@__Ghalib__
Mirza Ghalib
2 years
وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے... کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں ― غالب
3
12
224

Replies

@khattak_amer
عامر خټک
2 years
@__Ghalib__ یہ ہم جو ہجر میں دیوار و در کو دیکھتے ہیں کبھی صبا کو کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں نظر لگے نہ کہیں اس کے دست و بازو کو یہ لوگ کیوں میرے زخم جگر کو دیکھتے ہیں #غالب
0
0
0
@tmna85359479
ISH
2 years
0
0
0