Ali Dar Profile Banner
Ali Dar Profile
Ali Dar

@alimdar82

Followers
262,180
Following
1,761
Media
2,629
Statuses
13,934

CEO - HDS Group | Aitchison | UCL | UMIST | Enterprenuer | Politics | Autism Awareness | Trustee - Hajveri Trust & Foundation | Drone 🎥 | PMLN | RT≠Endorsement

Lahore ▪️ Dubai ▪️ London
Joined October 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@alimdar82
Ali Dar
6 years
My happiness, my most cherished belonging, my son... Ibrahim! Saddens me to see that children with #Autism are sometimes so grossly misunderstood. They are nothing but an unparalleled blessing from the Almighty! #AlhmduLillah
1K
882
7K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
جشنِ آزادی مبارک۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Tweet media one
497
820
8K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
“میں چاہتی ہوں کہ میں اپنے لوگوں کے لئیے کچھ کروں، مگر میں کیا کر سکتی ہوں؟ میں تو صرف 10 سال کی ایک بچی ہوں۔ میں ڈاکٹر بنانا چاہتی ہوں۔ اپنے بس میں جو بھی ہو وہ کرنا چاہتی ہوں۔ کیا ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم مسلمان ہیں؟” ~فلسطینی بچی کی دل دہلا دینے والی گفتگو۔۔۔یا اللہ رحم 🤲🏻😢
257
3K
8K
@alimdar82
Ali Dar
2 years
ماشاءاللہ تبارک اللہ ♥️🤲🏻
Tweet media one
67
931
8K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
برطانوی ہائی کورٹ میں اسحاق ڈار صاحب کے ARY Group کے خلاف مقدمے میں الحمدللہ تاریخی جیت۔ برطانیہ میں بھی ثابت ہو گیا کہ نہ ہی کوئی کرپشن کی اور نہ ہی کوئی غیر اعلانیہ اثاثے موجود ہیں۔ نیوز چینل کی ہر الزام پر غیر مشروط معافی اور ہرجانے کی ادائیگی پر رضامندی۔ #اسحاق_ڈار_سرخرو
463
3K
7K
@alimdar82
Ali Dar
2 years
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے۔۔۔ 🇵🇰 #IshaqDarReturns 🤲🏻💚
Tweet media one
68
923
7K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
❤️
Tweet media one
48
472
7K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
Happy Birthday dearest Abbujan ❤️ #HappyBirthdayIshaqDar
Tweet media one
765
394
7K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
میاں صاحب کےساتھ بیٹھے تھےکہ نعیم الحق صاحب کی بیماری کےبارےمیں خبر آئی توپڑھ کرسنائی۔میاں صاحب نےان کی صحتیابی کےلئیے خود بھی دعا کی اور ِگرد موجود خاندان کے تمام افراد کوبھی دعا کی ہدایت کی۔فخرہوا کہ حد درجہ ظلم نےبھی میاں صاحب کی اعلیٰ ظرفی و اخلاق کومتزلزل نہ ہونےدیا۔الحمدللہ
303
2K
6K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
کل باؤ جی کو سننے کے لئیے آپ سب تیار ہیں؟ میاں صاحب کا مسلم لیگی پارلیمینٹیرینز اور ٹِکٹ ہولڈرز سے خطاب انشاءاللہ پاکستانی وقت جمعرات دوپہر 3:30 بجے پارٹی کے Facebook ،Twitter اور YouTube چینلز پر لائیو نشر کیا جائے گا۔ Vote Ko Izzat Do #VKID 🐅 🇵🇰
382
2K
6K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
جسٹس اطہر من اللہ کے سوال پر وکیل کا جواب: “جی، حافظ حمد اللہ کا ایک بیٹا فوج میں بھی ہے۔” اس پر جسٹس اطہر من اللہ کا فرمان: “جو ماں اپنے بیٹے کو وطن پر قربان کرنے بھیج دے، اس کے شوہر کی شہریت پر کیا کوئی شک ہو سکتا ہے؟” 👏🏻👏🏻👏🏻
95
1K
6K
@alimdar82
Ali Dar
3 months
آئیں، آج آپ کو ایک واقعہ سناتے ہیں۔۔۔ 1993 کی بات ہے اسحاق ڈار صاحب لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (LCCI) کے صدر تھے۔ عمران خان صاحب شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں LCCI آئے۔ ممبرز سے خطاب کے بعد صدر کے چیمبر میں جا بیٹھے۔ LCCI کا دستور ہے کہ صدر کے چیمبر میں اوپن…
59
3K
6K
@alimdar82
Ali Dar
6 years
PTI کے ٹرولز پوچھتے ہیں کہ مجھے ڈار صاحب کا بیٹا ہونے پر ندامت نہیں ہوتی۔ سن لیں کہ مجھے اپنے عظیم والد محترم پر فخر ہے صرف اس لئیے نہیں کہ میں ان کا بیٹا ہوں مگر اس لئیے کہ انھوں نے پاکستان کے معاملات ہمیشہ اللہ و اس کے حبیب ﷺ کی امانت سمجھ کر چلائے۔ مرنے تک دفاع کروں گا ان کا!
