Mirza Ghalib Profile
Mirza Ghalib

@__Ghalib__

Followers
149,362
Following
34
Media
32
Statuses
7,155

Mirza Asadullah Khan Ghalib Almaaruf ba Mirza Nousha wa Najmud'doula Dabirul Mulk Al Mutakhallus ba Ghalib dar Faarsi wa Asad dar Rekhta. 1797-1869 @ZainShaikh

Joined September 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
گر مصیبت تھی تو غربت میں اٹھا لیتا اسدؔ... میری دلّی ہی میں ہونی تھی یہ خواری ہائے ہائے ― غالب
5
39
418
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
بیدادِ عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسدؔ ... جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا ― غالب
6
60
391
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
دَیر نہیں، حرم نہیں، در نہیں، آستاں نہیں... بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم، غیر ہمیں اُٹھائے کیوں؟ ― غالب
6
48
372
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے... تمہیں کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے ― غالب
7
21
329
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ... شرم تم کو مگر نہیں آتی ― غالب
3
27
301
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
جاتے ہوئے کہتے ہو "قیامت کو ملیں گے"... کیا خوب! قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور ― غالب
2
40
306
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا... اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا ― غالب
1
19
296
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو... ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو ― غالب
5
31
288
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق... وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچّھا ہے ― غالب
7
22
290
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
1 year
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہو گا... کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے ― غالب
4
34
283
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہن... ہمارے جَیب کو اب حاجتِ رفو کیا ہے ― غالب
5
25
279
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
عشق نے غالب نکمّا کر دیا... ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے ― غالب
3
15
266
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے، لیکن... خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک ― غالب
5
20
271
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں... کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے ― غالب
0
17
270
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
1 year
جان تم پر نثار کرتا ہوں... میں نہیں جانتا دعا کیا ہے؟ ― غالب
3
21
269
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
اس کی امّت میں ہوں مَیں، میرے رہیں کیوں کام بند... واسطے جس شہ کے غالبؔ! گنبدِ بے در کھلا ― غالب
0
27
274
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
نہ پوچھ حال اس انداز، اس عتاب کے ساتھ... لبوں پہ جان بھی آ جائے گی جواب کے ساتھ ― غالب
5
25
261
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا... آپ آتے تھے، مگر کوئی عناں گیر بھی تھا ― غالب
2
29
266
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا... وگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے ― غالب
8
23
267
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
رہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہو بھی... تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے ― غالب
2
45
261
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
عاشقی صبر طلب، اور تمنّا بیتاب... دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہوتے تک ― غالب
1
27
263
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
5 years
ہوئی مدت کہ غالبؔ مرگیا، پر یاد آتا ہے... وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا ― غالب
1
45
254
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ... شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے ― غالب
2
13
259
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود... پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے؟ ― غالب
4
26
259
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
1 year
اعتبارِ عشق کی خانہ خرابی دیکھنا... غیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا ― غالب
2
31
251
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
نہ کہہ کسی سے کہ غالبؔ نہیں زمانے میں... حریف رازِ محبت مگر در و دیوار ― غالب
1
14
243
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
یہ مسائل تصّوف یہ ترا بیان غالبؔ... تجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا ― غالب
1
36
248
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
میں جو کہتا ہوں کہ ہم لیں گے قیامت میں تمھیں... کس رعونت سے وہ کہتے ہیں کہ "ہم حور نہیں" ― غالب
6
27
241
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
زندگی یوں بھی گزر ہی جاتی... کیوں ترا راہ گزر یاد آیا ― غالب
3
12
249
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
تم اُن کے وعدے کا ذکر اُن سے کیوں کرو غالبؔ... یہ کیا؟ کہ تم کہو، اور وہ کہیں کہ "یاد نہیں” ― غالب
2
26
240
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل... میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے ― غالب
3
22
242
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں؟... روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں؟ ― غالب
2
37
247
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں... روئیے زار زار کیا؟ کیجیے ہائے ہائے کیوں؟ ― غالب
2
24
244
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں... میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں ― غالب
4
23
233
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
تھی وہ اک شخص کے تصّور سے... اب وہ رعنائیِ خیال کہاں ― غالب
4
27
235
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ... شرم تم کو مگر نہیں آتی ― غالب
0
16
236
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل... میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے ― غالب
3
22
230
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں؟... روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں؟ ― غالب
4
27
234
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
اس سادگی پہ کوں نہ مر جائے اے خُدا!... لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں ― غالب
1
17
231
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو بیمار دار ... اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو ― غالب
8
18
228
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو... ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو ― غالب
3
30
226
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
رنج سے خُوگر ہُوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج... مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں ― غالب
0
25
222
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے... کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں ― غالب
3
11
222
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
اپنا نہیں وہ شیوہ کہ آرام سے بیٹھیں... اس در پہ نہیں بار تو کعبے ہی کو ہو آئے ― غالب
3
17
227
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
یہ مسائل تصّوف یہ ترا بیان غالبؔ... تجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا ― غالب
4
32
219
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔ... مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے ― غالب
7
11
222
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے، لیکن... خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک ― غالب
4
29
219
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
میری قسمت میں غم گر اتنا تھا... دل بھی یا رب کئی دیے ہوتے ― غالب
0
18
215
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اُڑیں گے پرزے... دیکھنے ہم بھی گئے تھے، پہ تماشا نہ ہوا ― غالب
1
30
221
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
