Zil E Huma Dar Profile Banner
Zil E Huma Dar Profile
Zil E Huma Dar

@ZilayHumaDar

Followers
27,520
Following
964
Media
5,422
Statuses
89,307

I embrace the power of words to bridge gaps, foster understanding and celebrate diversity. #ہماکازاویہ

uk
Joined March 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
نہ بانٹنے والے کی تشہیر نہ وصول کرنے والے کی تذلیل
110
623
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 months
کلاس میں پہنچ کے ویسے ہی ٹویٹر کھولا اور میاں صاحب کی ریٹائرمنٹ کیخبر پڑھ لی۔ اب ساتھ بیٹھی گوریاں پوچھ رہی ہیں کہ آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں۔ اس نقصان کا کیسے اظہار کروں Love you Miah Sahib 💔💔
152
779
3K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
کسی کو یاد ہے مشرف دور میں جب بریگیڈیئر اعجاز نے پرویز رشید پہ تشدد کروایا۔ ان کو برہنہ حالت میں ان کی بیٹی کے سامنے لایا گیا جس کے بعد وہ ہوش و حواس کھو بیٹھے۔ بہت عرصہ ان کا بیرون ملک نفسیاتی علاج کیا گیا۔ ایک بھی پی ٹی آئ کا سیاستدان دکھا دیں جس نے مذمت کی ہو۔
141
957
3K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
آج کا سب سے بہترین ٹاک شو۔
49
1K
3K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
10 months
منٹو کے ہاں پہلی بیٹی پیدا ہوئی تو صفیہ کی والدہ نے سرد آہ بھری اور کہا کہ کیا برا تھا اگر پہلا لڑکا ہی ہو جاتا۔ خیر خدا اب دوسری اولاد بیٹا دے۔ منٹو کو یہ بات بری محسوس ہوئی تو اس نے اپنی ساس، صفیہ منٹو کی والدہ کو یہ کہہ کر خاموش کروا دیا
Tweet media one
85
230
3K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
اندازہ کریں کہ ڈاکٹر کے پاس سادہ ماسک ہے اور باقی سب N95 استعمال کر رہے ہیں۔ ابھی بھی ڈاکٹر ہڑتال نہ کریں تو کیا کریں ؟؟
Tweet media one
150
879
3K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 months
جو لڑکیاں سکارف اوڑھتی ہیں، وہ بخوبی جانتی ہیں کہ سر سے دوپٹہ سرکے بھی تو فوراً ٹھیک کیا جاتا ہے۔ مریم نواز نے اس لڑکی کو دوپٹہ گفٹ نہیں کیا جو لبرلز کے منہ سے جھاگ نکلے جا رہی ہے۔ اس کا دوپٹہ ڈھلکا جو مریم نے درست کر دیا۔ لبرلز اپنا ساڑ کہیں اور نکالیں
47
776
3K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
5 years
اردو کا قتل کس نے کیا؟ لاہور والے: ہماڑے پے الزام نہ لگاؤ۔ پشاور والے: میں اردو سے پیار کرتی اے۔ کوئٹہ والے: اردو تو اماری پہلی محبت ہے۔ حیدرآبادی: میرے کو نکو پتہ۔ کراچی والے: ہم نے کرا 😜😜😜
293
515
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 months
سمجھ سے باہر ہے کہ پٹواری ایک دم سے بدل کیسے گئے شاید اپنی قیادت کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کا معاملہ تھا یا میاں صاحب کے وزیر اعظم نہ بننے کا غصہ۔ لیکن اب کسی سے پوچھے بنا ہر مورچہ سنبھال کے بیٹھے ہیں۔ جیسا منہ ویسے چپیڑ مارتے ہیں
86
639
3K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
Couldn’t stop laughing 🤣🤣🤣
Tweet media one
194
598
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 months
جناب @NawazSharifMNS صاحب: مودی بنیے۔ بہادر شاہ ظفر بننے کازمانہ گزر گیا۔ آزاد کو ساتھ ملائیے اور حکومت بنائیے اور سب سے پہلے مریم اورنگزیب کی جگہ رانا ثنا اللہ کا انفارمیشن سیکریٹری بنائیے ۔
48
624
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
10 months
جب سٹالن کا انتقال ہوا تو اس کے جانشین خروشیف نے کمیونسٹ پارٹی کی کانفرنس میں سٹالن کے جرائم بیان کرنا شروع کر دیے، وہاں موجود ہر شخص حیران تھا کہ ایک لیڈر پچھلے لیڈر پر اتنی سخت تنقید کیسے کر سکتا ہے۔ تقریر کے دوران جب ہال لوگوں سے کھچا کھچ بھرا گیا تھا