889
1K
5K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
Tweet media one
544
337
6K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھر نوں آئے او ناں آئے محمد بخشا جیہڑے آپ ہتھیں دفنائے 💔🤲🏻
Tweet media one
439
716
5K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
جب تک ایسی پاکیزہ ماں آپ کے لئیے رات کے آخری پہر ہاتھ اُٹھائے کھڑی ہو، جب تک ایسی فرمانبردار نیک اولاد آپ پر جان نچھاور کرنے کے لئیے سلامت ہو، میاں نواز شریف صاحب، ستے ہی خیراں، ستے ہی خیراں انشاءاللہ 💚
323
1K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“کبھی نواز شریف کے دور میں اس طرح نہیں ہوا۔ خدا کی قسم رُل گئے ہیں ہم۔ کرایہ دیں یا پٹرول پورا کریں؟ کھانا پینا کریں یا بچوں کی دوا دارو کریں؟ حکمرانوں کو پیغام ہے کہ خدا کا واسطہ ہے آپ گھر واپس چلے جائیں۔ نواز شریف کو واپس لے آئیں۔ حکومت آپ کے بس کا روگ نہیں۔” ~ پاکستانی عوام
628
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“جن کے کبھی دس، کبھی بارہ فلیٹ نکل رہے ہیں، ان کے معاملے میں تو نیب خاموش ہے۔ حکمران جماعت اس ادارے کو صرف اپنے سیاسی عزائم کے لیئے استعمال کر رہی ہے۔ نیب کی حقیقت کھل کر دنیا کے سامنے آ چکی ہے۔” مریم نواز شریف
376
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
او پی ٹی آئی والو، او بولو تے سہی، او بولدے کیوں نئی؟ ☺️ #Azadi_March
298
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“رانا صاحب کی گاڑیاں اے این ایف دفاتر کے احاطے سے باہر نکالی گئی ہیں اور کچھ افراد نے موٹروے پر اس مقام کے قریب دیکھی ہیں جہاں سے رانا صاحب کی گرفتاری ہوئی۔ رانا صاحب سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کا استعمال کر کے گرفتاری کا پورا سین دوبارہ فلمایا جا رہا ہے۔” بیگم رانا ثناءاللہ
699
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
2 years
اللہ کی شان ہے۔ آج میاں نواز شریف کی نا اہلی پر خوشیاں منانے والے، عمران خان صاحب کی ممکنہ نا اہلی کے ڈر سے 5 سال پہلے ہوا مضحکہ خیز فیصلہ پہلی بار نکال کر پڑھ رہے ہیں اور یکے بعد دیگرے گواہی دے رہے ہیں کہ میاں نواز شریف کے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی۔ اللہ اکبر
20
1K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
اسحاق ڈار صاحب کا آپ سب کے نام پیغام: “۔۔۔عمران نیازی خود دو سال ایبسکونڈر رہے،جنرل مشرف کی مثال بھی آپ کے سامنے ہے لیکن ہماری حکومت نے تو ان پر ایسی کوئی قدغن نہیں لگائی۔۔۔ آپ کی تجویز کے مطابق،عوام دشمن اقتصادی پالیسیوں سے پردہ اٹھانے کا سلسلہ سوشل میڈیا کے ذریعے جاری رہے گا۔”
947
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
تین دن سے ایک ایجنڈے کے تحت چند تنخواہ دار ٹرولز میری ٹائم لائن پر بد تہزیبی و بد زبانی کی نئی حدیں پار کر رہے ہیں۔شاید ان کا ماننا ہے کہ ایسا کرنےسے اولاد گھبرا کر والدین کا دفاع کرنا چھوڑ دیتی ہے۔سن لیں،الحمدللہ میں کل بھی ڈار صاحب کی ڈھال تھا اور آخری سانس تک رہوں گا انشاءاللہ
502
507
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
ڈار صاحب کے پروگرام کے پہلے چند منٹ بعد ہی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار۔پیمرا نے چینل کا لائسنس فی الفور کینسل کرنے کی دھمکی دے کر پروگرام زبردستی بند کروا دیا۔میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ڈار صاحب کی آواز آپ تک پہنچتی رہے گی انشاءاللہ پھر چاہے خالصتاً سوشل میڈیا کا سہارا ہی کیوں نا لینا پڑے۔
1K
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
❤️🤲🏻
Tweet media one
79
400
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“نیازی صاحب نے خطاب میں 7,000 ارب قرضہ زیادہ بتایا۔مسلم لیگ نے 5سال میں 9,200 ارب قرضہ لیا جس کا ہم حساب دینے کے لئیے تیار ہیں۔کیا 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہم نے نہیں ختم کی؟کوئٹہ گوادر کا 72 گھنٹے کا سفر 12 پر نہیں لے کر آئے؟ضربِ عزب ہم نے نہیں فائنینس کی؟ترقیاتی کام ہم نے نہیں کئیے؟”
1K
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
2 years
AlhamduLillah… SENATOR Mohammad Ishaq Dar
81
1K
5K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عمران خان متعلق مقدمات نہیں سن سکتے مگر جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید براڈ شیٹ ایک رکنی کمیشن کی سربراہی کر سکتے ہیں۔ واہ!
