Aquarius♒ Profile Banner
Aquarius♒ Profile
Aquarius♒

@eesas_baloch

Followers
1,621
Following
947
Media
1,224
Statuses
9,474

#Govt Employee ِکیا راکھ آتشِ عشق نے دلِ بے نوائے سراج کو۔۔۔۔

Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 years
اگر آپ مڈل کلاس یا غریب اور کمزور ہیں تو احتیاط سے زندگی گزاریں کیونکہ پاکستان کے تمام قوانین آپ پر لاگو ھوتے ہیں۔
62
35
207
@eesas_baloch
Aquarius♒
27 days
ساری خوبصورت لڑکیاں ماڈلز نہیں ہوتی، کچھ ٹیچرز بھی ہوتی ہیں♥♥
Tweet media one
48
0
127
@eesas_baloch
Aquarius♒
5 months
Remember this Aya Mubarka before sharing leaked videos. #HareemShah #hareemshahvideo #hareemshahleakedvideo
Tweet media one
3
9
93
@eesas_baloch
Aquarius♒
8 months
گر گئے سارے ایک شخص کو گراتے گراتے 💯 #گرے_ہوئے_لوگ
Tweet media one
0
24
41
@eesas_baloch
Aquarius♒
5 months
Shiraz's latest vlog unveils the face of his father for the first time.. #Shirazyvilogs #Hareemshah
Tweet media one
1
0
33
@eesas_baloch
Aquarius♒
6 months
when they first looked in the mirror n line came 'rab se jo manga wo pura hua' is my roman empire♥️ #IshqMurshid
Tweet media one
1
6
33
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
جانے کیا سوچ کے پھر تم کو پکارا میں نے کیسی الجھن میں دلِ زار کو تم یاد آئے 🖤 #قومی_زبان
8
10
28
@eesas_baloch
Aquarius♒
13 days
11-year-old Hania Kashif from Faisalabad amazed many by memorizing the Holy Quran in just 34 days. Inspired by her hafiz brothers, she dedicated herself fully to the task, reciting one chapter per day. "I made a special prayer for this in Masjid-e-Nabawi (PBUH) #pakistantribune
Tweet media one
3
6
27
@eesas_baloch
Aquarius♒
8 months
Bushra Bibi is being mentality traumatized by false accusations. They are dragging her for being wife of IK. I want to ask all suspicious aurat march supporters where is the aurat march and woman rights now? Completely unfair..🥲🥹 #ImranKhan #BushraBibi #Nikkah
Tweet media one
6
11
26
@eesas_baloch
Aquarius♒
27 days
لومڑی کی چال ناکام ہوسکتی ہے لیکن عورت کی نہیں
Tweet media one
12
1
24
@eesas_baloch
Aquarius♒
21 days
خواب کی مسافت سے وصل کی تمازت سے روز و شب ریاضت سے کیا ملا محبت سے ایک ہجر کا صحرا ایک شام یادوں کی اِک تھکا ہوا آنسو..۔!
Tweet media one
11
1
27
@eesas_baloch
Aquarius♒
27 days
پاکستان میں کوئی لڑکی رہ تو نہیں گئی جو پی ایچ ڈی کے لیے نہ گئی ہو۔۔۔😅🚶🏻
Tweet media one
13
0
25
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر یہ تری نوازش مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے
Tweet media one
17
1
24
@eesas_baloch
Aquarius♒
27 days
میں وہ گوہر کہ طلب جس کی رہی شاہوں کو ہاۓ__ وہ بد بخت "مجھے " پا کے گنوانے والے
Tweet media one
7
0
25
@eesas_baloch
Aquarius♒
27 days
Mentally, the worst feeling is feeling unwanted by the one person you want the most.....
