Muhammad Khalid Khurshid Khan
1 year
آج حکومت نے پنجاب میں فوج طلب کرلی ہے۔ پاک افواج کو اگر پہلے ہی انتخاب کے لئے پنجاب میں تعینات کیا جاتا تو آج ملک پرامن انداز میں انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہوتا۔ کیا معزز چیف جسٹس, پاک افواج کی پنجاب میں اس طلبی کو پرامن انتخاب کے انعقاد کے لیے استعمال میں لانے کے حوالے سے ہدایت…