144
1K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“آپ اتنے بے غیرت ہو؟ اتنے بے غیرت! لڑنا ہے، اُٹھانا ہے تو مردوں کو اُٹھاؤ۔ تاریخ یاد رکھے گی کہ وہ عمران خان جو انصاف کی بات کرتا تھا اس نے وہ کام کیا جو بڑے بڑے آمروں نے نہیں کیا۔ میں مریم نواز کی گرفتاری پر ایوان سے واک آؤٹ کرتا ہوں۔” بلاول بھٹو زرداری ( @BBhuttoZardari )
474
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“اس وقت پاکستان کی بقا اور سلامتی خطرے میں ہے۔ پاکستان کے آئین اور قانون کو بوٹ کی نوک پر رکھا جا رہا ہے۔۔۔اب ہو گی کھلی لڑائی۔ جو ہم پہلے اصطلاحات استعمال کرتے تھے، آپ اگر باز نہیں آئے تو ہم کھل کر آپ کا نام لیں گے۔ اب ہمارا جھاکہ کھل گیا ہے۔” ~حامد میر صاحب @HamidMirPAK برس پڑے
604
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
سیلیکٹڈ حکمرانو، اب تو نہ پٹواریوں پر کوئی کنٹرول جو لوگوں کو نکال لائے، نہ ریاستی زور کا استعمال ممکن، بینک اکاؤنٹ منجمد تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا پیسے لگائے گئے، نہ بریانیوں کا انتظام، اوپر سے ۴۵ ڈگری درجہ حرارت۔بولو یہ عشق کا سماں کیسے بندھا؟ اوئے بولو تے سہی۔بولدے کیوں نہیں؟
388
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
میاں صاحب کو آپ نے ری چارج کر دیا لاہوریو! بیشک میاں صاحب ماشاءاللہ بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں لیکن ایسے اعصاب والے پر بھی جب اس تواتر سے ظلم ڈھائے جائیں تو مضطرب دل چاہتا ہے کہ اُس کے لیئے ایسے عشق کی نمائش کی جائے جیسے آج شہرِ لاہور نے کی۔ #شکریہ_لاہور
381
1K
5K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
All opposition parties are “on the same page”. #الحمدللہ #شکریہ_کراچی
Tweet media one
147
844
5K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
راغلے راغلے شیر راغلے۔۔۔
111
764
5K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
عمرچیمہ صاحب نے جب #PandoraPapers کے حوالے سےسوالات بھیجے تو انکو مندرجہ ذیل تفصیلی جواب بزریعہ email بھیج دیاتھا۔کمپنیز بالکل قانونی تھیں اور قانونی مقاصد ہی کےلئیے بنی تھیں۔میں گراجویشن کے بعد سے UAE میں سیٹلڈ ہوں،الحمدللہ حق حلال کا کاروبار کر رہاہوں اور کرتا رہوں گا انشاءاللہ
Tweet media one
38
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
آج جاوید چودھری صاحب نے سوچا کہ اگر کل سے ہر چینل بار بار اسحاق ڈار صاحب کا BBC انٹرویو چلا رہا ہے تو اسکا مطلب ہے ڈار صاحب سے PEMRA نے بین اُٹھا لیا تو کیوں نا ڈار صاحب کا موقف لے لیں؟انٹرویو ریکارڈ بھی کیا لیکن منافق پیمرا نے وہ چلنے نہ دیا۔اگر ڈار صاحب سچے نہیں تو یہ خوف کیوں؟
194
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
الحمدللہ، لاہور ہائی کورٹ نے ہمارے گھر کو حکومت کی طرف سے پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کے خلاف حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے۔ اللہ کریم 💚🤲🏻
Tweet media one
360
806
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“اسامہ بن لادن کے حوالے سے نیازی صاحب کا دعویٰ بہت سنگین ہے۔اُس وقت کے آرمی چیف اور ISI چیف نے پارلیمینٹ کو باقاعدہ بریفنگ دی کہ پاکستان کو اسامہ کے ٹھکانے کا علم نہیں تھا اور یہ انٹیلیجنس فیلئیر تھا جس پر ISI چیف نے آرمی چیف کو استعفیٰ پیش کیا جو قبول نہیں کیا گیا۔” ~ اسحاق ڈار
689
2K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
انتہائی عاجزی اور اِنکساری کے ساتھ۔۔۔ #CanIHelpYou
576
