Warda Khan Profile Banner
Warda Khan Profile
Warda Khan

@Warda_Insafian

Followers
10,199
Following
6,889
Media
1,372
Statuses
34,016

Pure Insafian | Foodie Girl | Cancer | Graduation in Economics | Teacher

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
ایک خوشخبری ہے کہ ہمارے چئیرمن عمران خان الیکشن سے پہلے جیل سے باہر آ جائیں گے، کارکنوں سے گزارش ہے کہ کھل کر الیکشن کمپین کریں کوئی آپ کو کچھ نہیں کہے گا تحریک انصاف کو لیول پلینگ فیلڈ دینے کا وعدہ کیا گیا ہے اب آپ کو کوئی پارٹی کا جھنڈا لگانے سے نہیں روکے گا، ڈاکٹر نثار جٹ
153
3K
9K
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
شانگلا میں تحریک انصاف کا ورکر کنونشن عمران خان کے حق میں نعرے بازی
41
3K
9K
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
آج کافی دیر بعد شاندانہ گلزار منظر عام پر آئی ہیں دیکھ کر اچھا لگا
26
2K
8K
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
مائیں کہتی ہیں ہم اپنے کیے دعائیں مانگنا بھول گئے ہیں۔۔۔ہم صرف عمران خان اور پاکستان کے لیے دعا مانگتی ہیں۔
14
1K
4K
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
جس جس کو یہ تصویر نظر آئے وہ کمنٹ میں آمین ضرور لکھے یا اللہ پاک عمران خان کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھنا اور جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین
Tweet media one
542
678
3K
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
جس جس کو یہ تصویر نظر آئے وہ کمنٹ میں ماشاءاللہ لکھے
Tweet media one
408
524
3K
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
یہ چاہے جو مرضی کرلیں ہار انکی اور جیت ہمارا مقدر یے، پی ٹی آئی کے ٹوٹل 837,950 ممبر ہیں اور اکبر ایس بابر ان میں سے ایک بھی نہیں ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
6
573
1K
@Warda_Insafian
Warda Khan
4 months
میں خود حلف دوں گی جج صاحب آپ میرا بیان سنے بغیر فیصلہ نہیں دے سکتے قرآن میں لکھا ہے جو الزام لگائے گا وہ ثابت بھی کرے گا، بشریٰ بی بی
Tweet media one
9
433
1K
@Warda_Insafian
Warda Khan
9 months
Shutter down strike continues in Lucky Marwat #ملک_گیرعوامی_ہڑتال
Tweet media one
10
498
973
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
کیا آپ حبیب اکرم کی بات سے اتفاق کرتے ہی؟ 1. ہاں 2. نہیں سب جواب ضرور دیں
Tweet media one
175
335
953
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
سنیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو واپس سکرین پر دیکھ کر اچھا لگا سب لازمی سنیں احساس پروگرام اور عمران خان کے کچھ منصوبوں کے بارے میں قوم کو آگاہ کر رہی ہیں ڈاکٹر صاحبہ
4
297
947
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس ملنے پر آجاؤ سب ایک دوسرے کو فالو کریں میرا اکاؤنٹ بھی سب فالو کر لیں
260
186
932
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
@SdqJaan سب آمین کہیں
Tweet media one
68
80
925
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
بہت مشکل سوال ہے دیکھتے ہیں پاکستان کی عوام جواب دیتی ہے یا نہیں؟
Tweet media one
858
245
877
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
سابق صدر لاہور تحریک انصاف شیخ امتیاز 9 مہینے بعد منظر عام پر آ گئے عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں ابھی تک ان کے لیے کوئی ایک جملہ؟
Tweet media one
Tweet media two
19
263
855
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
بہت بڑی خوشخبری الحمداللہ عمران خان نے تین بار قرآن کریم تفسیر کے ساتھ پڑھ لیا ہے ماشاءاللہ علیمہ خان
Tweet media one
20
121
852
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
