قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل هاوسنگ سوسائٹی هے
جہاں آپ کو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گا
باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ، هوا ، باغات کا انتظام آپ کو خود وهاں شفٹ هونے سے پہلے کرکے جانا هے
خود بھی تیاری کیجیئے،
اور دوسروں کو بھی تلقین کیجیئے🥀🌺*
#Iran