19
293
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
فیصلہ سنتے ہی آپ کا فوری ردعمل کیا تھا؟ میں نے تو چیخ ماری اور کہا الحمدللّٰہ! پاکستان زندہ باد۔
256
118
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
میلے بے بی نے سب کچھ تباہ کر دیا ؟؟؟
Tweet media one
118
450
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
9 months
معروف ٹی وی ایکٹر اورنگ زیب لغاری کو مری میں ایک شخص نے گرمجوشی سے ہاتھ ملاتے ہوئے کہا کہ آپ فردوس جمال ہیں نا میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں۔ تو اورنگ زیب لغاری صاحب مسکرا کر بولے کہ جتنا مجھے دکھ ہوا کہ تم نے مجھے نہیں پہچانا
29
115
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
لیکن تم ارشد شریف کو بھگا سکتے ہو
Tweet media one
148
365
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
میں 1987 ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﭘﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺑﺪﺣﻮﺍﺱ ﺗﮭﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ۔ ﺑﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ میرے دوستوں میں سے تھے.
103
477
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
10 months
نواز شریف ۔ مقدمے کا دورانیہ 6 ماہ ۔ 100 بار طلب ہوا ، 100 پر حاضر ہوا ۔ عمران خان ۔ مقدمے کا دورانیہ 14 ماہ ۔ 40 بار طلب ہؤا، صرف 3 بار حاضر ہوا ۔ ان میں سے بھی 1 بار گاڑی سے حاضری لگائی اسپیڈی ٹرائل کس کا ہؤا اور شیر کی طرح عدالت کا سامنا کس نے کیا ؟؟ قاری حنیف ڈار
22
896
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 months
تحریک انصاف اسی بات کا بدلہ لینے کے لیے تو قاضی صاحب کے خلاف پراپیگنڈا نہیں کر رہی ؟
Tweet media one
36
620
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
11 months
ایک دفعہ میں پیرس کے ادبی میلے میں شریک ہوا تو وہاں میری آمد کی خبرسن کر ایک مصور مجھ سے ملنے آیا اور کہا : "میں بھی داغستانی ہوں، فلاں گاؤں کا رہنے والا ہوں لیکن تیس برس سے یہاں فرانس میں ہوں۔" داغستان واپسی پر میں نے اس کے عزیزوں اور ماں کو تلاش کیا۔
53
283
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
کعبہ شریف میں گو نواز گو کے نعرے لگوانے والوں کو بھی قائد کے مزار پہ “ووٹ کو عزت دو” کے نعرے پہ اعتراض ہے۔ حکمرانوں کی یاداشت بہت خراب ہے۔
14
446
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
خان جب انٹرویو دیتا ہے تو ذلیل ہوتا ہے۔ جب زیادہ انٹرویو دیتا ہے تو زیادہ ذلیل ہوتا ہے۔
29
294
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ عرب کی گلوکارہ امُ کلثوم کا تھا جس میں تقریباً چالیس لاکھ لوگوں نے شرکت کی بال ٹھاکرے کی آخری رسومات میں تقریباً تیرہ لاکھ افراد نے شرکت کی دوسری طرف خلیفہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جنازہ چند افراد نے پڑھا۔ جنازہ تقویٰ کا معیار نہیں،اعمال ہیں
122
275
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
میاں صاحب کا پاسپورٹ کینسل کرواتے کرواتے اپنے سفارت خانے کا اکاؤنٹ منجمد کروا بیٹھے۔ ہر شاخ پہ عمران خان بیٹھا ہے انجام گلستان کیا ہو گا۔
27
296
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 months
یہ ہوتا ہے منافق اور یہ ہوتی ہے منافقت
40
1K
2K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
ڈوب کے مر جاؤ عمرانڈوز
Tweet media one
72
605
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