کیا سیالکوٹ کی عوام ریحانہ امتیاز ڈار کو ووٹ دے گی؟
Tweet media one
14
103
849
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
سکندر سلطان راجہ بد دیانت شخص ہے یہ جو الیکشن کروائے گا وہ تاریخ کے بد ترین اور دھاندلی زدہ الیکشن ہوں گے، عمران خان
3
441
822
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
مالاکنڈ والوں دل خوش کر دیا آج آپ نے آپ کا یہ ورکر کنونشن ن لیگ کے حافظ آباد جلسے سے کئی گنا بڑا ہے مالاکنڈ جنید اکبر خان کا انتخابی نشان "ریکٹ" ہے اسے ووٹ دینا سب
8
384
821
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
آسٹریلیا میں پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران شائقین کرکٹ عمران خان کی شرٹیں پہن کر اسٹیڈیم میں پہنچ گئے عمران خان کو تمہاری نسلیں بھی ختم نہیں کر سکتیں یزید کے بچوں
9
296
811
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
عالیہ حمزہ ملک کو گرفتار ہوئے آٹھ ماہ ہو گئے ہیں۔ دیگر خواتین کے ساتھ ان کی آواز کو خاموش کرنے کے لئے پابندِ سلاسل کر دیا گیا ہے۔عالیہ حمزہ NA 118 سے امیدوار ہیں۔ آئیں ہم سب بھی ان کی انتخابی مہم کا حصّہ بنیں
4
325
765
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
جمشید دستی کی آہیں لگ گئی تو قیامت آ جائے گئی وہ رو رو کر کہہ رہا ہے کہ الیکشن بھاڑ میں گیا قومی اسمبلی کا متعدد بار میمبر رہنے والا رکن اس کی فیملی کے ساتھ زیادتی کی گئی اب پیچھے کون سا ظلم رہ گیا اس ملک میں جو نا ہوا؟
23
475
748
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
میں بتا دوں زیادہ سے زیادہ کوئی ہمیں اغواہ کر کے مار سکتا ہے، یہ وطن ہمارا ہے پاکستان کے آئین کی حفاظت کی خاطر یہ قربانی کوئی بڑی نہیں میں دینے کے لیے تیار ہوں، شیر افضل خان مروت
12
310
752
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
کپتان کا دلیر دبنگ سپاہی. شیر افضل خان مروت لکی مروت NA 41 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے، انشاءاللہ
11
191
740
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 943 کو آج جیل میں 156 دن ہو گئے ہیں جس طرح عمران خان نے جیل کاٹی ہے میرا نہیں خیال نواز شریف اور زرداری نے اتنی بہادری اور دیدہ دلیری سے جیل کاٹی ہو، ارشاد بھٹی
6
230
709
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
لاہور میں آج بچوں نے منفرد ریلی نکالی مخالفین کے ہوش اڑ گئے تحریک انصاف کی ہوا پورے ملک میں عروج پر چلنے لگی آنے والی حکومت تحریک انصاف کی ہو گی، انشاء اللہ
9
287
706
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
سلمان اکرم راجہ کی لاہور میں ڈور ٹو ڈور کمپین جاری سلمان اکرم راجہ لاہور میں بھاری اکثریت سے جیت رہے ہیں
6
233
680
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
میرا گھر ڈیرہ غازی خان والا توڑ دیا گیا ہے وہ بلکل سنسان ہے میں پاکستان کی بیٹی ہوں میں کسی بھی صوبے کی عدالت میں جاؤں مجھے انصاف ملنا چاہیے، زرتاج گل وزیر
4
269
671
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
بلاشُبہ مشال یوسفزئی ، سیرینہ عیسی اور اسکے گھٹیا خاوند سے 100 گُنا زیادہ عزت دار اور بلند رتبے کی مالک ہے۔ اس بات سے وہی متفق ہو گا جس کا ضمیر زندہ ہے اور وہ ریپوسٹ بھی کرے گا ساتھ میں
Tweet media one
16
221
660
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
زرتاج گلُ اور اخلاق احمد بڈانی کے وکیل مہر فدا حسین کی گفتگو، ان کا کہنا ہے کہ مجھے بھی گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، جبکہ میں ایک وکیل ہوں اور وکیل کا کام ہے ہر بندے کے حق کے لیے لڑنا، وکیل فدا حسین
4
333
661
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
کیا آپ 8 فروری بروز جمعرات 2024 کو عمران خان کو ووٹ دو گے؟ 1. ہاں 2. ناں
Tweet media one
200
180
