ctpfsd Profile Banner
ctpfsd Profile
ctpfsd

@ctpfsd

Followers
59
Following
30
Media
215
Statuses
302

City Traffic Police Faisalabad is committed to provide the best in Service Delivery and Excellence in Traffic Management.

Faisalabad
Joined February 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ctpfsd
ctpfsd
28 minutes
گاڑیوں کی چھتوں پر خصوصاً طلبہ کو بٹھانا سنگین قانونی خلاف ورزی اور جان لیوا عمل ہے۔ ایسے ڈرائیورز و مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔ والدین، ادارے اور ٹرانسپورٹرز محفوظ و قانونی سفر یقینی بنائیں۔ #RoadSafety #StudentSafety #SayNoToRoofTravel
0
0
0
@PunjabTraffic
TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL
10 hours
اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت پتنگ بازی قانونا جرم ھے۔ #Basant #Basant2026 #kiteflying #prohibted @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @DgprPunjab @MaryamNSharif @TeamMNSharif
1
12
6
@ctpfsd
ctpfsd
11 hours
🚸 During school hours, slow down near schools and always give way to children crossing the road. 🚗 Avoid unnecessary honking and follow traffic rules to ensure a safe environment for students.
0
1
1
@PunjabTraffic
TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL
13 hours
ہیلمٹ سب کے لیے ضروری بھی لازمی بھی #helmet #SafetyFirst #safety @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @DgprPunjab @MaryamNSharif @TeamMNSharif
1
9
7
@ctpfsd
ctpfsd
1 day
چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا خود فیلڈ میں موجود، روڈ یوزرز کو ٹریفک قوانین کی پابندی کی تلقین کرتے ہوئے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری—سڑکوں پر قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جا رہی ہے۔ 🚦👮‍♂️
0
0
0
@ctpfsd
ctpfsd
2 days
پرائم کالج میں ٹریفک آگاہی سیشن کا انعقاد ، سی ٹی او فیصل آباد نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ کو ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ سیشن کا مقصد نوجوانوں میں ٹریفک شعور پیدا کرنا اور محفوظ سڑکوں کے لیے قانون کی پابندی کو فروغ دینا تھا۔
0
0
0
@ctpfsd
ctpfsd
2 days
0
0
0
@ctpfsd
ctpfsd
2 days
Traffic 🚦 Sign Quiz
0
0
0
@ctpfsd
ctpfsd
2 days
اس گاڑی میں ایسا کوئی نقص موجود نہیں جس پر 2000 روپے کا چالان بنتا ہو۔ ویڈیو میں پیچھے موجود موٹر سائیکل پر نمونہ کے مطابق نمبر پلیٹ لگی ہے۔ قانون کے تحت فینسی، پلاسٹک یا غیر معیاری نمبر پلیٹس غیر قانونی ہیں، جن پر 2ہزار روپے جرمانہ عائد ہوتاہے۔ شہری قانونی نمبر پلیٹ استعمال کریں
0
0
0
@ctpfsd
ctpfsd
3 days
Be careful
0
1
2
@ctpfsd
ctpfsd
3 days
Enforcement of traffic rules
0
1
1
@rpo_faisalabad
RPO Faisalabad
6 days
ریجنل پولیس فیصل آباد اور کمشنر فیصل آباد کے درمیان پولیس افسران کے بچوں کی معیاری تعلیم کے لیے ایم او یوسائن۔ آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا اور کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور نے معاہدے پر دستخط کیے ۔ @OfficialDPRPP
2
3
18
@ctpfsd
ctpfsd
4 days
0
0
2
@ctpfsd
ctpfsd
5 days
🚦 ٹریفک آگاہی سیمینار | میٹرو کیش اینڈ کیری سی ٹی او ناصر جاوید رانا کی سربراہی میں سٹی ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن یونٹ نے میٹرو میں ٹریفک آگاہی سیمینار منعقد کیا، جس میں نئے ٹریفک قوانین، لین ڈسپلن اور زیبرا کراسنگ پر آگاہی دی گئی۔ٹریفک قوانین پر عمل کریں، زندگی محفوظ بنائیں۔
0
0
0
@ctpfsd
ctpfsd
5 days
City Traffic Police Faisalabad, in collaboration with Novo Aesthetics HCF, organized an Awareness Session on Mental Health & Self Care for traffic wardens staff to promote mental well-being, stress management, and a balanced lifestyle through expert guidance. #TrafficWardens #CTP
0
0
0
@ctpfsd
ctpfsd
5 days
RPO Faisalabad signed an MoU with Career Institute for welfare of police officers, personnel & their families. Fee concession: 100% for Shuhada families, 75% for Ghazis, 50% for serving & retired police employees. Quality & affordable education for police families. #RPOFaisalabad
0
0
0
@ctpfsd
ctpfsd
5 days
ریجنل پولیس فیصل آباد اور کمشنر فیصل آباد کے درمیان پولیس افسران کے بچوں کی معیاری تعلیم کے لیے ایم او یو پر دستخط۔ ڈی پی ایس، ڈی ایم سی، ساندل اور چناب کالج میں داخلہ و فیس میں خصوصی رعایت: شہداء 100٪، غازی 75٪، حاضر سروس 50٪۔ پولیس فیملیز کی ویلفیئر اولین ترجیح۔
0
0
0
@ctpfsd
ctpfsd
6 days
سی ٹی او ناصر جاوید رانا کی ہدایت پر ٹریفک سٹاف کی ویلفیئر کے لیے صحت و ذہنی آگاہی پر سیشن منعقد ہوافیلڈ ڈیوٹی افسران کو اسٹریس مینجمنٹ، متوازن غذا، مناسب آرام اور مثبت سوچ کی اہمیت سے آگاہ کیا سی ٹی او کا کہنا تھا کہ صحت مند افسر ہی عوام کو بہتر اور محفوظ خدمات فراہم کر سکتا ہے
0
0
1
@ctpfsd
ctpfsd
7 days
سی ٹی او فیصل آباد ناصر جاوید رانا آج چیمبر آف کانفرنس میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے ٹریفک آگاہی کے حوالے سے اہم گفتگو کی۔ اس موقع پر شہریوں اور کاروباری برادری کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، ٹریفک فلو کو بہتر بنانے کے طریقوں اور روڈ سیفٹی کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔
0
1
2
@PunjabTraffic
TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL
7 days
ایکسیڈنٹ ڈیسک کس طرح سے کام کرتا ہے اور مستقبل میں یہ کس حد تک حادثات کی شرح کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا جانیے اس ویڈیو میں۔ #accident #accidentdata #safetyfirst #awareness @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @DgprPunjab @MaryamNSharif @TeamMNSharif
0
10
10