waseem
@Veracious_pk
Followers
305
Following
13K
Media
641
Statuses
9K
لال لکیر زمین کا لیول ہے نیلے دائرے دو سرو کے درختوں کی tip ہے جو برف سے باہر رہ گئی، ان سرو کے درختوں سے چھوٹے سب پودے برف میں دفن ہو چکے
2
0
4
Growing up is slowing down instead of speeding up when the traffic signal turns yellow.
2
6
66
دنیا میں گھٹیا پن کی ویسے تو خاصی اقسام ہیں لیکن سب سے گھٹیا پن وہ دکھاتے ہیں جو پیار محبت کی جگہ پہ کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔ یعنی جن لوگوں نے ہمیشہ آپ سے سخاوت کا سلوک کیا آپ سمجھے انکے پاس پیسہ زیادہ لہذا آو انہیں لوٹیں۔ بڑی گھٹیا قوم تیار کی ہے حافظ نے۔ Shame on you Hafiz🤓
2
3
26
آج ٹرمپ کی طرف سے یہ چیک ملا ہے کہ جاؤ موجیں کرو ، ٹرمپ کے خلاف ایمیزون کا کوئی lawsuit چل رہا تھا یہ اس کا پھل ہے
0
0
0
While the individual man is an insoluble puzzle, in the aggregate he becomes a mathematical certainty. — Sherlock Holmes, Sign of the Four
0
7
47
یہ ڈاکٹر معید پیرزادہ کا کنڈکٹ کیا ہوا بہت ہی اچھا انٹرویو تھا ، بہت اچھے سوالات لیکن بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے، اگر آپ نے نہیں دیکھا تو ضرور دیکھیں لیکن اس کلپ کی سمجھ نہیں آ سکی ، پتا نہیں یہ انگریز کیا کہہ رہا ہے اور ڈاکٹر صاحب کیوں ہنس رہے ہیں، 😂😂 @MoeedNj
0
0
3
Read introduction of a book about Pakistan. This is so true. I haven't heard anyone talk from this aspect. This book is coming to my library soon.
0
0
0
مجھے کیمرے کے ساتھ تصویر بنانا ایک پر لطف عمل لگتا ہے، ابھی دیکھا تو بیک یارڈ میں چند پرندے برف اور سردی میں دبک کر بیٹھے تھے ، کیمرہ تیار کیا اور دروازہ تھوڑا سا کھول کر احتیاط سے تصویر لی تاکہ وہ ڈر کر اڑ نہ جائیں لیکن لگتا ہے کہ وہ بڑے مزے سے بیٹھے تھے اور بالکل اڑنے کی کوشش
0
0
2
میں نے ایک فیصلہ کر لیا تھا کہ جو بھی ہو کسی کی بات پر ایسا جواب نہیں دینا جس سے خود مجھے چڑ ہو یا غصہ آئے، کیونکہ غصہ خود مجھے سب سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے ، کسی کی کوئی بات پسند نہ آئے تو خاموشی سب سے بہتر راستہ ہے
0
0
1
اب پہنچی ہو سڑک تم گاؤں جب پورا گاؤں شہر جا چکا ہے مہیش چندر پُنیٹھی
@ChhotiKavita अब पहुँची हो सड़क तुम गाँव जब पूरा गाँव शहर जा चुका है महेश चंद्र पुनेठा
0
0
1
کسی نے کیٹ کیفے نام سے کیفے کھولا ہے ، جہاں آپ کر ارد گرد بلیاں چل پھر رہی ہوتی ہیں
1
1
4
Beauty has lot to do with young age. Young people are almost always beautiful and old people rarely become beautiful. It js probably because of what they have been doing whole getting aged. Actually , youth is beauty.
1
0
1