669
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
حماد اظہر نے جس طرح ایف اے ٹی ایف کا مقدمہ لڑا اور اپنے وطن کو ایک دلدل سے نکالا انہوں نے ثابت کیا وہ محب وطن ہی نہیں دھرتی کے بیٹے ہیں، الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دی لیکن پھر بھی اپنے لیڈر سے وفا نبھانے کا اعلان کیا #انتخابی_نشان_عمران_خان
12
270
647
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
مرشد سے ملاقات کا حسین وقت کاش پھر سے لوٹ آئے ایک بار اللہ پاک عمران خان جیل سے جلدی رہائی نصیب فرمائے، آمین
18
142
626
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
فیصل آباد NA-100 رانا ثناء اللہ کے مقابلے میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار ڈاکٹر نثار احمد جٹ کا اہم پیغام اپنے پینل کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان رانا ثناء اللہ کو عبرت ناک شکست دیں گے، انشاء اللہ ڈاکٹر نثار احمد جٹ
9
277
591
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
جیل اڈیالہ قیدی نمبر 804 ہوئے
7
140
589
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
32
67
587
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
پاکستان تحریک انصاف کے منشور کے چند پوائنٹس بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی زبانی سنیں اور شئیر کریں
5
231
583
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
آج کھوسہ صاحب کے سردار لکھنے پر اعتراض ہے تو کل عمران خان کے خان لکھنے چوہدری پرویز الٰہی کے چوہدری لکھنے کسی کے رانا کسی کے ملک لکھنے پر پابندی لگی ہونی، لطیف کھوسہ
7
198
574
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
تم لوگ ہزار چالیں چل لو وہ تمیں ہزار میں سے ہزار بار جیت کے دیکھاۓ گا انشاء اللہ خان صاحب جیتیں گے اللّه کی مرضی شامل رہی تو کوئی طاقت نہیں ہرا سکتی عمران خان کو، صدیق جان
14
238
561
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
سیاسی سسٹم میں بہت بڑا فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ اس میں فتح عمران خان کی ہوگی، انشاء اللہ کیونکہ عوام عمران خان کے ساتھ
5
151
538
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
بہت عرصے سے سن رہے تھے کہ پنجابی نہیں نکل رہے تو آج پنجاب ایسا نکلا کے سب کو سانپ سونگھ گیا دیکھ لو میرا پنجاب اور یہاں کی عوام صرف عمران ��ان کے ساتھ کھڑی ہے عمران خان زندہ باد
4
237
538
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
اسلام آباد تحریک انصاف کی نامزد امیدوار NA-57 سے سیمابیہ طاہر کا اہم پیغام سب لازمی شئیر کریں
4
190
515
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
شیخ رشید کے حلقے NA-56 میں تحریک انصاف نے اپنا امیدوار اتار دیا، شہریار ریاض نے آج اپنی انتخابی مہم کا آغاز بڑی ریلی سے کر دیا تحریک انصاف اس حلقے سے جیتے گی، انشاء اللہ
6
247
531
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
سید ذوالفقار بخاری کے اٹک NA-51 سے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے، الحمد اللہ
Tweet media one
12
88
530
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
@Jhagra یا اللہ پاک عمران خان اور ان کی اہلیہ کی حفاظت فرما، آمین
Tweet media one
9
70
523
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
آج ہم میسر ہاؤس ضرور جائیں گے، آج ہم ان کے سامنے ڈرے گے نہیں اور نا ہی گرفتاری دیں گے، شیر افضل خان مروت
7
202
514
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
عمران خان دنیا بھر میں مقبول ترین لیڈر بن گئے عمران خان کے حالیہ آرٹیکل نے تمام تر ریاکرڈ توڑ ڈالے
Tweet media one
5
264
512
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