ہمارے خاندان میں آج کل شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور واحد پٹواری ہونے کے ناطے بندوقوں کا رخ میری طرف ہے۔ چھوٹی سے چھوٹی غلطی پہ بھی ڈانٹ کے فرسٹریشن نکالی جا رہی ہے۔ لیکن ہم حالت سرور میں ہیں۔ انصافیے تتے توے پہ اور ہم جھولا جھول رہے ہیں۔ #عدم_اعتماد #NoConfidenceMotion
116
136
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
Good morning 😁😁
Tweet media one
48
264
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
برطانیہ میں پاپا جونز کے مالک کے خلاف تحقیقات کا آغاز۔ نظر ہی لگا دی @Ahmad_Noorani آپ نے۔
17
297
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 months
امبانی جیسے کئی خاندان پاکستان میں بھی ہوتے اگر بھٹو nationalisation کے نام پہ تمام بڑی صنعتیں ہتھیا نہ لیتا۔پھر کسی نے بنگلہ دیش تو کسی نے سعودی عرب میں فیکڑی لگا لی۔ ورنہ آج کیسی کئی سو بڑی فیکڑیاں ہوتیں، لوگ بر سر روزگار ہوتے اور پاکستان اس معاشی بحران میں نہ ہوتا 💔💔💔
62
459
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
جاوید لطیف نے شمسی بیس امریکہ کے حوالے کیے۔ اس لیے وہ غدار ہے۔
19
295
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
وہ دیکھو نقشے میں ابھی صومالیہ رہ گیا ہے۔ وہاں کا دورہ کر کے وہاں سے بھی لچھ مانگ لاؤ۔
Tweet media one
53
197
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
جون ایلیا اور زاہدہ حنا کی بیٹی فینانہ فرنام کی دل گداز تحریر......... آج ابو کی انیسویں برسی ہے دنیا اور ان کے مداحوں نے انھیں آج کے دن کھویا تھا مگر میں نے ابو کو سالہا سال پہلے کھو دیا تھا۔یہ وہ موضوع ہے جس پہ میں بات نہیں کرتی یا نہیں کرنا چاہتی تھی اور برسوں خاموش رہی
90
294
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
1 year
خاں صاحب: آپ خود کشی کر کے ان کا منصوبہ ناکام بنا دیں
Tweet media one
98
223
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ 100K❤️
15
167
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
ایک دن جنرل صاحب کے ہاں گیا تو ان کے پاس چاۓ بنانے کے لیے ماچس بھی نہ تھی۔ پوچھنے پہ ارشاد کیا کہ ماچس کا بارود اتار کے افغان مجاہدین کو بھیج دیتا ہوں تاکہ وہ گولہ باری میں کمی نہ آنے دیں۔ بیگم پڑوسیوں سے آگ ادھار مانگ لاتی ہے۔
54
182
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
8 months
ایک بنگالی نے قتیل شفائی کے پیر پکڑ لئے اور گزارش کرنے لگا "دادا ہوم بھی شاعری سیکھے گا".... کافی منت سماجت کے بعد قتیل شفائی مان گئے اور بولے - جیسے میں بولوں ویسے ہی تم بولنا!.... بنگالی :- ٹھیک ہے -
63
129
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
امریکہ میں جب ایک جوڑے پہ دہشت گردی کا الزام ثابت کرنے کے لیے ان کی apple id کھلوانے کی کوشش کی گئی تو apple والے عدالت چلے گئے کہ یہ ہمارے بنیادی پرائیویسی ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔ جاوید ہاشمی کے اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے والے لوگوں کو کس منہ سے روشن پاکستان اکاؤنٹ کھلوانے کا کہیں گے
31
398
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
نام ہی کافی ہے ارشد ندیم 👏👏👏
17
276
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
کینیڈا میں ایک مسلمان خاندان کو قتل کیا گیا تو ان کا وزیر اعظم خود وہاں پہنچا اور گھٹنے کے بل بیٹھ کے اظہار یکجہتی کیا۔ #سیالکوٹ سانحہ میں ہم سب کو اظہار افسوس کرنا ہے۔ کسی اگر مگر کے بغیر۔ بحیثیت مسلمان ہم شرمندہ بحثییت قوم نرے درندے
39
293
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
