فrیd اnعaم Profile Banner
فrیd اnعaم Profile
فrیd اnعaم

@_1frf

Followers
1,167
Following
1,187
Media
172
Statuses
13,631

▪︎ فرمانِ امیرالمجاہدین▪︎ ◇-سب سے بڑا فرض ہے حضورﷺکی عزت-◇

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@_1frf
فrیd اnعaم
1 month
*جو سَر پہ رکھنے کو مِل جائے نعلِ پاکِ حضور تو پھر کہیں گے کہ ہاں تاجدار ہم بھی ہیں*🥹🙏❤️ #TLP_Promotion
0
9
15
@_1frf
فrیd اnعaم
2 months
امید کیا ہے سیاست کے پیشواؤں سے یہ خاک باز ہیں، رکھتے ہیں خاک سے پیوند #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں 😭🇵🇸 #TLP_Promotion 10
1
20
14
@_1frf
فrیd اnعaم
2 months
*ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد اس کوہ بیاباں سے حدی خوان کدھر جائے* #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸 #TLP_Promotion 12
2
19
12
@_1frf
فrیd اnعaم
2 months
اَلْقَلْبُ شَجٍ وَّالْھَمُّ شُجُوْں دِل زَارچُناں جاں زیر چُنُوں پت اپنی بپت میں کاسے کہوں مرا کون ہے تیرے سوا جانا 🌹صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم🌹 #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں #TLP_Promotion
1
25
12
@_1frf
فrیd اnعaم
2 months
لَکَ بَدْرٌ فِی الْوَجْہِ الْاَجْمَلْ خط ہالۂ مہ زُلف اَبر ِ اَجل تورے چندن چندر پرو کنڈل رحمت کی بھرن برسا جانا 🌹صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم🌹 #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں #TLP_Promotion
1
23
13
@_1frf
فrیd اnعaم
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! *جسے دید تیری نصیب ہو وہ نصیب قابلِ دید ہے کہ شَبِ برات ہے رات اُسے تو، دن اس کے واسطے عید ہے* #TLP_Promotion
Tweet media one
1
4
10
@_1frf
فrیd اnعaم
3 months
امیر محترم علامہ سعد حسین رضوی صاحب کا وہ جملہ درست ثابت ہو گیا کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی سیاسی طلاق ہی نہیں ہوئی اور جب نواز شریف صاحب وزیراعظم بنیں گے تو سب سے پہلا ووٹ ان کو وزارت عظمی کے لیے بلاول کا ہی پڑے گا #ملنگ_قبیلہ
1
4
8
@_1frf
فrیd اnعaم
2 months
◇_اگر رمضان شریف میں شیطان کی بجائے انٹرنیٹ کو بند کیا جائے_◇ ◇ _تو لوگ زیادہ نیک ہو جائیں گے😂😂 #TLP_Promotion کاپی پوسٹ
0
11
8
@_1frf
فrیd اnعaم
2 months
* مُسلماں آں فقیرِ کَج کُلاہے * * رَمِید اَز سِینہ اُو سُوز آہے * * دِلَش نالَد چرا نالد بنَدانَد * * نگاہے یارسول اللہ نگا ہے * 🙏😭 #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں 🇵🇸🇵🇸🇵🇸 #TLP_Promotion
1
13
7