
Ammar Ayyaz
@ammarayyaz5
Followers
5K
Following
26K
Media
6K
Statuses
175K
Social Media Influencer | Political Activist
Habibabad Tehsil Pattoki
Joined August 2020
MPA @Amina_HSheikh along with Deputy Speaker Malik Zaheer Iqbal and Secretary General Punjab Assembly gave prizes to all security forces of Punjab Assembly on Independence Day
0
14
17
Shukriya Assistant Commissioner Pattoki, Great Man ❤️ .@MaryamNSharif @CMComplaintCell.
ہماری کوششیں رنگ لے آئ اے سی تحصیل پتوکی کا حبیب آباد کا ہنگامی دورا موقع پر پہنچ کر مسائل سنے اور صفائی والے عملہ کی سرزنش کی ۔اور سیوریج جثے مسائل جلد سے جلد حل کرنے کی یقین دہانی . شکریہ.@CMComplaintCell شکریہ @MaryamNSharif
1
9
6
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج جاپان کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو رہی ہیں۔ وہ جاپان کا سرکاری دورہ کرنے والی پہلی وزیر اعلیٰ ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اپنے دورے کے دوران جاپان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔. #CMMaryamInJapan
0
18
23
عمران نیازی وقت اور حالات کی نزاکت سمجھے بغیر ہٹ دھرمی پہ قائم رہنے والا انسان ہے جس سے اسے نقصان کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا۔.@MaryamNSharif @SImranshafqat
0
5
4
عمران خان سیاسی قیادت میں سے وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے پاکستان کی آزادی کو ہی ماننے سے انکار کردیا ہے۔اور انہوں نے اپنی جماعت کو حکم دیا کہ وہ حقیقی آزادی کیلیے 14 اگست کو احتجاج کریں لیکن اس احتجاج کو پاکستان کے عوام نے یکسر مسترد کرکے دانشمندی کا ثبوت دیا۔.@BeenishSaleem
0
4
3
وزیراعلی مریم نواز شریف کا ایک اور اعزاز . جاپان گورنمنٹ کی وزیر اعلی مریم نواز شریف کو سرکاری دورہ کی خصوصی دعوت . وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آج جاپان کے پانچ روزہ دورہ پر روانہ . @MaryamNSharif
1
13
14
25 کروڑ عوام کی خدمت میں بھی انشاءاللہ ہم دن رات ایک کریں گے۔ملک کی خدمت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔یہ بہت خوش نصیب لوگ ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ ملک و قوم کی خدمت کیلیے چن لیتا ہے۔. وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف.#PakistanHameshaZindabad
1
11
6
اپنے شہیدوں کو ایک بار پھر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں سلام کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے۔اور افواج پاکستان کی حفاظت فرمائے۔. وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف.#PakistanHameshaZindabad
0
10
7
جس طرح یکجان ہوکر ہمارے شاہینوں نے جانبازوں نے دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار قائم کی اور پاکستان کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا ہے۔دنیا جان گئی ہے کہ سیسہ پلائی دیوار کیا ہوتی ہے۔. وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف.#PakistanHameshaZindabad
0
15
5