Good evening XFamily 💞
💞 رسول اکرم ﷺ کبھی جب رجب کا مہینہ داخل ہوتا، تو دعا کرتے: اللہم! ہمیں رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما، اور ہمیں رمضان میں برکت دے 💫💕
شام بخیر!💞💞
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
Good afternoon X family 😘
جن کے پاس لوگوں کا ہجوم ہوتا ہے انہیں کسی ایک کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
🥀سدا خوش رہیں 🥀
Assalam O Alaikum ✨️💞
"Shab Bakhair." 💫
🍃💫مغفرت اور حفاظت کی دعا
بِسْمِ اللهِ وَضَعْتُ جَنْبِي اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِي ذَنْبِي،وَاخْسَأْ شَيْطَانِي، وَفُكَّ رِهَانِي، وَاجْعَلْنِي فِي النَّدِيِّ الْأَعْلٰى
ترجمہ:اللہ کے نام ہی سے میں نے اپنا پہلو (بستر پر)رکھا،اےاللہ! میری
💞🍃اسلام عليكم ورحمة الله
💞 اللَّهُمَّ بِکَ أَصْبَحْنَا وَ بِکَ أَمْسَيْنَا، وَ بِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوتُ وَ إِلَیْكَ النُّشُورُ۔ اے اللہ ہم نے تیری برکت سے صبح گزاری اور تیری برکت سے رات گزاری، ہمیشہ تیری زندگی ہے اور ہمیشہ تیری موت ہے اور آخرت میں تیری ہی طرف لوٹ کر جانا
Assalam O Alaikum ✨️💞
"Shab Bakhair." 💫
💞 "اللهم بسمك أموت و أحيا"
"اے اللہ! تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور زندہ ہوتا ہوں۔" یہ دعا رات کو نیند سے پہلے پڑھنے سے خوابوں کی حفاظت کرتی ہے۔💞
Good Afternoon X family 💕
💚اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💚
اللّه کریم گناہ کے فورًا بعد ہمیں سزا نہیں دیتا بلکہ موت کے وقت تک معافی مانگنے کا موقع فراہم کرتا ہے جبکہ نیکی کا ارادہ کر لینے پر بھی اجر عطاء فرما دیتا ہے
#ramadan2024
#رمضان_مبارك
Good evening XFamily 💞
💞💫سفر حیات میں جو دوسروں کو عزت دیتا ہے درحقیقت میں وہ خود عزت دار ہوتا ہے کیونکہ انسان دوسروں کو وہی کچھ دے سکتا ہے جو اس کے اپنے پاس ہوتا ہے 💞💫
Good afternoon X family 😘
لاکھ الحمد خالق اکبرﷻ جس نے ہمیں انسان بنایا پھر مسلمان کے گھر پیدا کیا ہماری خوش قسمتی یہ ہے کہ ہمیں امت محمدﷺ بنایا ہے
الحَمْدُ ِلله
🌺🌷🌹🌻❤
سَجنڑ چاہت دے نال ہک میں بنڑایا ہا شَہَر دیوچ
اوہدا ہر بھار سر اپنڑیں تے چایا ہا شَہَر دیوچ
محبت دی عبادت وچ دوہیں مشغول رہ گئے ہاں
اساں انج دیپ الفت دا جلایا ہا شَہَر دیوچ
اوہا اج غیراں وچ بہہ کے گِلے ساڈے کریندا اے
اساں جَینوں ٹُرنڑ دا وَل سکھایا ہا شَہَر دیوچ
تیڈے سارے وعدے بُھل ویساں
ہک درد بھــــــلا نہ سکــــــــــدا
تا زنـــــدگی اپنے جگــــر اوتوں
ایہـــــا نقش مٹــا نہ سکـــــــدا
دو حرف نزیر دے بہوں سمجھے
تفصیـــل ڈســـا نہ سکــــــــــــدا
تیـــــڈا کھڑ کے آکھنا غیراں وچ
وے مصــروف ہاں آ نہ سکـــــدا...
💞عبادت کا کوئی اصول نہیں ہے۔
وہ ہر اس آواز کو سُنتا ہے جو مخلص دل سے نکلی ہو
• مولانا جلال الدین رومی
═════
🪷• کوئی ادھوری نہ رہے دُعا کسی کی،
سب کیلئے ایسا مبارک رمضان ہو ۔🪷
Good morning Happy Eid
Eid Mubarak 💫💞
عید الفطر کی اہمیت یہ ہے کہ اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کا جشن منانے کے ساتھ ساتھ محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینے والا موقع ہے۔💞
The importance of Eid-ul-Fitr is that it is an occasion to celebrate the blessings and mercy of Allah as well
Good night X family 😴
See you tomorrow inshallah
☘️🥀اے بہت جلد راضی ہونے والے میرے اللہ اپنے اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ بھی نہیں🥀
شام بخیر
افطار وقت
دل میں عشق مصطفیﷺ
زبان پہ درود مصطفیﷺ
عمل میں سنت مصطفیﷺ
لب پہ نعت مصطفیﷺ
دنیا میں محبت مصطفیﷺ
قبرمیں دیدار مصطفیﷺ
حوض کوثر پر جام مصطفیﷺ
پل صراط پہ دامن مصطفیﷺ
محشرمیں شفاعت مصطفیﷺ
جنت میں رفاقت مصطفیﷺ
عطا فرمائے.