14
2
24
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
جتنے میں پنگے لیتی ہوں لگتا ہے کسی وکیل سے شادی کرنا پڑے گی😜😂 #Paris2024
Tweet media one
10
0
22
@eesas_baloch
Aquarius♒
27 days
Being in someone's prayers is the purest form of real Love.. #Devara
Tweet media one
10
2
21
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
وزیراعلیٰ سندھ نے مہربانی کی انتہا کردی سرکاری نوکری کیلئے پہلے سے 43 سال تک کی رعایت کے بعد امیدوار کو مزید 8 سال کی رعایت دے کر 51 سال کی عمر میں گورنمنٹ جاب میں اپلائ کیلئے اہل قرار دے دیا
Tweet media one
10
3
21
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں😭
Tweet media one
7
2
20
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
کوشش کریں لوگوں کو عزت ان کی اوقات کے مطابق دیں کیوں کہ کچھ لوگ آپ کی دی ہوئی عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے ہیں
5
1
18
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
” ایک بھیڑ پوری زندگی بھیڑیے سے خوفزدہ رہتی ہے اور آخر میں اسے چرواہا کھا جاتا ہے۔ “
Tweet media one
9
1
18
@eesas_baloch
Aquarius♒
21 days
تُم اگر...!! کِسی باغ میں جاؤ...!! اور تُم پر کوئی تِتلی آ کر بیٹھ جائے...!! جانتی ہو پِھر...!! وہ تِتلی جا کر اپنی باقی تِتلیوں سے کیا کہے گی...؟؟ آ جاؤ سب...!! میں نے دُنیا کا سب سے...!! خُوبصُورت پُھول ڈُھونڈ لِیا ہے... #تل_أبيب
Tweet media one
9
2
19
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
ہمارے طلبہ بھی انقلاب لائیں گے یہ بنگالی طلبہ سے کم نہیں ۔ بس ایک بار انکی بریانی ختم ہو جائے... #عمران_خان_یاد_آتا_ہے #عمران_ریاست_کا_پاسبان
Tweet media one
9
29
18
@eesas_baloch
Aquarius♒
27 days
اسٹیشن سے نیسلے پانی کی بوتل خریدی، ذائقہ کڑوا اور پانی بدبودار لگنے پر دوبارہ غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ کسی حاجی صاحب نے یہود کے مقابلے پر *"میسلے"* کے نام سے اپنا پانی بنا رکھا ھے_😞
Tweet media one
8
1
16
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
فائزر میڈیسن کمپنی ، ستارہ گروپ کے بعد پٹرولیم کمپنی "Total" نے اپنے اثاثے بیچ کر پاکستان کو خیر آباد کہ دیا۔
12
1
18
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
@mohsin__zaid اچھی ہے آپکی سوچ مگر یہاں پڑھے لکھے جاہل زرا زرا سی بات پہ اٹھ کر عورت کا منہ توڑنے لگتے وہ بولنے لگے تو چپ کروا دیا جاتا کوئی مشورہ دے تو مزاق اڑایا جاتا اور ساری فیملی کے سامنے تحقیر کی جاتی خود کو عقلمند اور اسے بیوقوف ثابت کرنے کیلیے ایسے میں یہ معاشرہ کب اور کیسے سدھرے گا؟
1
2
17
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
ارشد ندیم کو اس قوم کی دعائیں لگی ہیں جو خود دوسروں سے کہتی ہے ہمارے لئے دعا کریں #Paris2024
5
0
17
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک (مرزا غالب) ہم تمہیں اپنی خبر دیں بھی تو کیا سوچ کے دیں ہم کو رہنا ہی نہیں تم کو خبر ہونے تک (عبد الحمید عدم)
4
1
17
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
روایت کی مطابق اُتارا گیا ہمیں بتایا ہوتا تو آپ کے دِل میں اترتے ہم
Tweet media one
6
0
17
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
صبح بخیر 💐 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں آپ کو ہر وہ نعمت عطا کرے جس میں خیرو برکت، عزت، سلامتی، صحت اور زندگی کا سکون ہو۔ آمین ثمہ آمین 🤲
8
1
16
@eesas_baloch
Aquarius♒