جلسے کی گہما گہمی میں زعیم قادری،ماروی میمن اور چوہدری نثار کو مت بھول جائیے گا۔
34
184
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 months
میری @AzmaBokhariPMLN اور @SaniaaAshiq سے گزارش ہے کہ PEEF کے تحت سکالر شپ لینے والے اور دانش سکولز سے تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ کی تشہیر کی جاۓ۔ لوگوں کو پتاچلے کہ پنجاب کا literacy rate ان اقدامات سے کتنا بڑھ گیا ہے۔
22
525
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
ہارون الرشید فرماتے ہیں کہ پینتالیس منٹ کا راستہ تھا، خاتون کو ڈیڑھ گھنٹہ کیوں لگا؟ حضرت: وہ مظلوم نہیں جانتی تھی کہ آپ جیسے لوگ بھی اسی سوچ کے مالک ہیں ورنہ وہ کبھی فرانس سے ہی پاکستان نہ آتی۔
36
268
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
خان صاحب دجال ہیں ؟
Tweet media one
121
232
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
خدارا اپنی ننھی بیٹیوں کو دکانوں یا باہر اکیلے بھیجنے سے گریز کریں۔ یہاں انسان نہیں حیوان بستے ہیں۔ 🙏🙏🙏
30
226
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
جنھوں نے بھٹو کو قتل کروایا، انھی کی مدد سے ہم پارلیمنٹ میں آۓ۔ سچ جان کے جیو
Tweet media one
46
255
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
ایک بار طاہرہ سید کا انٹرویو دیکھ رہی تھی. اس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ بطور سنگل پیرنٹ اپنے بچوں کی زندگی سے متعلق فیصلے کیسے کرتی ہیں. ان کے جواب نے مجھے شاکڈ کر دیا. انہوں نے کہا کہ جب بھی اپنے بچوں سے متعلق فیصلہ کرنا ہوتا ہے
95
225
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ دعاؤں کی التجا ہے۔ 🙏🙏
372
42
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
9 months
پچھلے سال سے یو کے کی حکومت نے مختلف کیٹیگریوں کے لیے ورک پرمٹ کی اجازت دی ہے۔یہ ویزے عام طور پہ 3سال کے لیے ہیں جن کو بعد میں extend بھی کروایا جا سکتا ہے۔ ان ویزوں کی بڑی خوبی یہ ہے کہ آپ اپنے ویزے پہ اپنی فیملی کو بھی ساتھ لا سکتے ہیں۔اس میں care visa کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ ہے.
37
199
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
حکومت کہہ رہی ہے کہ نواز شریف نے کروز میزائل کے بارے میں قومی راز افشا کیا ہے۔ عقل مندوں کو یہ نہیں معلوم کہ امریکہ پاکستان سے اسامہ لے جاتا ہے اور آپ کو پتا نہیں چلتا تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اس نے میزائل داغا اور اسے پتا نہ ہو کہ وہ کہاں ہے۔ کدی عقل نال وی سوچ لیا کرو 🤦‍♀️🤦‍♀️
23
256
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
خان صاحب کی عقل مندی دیکھیں کہ انھوں نے ماں کے علاج کے لیے بلا نہیں بیچا، حکومت سے پلاٹ مانگ لیا،بلا نہیں بیچا، ہسپتال کے لیے حکومت سے زمین اور عوام سے چندہ لی،بلا نہیں بیچا۔ جہانگیر ترین سے گاڑی لی لیکن بلا نہیں بیچا، ابھی بھی کم تنخواہ کا رونا رویا لیکن ۔۔۔۔ بلا نہیں بیچا
Tweet media one
87
400
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
نیب چیئرمین کی مدت ملازمت آج ختم ہو رہی ہے۔ اس بندے سے اساتذہ کی بدتمیزی، اسد منیر کی خود کشی اور سر تا پا رشوت کی تفتیش ہونی چاہیے۔
29
246
997
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 months
If decency has a face. Bravo Irfan Nawaz Memon Sahib 👏👏👏
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
3 months
توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے چھ ماہ قید کی سزا پانے والے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا موقف
