Amjad choadhry Profile
Amjad choadhry

@choadhryamjad

Followers
9K
Following
42K
Media
207
Statuses
22K

Joined December 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
اسلام وعلیکم ایکس فیملی کیسے ہیں؟ میرا یہ اکاؤنٹ temporary pause ہو گیا ہے سب سے درخواست ہے میرے دوسرے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں ہمیشہ کی طرح بیک سپورٹ ملے گی بہت شکریہ 🙏 @choadhryamjad1
16
3
22
@choadhryamjad
Amjad choadhry
1 year
اسلام وعلیکم دوستو آج بہت مہینوں بعد ایکس پہ واپسی ہوئی ہے یہ اکاؤنٹ تو pause ہو گیا تھا نئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں آپ سب سے تعاون کی درخواست ہے آپ سے بھی بھرپور تعاون کیا جائیگا بہت شکریہ 🙏 @choadhryamjad1
1
1
1
@PtiPromo
PTI _ Promoti0n
2 years
💥پروموشن لسٹ نمبر 9 💥پی ٹی آٸی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔ 💥اس ٹویٹ کو لاٸیک اور ریٹویٹ ضرورکریں۔ @I_M_Manal @Warda_Insafian @humairahkh0 @MrMalik316 @khan__log1 @Miyan_ISRAR1390 @choadhryamjad1 @HmzJral @NasirKhanIsf1
83
64
113
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
بہت بہت شکریہ شیطان بھائی🙏🙏🤣🤣🤣
20
0
24
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
دوستو پروگرام تو وڑ گیا ہے چاچے مسک نے عید کا گفٹ دیا ہے انتہائی چول ترین انسان ہے یہ چاچا چنگڑ بندہ پوچھے پچھلے 15 دن سے میں نے کوئی ایڈ نہیں دیکھا نہ میرے ایڈ کسی نے دیکھے نہ کوئی پوسٹ کاپی پیسٹ کی پھر کس تکلیف سے ads revenue pause کیا😡😡😡
29
2
35
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
کبھی عید منایا کرتے تھے اب عید گذارا کرتے ہیں #عيد_الفطر_المبارك #عيد_الفطر
15
0
13
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
میری طرف سے ایکس فیملی کو دل کی ڈونگی گہرائیوں سے عید مبارک خوش رہیں آباد رہیں #عيد_الفطر_المبارك #هلال_شوال #دوري_أبطال_أوروبا
29
2
28
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
لمبے قد کے بھی بہت نقصانات ہیں آج پورا دن گھر والوں نے جالے صاف کرواۓ🥲 یہ ظلم ہے یار🥹 #عيد_الفطر_المبارك #هلال_شوال
14
3
17
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
آ گیا چاند نظر اعلان ہو گیا سب کو چاند مبارک اور ایڈوانس عید مبارک 😍
14
2
19
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
فارم 45 کے مطابق تو چاند نظر آ گیا ہے 47 کا انتظار ہے۔🤣🤣
7
1
12
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
کراچی سے چاند کی شہادتیں موصول
14
2
17
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
بات تو ٹھیک ہے ویسے 😌😌
18
0
14
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
جی تو کون کون اس آرٹسٹ کے ہتھے چڑھا ہے؟
39
3
31
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
میرا خیال بائیک کی بات کر رہا😜🙈🙈 آپ کا کیا خیال ہے؟
32
2
27
@choadhryamjad
Amjad choadhry
2 years
میرا خیال بائیک کی بات کر رہا😜🙈🙈 آپ کا کیا خیال ہے؟
32
2
27