UsmanrizviA Profile Banner
عثمان اعوان Profile
عثمان اعوان

@UsmanrizviA

Followers
464
Following
356
Media
47
Statuses
296

مر جائیں گے ظالم کی ہمایت نہ کریں گے❤️‍🔥✨

Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UsmanrizviA
عثمان اعوان
12 days
کچھ دیر پہلے X اکاؤنٹ اوپن کیا اور پوسٹ کرنے لگا تھا پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا🤲🏻❤️ اکاؤنٹ سسپینڈ ہوا پڑا تھا کوئی بات نہیں یہ بھی زور لگائیں ہم بھی بار بار آئیں گے نیو اکاؤنٹ فالو کریں اور پروموشنل پوسٹ لازمی کریں جزاک اللہ خیرا 👇🏻👇🏻 @UsmanrizviA
9
16
31
@UsmanrizviA
عثمان اعوان
3 hours
حکومت کی خاموشی اور جبری حراست نے ثابت کر دیا کہ عوام کے حقوق اور قانون کی پرواہ ریاست کے لیے صرف لفظی ہیں اور طاقت کے ذریعے ہر آواز دبائی جا رہی ہے ۔۔۔ #ReleaseTLPLeadership
0
48
38
@UsmanrizviA
عثمان اعوان
3 hours
ہر رہائی کے بعد جیل بھیجنا، یہ ظلم کا تسلسل ہے، نہ کہ انصاف، جو کہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ریاستی طاقت کے سامنے آئین کی کوئی قیمت نہیں #ReleaseTLPLeadership
1
93
63
@knzl59
کنزہ
35 minutes
الحمدللہ تحریک لبیک پاکستان سے #ReleaseTLPLeadership
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
14 hours
شرم سے نہیں فخر سے بتانا اپ کا تعلق کون سی پارٹی سے ہیں؟
0
2
2
@CraneDigital92
Crane Party Digital
31 minutes
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھا۔ سُنا ہے یہ قُدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا۔ Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
3
69
54
@UsmanrizviA
عثمان اعوان
31 minutes
اسرائیلی صیہونیوں نے بیت المقدس کی مسجد اقصی میں اور پاکستان پر مسلط صیہونی غلاموں نے لاہور کی مسجد رحمۃ للعالمین میں نماز عید نہیں ہونے دی Repost & Follow @UsmanRizvian #ReleaseTLPLeadership
0
2
2
@UsmanrizviA
عثمان اعوان
32 minutes
اسلامی جمہوری ملک میں ایک مذہبی جماعت اپنے دینی فلسطینی بھائیوں کیلئے احتجاج کرنے نہیں نکل سکتی کیونکہ ان کا باپ ٹرمپ اور نیتن یاہو ناراض ہو رہا تھا نون لیگ اور یزیدی فورسز کے سربراہان جنہوں نے یہ بد ترین ظلم کروایا ہے اسکا حساب دنیا آخرت میں دینگے۔۔۔💯 #ReleaseTLPLeadership
0
2
3
@UsmanrizviA
عثمان اعوان
35 minutes
غزہ کے سفیر سعد حسین رضوی کو رہا کرو جبری گمشدگیوں کی وجہ سے عوام کا عدالتی نظام سے اختبار اُٹھ چکا ہے #ReleaseTLPLeadership
0
4
3
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
2 hours
مؤخر کا بھی تاریخ لکھتے ہوئے قلم ضرور لرزے گا کہ جب فلسطین کے حق میں کفار نکلے، کفار کے خلاف، کفار کے ممالک میں،مگر انھیں کریک ڈاؤن کی بجائے سکیورٹی ملی، مگر شرم کا مقام ہے، کہ پاکستان میں نکلنے والوں کو بدترین ظلم کا نشانہ بنا کر جبری حراست میں لےلیاگیا۔ #ReleaseTLPLeadership
3
155
142
@TlpOfficial9224
TLP BALOCHISTAN OFFICE
3 hours
بلوچستان کے ہر فرد کا مطالبہ ہے کہ سعد حسین رضوی کو رہا کیا جائے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
4
293
262
@UsmanrizviA
عثمان اعوان
2 hours