402
486
2K
34
269
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 months
مہر بخاری رانا صاحب سے چھترول کے بعد
27
383
1K
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
اسلام میں جب عورت کو پردے کا حکم دیا تو اس سے پہلے مرد کو نگاہیں نیچے کرنے کا حکم دیا ہے۔ جو لوگ موٹروے واقعہ میں عورت کو محرم کے بغیر جانے اور پردے کا سبق دے رہے ہیں، وہ بلاواسطہ ان حیوانوں کی اس درندگی کو جائز سمجھ رہے ہیں۔ یہی کسر رہ گئی تھی۔
98
179
957
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
پچھلے کچھ دن کافی پریشانی کے گزرے۔ بہترین زندگی گزارتے گزارتے اچانک روٹین کا ٹسٹ کروانے گئی تو ہولناک بیماری کا انکشاف ہوا۔ (بیماری کا نام قصداً نہیں لکھ رہی کیونکہ مقصد ہمدردی سمیٹنا یا علاج ڈھونڈنا نہیں ہے)نہ کوئ علامت، نہ کوئ وجہ لیکن صحت نے ایسا الجھایا کہ ایک وقت آیا
333
87
935
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
مرحوم زلفی بخاری نے وسیم بادامی کے پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان حکم دیں تو دو منٹ میں دہری شہریت چھوڑ دوں گا۔ ہم کم فہم ان کی برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان سمجھتے رہے۔ آج پتا چلا وہ پاکستانی شہریت سے دور بھاگ گئے ہیں۔
16
248
898
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
کزن صاحب فون کر کے فرماتے ہیں کہ ایک تقریر سے کونسا پاکستان کی تقدیر سنور جانی ہے۔ہے تو ایک اشتہاری ہی۔ عرض کیا کہ بھائ صاحب:خان کی UN کی تقریر سے کونسا کشمیر آزاد ہو گیا اور جہاں تک اشتہاری کی بات ہے، ہم تین سال سے اشتہاری کو وزیر اعظم کی کرسی پہ بیٹھے دیکھ رہے ہیں۔ فون بند 🤨
30
198
904
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
کینیڈا انٹر نیشنل سٹوڈنٹس سے بیس ہفتے فی گھنٹہ سے زیادہ کام نہ کرنے والی پابندی ختم کر رہا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ آپ کینیڈا میں پڑھنے کے لیے جائیں۔ چار سال میں ڈگری اور کینیڈین پاسپورٹ دونوں مل جائیں گے۔
43
141
893
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 months
سارے لبرلز اور مولوی عالم بالا میں پہنچ چکے ہیں، سوشل میڈیا ٹیم کومہ میں ہے، میڈیا والے آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں اور عورت مارچ والوں کے لیے ثوبیہ شاہ کا ذاتی مسلہ ہے۔ ڈوب کے مر جائیں سب جن کو مذمت کی بھی توفیق نہیں ۔ #BeBraveSobiaShah #StayStrongSobiaShah
11
561
938
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
10 months
تو اچانک کسی نے خروشیف پر آواز لگائی، اس وقت آپ کہاں تھے؟ ہال میں خاموشی چھا گئی۔خروشیف نے مجمع سے کہا:یہ سوال کس نے کیا؟ کسی نے جواب نہیں دیا: اس نے کہا: جس نے یہ سوال کیا وہ کھڑا ہو جائے،کوئی کھڑا نہ ہوا۔ خروشیف نے چہرے پر مسکراہٹ کے ساتھ کہا: اس وقت میں آپ کی جگہ پر بیٹھا تھا
7
82
894
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
امریکہ ہم سے اڈے مانگنے کے لیے ذہن بنا رہا تھا۔ پھر ہم نے دارالحکومت امریکہ کے حوالے کر کے بازی پلٹ دی۔ ایسا ہوتا ہے وژن۔
21
172
885
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
آپ کمال ہیں۔ نہ آپ کے لیے پلاٹ، نہ آپ کے بچوں کے لیے کم فیس، نہ آپ کے خاندان کا فری علاج۔ لیکن آپ کی حب الوطنی ان تمام ضرورتوں سے بالاتر ہیں۔ آپ کو قوم کا سلام۔ 👏👏👏👏
Tweet media one
Tweet media two
26
236
905
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 months
رفیق تارڑ کے پوتے اورسائرہ تارڑ کے بھتیجے ہونے کی ہی لاج رکھ لیں جناب @TararAttaullah #رابعہ_انعم_نامنظور
33
501
