Typing551 Profile Banner
مدثر رضوی Profile
مدثر رضوی

@Typing551

Followers
482
Following
1K
Media
259
Statuses
2K

Life is journey from Allah To Allah (☝) TLP worker

Talagang, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Typing551
مدثر رضوی
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کچھ مساٸل کی وجہ سے کافی دن بعد اس عزم کے ساتھ واپسی۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لَبیک َیارَسُول اللّہﷺ طالب دعا۔مدثر رضوی #TLP_Promotion
1
2
2
@Typing551
مدثر رضوی
2 years
*آپ کو دیکھا تو عشق لازم کر لیا خود پے۔۔۔۔!🥹🥀❤️* *ورنہ خود سے عہد کیا تھا کبھی محبت نہ کرے گے۔۔۔۔!🥹🥀❤️* روح من۔۔۔۔۔! #حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر🩶
0
0
0
@_gujjar_2
Sohail Rafique Gujjar
2 years
معافی مانگنے سے یہ کبھی ثابت نہیں ہوتا کہ ہم غلط اور دوسرا صحیح ہےبلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ معافی مانگنے والے میں رشتے نبھانے کی قابلیت دوسرے سے زیادہ ہے ۔​ اے اللہ اس مبارک مہینے کے صدقے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی عطا فرما آمین😢 #حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر #TLP_Promotion
0
5
3
@AL_QUDS_16
khak Zadi
2 years
کچھ شرم کرو، کچھ تو غیرت دکھاؤ ! بے غیرت حکمرانوں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی چیخیں تمہیں سنائی نہیں دیتی کیا؟😭💔 #حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر #TLP_Promotion
0
7
3
@Typing551
مدثر رضوی
2 years
مختصر خطبہ جمعہ معروف فلسطینی مبلغ محمود الحسنات نے فرمایا ،کہ اگر 30ہزارشہدا 70ہزار زخمی اور20لاکھ بے گھر فلسطینی مہاجرین کو دیکھ کر امت نہیں جاگی تو میرے الفاظ کی کیا اہمیت ،میں کیا کہوں کس کو کہوں ، آپ صفحیں سیدھی کریں نماز پڑھتے ہیں😔🙏🏻🙏🙏😓 #حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر
0
7
5
@AL_QUDS_16
khak Zadi
2 years
کیا ایک بیٹی جو بیس برس سے اغیار کی قید میں ہے، اس عزت وآبرو اس کا وقار اور عزت نفس سب کچھ بے مول ہے؟ 😥🥺 #حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر #TLP_Promotion
0
12
6
@dilj7777
wafea
2 years
232324 عورت مارچ والی آنٹیاں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھاتی ؟؟ #حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر
0
4
3
@AL_QUDS_16
khak Zadi
2 years
فریاد اے کشتی امت کے نگہبان بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے #حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر #TLP_Promotion
1
8
10
@_3frf
Memo
2 years
بیت المقدس بھی اُسی طرح فتح ہو گا جس طرح مکہ فتح ہوا تھا #حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر #TLP_Promotion
1
1
2