
Team MNS
@TeamMNSharif
Followers
16K
Following
270
Media
10K
Statuses
10K
The way Maryam Nawaz Sharif revived the party, she will revive Punjab.
Joined June 2020
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “سرکاری سکول، معیاری سکول” پروگرام کے تحت گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 22-DB، بہاولپور کی تزئین و آرائش مکمل ہو چکی ہے۔ جدید کلاس رومز، نیا فرنیچر اور بہتر سہولیات نے طلبہ کے لیے تعلیم کا ماحول یکسر بدل دیا ہے۔
0
11
7
The life of a founder is mostly about developing the ability to make the least shitty decision when the rising tide of problems present a sea of only shitty options, while simultaneously understanding which less-shitty decision will provide the best relief for the most critical
1
6
27
CM Punjab News Corner! Punjab CM directs establishment of special unit in PRA to boost revenue.
1
24
18
پنجاب حکومت نے دیوالی تہوار پر فضائی آلودگی سے نمٹنے کے انتظامات مکمل کر لئے
0
42
17
وزیراعلیٰ مریم نواز کا دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کیلئے خصوصی پیغام
2
47
26
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لائیو سٹاک کارڈ , دوسرا مرحلہ" ♦مویشی پال کسانوں کیلئے بلاسود قرضہ جات کی سہولت 📞برائے شكايات و ربنمائی : 080009211
0
46
19
CM Punjab News Corner! Punjab govt pursues ban on 'extremist' group.
1
39
13
We vibe-coded a Figurine Making App from scratch. Built on the Boxel AI platform. Create your own figurines in just a few clicks. From Glinda (Wicked) to your favorite sports heroes, bring your imagination to life with AI + UI you build yourself.
2
4
12
وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشوں سے آٹھ سال بعد جنوبی افریقہ سے زرافے لاہور سفاری پارک پہنچ گئے، بچوں کی خوشی لوٹ آئی، ویران انکلوزر آباد ہوا اور سفاری پارک کی رونقیں بحال ہو گئیں، یہ اقدام پنجاب وائلڈ لائف پر عالمی اعتماد اور اصلاحاتی کامیابی کا ثبوت ہے۔
0
24
17
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں عملی کام بول رہا ہے۔عوام خود دیکھ رہے ہیں کہ ترقی کاغذوں سے نکل کر زمین پر آ چکی ہے۔گلی ہو یا شہر، ہر جگہ سہولتیں پہنچ رہی ہیں۔یہی اصل خدمت ہے، جو ہر طبقے کو نظر آ رہی ہے۔
1
22
16
CM Punjab News Corner! Punjab moves to ban TLP, sends summary to Centre.
0
28
25
"عوامی سہولت کیلئے بڑا اقدام" 📍مظفر گڑھ میں چیف منسٹر ماڈل کارٹ کا قیام
0
22
8
"نہ قطار ، نہ انتظار" 🔸76 سے زائد سرکاری خدمات آپ کی دہلیز پر 🔸اب تک 10 لاکھ سے زائد افراد مستفید
0
19
7
کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزراء کی وزیراعلی مریم نواز سے ملاقات
0
34
16
"وزیراعلیٰ مریم نواز کا ماحول دوست وژن" ⭕: پنجاب میں فصل کی باقیات جلانے کا رجحان تبدیل ہونے لگا
1
36
17
The International Day For Eradication Of Poverty! Ending Poverty is about Dignity, Justice and Belonging.
0
31
14
فیصل آباد کے علمائے کرام نے انتہا پسند جماعت کی ہڑتال کی کال کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ دین امن، تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے، انتشار پھیلانے والوں کا دین سے کوئی تعلق نہیں۔شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے علمائے کرام کی عوام سے تعاون کی اپیل۔ #انتشار_نہیں_استحکام
0
37
15
ساہیوال کے تاجروں نے انتہا پسند جماعت کی ہڑتال کی کال کو رد کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کاروبار اور مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔شہر میں تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی اور عوامی زندگی متاثر نہیں ہوگی۔ #انتشار_نہیں_استحکام
0
35
15
امن کمیٹی وزیرآباد نے بھی ٹی ایل پی کی جانب سے دی جانے والی ہڑتال کی جال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ #انتشار_نہیں_استحکام
0
29
13