پشاور کے ایک ولیمہ میں لوگ ولیمہ نہیں عمران خان کا جلسہ دیکھ رہے ہیں
9
167
493
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
قومی اسمبلی کے حلقہ NA-30 میں شاندانہ گلزار کی رہائش گاہ سے آج باقاعدہ الیکشن کمپین کا آغاز شروع کر دیا گیا شاندانہ گلزار بھر پور طریقے سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی
6
212
492
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
دنیا پور Pp-225 میں تحریک انصاف کی امیدوار شازیہ ترین کی انتخابی مہم جاری حلقے میں بڑی ریلی نکالی جا رہی ہے
7
174
479
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں دنیا بھر میں آواز بلند کرنے والا واحد لیڈر عمران خان ہے۔
Tweet media one
37
93
479
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
میری عزت لوٹ گئی میرے ٹکڑے ٹکڑے بھی کردیں تو عمران خان کو نہیں چھوڑو گا، جمشید دستی
Tweet media one
9
101
495
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
راولپنڈی NA 53 سے پاکستان تحریک انصاف کے متوقع امیدوار کرنل (ر) اجمل راجہ کا حلقہ کی عوام کے نام دبنگ پیغام جاری، شئیر کرتے جائیں اسے
4
166
484
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
ڈیرہ غازی خان میں تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کی الیکشن کمپین جاری یزید مردہ باد عمران خان زندہ باد کے نعرے
7
162
489
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
جس کو آپ مائنس کرنا چاہ رھے ہیں وہ روز بروز "ملٹی پلائ " ہو رہا ہے، یہ ویڈیو دوبئی کی ہے اسے شئیر کر دیں سب
8
135
481
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
کراچی NA 216 سے پی ٹی آئ کی نامزد امیدوار نازش بھٹی کی ریلی کے دوران گفتگو، شیر افضل خان مروت کا کراچی آنے پر خیر مقدم کیا
4
234
480
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
راولپنڈی سے طیبہ راجہ فیاض الحسن چوہان مقابلے سے بھاگ گئے ہیں، طیبہ راجہ الیکشن سے پہلے ہی جیل سے بیٹھ کر جیت چکی ہے، پنڈی والوں ووٹ دو گے اپنی بہن طیبہ راجہ کو؟
21
149
472
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
علی محمد خان کے حلقے مردان تخت بھائی میں تحریک انصاف کی انتخابی مہم بڑی ریلی کے ساتھ شروع ہو چکی ہے
8
120
480
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
آج پھر وزیرستان میں تحریک انصاف کے سابقہ ایم این اے اور ایم پی اے نے زبردست ریلی نکالی ووٹ صرف عمران خان کا ہو گا، انشاء اللہ
5
150
461
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
صرف ایک فالور کم ہے انصافینز سے درخواست ہے مجھے فالو کریں پلیز
Tweet media one
42
26
452
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
آپ دنیا کے کسی بھی انسان کو سمجھا سکتے ہیں مگر میانوالی کے نیازی کو سمجھانا بڑا مشکل ہے، ہارون الرشید
9
141
458
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
تحریک انصاف کے سابقہ ایم پی اے اور سابقہ صوبائی وزیر کامران بنگش نے آج سے پشاور میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا
6
169
452
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
@SdqJaan شیر افضل خان مروت عمران خان کا سچا کھلاڑی ہے وہ حق اور سچ بولتا ہے اور مخالفین کی بولتی بند کر دیتا ہے
Tweet media one
7
56
477
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
لاہور کے مختلف علاقوں میں آج الیکشن کے حوالے سے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اتنی شدید ٹھنڈ میں عوام کا گھروں سے باہر نکلنا صاف بتا رہا ہے کہ عمران خان آ رہا ہے، انشاء اللہ
5
157
459
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
@SdqJaan @ImranRiazKhan سالگرہ مبارک ہو عمران ریاض خان بھائی اللہ پاک آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
Tweet media one