2K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے آج شہباز گل گیا ہے، کل عثمان بزدار جائے گا، اس کے بعد عمران خان جائے گا اور پھر نواز شریف واپس آئے گا اور پاکستان ایک بار پھر اوپر جائے گا اِنشاءاللہ!
523
881
5K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
مفتاح اسماعیل صاحب NA249 کراچی سے ضمنی انتخابات میں PMLN کے کینڈیڈیٹ نامزد۔ پری پول سرویز یہ بتا رہے ہیں کہ میاں نواز شریف اس وقت اس حلقے کی عوام کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور مسلم لیگ ن انشاءاللہ واضح اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ آل دی بیسٹ @MiftahIsmail صاحب #شیر_اک_وری_فیر 🐅 🐅 🐅
137
802
5K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
“افواجِ پاکستان کا ہر وہ فرد جو آئین اور قانون کی پاسداری کرتا ہے، میں اسے سلیوٹ کرتا ہوں۔” ~ میاں نواز شریف
Tweet media one
102
1K
5K
@alimdar82
Ali Dar
2 years
الحمدللہ رب العالمین۔۔۔ آیا آیا شیر آیا۔۔۔ #IshaqDarReturns
Tweet media one
36
1K
5K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“اس بیانِ حلفی کے اندر بہت سے تضادات ہیں۔میاں صاحب کا وکیل اس کی دھجیاں اُڑا کر رکھ دے گا۔اس وقت چیزیں میاں صاحب کے حق میں جا رہی ہیں اسی لئیے مریم کے بیانے کو کاؤنٹر کرنے کے لئیے یہ بیانِ حلفی جاری کیا گیا ہے مگر یہ کیس اب فارغ ہے۔میاں صاحب کو بیل دینی پڑے گی۔” ~ @najamsethi
455
2K
4K
@alimdar82
Ali Dar
2 years
Thank you everyone for your birthday wishes. 🙏🏻❤️
Tweet media one
97
389
5K
@alimdar82
Ali Dar
2 years
Tweet media one
52
348
5K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
کل، بروز اتوار، میاں نواز شریف انشاءاللہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3:30 بجے ایک تاریخی سوشل میڈیا کنوینشن سے خطاب کریں گے اور پوری دنیا میں سوشل میڈیا کے دوست جو جمہور پسند ہیں ان کے نام اہم پیغام دیں گے۔ آپ جہاں کہیں بھی ہیں، گزارش ہے کہ سب کام چھوڑ کر میاں صاحب کو ضرور سنیں۔
267
680
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
فروغ نسیم صاحب کا فرمانا ہے کہ “میری سمجھ میں نہیں آیا کہ اس طرح کی ججمنٹ دینے کی کیا ضرورت تھی۔” جناب، گزارش ہے کہ عوام کی اکثریت کی سمجھ میں بھی نہیں آیا تھا کہ میاں نواز شریف کے خلاف پانامہ ججمنٹ میں سیسیلین مافیا اور گاڈ فادر جیسے الفاظ لکھنے کی کیا ضرورت تھی۔
118
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ، PDM، کے قائدین کا اجلاس شروع ہو چکا ہے اور میاں نواز شریف اس وقت خطاب کر رہے ہیں۔
Tweet media one
232
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
پورا دن حکومتی وزرا اور چند نام نہاد اینکر بس یہی ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے کہ حمزہ صاحب اور مریم صاحبہ کے درمیان کوئی خلیج آ گئی ہے۔ یہی کوششیں میاں صاحبان کے حوالے سے چالیس سال سے کرتے آئے ہیں۔ نہ تب کامیاب ہوئے، نہ اب ہوں گی اور نہ ہی آنے والی نسلوں کو انشاءاللہ لڑا پائیں گے۔
384
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
#JunaidSafdar … beyond the good looks there lies a heart of gold Masha’Allah. Here’s to an eternally blissful life ahead. Khush raho… aabaad raho hamesha ❤️🤲🏻
Tweet media one
254
335
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
ابھی ابھی گوجرانوالہ کے ایک MPA دوست سے بات ہوئی۔ کہتے ہیں: “ شہر میں ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے آج چاند رات ہو اور کل عید۔ اپنی کُل سیاسی زندگی میں ایسا جوش و جزبہ نہیں دیکھا۔ کل پاکستان کا سیاسی منظر نامہ بدلنے والا ہے انشاءاللہ۔”
113
885