8 months
How can an actor make someone cry in a moment and happy in another moment only by acting..wooow what a performance! #yumnazaidi #Nayab NAYAB IN OVERSEAS CINEMAs #NAYAB
Tweet media one
0
5
16
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
اساتذہ کمینونٹی کا حافظ عاصم منیر سے مطالبہ ہے کہ محمکہ تعلیم کی پوری انتظامیہ وزیر مشیر سب کا نام سانحہ 9 مئی کرنے والوں کی لسٹ میں ڈالا جائے
6
1
16
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
حالت ہجر میں جو رقص نہیں کر سکتا اس کے حق میں یہی بہتر ہے کہ پاگل ہو جائے
3
1
16
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
ایسی پرسنیلٹی کو بھی طلاق کا سامنا کرنا پڑتا ہے 😄 عورتوں کی بھی مت وج گئی اے😂 #GOLD #หลิงออม
Tweet media one
5
1
16
@eesas_baloch
Aquarius♒
4 months
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #supremeCourt
@hina98_hina
Hina Zainab
4 months
Journalist: Did you see Imran Khan after a year? Did you notice any difference? Imran Riaz Khan: They are facing a very tough man. #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #SupremeCourt
0
29
55
0
5
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 years
پرائمری اساتذہ کی تذلیل نامنظور۔ ایک PST ہو کر AEO کو کال کرنے کی جسارت کرنے پر FIR درج. یہ ایک PST کی نہیں پاکستان بھر کے پرائمری سکولز ٹیچر PST کی توہین ہےکیا PST ایک شودر ہے جس بارے میں ایک AEO ایسی زبان استعمال رہا ہے
Tweet media one
1
11
14
@eesas_baloch
Aquarius♒
5 months
ایسے ہاتھ کہاں مزدور کو جچتے ہیں بات مانو کسی راجہ کی رانی لگ جاؤ تمہاری آنکھیں جیسے چپ کراتی ہیں تم کسی اسکول میں استانی لگ جاؤ @BolnaZarooriHai @FerdousAlia @DsdDte @ZeroPressure_ @mairaZzz_ @Itxmariam53 @Bakht_007 @MissUrdu19 @B_T_l110 #Iran
Tweet media one
5
2
14
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
پسندیدہ شخص کو قابو کرنے کا کوئی طریقہ .... ؟؟؟
13
0
14
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
آئندہ تعلیم سیشن 26-2025 کو نہم اور گیارہویں کلاس کا سلیبس تبدیل ہو گا اور اس سے اگلے سیشن مرحلہ وار دہم اور بارہویں کا سلیبس تبدیل ہوگا
3
1
15
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
شادی کے کتنے سال بعد بندا اتنا ماہر ہوجاتا ہے ؟ آپ کا اندازہ کیا ہے؟ ایک سال بعد 👍🏻 تین سال بعد ❤️ پانچ سال بعد 😂
Tweet media one
9
0
14
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
اپنے بچوں پر عقائد تھوپنے کے بجائے انہیں خود سوچنے، ثبوتوں کا جائزہ لینے اور آپ سے اختلاف کرنے کا طریقہ سکھائیں.
6
0
14
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
ارشد ندیم کی 9 اگست 2024 سے پہلے مالیت: 80 لاکھ روپے اور ایک سوزوکی کار ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کے بعد پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم: 83 کروڑ روپے ، 9 لگژری کاریں ، اور 7 اپارٹمنٹس کے مالک بن گئے
5
3
13
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
وہ اساتذہ جو ہفتے کی چھٹی پر غصہ ہورہے تھے آج چھٹی انجواۓ کے بعد یکدم ان کے مزاج احساسات جذبات بدل گئے۔صدقے اونوں ماہی کدیں نئیں ملیا جہڑا دو گھراں دا سانجھا اکو پاسہ رکھ لے ہیرے .کھیڑے رکھ یا رانجھا
3
0
14
@eesas_baloch
Aquarius♒
28 days
تمھارے بعد سلیقے سے ھم نے رکھے ہیں یہاں خیال، وہاں یاد، اس طرف آنکھیں ۔۔۔!
