 months
اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک سے رقم نکالنے یا منتقل کرنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دیا۔
0
0
0
@haroonjan2
Haroon Awan
5 months
سری لنکا ،بنگلہ دیش اور نیپال کے مظاہروں کے پیچھے محرکات الگ ہو سکتے ہیں لیکن ایک بات مشترک ہے کہ عوامی طاقت کے سامنے سب زیر ہو جاتاہے اہم بات یہ ہے کہ حکومت گرانا اسان ہے لیکن بغیر تیاری کے میدان میں اترنے سے صرف چہرے تبدیل ہوجاتے ہیں نظام نہیں بدلتا۔ #RevolutionaryGirlUtena
0
0
0
@haroonjan2
Haroon Awan
8 months
The only survivor among 242 of tragic incident of plane crash in Ahmadabad, India. #planecrash #PlaneCrashIndia
0
0
0
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
مالی مشکلات کا شکار فرحان گھر کا کچھ سامان فروخت کرکے آرہا تھا کہ ڈاکو ٹکر گئے پیسے لے لئیے اور قتل کردیا مقتول کی ایک بیٹی ہے یہ تو غموں سے آزاد ہوگیا مگر گھر والوں کا کیا ؟ رواں برس کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پہ 104 بے گناہ انسان قتل ہوچکے ، بلاول کو فرصت ہو تو پوچھ لیں
125
1K
2K
@MeFaheem
Muhammad Faheem
2 years
افسوسناک خبر ہمارے دوست اور روزنامہ آج کے سینئر رپورٹر حسن زیب کو اکبر پورہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
50
163
479
@haroonjan2
Haroon Awan
2 years
جن بیچاروں کا وزیر اعلی سے کوئی تعلق نہیں وہ ایف آئی آر درج کرنے کے لئے تھانے جانے کی زحمت نہ کریں ۔۔ ہر تھانے کے گیٹ پر یہ نوٹ چسپاں کرنا چاہئے۔۔ @PeshawarCCPO @KP_Police1 @MeFaheem @ziajan_daudzai @ShahFaisal_SF @IMirshaad
@MeFaheem
Muhammad Faheem
2 years
پشاور میں موبائل چوری کی ایف آئی آر کرنے کیلئے وزیر اعلی کی سفارش چاہئے ہے ایسی ہے میری پولیس پی ٹی آئی کے خالد سپاری کی موبائل چوری کی ایف آئی آر شرقی پولیس سٹیشن عملہ نے درج کرنے سے انکارکردیاجس پر وزیر اعلی کو آئی جی سے رابطہ کرنا پڑا پھر ایس ایس پی تھانے آئے اور مقدمہ درج ہوا
0
0
1
@haroonjan2
Haroon Awan
2 years
افسوس ۔۔۔ کیا اس طرح کے لوگ عوام کی نمائندگی کے اہل ہیں ؟؟؟ میرے خیال میں ان لوگوں کو فلموں اور ڈراموں میں ہونا چاہئے تھا۔۔
@IMirshaad
Muhammad Irshad
2 years
مسلم لیگ ن کی ایم پی اے صوبیہ شاہد کی ہاتھ میں گھڑی لے کر ایوان میں انٹری پی ٹی آئی کارکنان نے ان پر لوٹا اور جوتے پھینکے ایوان میں گھڑی چور اور مینڈیٹ چور کے نعرے @shah @haroonjan2 @izh #KPAssembly #Election2024 #sobiashahid #reelsfbviral #reelsviral#viralvideo
0
0
1
@haroonjan2
Haroon Awan
2 years
یو نعرہ بہ ولگوم ۔۔ ولگوم ؟؟؟؟ . سیٹ بہ چالہ ورکوئ ؟؟؟ #ElectionResults #Elections2024Pakistan
0
0
0
@haroonjan2
Haroon Awan
2 years
امانتیں ضائع ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔ #ووٹ
0
0
1
@haroonjan2
Haroon Awan
2 years
یہ جو آزاد ہیں ان سب نے قید ہونا ہے۔ #GeneralElectionN0W #ImranKhanPTI #GE2024
0
0
1
@haroonjan2
Haroon Awan
2 years
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے جو آج صاحبِ مسند ہیں،کل نہیں ہوں گے کرائے دار ہیں،ذاتی مکان تھوڑی ہے راحت اندوری
0
0
2
@haroonjan2
Haroon Awan
2 years
If the cipher was a conspiracy, then the conviction is a fraud... #CipherCase
0
0
1