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
Our HERO AlhamduLillah 🙏🏻
Tweet media one
2K
624
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
کیا ساری زندگی آپ کے گھر، جہازوں کی ٹکٹوں اور دیگر ذاتی اخراجات اُٹھانے والے دوستوں کو حکومت میں آکر مختلف عہدوں میں ایڈجسٹ کرنا فائنینشل کرپشن نہیں ہے؟ دوسرا سوال، اگر فری اینڈ فئیر الیکشن ہوتے تو کیا PTI کی حکومت آتی؟ آج آزادانہ الیکشن کروا لیں اور دیکھ لیں کس کی حکومت آتی ہے۔
317
2K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
محترمہ بشریٰ بی بی کے داماد میاں محمد حیات مانیکا مریم نواز کے استقبال کے لئیے پاکپتن شریف میں تیار۔ بہت سے لوگ انکو صرف عطا مانیکا صاحب کے صاحبزادےکے طور پر جانتے ہیں مگر اوپر لکھے رشتے سے لا علم ہیں۔رشتہ داری کے باوجود عطا مانیکا فیملی نے ببانگِ دہل میاں صاحب کا ساتھ نبھایا ہے۔
77
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
6 years
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں۔۔۔ تمام احباب سے التماسِ دعا 🙏🏻
Tweet media one
340
685
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
میاں نواز شریف نے جیسے بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے مقابلے میں 6 ایٹمی دھماکے کئیے تھے، آج اپنے اوپر اور ہر جمہور پسند سیاستدان کے اوپر لگے 73 سالوں میں الزامات کا حساب ایک ہی تقر��ر میں چکتا کر دیا! واہ میاں صاحب، واہ!
59
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“ڈیل کیوں آفر ہو رہی ہے؟اس لئیے کہ عمران خان کی حکومت نہیں چل رہی،حالات خراب ہو رہے ہیں، ان کا ووٹ بینک گر رہا ہے۔میاں صاحب ڈٹ کے بیٹھے ہیں۔لوگ دلیر آدمی کو پسند کرتے ہیں۔میاں صاحب اور ان کی جماعت کی کریڈیبیلیٹی بڑھ رہی ہے۔پہلے بھی الیکشن جیت چکے تھے،آج پھر کرا لیں جیت جائیں گے۔”
161
2K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
مولانا کیپٹن محمد صفدر صاحب نے مریم نواز صاحبہ کی پیشی کے موقع پر میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کی حفاظت اور حوصلے کے لئیے خصوصی اجتماعی دعا کروائی۔ 😄🙌🏻
184
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
رات کے اس پہر #آزادی_مارچ کی نوشہرو فیروز آمد پر منتظمین کا اعلان کہ شرکا کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ساتھ ہی ساتھ “وزیرِ اعظم نواز شریف” کے فلک شگاف نعرے! مزہ آ گیا شیرو #AzadiMarch
112
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
“اسپیکر صاحب، آپ میں ہمت ہے؟ آپ کے پاس اختیار ہے؟ نوکری کرنی ہے تو پھر کریں نوکری۔ میں رانا ثناء اللہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کر رہا ہوں۔ خدا حافظ” ۔۔۔اور یہ کہہ کر پروڈکشن آرڈر پر آئے شاہد خاقان عباسی اسمبلی سے دوبارہ پابندِ سلاسل ہونے چلے گئے۔۔۔ 👏🏻🐅
159
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
کس نے سجایا نارووال؟ احسن اقبال، احسن اقبال کل ابرارالحق صاحب ایک ٹی وی پروگرام میں عوامی جزبات کے احترام کی بات کر رہے تھے۔ زرا نارووال کی عوام کے احسن اقبال صاحب کے لئیے حقیقی جزبات ملاحظہ کر لیں 👇🏻
76
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
2 years
اور پھر دنیا نے دیکھا کہ Absolutely Not درحقیقت Absolutely Fraud نکلا۔۔۔
13
862
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
یہ جو سڑکوں پر بھیڑ ہے نواز شریف کے عشق کی تشہیر ہے #MaryamNawazInZafarwal
309
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ آج ہمارے لئیے دعاؤں اور برکتوں کا ایک اور منبع خالقِ حقیقی سے جا ملا۔ بیگم شمیم اختر، والدہ میاں محمد نواز شریف انتقال فرما گئی ہیں۔ 🤲🏻😞
