Chief Minister’s Complaint Cell
@CMComplaintCell
Followers
12K
Following
2K
Media
1K
Statuses
7K
Your voice matters! Direct your concerns here for swift resolution and accountable governance.Together,let's build a better Punjab. HelpLine 080002345
Lahore, Punjab, Pakistan
Joined September 2021
@CMComplaintCell @McLahore بہت شکریہ پنجاب حکومت اور مریم نواز کی ٹیم میرا بہت اچھے سے مسئلہ حل ہو گیا تھینک یو ویری مچ ❤️❤️❤️❤️
1
1
4
میں شُکر گُزار ہوں وزیر اعلیٰ پنجاب کا اور ان کی ٹیم کمپلینٹ سیل کا جنہوں نے عرصہ دراز سے بند شدہ سرکاری گلی کھلوائیں ساتھ ہی شعیب مرزا صاحب کا بہت شکریہ جو ہماری آواز بنیں۔ @MaryamNSharif Great work To @CMComplaintCell 👏👏 @PERAPunjab
4
7
13
5
2
5
Shadow Killer weaves terror, art heists, and existential dread. A charismatic killer distorts reality, forcing Alexander and Alexia to face the arcane.
3
9
84
ثمینہ اظہر بنام شیراز سکھیرا موضع کھوبر تحصیل بہاولنگر میں دیرینہ زرعی زمین 14 ایکڑ تنازعہ میں سائلہ نے DRC (Dispute Resolution Committee) کو درخواست گزاری جس پر متعلقہ افسران نے فوری کاروائی کرتے ہوئے قبضہ مافیا سے قبضہ لے کر سائلہ کے حوالے کر دیا @MaryamNSharif
19
61
70
*Rawalpindi’s electric bus service recorded an exceptional single-day ridership today* — *the highest to date* — *reflecting the overwhelming public appreciation for this Super initiative of Super Chief Minister* *above 30k ridership in a single day*
6
12
36
مشکل کا حل، @CMComplaintCell
#MaryamNawazSharif
4
2
6
1
2
5
سر تھینکیو سو مچھ آپکے کہنے پر SHO تھانہ صدر شیخوپورہ نے مُجھے کال کی اور پوری یقین دہانی کرائی کہ آپ کا جو بھی مسلئہ ہے ہم قانون کا سہارا لیتے ہوئے اس مسلئے کا حل نکالیں گے انشاء اللہ @CMComplaintCell @MaryamNSharif
@CMComplaintCell @mzaheerawan @rwmc10 @MaryamNSharif @SuthraPunjabPK @cmopunjabpk @GovtofPunjabPK @DCRawalpindi @CommissionerRwp @lgcddpunjab میرا دو حروف پر مشتمل مئیٹر ہے کہ میرا جگہ کا تنازعہ ہے اور ملزم عثمان میرے اُوپر جھوٹی ڈکیتی 32 تولہ سونا سات لاکھ روپے کی سازش کر رہا ہے جس کا وائیس واٹسیپ میسج میرے پاس محفوظ ہے اسی لئے میں نے اپنے تحفظ کے لیے درخواست دائر کی ہے جو ابھی تک پینڈنگ ہے تھانہ صدر شیخوپورہ میں
1
3
4
it is Punjab ✅✅😍
1
4
6
ویلڈن چیف منسٹر کمپلینٹ سیل کی پوری ٹیم کو خراج تحسین ۔ جو ہر ایشو پر فوری ایکشن لیتے ھیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عظمت کو سلام ۔ جنہوں نے زبردست ٹیم بناٸی ۔ جو ہر وقت عوامی مساٸل کے فوری حل کیلیٸے کوشاں ھے ۔ سی ایم شکایت سیل ٹیم زندہ آباد @CMComplaintCell
0
2
7
@CMComplaintCell @MaryamNSharif قابل تعریف ادارے میں موجود ایسی کالی بھیڑوں کا یہی انجام ہونا چاہیے پھر بھی وزیراعلی کا شکریہ
1
1
2
@CMComplaintCell @MarriyumA جی سر جزاک اللہ خیرا۔ کل تک سیوریج لائین مکمل چالو کرنے کا کا کہا ہے۔آج بھی آپکی ہدایات پر کافی دیر کام ہوتا رہا ہے۔
1
1
1
0
1
3
0
1
1
نوٹس لیئے جانے اور انتہائی تیز ردعمل کیساتھ ملزم کی گرفتاری پر میں اپنی سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور انکی لائق سوشل میڈیا @CMComplaintCell ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں- جزاک الله-
10
36
170
Thank you to the @CMComplaintCell and sanitation team for promptly cleaning the drains and removing the weeds after my request. Your quick action is truly appreciated. I hope this level of service continues so our area stays clean and well-maintained. @GovtofPunjabPK
5
1
4