Tweet media one
6
1
14
@eesas_baloch
Aquarius♒
11 days
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کچھ لوگ اللہ کے لوگ ہیں پوچھا گیا : یا رسول اللہ ! وہ کون ہیں ؟ فرمایا :’’ قرآن پڑھنے والے ۔‘‘ سنن درامی :3369
4
0
14
@eesas_baloch
Aquarius♒
29 days
اس تصویر میں فوٹو شاپ کے ذریعے شیراور ہرن کی آنکھیں باہم آپس میں تبدیل کی گئی ہیں جس سے یہ پتہ چلتاکہ فطرتوں میں چھپی تمام تر شرافت اور برائی آنکھوں اور نیتوں سے واضح ہوجاتی ہے الفاظ پر یقین کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی آپ لوگوں کی صرف آنکھوں سے ہی ان کی باطنی فطرت کا پتہ لگا سکتے ہیں
Tweet media one
4
3
14
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
اگر آپ راستہ جانتے ہیں ، تو راہ بھٹکے لوگ آپ کی ذمہ داری ہیں ۔ !
4
0
14
@eesas_baloch
Aquarius♒
29 days
بلوچستان کے مسئلے کا حل فوجی نہیں سیاسی ہے مگر جس کے ہاتھ میں ہتھوڑا ہو اسے ہر مسئلہ کیل نظر آتا ہے
5
1
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
کھانے والا انجینیئر تھا😂
Tweet media one
6
1
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
اگر محبتیں سچی ہوں تو روحیں عقیدت کے گھنگھرو پہن کر جزبوں کی تھاپ پر رقص کرتی ہیں پھر چاہے محبوب ملے یا نہ ملے🖤
Tweet media one
1
3
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 years
تم نے تو کب کا رہا کر دیا تھا خود ہمیں، لیکن ہم ساتھ لیے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری.. 🍂
Tweet media one
3
1
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
آشنا سے چہروں کے، اجنبی رویوں کو🥀 سہہ کر مسکرا دینا ، آفرین اذیت ہے 🌹
Tweet media one
4
0
13
@eesas_baloch
Aquarius♒
7 days
عجیب فتنہ گری ہے کلمہ پڑھنے والے ، کلمہ پڑھانے والے کی ولادت پر خوشی کی دلیل مانگتے ہیں #عیدمیلادالنبی ۖ
Tweet media one
3
1
15
@eesas_baloch
Aquarius♒
4 months
شدید گرمی پڑرہی ہے عید میلاد اور محرم جیسی سبیلیں لگانے کا درست وقت آجکل ہے۔
Tweet media one
2
1
13
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
عورت کے ہاتھ میں کتاب ایک باشعور نسل کی ضمانت ہے!
Tweet media one
5
2
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
27 days
ہم سوشل میڈیا دہشتگردوں سے لڑنے میں مصروف ہیں۔بلوچ دہشتگردوں کو قیامت والے دن حساب دینا ہو گا (...................)
2
0
13
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
اک عمر وہ تھی کہ جادو پر بھی یقین تھا اک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے
Tweet media one
4
0
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
5 months
اتنا شدید غم تھا،غمِ روزگار کا تُجھ سا حسین شخص بُھلانا پڑا مُجھے
5
1
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
انسان کو فقط محبت سے جیتا جا سکتا ہے ورنہ نفرت اور دشمنی نسل در نسل منتقل ہوتی رہتی ہے
4
0
13
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
Forgive and let go; watch how your heart feels lighter. Patience, for Allah counts every tear shed...