Tweet media one
360
551
4K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
آج آپ کو گئے 3 سال ہو گئے لیکن کوئی ایسا دن نہیں گزرا کہ اس بات کا شدت سے احساس نہ ہوا ہو کہ آپکی شخصیت کتنی بے مثال تھی۔آپکی دعائیں، آپکا پیار، آپکے نایاب مشورے، آپکا اللہ پر توکل پل پل یاد آتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپکو جنت الفردوس میں حضور  ﷺ کا قُرب نصیب فرمائے۔ آمین #کلثوم_نواز
Tweet media one
221
504
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
زندہ باد لاہوریو، زندہ باد۔لاہوریوں نے ووٹ کی عزت کی رکھوالی اپنے ہاتھوں میں لے لی۔ بھارت کو فائدہ پہنچانے والے غداری کے جھوٹے فتووں سے بھرپور بینر بھاری مقدار میں پکڑ لئیے۔ایسے مناظر پاکستان کے لئیے،حقیقی جمہوریت کے لئیے، ہماری آنے والی نسلوں کے لئیے خوش آئیند ہیں۔ #VoteKoIzzatDo
189
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“میں جیل میں قید نواز شریف کو مبارک دینا چاہتی ہوں کہ نواز شریف آپ جیت چکے ہو۔ عوامی عدالت نے اور اللہ تعالیٰ کے فیصلے نے آپ کو ستر سالہ تاریخ کا فاتح قرار دیا ہے۔ مبارک ہو!” مریم نواز شریف
189
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
زرتاج گل صاحبہ کی شاہی مہمان کے ساتھ تصویر کے حوالے سے جو کل سے کچھ پٹواری حضرات مزاق اُڑا رہے ہیں وہ نہایت غیر مناسب ہے۔ یہ اقدار آپ کے قائد میاں نواز شریف نے آپ کو نہیں دئیے۔ جس طرح اپنی بہن مریم نواز کی عزت کرنا آپ پر فرض ہے اسی طرح تمام انصافی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی بھی۔
294
776
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
اس وقت اسحاق ڈار صاحب کو واٹفرڈ برا کاؤنسل کی جانب سے گلوبل فائنینشل ایکسیلینس کے اعتراف میں شیلڈ سے نوازا جا رہا ہے۔ اس سیمپوزیم کا انعقاد SOAS (یونیورسیٹی آف لندن) کے تعاون سے کیا گیا ہے۔ @MIshaqDar50
197
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
Meet my other two👇🏻☺️ #JoysOfFatherhood #الحمدللہ
Tweet media one
527
249
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
اُف، ایک لمحے کے لیئے سوچیں کہ اس وقت خان صاحب اور ان کے گرد و نواح کس شدت سے بجلیاں گِر رہی ہوں گی۔
502
937
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
جیسے جیسے میاں صاحب کی تضحیک بڑھتی ہے ویسے ویسے ان کے ووٹر اور سپورٹر کے دل میں ان کے لئیے محبت اور احترام بڑھتا ہے۔ کل چغتائی لیب کی گِری ہوئی احمقانہ حرکت پر جس طرح پوری دنیا سے لیگیوں نے اور دیگر جمہوریت پسند دوستوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا اس سے عبرت پکڑیں اور ہوش کے ناخن لیں۔
431
918
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
سہیل وڑائچ صاحب کی کتاب، BBC اردو کی رپورٹ کے مطابق، دکانوں سے اس لئیے غائب کہ یہ کارٹون وزیراعظم کے وقار میں کمی کرتا ہے۔ اس اقدام سے اور کچھ ہوا ہو یا نہیں، مگر یہ بات طے ہے کہ اب یہ کارٹون پورا پاکستان دیکھے گا۔ 👇🏻
Tweet media one
157
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
انصافی متوجہ ہوں جن کی آنکھوں پر بغض،جھوٹ، منافقت و انا کی پٹی بندھی ہے:یہ سیاست میں آنے سے پہلے کے نواز شریف کی تصویر ہے؛جو الحمدللّٰہ پاکستان کے ہی نہیں بلکہ خطےکے نامور صنعتکار کا بیٹا تھا۔جب سلائی مشینیں لوہے کی ہوا کرتی تھیں،ممکنہ طور پر انہی کی مِل کے لوہے کی بنا کرتی تھیں۔
Tweet media one
700
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
نواز شریف آ رہے ہیں، آ رہے ہیں، آ رہے ہیں اور انشاءاللہ چوتھی دفعہ وزیرِ اعظم بھی بنیں گے، بات ختم!