16
55
472
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو گرفتار کیا ہوا ہے، سپریم کورٹ نے کہا سب پارٹیز کو لیول پلینگ فیلڈ دو مگر یہ تو ہمیں پلینگ فیلڈ بھی نہیں دے رہے، بیرسٹر حامد خان
6
122
448
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
یہ اجرک والا جوان پاکستان کا اگلا وزیر اعظم ہو گا، سب انشاء اللہ کہیں
Tweet media one
27
63
456
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
زرتاج گل کی گرفتاری مانگ لی گئی، ڈر گئے ہو ایک صنف آہن سے
10
100
449
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
میرا جینا مرنا اب صرف عمران خان کے ساتھ ہے، لطیف کھوسہ کا دبنگ اعلان
5
112
453
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
والدہ سیالکوٹ ریحانہ ڈار کی ڈور ٹو ڈور کمپین جاری
7
166
442
@Warda_Insafian
Warda Khan
4 months
اصل وفا تو شاہ صاحب نبھا گئے ہیں جن پر سب الزام لگاتے تھے کہ مشکل وقت میں شاہ محمود قریشی عمران خان کو چھوڑ جائیں گے
11
163
424
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
آنے والے انتخابات میں کیا آپ عمران خان کو ووٹ دیں گے؟
Tweet media one
73
101
433
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
پہلے میرا کاروبار بند کیا گیا اب میرے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کر رہے تین دن سے آج ہر حال میں کاغذات نامزدگی جمع کرواؤ گا، اعظم خان نیازی کا اعلان
5
153
430
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ "مرشد معصوم ہیں" وائرل کرتے
3
151
436
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
لوئر دیر NA-07 سے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار محبوب شاہ نے الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا کارکنوں کی بڑی تعداد الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر موجود
2
111
421
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
کویٹہ NA-262 سے تحریک انصاف کے محمد عادل کا بڑا ورکر کنونشن الیکشن کمپین بھر پور طریقے سے جاری
Tweet media one
Tweet media two
5
101
426
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
ساری کائنات بھی اگر تمھارے خلاف اٹھ کھڑی ہو لیکن تمھیں یقین ہونا چاہیے کہ اللّٰہ تمھارے ساتھ ہے
Tweet media one
3
117
427
@Warda_Insafian
Warda Khan
9 months
Shutter down strike continues in Sawat #ملک_گیرعوامی_ہڑتال
Tweet media one
5
223
402
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتہ Pp-71 سرگودھا سے امیدوار ہیں ان کا انتخابی نشان پیالہ ہے سرگودھا والوں اس بہادر کو لازمی جتوانا ہے ووٹ ڈال کر 8 فروری کو۔
Tweet media one
6
118
430
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
جب عمران خان جانے لگے تو آخری سوال پوچھا جیل جیل ہوتی ہے آپ باہر کا کیا مس کرتے ہیں۔خان صاحب نے سوچا اور بولے کچھ بھی نہیں مقصد زیادہ اہم ہے۔ ارشاد بھٹی
5
161
420
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
یہ عمر تنویر بٹ ہیں آج عدالت میں سرنڈر کر دیا ہے یہ شیر جوان تشدد سے کوئی بیان دے تو اسکی قربانیوں کو یاد رکھنا۔ ہمارا شہزادہ ہے یہ گزشتہ پچیس سال سے تحریک انصاف کے کارکن ہیں الیکشن 2018 سے پہلے پولیس کی جانب سے اسلام اباد لاک ڈاؤن کے دوران ان پر بیہمانہ تشدد کیا گیا انکی…
Tweet media one
Tweet media two
11
176
407
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
@SdqJaan عوام کا لاڈلا
Tweet media one
12
57
414
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
سوات NA-02 میں ن لیگ کے متعدد بڑے دھڑے ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔
10
136
407
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
