Eman_Ansar___ Profile Banner
Eman Ansar Profile
Eman Ansar

@Eman_Ansar___

Followers
15K
Following
8K
Media
4K
Statuses
9K

Media coordinator to ex chief minister gilgit Baltistan Hafiz hafeez ur Rehman

gilgit
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
9 hours
پیر کے روز سے آپ پاکستان میں ترقی کا نیا سورج نکلتا ہوا دیکھیں گے - فیصل واوڈا
2
7
17
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
3 years
بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
17K
13K
28K
@BeenishSaleem
Beenish Saleem
18 hours
وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے۔۔ ڈو مور کہنے والا آئی ایم ایف بھی پاکستان کی معیشت میں بہتری کی تعریف پر مجبور ہوگیا ہے۔۔ ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل پاکستان کے سروے میں عوام نے بھی پاکستان میں کرپشن کے تاثر میں کمی کی گواہی دیدی ۔۔ بھارت اور پی ٹی آئی
94
64
217
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
1 day
فیض حمید نہ ہوتے تو عمران خان وزیر اعظم تو کیا کونسلر بھی نہیں بن سکتے تھے۔ طلال چوہدری
7
43
179
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
1 day
Happy birthday to me 🎉🍰
84
16
168
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
1 day
اب آپشنز ختم ہو چکے ہیں اب عمران خان اپنی آخری ٹویٹ اور نو مئی پر معافی مانگیں گے، اختیار ولی @ikhtiarwali
37
78
289
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
1 day
#گلگت پی ٹی آئی جماعت نہیں فتنہ ہے، حافظ حفیظ الرحمان سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان @CMGBPK
5
28
106
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
1 day
شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری خوش آئند اور قابلِ تحسین ہے شہباز شریف نے ہمیشہ گلگت بلتستان کو اپنا سمجھا وہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب بھی یہاں کے عوام کی خدمت میں پیش پیش رہےاور آج بھی گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ @CMGBPK
1
13
41
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
2 days
#گلبت ہماری یہ بیٹی جماعت کے لئیے سوشل میڈیا پر بہت اچھا کام کر رہی ہیں اللہ تعالیٰ ہماری اس بیٹی کو کامیاب کرے آمین ۔۔۔
4
33
111
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
2 days
وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دلانے کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے جی بی سولر پارک کے منصوبے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ پاک چین دوستی کا ایک شاندار مظہر ثابت ہوگا اور توانائی کے شعبے میں وعدوں سے تکمیل کے سفر کی عکاسی کرتا ہے۔
2
26
77
@asmashirazi
Asma Shirazi
2 days
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور کے لیے جو 100 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈ کا اعلان کیا ہے ہماری دعا ہے کہ اللہ کرے ایسا ہو۔۔ ہم تو چاہتے ہیں یہ سوشل میڈیا دباؤ سے باہر نکل کر صوبے کے لیے کام کریں، آغا رفیع اللہ راہنما پاکستان پیپلز پارٹی #FaislaAapKa TEAM Hum News @SyedAghaPPP
7
27
159
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
2 days
وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں جاری 6 پی ایس ڈی پی پراجیکٹس کے لیے 2 ارب روپے ریلیز کردئیے ۔ شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
0
18
115
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
2 days
گلگت:سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و سینئر رہنما جے۔یو۔آئی حاجی رحمت خالق کی سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن کے ساتھ ملاقات۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی گلگت بلتستان میں موجودہ سیاسی صورت حال اور آمدہ الیکشں کے حوالے سے گفتگو @CMGBPK
1
21
63
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
2 days
پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان سنٹرل سیکریٹریٹ میں صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے یونیورسٹی کے ٹاپرز کی ملاقات کر رہے ہیں ۔۔۔ @CMGBPK
0
19
62
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
2 days
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری دیدی۔ شہباز شریف صاحب کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کو 100 میگا واٹ سولر پروجیکٹ سے بجلی دی جائے، گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ @CMGBPK @CMShehbaz @MaryamNSharif
4
41
118
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
2 days
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں لوٹا پارٹی بن چکی ہے ۔فاروق میر سیکٹری اطلاعات گلگت بلتستان
3
21
87
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
2 days
مریم نوازشریف کی میں بہت عزت کرتی ہوں، میں ان کے لئے دعاگو اس لئے ہوں کہ یہ لوگ پاکستان کو سنبھال رہے ہیں، فوزیہ قصوری
2
44
177
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
2 days
اب ایکسرسائز مشین بھی خراب ہوگی، 6 کمروں کا سیل ختم اور واک کی بھی اجازت نہیں ملے گی۔ عمران خان کو لنگر کی دال کھانی پڑے گی، مبشر لقمان
2
30
97
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
3 days
آئندہ بھی ن لیگ کی حکومت آئی تو ملک کا نقشہ بدل جائے گا، پورے پاکستان میں ن لیگ کا نعرہ بلند ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف
44
69
338
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
3 days
وفاقی ن لیگی حکومت نے مانسہرہ سے چین کی سرحد تک ہائی وے کی منظوری دیدی زیر نظر ویڈیو مانسہرہ جنکشن سے سست ٹاپ تک دو رویہ ہائے وے چھ سو ارب کی لاگت سے بنایا جائے گا اب انشاءاللہ گلگت بلتستان کی عوام محفوظ اور آرام سے سفر کر سکے گی ۔
6
210
725