922
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
رات ARY News کی پہلی خبر یہی تھی “فارن فنڈنگ نہیں، ممنوعہ فنڈنگ ہوئ ہے۔ الیکشن کمیشن نے بھی مان لیا”۔ یعنی ہمارا پڑوسی ہندوستان نہیں انڈیا ہے۔
24
211
873
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
1996 کوئٹہ میں 4 ایکڑ زمین لی,کاغذات تیار کروائے جب اپنی زمیں پر گھر بنانے کی پلاننگ کی تو آرمی کیطرف سے مجھے روک دیا گیا اور میری اپنی زمیں پر مجھے داخل ہونے سے منع کر دیا گیا.میری طرح اور کئی لوگ جو مالک تھے انکو اپنے حق سے محروم ہونا پڑا وجہ بتائی گئی کہ وہ فائرنگ رینج ہے۔
23
306
856
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
میاں صاحب: سانوں وی واپس وزیر اعظم ہاؤس جانا اے۔
Tweet media one
32
113
870
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
اداکارہ میرا کا صابر شاکر کو ٹیوشن پڑھانے کا اعلان 😁😁
43
143
843
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
سب کزنز ہمارے گھر الیکشن رزلٹ دیکھنے جمع ہیں اور سب چول تبدیلی کے سپوٹر ہیں ۔ پہلے ہی کہہ دیا کہ کھانے کی امید نہ رکھیں۔بحث میں میاں صاحب کے خلاف بات کرنے والے کو چاۓ بھی نہیں دوں گی۔ میرا گھر میری مرضی 😁😁😁
84
74
836
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ فخرِ عالم کو لوگ ایک گلوکار کی حیثیت سے جانتے تھے، پھر جناب نے باجوہ صاحب کی حمایت کر دی 🤣 اب جنرل رانی کے نواسے کی حیثیت سے لوگوں کو دھڑا دھڑ بلاک کیے جا رہے ہیں۔ 🏃‍♀️🏃‍♀️🏃‍♀️
28
223
836
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
5 years
زندگی میں ایک ہی بار لڑائ ہوئ وہ بھی لندن میں افغانیوں سے۔ انھیں زیادہ تکلیف اس بات سے ہوئ کہ پشتو میں جواب دے رہی تھی۔ آج بھی باہر جانے کی اجازت نہیں مل رہی کہ کہیں آج بھی کوئ چاند نہ چڑھا دوں😷 پاکستان کو برا کہنے والا کوئ بھی ہو،میری طرف سے جہنم میں جاۓ۔ پاکستان زندہ باد
52
142
834
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
ہم 1988 میں جب نویں کلاس میں پڑھتے تھے ، اس وقت اسکول یونیفارم میں کیمل کے شلوار قمیض اور سفید جوتے ہوتے تھے ۔ ہیڈ ماسٹر صاحب یونیفارم کے معاملے میں بہت سختی سے پیش آتے تھے اس لئے تمام طلباء یونیفارم پہن کر آتے تھے سوائے دو ایک کے جو غریب ہوتے تھے۔
52
213
828
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 months
انگلینڈ میں ARY کو جھوٹی خبریں چلانے پہ تیرہ بار جرمانہ ہوا۔ یہاں تو کسی صحافی تنظیم نےنہیں کہا کہ یہ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے کیونکہ یہاں defamation کے قانون بہت سخت ہیں۔ پاکستان میں بھی جھوٹی خبروں کے خلاف ہرجانے کا قانون بنائیے اور پھر سب کے منہ سے سچ سنیے۔
12
356
875
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
اوورسیز اوسطاً پانچ سال میں دو سے تین ماہ پاکستان رہنے جاتے ہیں جس میں زیادہ وقت ان کا گھومنے اور ملنے ملانے میں گزرتا ہے اور چاہتے یہ ہیں کہ پانچ سال اسی حلقے میں رہنے والے کے برابر ووٹ کا حق ملے۔ نہ حلقے کے مسائل کا اندازہ،نہ زمینی حقائق سے آگاہی۔ ووٹ امانت ہے توشہ خانہ نہیں
33
219
839
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
جنرل کیانی سفر میں کبھی کھانا نہیں کھاتے تھے، جب بھی کھاتے، کوئ پلاٹ، کوئ جزیرہ کھاتے۔
26
162
827
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
پی ٹی آئ نے ٹی وی اور فلمی اداکاروں سے paid ٹویٹس لکھوائیں تو جواب میں تھیٹر آرٹسٹ نون لیگ کی حمایت میں آ گئے۔ سب انصافی صحافیوں کا ایک ٹویٹ سے ستیا ناس کر دیتے ہیں 🤣🤣
24
166
811
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 months