آپ جب اسے مکس کرتے ہیں نا کہ جو نواز شریف نال ہویا اوہی عمران خان نال ہو ریا، آپ گمراہ کرتے ہیں لوگوں کو، نواز شریف نے پاکستان کے باہر 5 برصغیروں میں جائیدادیں بنائیں جب کہ عمران خان کی ایک جائیداد ملک سے باہر نہیں، عمران ریاض خان
5
172
403
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
یہ والا دور 8 فروری کے بعد واپس آ رہا ہے، انشاء اللہ
18
124
412
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
9 مئی سے جیل میں قید طیبہ راجہ کا NA-105 کی عوام کے نام پیغام ووٹ تحریک انصاف کے امیدوار اسامہ حمزہ کو دیں، طیبہ راجہ
6
136
397
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
عمران خان کی طرح ہمارے نئے چئیرمن بیرسٹر گوہر علی خان بھی کتنے معصوم ہیں کہتے ہیں مجھے پتہ نہیں ہے کہ نورین کون ہے اور کیوں رو رہی ہے #نورین_رو_رہی_ہے
7
119
396
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
آئیں سب مل کر دعا کریں کہ یا اللہ کل عمران خان کو جیل سے رہائی نصیب فرما، آمین
Tweet media one
73
95
401
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
نوشین شاہ نے مریم نواز کو صحیح اس کی اوقات یاد دلا دی ہے، خود پڑھیں
Tweet media one
6
193
395
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
آج پولیس بہت بھاری تعداد میں آئی ہے ان کے ارادے ٹھیک نہیں لگتے، کوئی بات نہیں اللہ مالک ہے میرا لیڈر جیل میں ہے ہم بھی جیل جانے کے لیے تیار ہیں مگر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں، فردوس شمیم نقوی
5
169
405
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
راولپنڈی سے حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا عوام نے حنیف عباسی کے پوسٹر پھاڑ دیے ن لیگ کے لیے عوام میں نکل کر ووٹ مانگنا کسی امتحان سے کم نہیں۔
7
186
391
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
@MuradSaeedPTI آپ کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری یا الیکشن میں حصہ لینا ضروری نہیں جتنی آپ کی جان اس ملک و قوم کے لیے ضروری ہے۔ کسی کے بھی کہنے میں آکر اپنی گرفتاری مت دیجیے گا کیونکہ اس وقت پاکستان پر لادین ملک دشمنوں کا ٹولہ قابض ہے۔
4
88
404
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
ہمیں لفٹ میں بند کر کے ماریں یا باہر ماریں مگر ہم عمران خان کی وکالت کرتے رہیں گے انشااللہ، علی اعجاز بٹر
6
134
398
@Warda_Insafian
Warda Khan
6 months
صنم کے مریم کے مقابلے میں NA 120 سے کاغذات نامزدگی منظور انصافینز اب ایسی شکست دینا کہ پُشپا ساری زندگی یاد رکھے کون کون صنم جاوید کو ووٹ دے گا؟
7
123
382
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
پاکستانیوں صنم جاوید خان آج بھی جیل میں ہے اس کی قربانیوں کو مت بھولنا
8
128
387
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
میں اپنی ساری قوم سے کہتا ہوں صبر کریں آپ نے ہمت نہیں ہارنی پارٹی تب ختم ہوتی ہے جب نظریہ ختم ہوتا ہے، عمران خان
5
184
378
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
لاہور NA-122 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کو تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری، ڈاکٹر یاسمین راشد کا مقابلہ نواز شریف سے ہو گا لاہور والوں نواز شریف کو لاہور سے پرانا ہے آپ نے۔
Tweet media one
13
83
378
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
پشاور NA30 سے پی ٹی آئی امیدوار شاندانہ گلزار کی الیکشن کمپین کے دوران نوجوانوں کی نعرہ بازی
6
122
376
@Warda_Insafian
Warda Khan
5 months
حلقہ NA 57 سے عمران خان کی حمایت یافتہ سیمابیہ طاہر کا حلقے کی عوام کے لیے خصوصی پیغام سب غور سے سنیں
5
158
389
@Warda_Insafian
Warda Khan
4 months
اسلام آباد این اے 57 سے تحریک انصاف جیتنے جا رہی ہے، انشاء اللہ
5
190
386