ٹرینڈ پینل پر دوسرے نمبر پر موجود ہے ان شاءاللہ پہلے پر لانا ہے ..!! بہت اعلٰی ٹیم ورک ہو رہا ہے ایسے ہی ایک دوسرے کی پوسٹ کو ری پوسٹ اور ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں میرے بھی 500 فالووز مکمل کروائیں 👇🏻 @UsmanrizviA #ReleaseTLPLeadership
0
6
4
@knzl59
کنزہ
3 hours
اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دئیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا @knzl59 #ReleaseTLPLeadership
0
15
9
@knzl59
کنزہ
2 hours
@UsmanrizviA جزاک اللہ بھائی #ReleaseTLPLeadership
1
1
1
@bhutta307726962
آئینہ
2 hours
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
@UsmanrizviA
عثمان اعوان
3 hours
شہیدِ راہ وفا ‼ آخری دیدار😭 غازی اسلام حافظ محمد شکیل رضوی شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ💔 سانحہ مریدکے کے بعد جیل میں ظلم کے پہاڑ توڑے گئے اور غازی صاحب بعدازاں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے💔 #ReleaseTLPLeadership
0
1
1
@UsmanrizviA
عثمان اعوان
2 hours
ٹرینڈ پینل پر دوسرے نمبر پر موجود ہے ان شاءاللہ پہلے پر لانا ہے ..!! بہت اعلٰی ٹیم ورک ہو رہا ہے ایسے ہی ایک دوسرے کی پوسٹ کو ری پوسٹ اور ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں میرے بھی 500 فالووز مکمل کروائیں 👇🏻 @UsmanrizviA #ReleaseTLPLeadership
0
6
4
@Raiha12678
Raiha
3 hours
عدالت کے بغیر قید انصاف کے اصولوں کے منافی ہے قانونی طریقہ ہی درست راستہ ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
127
97
@JF_17_
گولی کیوں چلائی
3 hours
فلسطین کی حق میں اواز اٹھانے والے اور اپنی جوانیاں فلسطین کے لیے قربان کرنے والے تحریک لبیک پاکستان کے قائدین و کارکنان کو رہا کیا جائے #ReleaseTLPLeadership
6
306
280
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
3 hours
مشکل کی ہر گھڑی میں قوم کے ساتھ کھڑی جماعت صرف تحریک لبیک پاکستان تھی،جب تم ہوائی جہازوں سے چپس کے پیکٹ پھینک رہے تھے، تحریک لبیک محدود وسائل کےباوجود گھر گھر راشن پہنچا رہی تھی۔پھر تم نے کس آئین و قانون کے تحت اس پرریاستی جبر کی تاریخ رقم کی؟ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
99
68
@CraneDigital92
Crane Party Digital
3 hours
حافظ شکیل رضوی صاحب جو 13 اکتوبر کو مریدکے آپریشن کے دوران گرفتار ہوئے تھے۔ 5 ماہ قید و بند کی سختیاں برداشت کرنے کے بعد عید الفطر سے قبل رہا ہوئے۔ لیکن جیل سے رہائی کے بعد حافظ شکیل رضوی صاحب ہسپتال میں زیرِ علاج تھے اور آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ 💔 #ReleaseTLPLeadership
19
365
339
@Markaz_9263
TLP OFFICE
3 hours
کہے گا وقت کے طاغوت سے شبیر کا وارث کہ نیزے پر بھی سر رکھ کر اذان حق سنائیں گے لہو اپنا بہا کر ہم وفا کا حق نبھائیں گے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
32
377
382
@UsmanrizviA
عثمان اعوان
2 hours
نون لیگ نے سانحہ مریدکے کرکے اپنے لیے جو دلدل کھودی ہوئی ہے وہ اقتدار سے جانے کے بعد پتہ چلے گی۔۔۔۔۔!!! نہتے شہریوں پر گولیاں اقتدار میں رہ کر برسانا آسان ہے مگر اس کا جواب دہ ہونا دنیا اور آخرت میں مشکل ترین ہے۔۔۔..!!!! #ReleaseTLPLeadership
0
5
4