Balochistan updates
@baloupdates
Followers
483
Following
1K
Media
542
Statuses
2K
Information Cell Balochistan. Dedicated to sharing timely and accurate updates
Joined August 2022
آپ کا شناختی کارڈ ہی آپ کا صحت کارڈ ہے۔ مرحلہ وار اگست 2023 سے تمام خاندانوں کو 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج کسی بھی سرکاری یا نجی ہسپتال سے @dpr_gob @hamzashafqaat @CMOBalochistan @LoveBizenjo143 #Balochistan
1
2
9
یہی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وژن— ایک ایسا بلوچستان جہاں تعلیم حق ہو، رعایت نہیں۔ جہاں مزدور کا بچہ ڈاکٹر، انجینئر اور قوم کا معمار بنے۔ پورا ہوگا ہر مزدور باپ کا خواب، جب ہاتھوں میں چھالے نہیں، قلم اور کتاب ہوں گے۔ #Balochistan
0
0
0
دور دراز علاقوں کے وہ بچے، جن کے لیے اعلیٰ تعلیم کبھی ایک خواب تھی، آج پاکستان کے بہترین تعلیمی اداروں میں اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔ یہ پروگرام انہیں صرف تعلیم نہیں دیتا بلکہ یہ یقین بھی دلاتا ہے کہ ان کا مستقبل روشن ہے اور وہ معاشرے میں باوقار مقام حاصل کر سکتے ہیں۔
1
0
0
ورکرز ویلفیئر فنڈ بلوچستان کے تحت چیف منسٹر اسکالرشپ پروگرام مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیم کے دروازے کھول رہا ہے۔ یہ محض اسکالرشپ نہیں، بلکہ ایک مضبوط عہد ہے کہ بلوچستان کا ہر بچہ علم کی طاقت سے آگے بڑھے گا۔
1
0
0
وہ مزدور جو دن رات مشقت کرتا ہے، صرف اس لیے کہ اس کے بچے وہ زندگی جی سکیں جس کا خواب اس نے خود کبھی نہیں دیکھا۔ ماضی میں محنت ہمیشہ روشن مستقبل کی ضمانت نہیں تھی، مگر اب حالات بدل چکے ہیں۔
1
0
0
مزدور کا بچہ اب مزدور نہیں بنے گا” یہ صرف ایک نعرہ نہیں، یہ بلوچستان کے بدلتے ہوئے مقدر کی آواز ہے۔ آج بلوچستان کے ہر محنتی مزدور کے دل میں امید کی ایک نئی روشنی جگمگا رہی ہے۔
1
0
0
Anyone attempting to use influence or sifarish for a government job will now face permanent disqualification. Those who know Balochistan will understand what this really means. It strikes at the heart of long-accepted norms and the old status quo. There is a political cost to
32
31
209
بلوچستان کی ترقی کا دارومدار اس کی زمین، محنت کش عوام اور مال مویشیوں پر ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق حکومتِ بلوچستان اور محکمہ لائیو اسٹاک صوبے کی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے جدید ڈائگنوسٹک لیبارٹریز، موبائل ویٹرنری وینز، ایمبریو ٹیکنالوجی اور دیہی پولٹری اسکیم
1
27
19
عوام اچھی طرح سمجھتی ہے کہ اصل خدمت کون کر رہا ہے۔ عوام کا اعتماد حکومت پر ہے، مشکل پیدا کرنے والوں پر نہیں۔ #Balochistan #Pakistan
0
0
0
عوام کو روزگار اور سکون چاہیے، ہڑتال اور زبردستی نہیں۔ عوام حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ #Balochistan #Pakistan
0
0
0
عوام جانتی ہے کہ حکومت امن چاہتی ہے، انتشار نہیں۔ سڑکیں بند کر کے عوام کو تنگ کرنے والوں کے ساتھ کوئی نہیں۔ #Balochistan #Pakistan
0
0
0
پرامن احتجاج عوام کا آئینی حق ہے، مگر افسوس کیساتھ آج ہماری غیور عوام ہی املاک کو نقصان پہنچارہی ہے۔ سیاسی اکابرین کو چاہیئے کہ وہ اپنے مشتعل کارکنوں سے اس نقصان کا ازالہ کروائیں کیونکہ دور اقتدار میں آپ اسی عوام کے ووٹ سے آتے ہیں 🙏🏼 #Balochistan #strike
