السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ"🙌🏻
اللہ تعالی قران میں ارشاد فرماتا ہے
کہہ دو میرے بندوں سے دنیا کے کہے پہ یقین نہ رکھو
” میں وعدہ خلافی نہیں کرتا🫀💜•“
— القرآن ( 3:
واٹس ایپ نے کوئی شدید قسم کا میرے جیسا
ویلا بندہ بٹھایا ہوا ہے سٹینگ کرنے پر
جس کو خود نہیں سمجھ آتی کہ سیٹنگ کرنی کون سی والی ہے
ایک ہفتہ نہیں گزرتا کہ اس کہ دماغ کا کیڑا ناچنے لگتا ہے
Assalamualaikum
*اللّٰہ حیثیت نہیں...نیت دیکھتا ہے... نیت صاف ہو تو....بے شک اپنے گھر بیٹھ کر خدا سے مانگ لو.....نیت صاف نہ ہو تو خدا کے گھر جا کر مانگو گے .....تو بھی کچھ نہیں ملے گا...😇❤️🌿💯*
یہ واٹس ایپ والوں کو کوئی سمجھاو یار اپ ڈیٹ وہ دیتے
ہیں اور بے عزتی ہمارے اماں ابا سے ہماری ہوتی
کہ تیرے پاس موبائل تھا تو نے چھیڑ چھاڑ کی ہوگی🫥🥹
#dukh_no_1