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
نواز شریف نہیں آرہے، نہیں آرہے ، نہیں آرہے، بات ختم ، شیخ رشید
84
38
366
432
760
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
“اسحاق ڈار صاحب کو ٹارگِٹ اس لئیے کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ گورنمنٹ کو بہت تکلیف دے رہے ہیں۔ ہر روز ٹویٹر پر آ کر اور یوٹیوب کے ذریعے حکومت کی دھجیاں اُڑا دیتے ہیں۔ جو گورنمن�� دعوے کرتی ہے، اقدامات کرتی ہے، ان کی باتوں کو ڈار صاحب rubbish کر دیتے ہیں۔” ~نجم سیٹھی صاحب ( @najamsethi )
122
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“میاں صاحب تو ایک انڈسٹریلسٹ کے بیٹے تھے اور 4 فلیٹ کا تو کُل معاملہ ہی $3 ملین کا تھا، جواب تو آپ دیں نیازی صاحب اپنی $26 ملین کی پراپرٹی کا جو ایمنیسٹی اسکیم کے تحط سیدھی کروا لیں محظ چند کڑوڑ ادا کر کے۔” قرضوں پر انکوائری کمیشن کے لئیے PMLN کی 5 شرائط:
786
2K
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
یہ موصوف جن کی ہیئت اور ظاہرہ داری سے ایک عالم ہونے کا تاثر ملتا ہے،دیکھیں کیسے بے دریغ جھوٹ بول رہے ہیں۔ان بلڈنگز کا نہ ڈار صاحب سے اور نہ ہی مجھ سے یا میرے بھائی سے دور دور تک کوئی تعلق ہے۔بلڈنگ پر “Deyaar” لکھاہے(جو کہ دبئی کی معروف کمپنی ہے)جس کو موصوف شاید “Dar” پڑھ رہے ہیں۔
985
2K
4K
@alimdar82
Ali Dar
2 years
Khwaja Asif sb on fire Masha’Allah 👏🏻
170
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
The most beautiful thing I have seen on Twitter in quite a while. Lala @SAfridiOfficial with his daughters headed to Haram Sharif. There is no bond more beautiful than the bond between a father and daughter. 💚
102
850
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
عمران نیازی کے کچھ جاہل بے حس پیروکار آبدیدہ مریم کی ویڈیو کے نیچے لکھ رہے ہیں “خان نے کہا تھا نا کہ رلاؤں گا”۔ بے شرم کم عقلو، مریم نواز کے آنسو اپنے والد سے شدتِ محبت کا ثبوت ہیں۔ اس لئیے خان صاحب اپنی خیر منائیں کیونکہ خدانخواستہ میاں صاحب کو کچھ ہوا تو مریم ہر حد تک جائے گی۔
340
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
اسد عمر صاحب کے بطور وزیرِ خزانہ استعفے پر اسحاق ڈار صاحب کا اظہارِ خیال۔
423
2K
4K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
”چند لاکھ لوگو،  یہ وطن تمہارا ہے  باقی 21 کروڑ ہیں خواہ مخواہ اس میں“ میاں نواز شریف کا کراچی PDM جلسے سے خطاب #PDMJalsaKarachi
Tweet media one
220
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
وقت ایک ایسا منصف ہے جو کسی ویڈیو یا واٹس ایپ کال کے پریشر میں نہیں آتا۔ وقت انصاف کرتا، فیصلہ رقم کرتا ہے اور آپ پر الزام لگانے والوں کے منہ سے ہی آپ کی سچائی اور بے گناہی کی گواہی دلواتا ہے۔ ایک بار پھر ثابت ہوا کہ #نوازشریف_سچا_تھا، سچا ہے اور ہمیشہ سچا رہے گا انشاءاللہ۔
269
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت بینچ کے سربراہ کی عدم دستیابی کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی! عدالتی نظام زندہ باد، منصف پائندہ باد!