5
1
13
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
" میں نے ایک کتاب خریدی جس کا نام تھا "بیوقوفوں کو کیسے دھوکہ دیا جائے" اور جب میں نے اسے کھولا تو میں نے اسے خالی پایا۔ " ➖ اگاتھا کرسٹی
Tweet media one
3
0
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 year
ہم پولیس والے کے دل سے مشکور ہیں، جس نے اینکر کے بار بار ناظرین کہنے کے باوجود ناظرین کی عزت رکھی، ورنہ وہ کہہ سکتا تھا کہ تیرے وڈے ناظرینا دی وی …………😄😄
Tweet media one
2
2
10
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
ڈاکٹرز کہتے ہیں صبح سویرے اٹھنے سے عمر زیادہ ہوتی ہے مرغا صبح 3 بجے اٹھتا ہے شام کو کڑاہی میں ہوتا ہے 🤷🏻 لہٰذا آرام سے اٹھا کریں
5
3
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروسز متاثر، موبائل کمپنیز نے ملبہ پی ٹی اے پر ڈال دیا پی ٹی اے معاملے پر کسی بھی قسم کا موقف دینے سے گریزاں ہے، مسائل 30 اگست تک درپیش رہیں گے، ذرائع
4
1
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
خلیل الرحمٰن قمر کا واقعہ سن کر یقین ہو گیا،🙆 جتنے عاشق گزرے ہیں ان میں صرف ماہیوال(عزت بیگ) ہی سیانا عاشق تھا جو سوہنی کو دریا کے پار بلاتا تھا خود نہیں جاتا تھا😂
Tweet media one
4
1
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
We all live the same night, but we all have our own darkness.... 😴
4
0
13
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
باعثِ تسکین دل ہوتی بہت کاش اگر تو بولتا تصویر میں
Tweet media one
4
0
13
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
✍️🔥💫علامہ اقبال نے جب دو قوموں کا خواب دیکھا تو ان میں ایک فائلر اور دوسرے نان فائلر تھے_ 🤭🤣😂
3
0
13
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
پنجاب بھر میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی! صوبہ بھر میں جلسہ جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر جمعرات 22 اگست سے ہفتہ 24 اگست تک پابندی ہو گی۔ پابندی کا اطلاق دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر اور انسانی جانوں و املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا ہے
Tweet media one
6
0
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
27 days
آن ڈیوٹی وفات پانیوالے ملازمین کو اب بیسک سیلری دی جائیگی۔ اس سے پہلے ساری تنخواہ وفات پانے والے ملازمین کے لواحقین کو دی جاتی ہے
Tweet media one
4
0
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
4 months
ہر وقت تیری یاد کے _____ محور میں ہوں سوچوں تو بکھر جاؤں نکلوں تو کدھر جاؤں۔
4
0
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
پاکستان کا سماج جمود, غیر ارتقاء پذیر اور شدید سماجی اور جنسی گھٹن کا شکار ہے
2
1
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
4 months
ایک ہی فن تو ہم سیکھا ہے ہم نے جس سے ملیے اسے خفا کیجیے
5
1
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 years
غذا سے جسم میں اور دولت سے لہجے میں توانائی آتی ہے
0
0
9
@eesas_baloch
Aquarius♒
29 days
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے✨...
4
0
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 years
کون آنکھوں میں چُھپے کرب کو پڑھتا ہوگا لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں
1
0
9
@eesas_baloch
Aquarius♒
4 months
چھپکلی سے ڈرنے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ہے تو اولاد کی خاطر دنیا کے مگرمچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے۔۔۔ 🙂
Tweet media one
4
0
9
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں26 سے 29 اگست تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے
Tweet media one
2
0
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
محترم افسران دوبارہ افسر بننے کے لئے ٹیسٹ دیتے ہوئے *Education* *Department* ٹیسٹ آف سی ای اوز۔ ڈی ای اوز، ڈپٹی DEOs
Tweet media one
8
0
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
aquarius, listen to your own advice right now...
