HaseebaQambrani
@balochhaseeba
Followers
37K
Following
273
Media
370
Statuses
1K
Lost my brothers, Salman, Ghazain,to brutality.Fought fr 15 months fr safe return of my brother Hassan, Hizbullah.The struggle for justice never ends
شال کوٹ
Joined March 2020
13 سالہ بچہ گہرام جوماں کی بغل سےالگ ہونےکو تیار نہیں تھاروتا، کانپتا ہوا زبردستی اٹھالیاگیا۔پھر ناانصافی یہ کہ اسکےچچا،کزن کوبھی بغیر کسی الزام کےغائب کر دیا گیا۔بلوچستان میں جب روتے بچوں کی آواز بھی جرم بن جائے تو یہ صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے معاشرے کا المیہ ہے @HamidMirPAK
3
112
217
انسانی حقوق کے وکلاء@ImaanZHazir پر سیاسی بنیادوں پر لگائے گئے الزامات صرف ایک بات ثابت کرتے ہیں: جو حق اور سچ کی بات کرے گا، اُسے خاموش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ مگر اِیمان مزاری اور ہادی علی جیسے لوگ وہ چراغ ہیں جو جبر کی ہر آندھی میں بھی روشن رہتے ہیں۔اختلافِ رائے جرم نہیں@hrw
1
71
287
نصیرآبادسےواپسی پرماشاءاللہ ہوٹل کےقریب4گاڑیوں میں آئےسیکیورٹی اہلکاروں نے13سالہ حمل کواُس کےدوستوں سمیت حراس�� میں لیاتین دوست تواگلےروز بازیاب ہوگئے،مگرحمل تاحال لاپتہ ہےاس واقعےکےبعدخلَق قمبرانی سے8نوجوان بیبرگ،حیربیار،افضل،رستم،علی دوست،آفتاب،ابرار،نور احمدلاپتہ کردیےگئےہیں
3
81
172
کلی قمبرانی، کوئٹہ ایک بار پھر جبری گمشدگیوں کی لپیٹ میں ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں 13 سالہ بچے سمیت 9 افراد لاپتہ کر لیے گئے ہیں۔ مسلسل چھاپوں نے پورے علاقے کو خوف کے سائے میں دھکیل دیا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کیا جائے #ReleaseQambraniBrothers
4
66
147
Academics in Balochistan now face the same danger that has targeted Political activists, Workers and students . Security agencies continue to pick up teachers and researchers without warrants or disclosure. Each new disappearance shows that the state is not only ignoring the law,
1
139
289
میرا کزن شیہک بلوچ ایک معصوم، تعلیم یافتہ فطرت سے محبت کرنے والا نوجوان ہے۔2 نومبر کی رات 11 بجے CTD اہلکاروں نےگھرسےجبراً لاپتہ کیا۔ہمارا خاندان بارہا اس جبر کا شکار ہواہے۔ریاست سے اپیل ہے۔شیہک بلوچ کو بازیاب کیا جاۓ @HamidMirPAK
#ReleaseShehakBaloch
@PakSarfrazbugti
26
231
608
اب تک بلوچستان میں ہزاروں افراد جبری گمشدگی کاشکار بن چکےہیں۔ان میں انسانی حقوق کےکارکن نذر مری بھی شامل ہیں، جو گزشتہ 9 دنوں سےجبراً لاپتہ ہیں۔ بے شمار خاندان شدید بےیقینی اور اذیت میں مبتلا ہیں۔یہ ماضی کاقصہ نہیں،بلکہ آج بھی جاری ایک سنگین ناانصافی ہے #ReleaseNazarMarriBaloch
0
29
109
27 اگست 2025 کو انسانی حقوق کے کارکن نذر مری کو جبراً لاپتہ کیا گیاآج تک ان کی بازیابی عمل میں نہیں لائی جاسکی۔ریاستی اداروں کویاد رکھناچاہیے کہ نذرمری جیسےپرعزم کارکنوں کو انصاف دلاناوقت کی سب سےبڑی ضرورت ہے۔ #ReleaseNazarMarriBaloch
2
47
135