🌸آمین_ثم_آمـین 💝
🥀اگر آپ خود کو اللہ کی راہ میں نہیں لگائیں گے تو شیطان آپ کو اپنی راہ پہ لگا دے گا لہٰذا خود کو نیکیاں کرنے میں اتنا کھپا دیں کہ گناہ کے بارے میں سوچنے کا یا کرنے کا وقت ہی نہ ملے🌿
#Ramzan2024
#رمضان_كريم
Good evening XFamily 💞
💞💫"روئے زمین پر جو کچھ بھی ہے سب فانی ہے" زمین پر جو بھی ہے، یعنی سب کچھ جو دنیا میں ہے، وہ سب فانی ہے، یعنی عارضی ہے، وقتی ہے، اور عمریں اور چیزیں معدوم ہوجاتی ہیں۔ یہ ایک عمومی حقیقت ہے جو ہمیں یاد دیتی ہے کہ دنیا کے موقع پر ہر چیز مؤقت ہے، اور ا صل
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🍃
Good evening XFamily 💞
💞💫عقل مندی اس قابلیت کو ظاہر کرتی ہے کہ انسان فہم و فراست کی روشنی میں کام کرتا ہے، عقلمند لوگ عموماً مسائل کا تجزیہ کرتے ہیں، منطقی اور تدبیر سے کام لیتے ہیں، اور عقلی فیصلے کرتے ہیں۔ 💞💫
💕Good evening X family
💚اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💚
🥀 حکمت یہ نہیں ہے کہ کسی بھی قیمت پر مسئلہ حل کیا جائے حکمت یہ ہے کہ مسئلہ کم سے کم قیمت پر حل کیا جائے🌿
#ramadan2024
#رمضان_مبارك
Assalamu alaikum 💫
Good night everyone
💞اس دعا میں بندہ اللہ سبحان و تعالی سے انجام کی بہتری کی درخواست کرتا ہے۔ اس میں آرزو کی جاتی ہے کہ اللہ تعالی اُس کے لیے بہترین انجام فراہم فرمائے اور اُس کے لیے مسرت اور فلاحت کی راہ دیں۔💞
💞 Good night X family
✨️💞 Shab Bakhair 💫
🍃💫معاملات میں درستگی کی دعا
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا
اے پروردگار، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے 💫🍃
پہلے عشرے کی دعا
🌹 رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ🌿
🌹 اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے🌿
#RamadanKareem
السلام علیکم ✨💫
گڈ نائٹ 🥀🍃
✨Through this supplication one asks Allah to seal their hearts with the light of the Qur'an, improve their understanding, and grant them the ability to put into practice the wise statements of the Qur'an.✨
#GoodNightX
💞 Good night X family
✨️💞 Shab Bakhair 💫
💫اس دعا میں انسان رب سے اپنی معافی اور رحم کی التجا کرتا ہے، اور اپنی کمزوری اور ناجائز مانگ کی طرف اشارہ کرتا ہے💫
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
رمضان کا پہلا جمعہ مبارک
Good afternoon X family 😘
لحاظ " اور ”اجنبی عورت“ کی عزت دو ایسی چیزیں ہیں جو دنیا کی کوئی ڈگری ہمیں نہیں سکھا سکتی سوائے گھر کی تربیت کے۔
🥀سدا خوش رہیں 🥀
Assalam O Alaikum 💞💫
💫Good Night 💫✨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
💫 محبت اگر سچی ہو تو اسکی قدر کر لینی چاہیے۔ اپنی آنکھوں پر انا اور تکبر کی پٹی اتار کر اگلے بندے کے جذبات کی شناس کرنی چاہیے۔ یقین کریں کہ سچی محبت کو لالچ میں آ کر گنوا دینا دنیا کی سب سے بڑی بے وقوفی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ 💞
Good night XFamily 💞
💞💫جابر ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ نے فرمایا:’’ میرا کلام، اللہ کے کلام کو منسوخ نہیں کر سکتا، جبکہ اللہ کا کلام میرے کلام کو منسوخ کر سکتا ہے اور اور اللہ کا کلام ایک دوسرے کو منسوخ کر سکتا ہے۔‘‘ مشکوٰۃ المصابیح 💞💫
🌹زِندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی
ہر اِنسان جِس سے آپ مِلتے ہیں وہ یا تو آپ کی آزمائش ہوتا یا سزا یا پھر آسمانی تحفــہ🌿
#RamadanKareem
#رمضان_كريم
#السلام_عليكم
#جمعةالوداع
💫اے رب العالمین ہماری خطائیں بخش دے ہماری توبه قبول فرما ہمیں رزق حلال عطا فرما اور ہم پر رحم فرما ہمیں شرک شیطان اور حاسدوں کے شر سے اپنی پناه میں رکھ اور ہمیں اپنے ماں باپ کیلئے صدقہ جاریہ بنا دے آمین 🍃