151
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
Tweet media one
567
321
4K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
A memorable picture of Ibrahim with his Great Grandmother. May her soul rest in peace... Ameen 🤲🏻
Tweet media one
130
223
4K
@alimdar82
Ali Dar
3 months
میر صاحب کی زبانی ہی سن لیں۔۔۔
@alimdar82
Ali Dar
3 months
آئیں، آج آپ کو ایک واقعہ سناتے ہیں۔۔۔ 1993 کی بات ہے اسحاق ڈار صاحب لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (LCCI) کے صدر تھے۔ عمران خان صاحب شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں LCCI آئے۔ ممبرز سے خطاب کے بعد صدر کے چیمبر میں جا بیٹھے۔ LCCI کا دستور ہے کہ صدر کے چیمبر میں اوپن…
59
3K
6K
18
2K
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
“خدا نہ کر کرے، خدا نہ کرے اگر میاں نواز شریف صاحب کو کچھ ہو گیا تو پھر یہ حکومت اور وہ ادارے جنھوں نے میاں صاحب کے ساتھ ایسا رویہ رکھا، وہ ہی قاتل تصور کئیے جائیں گے۔”
141
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
کیا ہی بدقسمتی ہے اس ملک کی؛ یہاں گولی لگنے والے کو ثبوت کے طور پر زخم دکھانا بھی پڑتا ہے۔ حامد میر صاحب بھی آج تک اسی کرب میں مبتلا ہیں۔ 😞 #AbsarAlam
Tweet media one
229
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
3 years
”اللہ تعالیٰ نے جتنی بھی زندگی لکھی ہے، میں اپنے اصولوں پر ٹس سے مس نہیں ہوں گا انشاءاللہ۔“ ~ میاں نواز شریف کا PDM کے سربراہی اجلاس سے خطاب
137
572
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
“میں یہ سب بھولنا چاہتا ہوں، مجھے بھولنے دو، میری مدد کرو کے میں بھول جاؤں۔ اور زخم مت لگاؤ۔ میں نہیں چاہتا کہ میں اپنے غصے یا دکھ اور تکلیف کو ایسے مقام پر لے جاؤں جہاں جزبات میرے اپنے قابو سے بھی باہر ہو جائیں۔ بند کر دو یہ کاروبار اب۔ توبہ کر لو۔” #اسیر_جمہوریت_نوازشریف
153
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
جس طرح واٹس ایپ کے ذریعے فیصلہ دلوا کر میاں نواز شریف کو اقامہ پر سزا دلوائی گئی اور پھر نیوز چینلز کو ہدایات جاری کی گئیں کہ جب بھی نواز شریف کا نام لیا جائے ساتھ “سزا یافتہ” لکھا جائے، ٹھیک اُسی طرح آج کے بعد پرویز مشرف صاحب کے نام کے ساتھ “غدار” لگانا لازم و ملزوم ہونا چاہیے۔
119
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
Tweet media one
259
256
4K
@alimdar82
Ali Dar
5 years
یہ ہے میاں نواز شریف صاحب کا اصل سرمایہ، اُن کی حقیقی جیت۔ الحمدللّٰہ جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔ مجھے بہت ہی عزیز زید @zayd280 نے ماشاءاللہ حفظِ قرآن مجید مکمل کر لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بچے کو ہمیشہ ایسا ہی نیک اور ہم سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے۔ آمین
238
820
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
کچھ دیر پہلے بیت المال لاہور کے افسران اور پی ٹی آئی کے ایم پی اے حضرات نے ہمارے گھر کے باہر آ کر پھر “میڈیا ٹاک” کا تماشہ لگانے کی کوشش کی۔ اہلِ علاقہ اور لیگی سپورٹرز نے ان کی دوڑیں لگوا دیں۔ آٹا چور، چینی چور کے نعروں سے خاطر کی۔
112
1K
4K
@alimdar82
Ali Dar
4 years
اگر نیازی صاحب بانڈ کا واویلا نہ مچاتے تو قوم کا ایک حصہ واقعی سمجھتا کہ میاں صاحب ڈیل کر کے باہر گئے ہیں۔ اللہ رب العزت بیشک جو کرتے ہیں اچھا ہی کرتے ہیں۔ آج ایک بار پھر ہمارے رب نے میاں نواز شریف کو سرخرو کیا اور شہباز شریف صاحب نے ایک بار پھر اپنے آپ کو بہترین بھائی ثابت کیا۔
104
923
4K