ریاست ان یو ٹیوبرز کو ٹیکس نیٹ میں لاۓ، ان کے content پر سینسرشپ لگاۓ ورنہ کل کو یہ سب پاکستان میں فسادات کروا رہے ہوں گے #ArrestRaiSaqibKharal
23
500
857
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
جب شیخ رشید وزیر داخلہ بنے گی تو اس کی ایک ویڈیو آۓ گی۔ ایک طمانچہ میڈیا کو لگے گی ایک سپریم کورٹ کو لیکن دونوں کو شرم نہیں آۓ گی اور شیخ صاف بچ جاۓ گی۔
23
90
810
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
جن لوگوں کو مریم نواز کے کوٹ لکھپت جیل کے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگانے پہ حیرانی ہے، وہ مشرف دور میں ریگیڈیئر اعجاز شاہ کے پرویز رشید صاحب پہ ہونے والے مظالم یاد کریں جس کے نتیجے میں ان کی یاداشت متاثر ہوئ۔ دشمن جذباتی ہی نہیں ، گھٹیا بھی ہے۔
16
208
803
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قول ہے “پہلا پتھر وہ مارے جس نے کوئ گناہ نہ کیا ہو”۔ مرنا تو ہم سب نے ہی ہے اور گناہ سے پاک بھی ہم نہیں۔ اس لیے مرحومین کے لیے بخشش کی دعا واجب ہے تاکہ ہمارے مرنے پہ بھی کوئ دعاۓ مغفرت کہے۔ اللہ ہم سب کو عزت کی موت نصیب کرے آمین #عامر_لیاقت_حسین
34
137
816
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
جناب: آپ کو قبرستان لے جایا جا رہا ہے تاکہ آپ کی علامتی تدفین ہو سکے۔ زندہ لاش نہ ہو تو
Tweet media one
23
215
792
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
یہ بات آپ کے والد نے بھی سوچی ہوتی تو آج ہم کتنے سکون میں ہوتے۔
Tweet media one
55
187
797
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
ضیاء الحق کی قبر پہ شور مچانے والے ہمت کریں اور GHQ کے سامنے جا کے نعرے لگائیں۔ 🏃‍♀️🏃‍♀️🏃‍♀️
31
104
798
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
مجھے تاریخ سے نہیں لڑنا۔اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 10 دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر کہے حضرت حسینؓ کا پانی 7 دن بند رہا تب بھی ٹھیک لیکن تاریخ کو چھیڑنے کی بجائے تاریخ کا مطالعہ کرتا ہوں تو مجھے نظر آتاہے کہ اسلام کی تاریخ میں صرف حضرت حسینؓ کی ہی شھادت مظلومانہ یا دردناک نہیں
43
227
775
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
ہسپتال میں ہر طرف انڈین نرسوں کا راج ہے۔ پاکستانی نرسز کو بھی اس طرف سوچنا چاہیے۔ فیملی ویزا بھی آسانی سے مل جاتا ہے۔ باقی سہولتیں بھی میسر ہوتی ہیں۔
112
106
780
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
پرسوں bbq پہ کزن نے کہا کہ میاں صاحب نے پہلی بار خرچ کیا اس لیے نکاح پہ دُکھی تھے۔ میں نے کہا کہ خان بیٹی کی شادی کرتا تو پتا چلتا کہ نکاح کا فنکشن لڑکی والوں کا ہوتا ہے۔مریم نے اپنے بچے وقت سے بیاہ دیے۔ نہ یہودیوں کے پاس پرورش پانے دی نہ بے نامی بچے رکھے۔ کل نہاری کھانے نہیں آۓ
44
122
779
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
فنکار طبقے کا خان سانپ سے الگ ہی رومانس ہے۔ بھئ اتنا پسند ہے تو گھر لے جاؤ لیکن عوام کی جان چھڑوا دو۔
59
98
775
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
زیادہ پرانی بات نہیں جب کراچی میں مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا۔تب کسی نے مذمت کی؟ اور پھر جب مریم نواز نے کہا کہ نیب نے ان کے واش روم میں بھی کیمرے لگاۓ تھے؟ تب کس کی حکومت تھی؟ کسی کا ضمیر تب جاگا؟ آج سب کو اخلاقیات یاد آ گئی ہیں۔ چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
19
196
781
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