3
0
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
السلام علیکم " رب ذوالجلال" ہم سب کو ســــدا اپنی چاہت نصـــــیب کرے اور کشــــاده رزق دے , ہر نیـــا دن ، سابقــــــہ دن ســـے اچـــھا خیرو برکـــت والا ہـــــو... آمین ثم آمین یارب العالمین #صباح_الخير
5
2
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
دِل کو سمجھا لیں ابھی سے تو مُناسب ہو گا اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ھے اُسے!!
Tweet media one
2
0
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
یعقوب تو نہیں مگر پھر بھی یار من بینائی جا رہی ہے تیری راہ دیکھتے۔۔۔۔۔۔
4
0
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
"مجھ کو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے جس کو ہر چیز ملی، صرف محبت نہ ملی"
4
1
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
20 days
ہم جہاں ڈُوبے ، کوئی پتھّر نہ کوئی نَقش ہے مَـوج تھی گھـُل مِـل گئی ، پانی بَرابَر ہو گیا
Tweet media one
4
1
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اگر خدا کی جنت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو یہی دین کا خلاصہ ہے۔۔۔۔ صبح بخیر
6
0
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
13 days
aquarius, libra feels intimidated by how loud you are.... #น้ําท่วม #Aquarius #Libra
Tweet media one
2
2
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
4 months
بیٹیاں چاہے امیر گھروں سے تعلق رکھتی ہوں یا غریب گھروں سے پیدا کرنے والے ماں باپ دنیا سے چلے جائیں تو درخت سے گرے پتوں سے بھی زیادہ بے مول ہو جاتی ہیں
Tweet media one
6
0
12
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
"ناراض عورت سے بحث نہ کریں آپ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں اور مطمئن عورت سے بحث نہ کریں آپ اس کا وقت ضائع کرتے جا رہے ہیں"
6
1
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
13 days
دُنیا میں کوئی بھی اِنسان اُس شخص کا دُکھ نہیں سمجھ سکتا جِسے ساری زندگی دُنیا جہان کی ہر چیز فوری مِل جائے مگر کِسی بھی صُورت اُسے اُس کی مُحبت نہ مِلے ! 💔
4
0
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
آسان زندگی کی خواہش نہ کریں۔ ہر مشکل کو برداشت کرنے کی طاقت کی خواہش کریں
4
0
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 years
Hehe
Tweet media one
1
1
10
@eesas_baloch
Aquarius♒
18 days
پاکستان کی 1965ء کی جنگ میں تاریخی جیت کو 59 برس مکمل وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے تمام شہداء پاکستان کو سلام
1
0
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
انکو کیا مسئلہ ہے آخر؟؟
Tweet media one
Tweet media two
9
0
9
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
محبت قلندروں کا رقص ہے یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں!!
1
0
10
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
لوگ آپ کو اس وقت تک ترجیح دیں گے جب تک کہ وہ آپ سے بہتر کسی کو تلاش نہ کر لیں اور ایک بار جب وہ آپ سے بہتر کوئی تلاش کر لیں آپ ان کے آپشن میں بھی نہیں ہوں گے
1
1
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
2 months
Girls if you can't change a man, change the man....
2
0
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
3 months
گاؤں کے کچے اور پرسکون راستے اس بات کے گواہ ہیں کہ سکون کیلئے یہ ضروری نہیں کہ آپ محلوں اور کوٹھیوں میں رہیں بلکہ اگر آپکا دل مطمئن اور پرسکون ہے تو آپ کی خوشی کیلئے ایک چھوٹا سا کچہ گھر بھی کافی ہے __😊❤
Tweet media one
3
1
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
7 months
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے!!
2
0
11
@eesas_baloch
Aquarius♒
1 month
* #E_Transfer_Update * #Open_Merit_Transfer_Open *اوپن میرٹ ٹرانسفرز* میں *3 سال کی سروس کنڈیشن* اگر آپ نے پہلے ٹرانسفر کروایا ہوا ہے تو *نیو ٹرانسفر اہلیت* کے لئے *اس اسکول میں کم از کم 3 سال کی سروس ہونا لازمی* ہے
3
0
11