
Patwaran
@Patwaran786
Followers
32K
Following
68K
Media
2K
Statuses
5K
Senior Journalist at Patwaran Animal Chanel. Migrated from Facebook
London, England
Joined May 2011
تو ثابت ہوا کچھ فقروں کا اردو ترجمہ سیاست ڈاٹ پی کے والے بھی نہیں کر سکتے 🤣
11
117
372
پرستت ہے ۔۔۔ ٹی سی نگر کی پالشاں ۔۔۔ کیول پٹوارن پلس پر ( اسکرپٹ رائیٹر ۔۔۔ استاد محترم رؤف کلاسرا ♥️)
34
360
979
یہ سنکھیا میں پچیس کروڑ ہیں پرنتو۔۔۔۔ دیکھیے پٹوارن جیوگرافک پر
11
204
569
جانتے ہیں دنیا بھر میں پاکستانیوں کی سب سے زیادہ تذلیل کہاں ہوتی ہے؟ انکے "اپنے" پاکستان میں ہی
6
64
376
🤣
4
59
334
یہ سندر پکشی اس سمے GHQ کی دشا میں اڑان بھر چکا ہے. پرکرتی کا ننھا جیو وہاں پہنچ کر شکایت لگائے گا کہ سہیل آفریدی کے وزیر اعلی بننے پہ سبھی بہت خوش ہو رہے ہیں.. دیکھتے رہیے پٹوارن جیوگرافک
15
210
988
یوں لگتا ہے جیسے کسی دشمن ملک کے ایجنٹس نے پاکستان پہ حکومت بنا کر کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لے لیا ہے اور اب جان بوجھ کر اندرونی اور بیرونی ہر محاز پر پاکستان کو برباد کر رہے ہیں
11
183
686
بارہ اکتوبر اسیپشل کارے کرم میں دیکھیے ۔۔۔ بابا جی پانامیاں آلی سرکار کی کویتا ۔۔۔ کیول پٹوارن پلس پر
14
191
621
اب میری طرف ایسے کیا دیکھتے ہو؟تم خود ہی تو میرے اندر کا پاکستانی نجانے کتنی بار مار چکے ہو مجھے آئے روز یہ باور کرواتے ہو میں توصرف یہاں پیدا ہوا ہوں میری مٹی میری دھرتی کے مالک توتم ہی ہو.ناراض مت ہونامگرمیں سچ بولوں تواب تم سے ہمدردی اپنے انسان ہونے کی بےعزتی سی لگتی ہے مجھے
6
48
252
ارے ماشاء اللہ آج تو ہماری پوری پی ٹی آئی فیملی کمنٹس سیکشن میں تشریف لائی ہوئی ہے.. ارے بیٹھیے بیٹھیے اسے اپنا ہی اکاؤنٹ سمجھیے.. 😂 اور یاد رکھیے آ فرینڈ از اینمی آف فرینڈ از ہائیر دین دا ڈیپسٹ سی آف.. 🤣.. شکریہ یارا جی ♥️
3
5
86
بریکنگ نیوز... "سر آپ پریشان نہ ہوں. کل سے آپکو جتنی گالیاں پڑی ہیں آپ مجھے نکال کر اپنا غصہ ٹھنڈا کر لیں " وزیر اعظم شہباز شریف
9
58
374
ہمارے بیچ آپکی موجودگی سے ہم خود کو کتنا محفوظ سمجھتے ہیں بس اسی سے سمجھ لیجیے کبھی کبھی اکتا کے دل دعا کرتا ہے کاش جنگ شروع ہو جائے آپکا دھیاں ادھر بٹے اور ہماری زندگیوں میں کچھ سکوں آئے۔۔۔۔
4
33
199
بریکنگ نیوز " سر مجھے لگتا ہے انہوں نے اسمبلی کا اجلاس آج نہیں کرنا. اگر آپ اجازت دیں تو میں گھر چلا جاؤں؟" چیف جسٹس کا صوبیدار اسلم کو وٹس ایپ میسج
12
101
477
جس نے ہماری حفاظت کرنی تھی وہ آیا ہمیں برا بھلا کہا.. شمیم آرا کی طرح ایموشنل ہوا اور چلا گیا... دیکھتے رہیے پٹوارن پلس
10
65
385
اپنے وطن سے میری محبت کا ثبوت کسی بوٹ کے نیچے نہیں بلکہ میرے دل میں میرے کسی مقدس اثاثے کے جیسے شان و شوکت سے زندہ ہے. یہ کوئی گرد نہیں کہ تمہارے بوٹ کے ساتھ اسے چپکا کہ تم سے محب وطن ہونے کا لائسنس مانگتا رہوں
5
48
228
70 سال سے براہ راست یا بالواسطہ حکومت کر رہے ہو اگر اتنے افلاطون ہوتے تو حالات ایسے ہوتے ہی کیوں ؟
3
85
403