mohsin__zaid Profile Banner
mohsin zaid Profile
mohsin zaid

@mohsin__zaid

Followers
31K
Following
23K
Media
952
Statuses
10K

art and book lover, CEO Bymz tech e-commerce & Digital Marketing Agency

Pakistan
Joined December 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@mohsin__zaid
mohsin zaid
7 hours
حالت واقع ہی بہت تشویشناک ہے، یہ پرفارمینس جو ماریہ بی دیکھا رہی ہے قابل مذمت ہے۔۔.اس مذمت میں سب حصہ ڈالیں اور حکومت وقت سے درخواست ہے اس برانڈ کو جلدی بند کیا جائے یہ فحاشی پھلا رہے
21
30
135
@mohsin__zaid
mohsin zaid
19 hours
ان پر تنقید کرنے والے اکثریت خواتین و حضرات گوشت کا پہاڑ ہیں.شارٹس تو کیا جینز تک پہننا مذاق لگتا،.جوانی میں ہی ایکسٹرا سکن سنبھالنا مشکل ہوا پڑا ہوتا.لٹکی توندیں، لٹکے کولہے، زندہ لاشیں،.اندورنی صفائی پر تو بات ہی مت کریں۔.آپ چاہ کر بھی ایسے کپڑے نہیں پہن سکتے۔۔.سو برداشت کریں
Tweet media one
26
6
121
@mohsin__zaid
mohsin zaid
1 day
آپ سکول یا گھر میں AI اور ڈیجیٹل کی مدد سے بغیر کسی سٹاف، یا پھر بہت کم سٹاف کی مدد سے بہت ہائی کوالٹی کلاس روم مینج کرسکتے ہیں،.گوگل کلاس روم، اور کلاس ڈوجو کی مدد سے،.یہ دو سائٹس لرننگ ، ریڈنگ اور کلاس رومز کو جدید طریقہ کار سے مینج کرتی ہیں۔۔.
2
4
56
@mohsin__zaid
mohsin zaid
2 days
سکولوں کالجوں یونیورسٹیوں میں اور گھروں میں مہنگی تعلیم، مشکل ترین نصاب کی بجائے بچوں کو اور اساتذہ کو صرف مہینے میں ایک دفعہ "پی کے، بُلبل ، ٹوائلٹ ، OMG" جیسی فلمیں دیکھائیں بعد میں اس پر ڈیبیٹ کا سیشن رکھیں،.آپ اُن ذہنوں کی شعوری و معاشی ترقی دیکھ لیجئے۔۔۔.
3
8
111
@mohsin__zaid
mohsin zaid
3 days
ای بائیک آپکو چائنہ سے اگر آپ 100 بائیکس منگواتے ہیں مکمل اخراجات ٹیکس اور شپنگ سمیت تقریباً 76 سے 80 ہزار میں پڑتا ہے،.علی بابا سے سورس کریں،.بیشک اپنے نام اور لوگو سے تیار کروائیں،.پاکستان میں وقت کے ساتھ ساتھ اسکا رجحان بڑھے گا،.تقریباً 40, 50% پرافٹ پر سیل ہورہی مارکیٹ میں
Tweet media one
8
18
142
@mohsin__zaid
mohsin zaid
3 days
عاطف اسلم نے کنسرٹ کے پیسے لئے تھے، اور والد کی تدفین کے اگلے روز انہوں نے پرفیشنل ہونے کا اخلاقی ثبوت دیا۔۔۔.اب جو تنقید کررہے وہ سب فوتگی کے بہانے مہینوں کام سے فرار رہتے ہیں اور چالیسویں کیلئے قرضہ مانگتے پھرتے ہیں۔۔۔.پھر کہتے یہ معاشرے معاشی بدحالی کا شکار ہے.
15
19
320
@mohsin__zaid
mohsin zaid
3 days
کامیاب انسان کے پیچھے اسکا پرفیشنل ہونا ہی ہوتا ہے۔۔۔.عاطف اسلم والد کی وفات کے دوسرے دن کراچی کنسرٹ کرنے گئے۔۔.عاطف مضبوط رہو دوست💕
Tweet media one
32
8
190
@mohsin__zaid
mohsin zaid
4 days
میرا جنم دن پر پیغام۔۔۔.بچوں کو پڑھنا ہے کھیلنا ہے ہنر بھی سیکھنا ہے جسمانی و دماغی فٹنس کا خیال بھی رکھنا ہے، سوشل میڈیا بھی دیکھنا ہے.ان سب کی کمی یا زیادتی دونوں ہی خطرناک ہیں. روزانہ بچوں کا ٹائم سیٹ کریں.پڑھائی یا کسی بھی ایک چیز کے پیچھے لگا کر بچوں کا پاگل مت بنائیں۔۔.
4
2
91
@mohsin__zaid
mohsin zaid
4 days
جنکا ایمان ہے کہ اللہ شاہ رگ کے قریب ہے وہ مسجدوں کیلئے پتا نہیں کیوں لڑ رہے۔۔۔.یا تو انہیں بھی یقین نہیں ہے اور ہمیں بس الّو بنا رہے.
4
3
64
@mohsin__zaid
mohsin zaid
4 days
زندگی میں پہلی یہی دو غیر نصابی کتب تھی.