اس کی امّت میں ہوں مَیں، میرے رہیں کیوں کام بند... واسطے جس شہ کے غالبؔ! گنبدِ بے در کھلا ― غالب
4
16
216
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیے... کوئی ہم سایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو ― غالب
0
16
214
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا... کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگر اعتبار ہوتا ― غالب
4
30
215
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
وسعتِ رحمتِ حق دیکھ کہ بخشا جائے ... مجھ سا کافر کہ جو ممنونِ معاصی نہ ہوا ― غالب
2
24
209
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
دیکھیے پاتے ہیں عشّاق بتوں سے کیا فیض... اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچّھا ہے ― غالب
2
20
214
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
5 years
موت کا ایک دن معین ہے... نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟ ― غالب
11
20
209
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ... شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے ― غالب
2
31
210
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق... وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچّھا ہے ― غالب
2
33
213
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
آہ کا کس نے اثر دیکھا ہے... ہم بھی اک اپنی ہوا باندھتے ہیں ― غالب
0
20
207
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
دَیر نہیں، حرم نہیں، در نہیں، آستاں نہیں... بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم، غیر ہمیں اُٹھائے کیوں؟ ― غالب
2
26
208
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
دَیر نہیں، حرم نہیں، در نہیں، آستاں نہیں... بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم، غیر ہمیں اُٹھائے کیوں؟ ― غالب
8
28
205
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا... درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا ― غالب
4
19
209
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
رکھتے ہو تم قدم مری آنکھوں سے کیوں دریغ؟... رتبے میں مہر و ماہ سے کمتر نہیں ہُوں میں؟ ― غالب
2
24
203
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
جان تم پر نثار کرتا ہوں... میں نہیں جانتا دعا کیا ہے؟ ― غالب
10
20
207
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
عاشقی صبر طلب، اور تمنّا بیتاب... دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہوتے تک ― غالب
4
28
202
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
کہا ہے کِس نے کہ غالبؔ بُرا نہیں، لیکن... سوائے اس کے کہ آشفتہ سر ہے، کیا کہیے ― غالب
2
11
204
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
تنگیِ دل کا گلہ کیا؟ یہ وہ کافر دل ہے... کہ اگر تنگ نہ ہوتا تو پریشاں ہوتا ― غالب
1
23
204
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے؟ شب غم بری بلا ہے... مجھے کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتا ― غالب
2
31
210
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
کیوں گردشِ مدام سے گبھرا نہ جائے دل... انسان ہوں پیالہ و ساغر نہیں ہُوں میں ― غالب
2
19
207
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
زخم گر دب گیا، لہو نہ تھما... کام گر رک گیا، روا نہ ہوا ― غالب
5
25
201
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں... روئیے زار زار کیا؟ کیجیے ہائے ہائے کیوں؟ ― غالب
1
28
200
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
کام اس سے آ پڑا ہے کہ جس کا جہان میں... لیوے نہ کوئی نام ستم گر کہے بغیر ― غالب
2
16
203
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق... وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچّھا ہے ― غالب
3
18
200
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور، کب تلک... ہم کہیں گے حالِ دل، اور آپ فرمائیں گے 'کیا'؟ ― غالب
3
21
195
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
تاب لاتے ہی بنے گی غالبؔ... واقعہ سخت ہے اور جان عزیز ― غالب
5
19
196
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
بے خودی بے سبب نہیں غالبؔ... کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ― غالب
3
16
201
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
تم اُن کے وعدے کا ذکر اُن سے کیوں کرو غالبؔ... یہ کیا؟ کہ تم کہو، اور وہ کہیں کہ "یاد نہیں” ― غالب
5
27
197
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر... جانے گا اب بھی تو نہ مرا گھر کہے بغیر؟ ― غالب
1
10
195
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا... تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں ہو ― غالب
1
25
196
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
تم وہ نازک کہ خموشی کو فغاں کہتے ہو... ہم وہ عاجز کہ تغافل بھی ستم ہے ہم کو ― غالب
5
24
198
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
دکھاؤں گا تماشہ، دی اگر فرصت زمانے نے... مِرا ہر داغِ دل، اِک تخم ہے سروِ چراغاں کا ― غالب
2
17
197
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا... درد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا ― غالب
1
22
200
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ... شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے ― غالب
2
22
196
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
1 year
ہم کو معلوم ہے جنّت کی حقیقت لیکن... دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچّھا ہے ― غالب
2
15
199
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
5 years
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل... جب آنکھ سے ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے ― غالب
3
37
197
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں... کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے ― غالب
2
20
195
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
کوئی امّید بر نہیں آتی... کوئی صورت نظر نہیں آتی ― غالب
8
24
195
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
اس سادگی پہ کوں نہ مر جائے اے خُدا!... لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں ― غالب
5
24
191
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
شکوہ سمجھو اسے یا کوئی شکایت سمجھو... اپنی ہستی سے ہوں بیزار۔ کہوں یا نہ کہوں ― غالب
3
30
192
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
ہے سبزہ زار ہر در و دیوارِ غم کدہ... جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ ― غالب
1
16
194
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
5 years
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود... پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے؟ ― غالب
5
24
194
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
4 years
وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں ... سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سر گراں کیوں ہو ― غالب
6
21
190
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔ... کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا ― غالب
8
13
193
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
رہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہو بھی... تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے ― غالب
3
18
189
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا... جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا ― غالب
4
16
186
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا... آپ آتے تھے، مگر کوئی عناں گیر بھی تھا ― غالب
6
9
189
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک ... کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک ― غالب
4
22
189
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
جانتا ہوں ثوابِ طاعت و زہد... پر طبعیت ادھر نہیں آتی ― غالب
2
18
190
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
3 years
ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گے... بے نیازی تری عادت ہی سہی ― غالب
1
23
188
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں... خیاباں خیاباں اِرم دیکھتے ہیں ― غالب
2
20
183
@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہو گا... کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے ― غالب
4
16
192