جنید صفدر کی شادی ویسی ہی ہوئ جیسی ایک امیر خاندان کے چشم و چراغ کی ہوتی ہے۔ لیکن اس میں مریم نواز کی وجہ سے لوگوں نے زیادہ دلچسپی لی۔ اس سے زیادہ خرچہ ثاقب نثار نے اپنے بیٹے کی شادی پہ کیا لیکن چونکہ عوام کا دھیان نہیں تھا اس لیے بات دب گئی۔ اس لیے تنقید کے بجاۓ خوش رہنا سیکھیں
14
104
772
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
سب کو وراثت میں حصہ ملنا جائز ہے جس سے وہ جائیداد اور گاڑیاں خرید سکتے ہیں۔ صرف میاں شریف صاحب کی اولاد کو وراثتی حصہ ملنا غیر قانونی اور ناجائز ہے۔ ڈکشنری میں بلیک لاء کی تعریف ہی بدل دیں سرکار۔
19
196
766
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
کل پورے خاندان کی مشترکہ افطاری تھی۔ تمام انصافیوں نے سڑے دل سے مبارک باد دی اور امید کا اظہار کیا کہ جلد ہی تمام اتحادی آپس میں لڑیں گے۔ میں نے بس مسکرا مسکرا کے سب کو شکریہ کہا۔ ایسا حسین نظارہ بہت عرصے بعد ملا۔
27
65
751
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
کاشف عباسی نے اپنے پروگرام کا زیادہ وقت شبلی فراز کو دیا لیکن مصدق ملک صاحب نے جس اطمینان سے چھترول کی، فراز صاحب کو روح کو عالمِ بالا میں اطمینان نصیب ہوا ہو گا۔ 🏃‍♀️🏃‍♀️🏃‍♀️
15
138
751
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
ابھی تو ڈیپ سٹیٹ کہہ کر ہیلری نے اسامہ والا بدلہ لیا ہے۔ ڈریں اس دن سے جب وہ صابر شاکر کی انگریزی کا بدلہ پاکستانی شہروں سے لے گی 😁
11
121
727
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
جب MBA میں داخلہ لینے کا وقت آیا تو احتیاطاً کافی یونیورسٹیوں میں apply کر دیا۔ قسمت دیکھیں کہ مانچسٹر میں رہنے والوں کو لندن میں داخلہ مل گیا۔اب گھر والوں کو احساس ہوا کہ اتنی نکمی لڑکی کہیں رہنے کے لائق نہیں ہے۔
94
77
732
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
میں شدید خاندانی دباؤ اور مسائل کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر سوشل میڈیا ٹیم کے عہدے سے جڑےاور پارٹی سے وفاداری کا اعلان کرتی ہوں کیونکہ میرا تمام خاندان ن لیگ سے تعلق رکھتا ہے اس لئے بزرگوں کے شدید دباؤ کے باعث میں اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے پہ مجبور ہوں اینج اے تےانج ہی سہی
39
84
728
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
2 years
اللہ خان سانپ کی عمر دراز کرے اور انصافیوں کو ان کا گوبر کیک سمجھ کے کھانے کی توفیق دیتا رہے۔ 🏃‍♀️🏃‍♀️🏃‍♀️
31
456
751
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
ان شاء اللہ کل سے برطانیہ میں کرونا ویکسین کا انسانوں پہ استعمال شروع کر دیا جاۓ گا۔ اللہ اس میں کامیابی عطا کرے آمین
72
52
713
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
سمسٹر بریک میں جب پاکستان چھٹی گزارنے گئی۔ابا کے دوست نے قریبی گاؤں میں سکول کھولا اور ابا کے حکم پہ مجھے وہاں پڑھانے کا حکم مل گیا۔ ارد گرد کھلی فضا لیکن پنجابی بولنے والے بچوں کو انگریزی سکھانا سب سے مشکل کام ثابت ہوا۔ اسمبلی کے دوران ایک بچی نے کہا: teacher: may I sit down
53
87
714
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
3 years
تمام افراد اس برطانوی قانون سے واقف نہیں کہ یہاں کوئ بھی جائیداد خریدنے کے لیے آپ کو proof of income بتانا پڑتا ہے۔ یہاں پانچ ہزار پاؤنڈ کسی اکاؤنٹ سے بھی آپ کے اکاؤنٹ میں آۓ تو بھی آپ کو ثبوت دینا پڑتا ہے کہ یہ پیسے کیوں آۓ۔ سر:سرینا عیسیٰ پہ الزام لگانے سے پہلے تحقیق ہی کر لیتے
25
164
691
@ZilayHumaDar
Zil E Huma Dar
4 years
یہ تو صرف #BajwaLeaks ہیں۔ جناب آصف غفور پہ بھی کوئ صحافی نظرِ کرم کر دے۔ سنا ہے ان کی اولاد بھی فراری چلاتی ہے۔
26
176
689