@sakhtarmengal
0
2
2
سیاست اور ہڑتال کے نام پر یہ غنڈہ گردی ہے یہ غریب رکشہ ڈرائیور بچوں کے رزق کے کیلئے نکلا تھا اسے بچوں کا پیٹ پالنا ہے اسے ہڑتال اور سیاست سے کیا لینا دینا ہے. #Balochistan #strike
آج بلوچستان میں ہڑتال و احتجاج کی آڑ میں سردار اختر مینگل، محمود اچکزئی، اور باقی قوم پرستوں نے عام شہریوں پر ظلم ڈھال رہے ہیں۔ یہ غریب بلوچ و پشتون دو وقت کی روزی کمانے کے لہے گھر سے نکلے اور ان غنڈیں نے انکو دہشت کا نشانہ بنا ڈالا ۔ اس سرزمین پر پہلے دہشتگرد تنظیموں بی ایل
0
5
7
سچ تو یہ ہے کہ آپ کتنے ہی تعلیم یافتہ ہو جائیں، تمیز یافتہ ہو جائیں، پاور فل ہو جائیں، لیکن آپ اس معاشرے میں قدم رکھتے ہیں آپ کا سبھی کچھ صفر سے ضرب کھا کر صفر ہو جاتا ہے۔ کیا توقع کی جا سکتی ہے کہ سڑکوں پر ناچتی جہالت کسی کی مجبوری کسمپرسی کو سمجھ سکتی ہوگی؟ #Balochistan
ایک عام بلوچ اپنے روزگار کے لیے جا رہا ہے اور بزدل سردار و مشروں کے غنڈے اس پر پتھر برسا کر اسے بھگا رہے ہیں۔ کیا اب یہ کسی بلوچ کی عزتِ نفس اور اس کی غیرت مجروح نہیں ہو رہی؟ میرا صوبہ اور یہاں کے لوگ بدنصیب ہیں کہ ایک طرف دہشتگرد تنظیم بی ایل اے انہیں دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کا
0
3
4
پرامن احتجاج کو پرامن رکھنے کے بجائے سیاسی جماعتوں کے کاروندوں کی جانب سے اشتعال انگیزی میں بدلنے کیخلاف سیاسی اکابرین کو چاہئیے کہ وہ اس میں شامل افراد کا خود احتساب کریں، اور شہریوں کے نقصانات کا ازالہ کروایں، کیونکہ اس عوام کو آپ سے بہت سی امیدیں وابسطہ ہیں۔ #Balochistan
0
1
2
پُرامن احتجاج ضروری ہے، آواز بلند کرنا حق ہے۔ لیکن جب احتجاج سے مریض ہسپتال نہ پہنچ سکے، طالب علم امتحان نہ دے سکیں، مزدور مزدوری نہ کر سکے… تو سوچنا چاہیے کہ نقصان کسے ہو رہا ہے؟ عوام کو یا کسی اور کو؟ #Balochistan
0
2
2
کاش یہ نذرانہ قومیت اور تعصب سے بالاتر ہوکر ہر انسان کے بلوچستان میں ناحق قتل ہونے پر پیش کیا جائے۔۔۔۔ #ShutterDownWheeljamSep8
#Balochistan
0
1
1
آج کی ہڑتال کا جواب عوام نے دے دیا— عوام کا فیصلہ: امن، روزگار اور ترقی۔فرسودہ سیاست کو اب کوئی جگہ نہیں #Balochistan
0
2
3
پُرامن احتجاج ضروری ہے، آواز بلند کرنا حق ہے۔ لیکن جب احتجاج سے مریض ہسپتال نہ پہنچ سکے، طالب علم امتحان نہ دے سکیں، مزدور مزدوری نہ کر سکے… تو سوچنا چاہیے کہ نقصان کسے ہو رہا ہے؟ عوام کو یا کسی اور کو؟
کوئٹہ:BNP مینگل، پشتتونخواہ میپ،ANPاور PTI کی کال پر ہونے والی شٹر ڈاون و پہیہ جام ہڑتال کے دوران بچوں کیلئے رزاق حلال کمانے والے رکشہ ڈرائیور پر کارکنان تشدد کر اور رکشہ توڑ رہے ہیں۔ ان جماعتوں کے قائدین کو ذرا بھی عوام کا احساس ہے تو ڈرائیور کو ہرجانہ دیں اور معافی مانگیں
0
3
3
Such violent acts tarnish #balochistan image before the world. Stoning and blockades only show us as violent, discouraging business, investment, and ultimately halting progress and peace
پرامن احتجاج عوام کا آئینی حق ہے، مگر افسوس کیساتھ آج ہماری غیور عوام ہی املاک کو نقصان پہنچارہی ہے۔ سیاسی اکابرین کو چاہیئے کہ وہ اپنے مشتعل کارکنوں سے اس نقصان کا ازالہ کروائیں کیونکہ دور اقتدار میں آپ اسی عوام کے ووٹ سے آتے ہیں 🙏🏼 #Balochistan #strike
@sakhtarmengal
0
2
3