27 اگست کو نظر مری کو جبراً لاپتہ کیا گیا۔ نہ وارنٹ، نہ اطلاع،بس خاموشی۔آج تک خبر نہیں کہ کون لے گیا۔نظر مری جیسے کتنے بیٹے ہیں جن کی مائیں ہر لمحہ سزا کاٹ رہی ہیں۔ریاست اگر ماں ہے تو سب بچوں کو برابر سمجھے،لاپتہ افراد کےمسلےپرنظر ثانی کرے، نظر مری سمیت لاپتہ افرادکوبازیاب کرے
0
44
112
My father and sister are behind bars, not for a crime, but for dreaming of justice جبر کے اندھیروں میں، جلتی شمع کی مانند ہم سچ کا سورج ہیں، ہم جل کے رہیں گے
0
470
3K
معصومہ گزشتہ 9سال سےاپنےوالدکی تلاش میں ہے،لیکن اسکی زندگی صرف انتظار میں بیت گئی۔جیسےسچل نےاپنےوالد کوتصویروں میں دیکھاویسےمعصومہ کی یادوں میں بھی ایک عکس رہ گیاہےان معصوم بچوں کاکیاقصور ہے؟اگراُنکےوالدکسی جرم میں قید ہیں،آگاہ کیا جائےاگربےقصور ہیں انہیں انکےپیاروں سےملایاجائے
0
14
30
آج دھرنےکاتیسرا دن ہےاسلام آباد کی گرمی میں،کھلے آسمان تلےبیٹھی یہ مائیں،بہنیں انصاف مانگ رہےہیں۔نہ خیمے کی اجازت، نہ آواز کی سنوائی۔مطالبات صرف دو, بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کاخأتمہ سیاسی قیادت کی رہاٸی،کیایہ بھی جرم ہے؟ @HamidMirPAK @asmashirazi @ZarrarKhuhro
@marvisirmed
2
15
47
19 مارچ سے لے کر آج 18 جولائی تک، چار ماہ مکمل ہو چکے ہیں، اور ان چار مہینوں میں ہم نے ریاست کے ہر ادارے کو بدترین زوال کی جانب جاتے دیکھا ہے۔ خاص طور پر عدلیہ، جو کہ کسی بھی ��ہذب معاشرے میں انصاف، غیر جانب داری، اور قانون کی بالادستی کی علامت سمجھی جاتی ہے، اس کا کردار انتہائی
4
211
437
Hamid Mir sb has come to join Baloch families’ camp outside Press Club on its third day today @HamidMirPAK
#ReleaseBYCLeaders
#ReleaseAllMissingPersons
78
410
3K
لاپتہ افراد کے لواحقین ایک دفعہ پھر نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے سامنے اپنے پیاروں کی تصاویر لیئے انصاف کے منتظر ہیں۔سعید احمد بھی انھی میں سے ایک ہے جو پچھلے 14 سال سےقید و بند کی اذیت سے دوچار ہیں ہم امید کرتے ہیں ریاست اس بار ہمیں مایوس نہیں کریگی #ReleaseBYCLeaders
1
7
12
🚨🚨 Missing persons families from #Balochistan came to #Islamabad, self explanatory behaviour of federal Govt, SHO Kohsar @ICT_Police station standing on the support sticks for tents and not letting the poor families to set up a tent in this heavy rain and forcing the victim
139
1K
3K
ان لوگوں کی طرف سے ایک ڈس انفارمیشن مہم چلائی جارہی ہے جنہوں نے خود کو ہمارے مذہب کا ٹھیکیدار مقرر کر رکھا ہے لیکن جو کمیشن کے سامنے جواب دینے سے واضح طور پر خوفزدہ ہیں۔ سب سے پہلے، اگر ان کے درج کیے گئے ت��ام مقدمات میں واقعی کسی بھی قسم کا foul play نہیں، تو کمیشن کا یہ خوف
190
659
2K
ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین بلوچستان سے اسلام آباد اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے آئے ہیں کل سے نیشنل پریس کلب کے سامنے پرامن دھرنا دیے بیٹھے ہیں مگر انصاف کے بجائے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے مسلسل حراس��نی کا سامنا ہے پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، حکومت ہمیں خاموش نہیں کر سکتی۔
4
75
226