#پنڈی_کی_کال_عوام_تیار
@TeamPakPower
@_tj0099
26 نومبر کو پاکستانی سیسیلین مافیاز،گاڈفادرز،میر جعفروں،میر صادقو اور دجال کے پیروکاروں سے لیکر رھینگے حقیقی آزادی
@MoeedNj
پاکستان جیسا ملک شاید ھی دنیا میں ھو ، باھر ممالک میں پاکستانی کہتے ھیں ھمیں شرم آتی خود کو پاکستانی کہتے ھوئے کیونکہ لوگ ھمارے ملک اداروں اور ھمارا مذاق اڑاتے ہیں۔جبکہ انڈیا، بنگلہ دیش اور افغانستان کے لوگوں کی عزت بہت ھے۔ اسکے ذمہ دار اسٹبلیشمنٹ اور عدلیہ ھے
@MoeedNj
کاش UNO بہت پہلے یہ مسئلہ حل کر سکتا، ناانصافی تو فلسطین کے ساتھ ھوئ تھی، کیوں یہ مسئلہ اب تک لٹکا ھوا ،جو انٹرنیشنل ریلیشنز، تاریخ پر نظر رکھتے ھیں وہ سمجھتے ھیں
بس نام رھے گا اللہ کا
جو عائب بھی ھے حاضر بھی ھے
جو منظر بھی ناظر بھی ھے
اٹھے گا انا الحق کا نعرہ
جو میں بھی ھوں اور تو بھی ھے
اور راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ھوں اور تو بھی ھے
ھم دیکھینگے لازم ھے کہ ھم بھی دیکھینگے
#جیل_بھرو_زندان_چلو
@TeamPakPower