Saad dogar
@bach64761
Followers
2K
Following
5K
Media
459
Statuses
9K
اللہ کبھی بھی اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا اور ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ❤️
Joined August 2024
میں اپنے کپتان عمران احمد خان نیازی کے بعد چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کا بے حد مشکور ہوں 🫡 انشاءاللہ میں اپنے کام کو بھرپور طریقےاور احسن طریقے سے سر انجام دوں گا اور انشاءاللہ اس حقیقی آزادی اور عمران خان کی رہائی تک دن رات محنت کروں گا ✌🏻 @aliya_hamza
@AwaisY_
16
10
78
Hi @Support a well known social media activist Wahab Khan Account @Itx_Wahab123 was suspended by mistake. Kindly review and reinstate it, he follow all Twitter rules. Thank you. @premium @elonmusk @X @XCreators
1
5
6
یوتھ کے تمام عہدے داروں کو پشاور فورا بلانا چاہیے دو تین دن وہیں پر رکھیں خالد خورشید صاحب اپ باقاعدہ ان کو ہدایات جاری کریں کیونکہ یہ کوئی بھی غیر ائینی قدم اٹھائیں گے تو اس کا بھرپور جواب دے سکیں اور جو اپ کی اسمبلی میں کیا گیا تھا وہ کے پی میں نہ ہو سکے @AbdulKhalidPTI
5
131
375
میدان سج گیا 🔥 سپیلر بابر سلیم سواتی اسمبلی پہنچ گئے تحریک انصاف کے تمام پارلیمنٹرین اسمبلی پہنچ گئے
0
3
13
لاہور پولیس نے فلک جاوید کی گرفتاری مانگ لی، عدالت نے اجازت دے دی۔۔!!
12
201
1K
لاہور پولیس نے فلک جاوید کی گرفتاری مانگ لی، عدالت نے اجازت دے دی۔۔!!
12
201
1K
جناب کو کوئی بتائے عمران احمد خان نیازی کا منتخب سی ایم سہیل آفریدی آرہا ہے 🔥🔥 تمام نظریں کے پی پر
0
5
26
فلسطین کے قاتلوں کو نوبل پرائز انعام کے لیے چنا جاسکتا ہے منرلز دیے جاسکتے ہیں پر افغانستان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے کیا یہ کھلا تضاد نہیں
0
3
12
عطا تارڑڑڑڑرڑ فضول ترین انسان ہے میں اس کی بات کا جواب دینا پسند نہیں کرتی 😄 🤣 عظمی بخاری اس قابل نہیں کہ اس کے بارے میں بات کی جائے فلک جاوید کا دونوں کو مشترکہ رگڑا
عظمی بخاری کا دعوٰی جھوٹا نکلا عظمی بخاری کیس کر کے خود ایک مرتبہ بھی یہاں نہیں آئی اور نہ ہی کچھ ثابت کر پائی ہے فلک جاوید خان @AzmaBokhariPMLN
64
860
4K

18
838
3K
عظمی بخاری کا دعوٰی جھوٹا نکلا عظمی بخاری کیس کر کے خود ایک مرتبہ بھی یہاں نہیں آئی اور نہ ہی کچھ ثابت کر پائی ہے فلک جاوید خان @AzmaBokhariPMLN
18
838
3K
ٹی ایل پی والوں کا پولیس کے سامنے انوکھا احتجاج بابا جی اے پاکستانی قوم اے 😄 🤣 😂 😆
1
2
11
کل فلک جاوید خان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور ضلع کچہری پیش کیا جائے گا قصور صرف اس ناکارہ نظام کے خلاف آواز بلند کرنا تھا اور اس حکومت کی غلطیوں کی نشاندہی کروانا #ReleaseFalakJavaidKhan
3
58
168