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 days
یار لوگوں میں سے کس کس نے ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتابیں،.دو قرآن اور دو اسلام پڑھی ہیں؟ .نہیں پڑھیں تو ضرور پڑھیں۔.
0
0
9
@mohsin__zaid
mohsin zaid
6 days
یار ہیومنسٹ اور فیمنسٹ ہونا بھی بہت بڑی قربانی ہے، .آپکو اتھیسٹ، عیسائی ، ہندو، مسلمان ، احمدی سب کے سب آپکا مذہب پوچھے بغیر برابر گالیاں دیتے ہیں،.کیونکے سب یکساں انسان اور عورت دشمن ہیں.
4
5
34
@mohsin__zaid
mohsin zaid
6 days
لکھ کر رکھ لیں میری یہ بات۔۔۔۔
Tweet media one
4
2
43
@mohsin__zaid
mohsin zaid
6 days
سپین اور اٹلی میں ای کامرس پر مقابلہ ابھی بہت کم ہے،.یورپ کا مزہ لینا چاہتے ہیں تو آپ سپین اور اٹلی میں ڈراپ شپنگ کے ذریعے بھی یورو کما کر لے سکتے ہیں،.اگر آپکے پاس یورپ کا کو پیمنٹ گیٹ وے ہے تو نہیں LTD بنائیں،.دو کو لاکھ تک انویسٹمنٹ سے آپ سٹارٹ لے سکتے ہیں پاکستان سے۔۔۔.
8
6
79
@mohsin__zaid
mohsin zaid
6 days
چار سو روپے ریگولر ڈیلیوری ،.باقی آپ وزن اور سائز کے حساب سے کر سکتے ہیں.
0
0
7
@mohsin__zaid
mohsin zaid
6 days
اگر آپ بزنس مائنڈ رکھتے ہیں اور ایک بڑی انویسٹمنٹ بھی کر سکتے ہیں تو پاکستان میں " کورئیر کمپنی" کھول لیں،.اگر آپ چار سو روپے بھی ڈیلیوری رکھیں گے تو بھی آپ کو اچھا بزنس ملے گا بشرطیکہ ڈیلیوری کا معیار انٹرنیشنل لیول کا ہو۔۔۔۔.پاکستان میں اس وقت سب ڈیلیوری کمپنیز صرف کوڑا ہیں.
21
5
156
@mohsin__zaid
mohsin zaid
7 days
بلکہ سکولوں میں ٹیچرز خواتین و حضرات کیلئے یہ کتاب پڑھنا لازمی قرار دی جائے،.یقین کریں سب نہیں صرف چند انسان بھی اسکو پڑھ کر انقلابی تعلیم کا حصہ بن گئے تو اس معاشرے کو دنیا میں چمکنے سے کوئی نہیں روک سکے گا ،.ورنہ انتظار کریں معاشرے کے جنگل ہونے کا۔۔۔۔.4/4.
2
0
23
@mohsin__zaid
mohsin zaid
7 days
سکھائی جاتی ہے…… جس کی وجہ سے ہم تقلیدوں کے غلام بنے رہتے ہیں اور اعتقادات کے سائے میں ہی عمر گزار دیتے ہیں۔.ایک جگہ اُوشو لکھتا ہے کہ طلبہ کو خیالات نہ دیں…… بلکہ سوچنے کی طاقت فراہم کرنا استاد کا فرض ہے۔.ہر انسان جو خود کو استاد کہتا ہے اسے یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہئے، .3/4.
1
0
18
@mohsin__zaid
mohsin zaid
7 days
تہذیب و ثقافت کے بوجھ تلے دبایا ہوا ہے،.اوشو مزید لکھتا ہے،.’وہ امراض جن میں پرانی نسلیں مبتلا رہی ہیں، انھیں استادوں کے ذریعے نئی نسلوں تک منتقل کیا جاتا ہے۔‘‘.اُوشو کے نزدیک ہمارے نظامِ تعلیم میں ہمیں سوچنے اور عقل و شعور استعمال کرنے کی بجائے فرماں برداری اور تابع داری .2/4.
2
0
20
@mohsin__zaid
mohsin zaid
7 days
اس صدی میں جس استاد نے یہ کتاب نہیں پڑھی میرے خیال میں وہ بے شعوری کے اندھیرے کنویں میں ہے،.تعلیمی انقلاب" نے تعلیم کو سکول کی چار دیواری سے نکال" کر شعور اور خودشناسی سے جوڑ دیا،. اوشو لکھتا ہے ہمارا تعلیمی نظام نے آج بھی نسلوں کو تعلیم کے نام پر پانچ ہزار سال پرانی .1/4
Tweet media one
5
13
112
@mohsin__zaid
mohsin zaid
7 days
مجھے آئمہ بیگ اور مرزا زین احمد کی شادی کی خوشی سے زیادہ فطرت کی طرف سے عقیدے کے بت کدے توڑنے پر خوشی ہے،.فطرت نے ایک گلوکارہ کو اسی خلافت کے در پر بہو بنا کر بیٹھا دیا جس نے موسیقی، خوشیوں، اور انسانی آزادی کو مزید عقیدے کے سفید کفن میں لپیٹ دیا تھا
Tweet media one
26
3
136