Urdu_Addab Profile Banner
Seerat Fatima Profile
Seerat Fatima

@Urdu_Addab

Followers
63K
Following
114K
Media
4K
Statuses
71K

Chemical Engineer. Interested in Fashion, History, Literature, and Politics. Teacher by Profession and Passion. Pakistani by Blood. Multilingual. #No_DM

South Australia, Australia
Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
15 hours
شرم سے نہیں فخر سے بتانا اپ کا تعلق کون سی پارٹی سے ہیں؟
210
10
208
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
14 minutes
میرے اس سروے میں سب سے زیادہ لوگ ترتیب کے لحاظ سے 1. پی ٹی آئی pti 2. ٹی ایل پی tlp 3. مسلم لیگ ن pml N 4. جماعت اسلامی ji 5. جمعیت علمائے اسلام jui f 6. پیپلز پارٹی ppp 7. دیگر جماعتیں ANP, MQM ۔۔۔ نوٹ: اس میں کسی کو فیور نہیں دی گئی، کمینٹس سے سب کچھ پڑھ سکتے ہیں آپ
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
15 hours
شرم سے نہیں فخر سے بتانا اپ کا تعلق کون سی پارٹی سے ہیں؟
0
1
3
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
43 minutes
اگر زندگی کے کسی موڑ پر کہیں نا کہیں ہماری ملاقات ہو جائے تو آپ ان چاروں میں کس چیز کا انتخاب کریں گے؟ #Mulaqat #ملاقات
17
1
23
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
2 hours
ایک دن “مارچ” رہ جائے گا اور دو ہزار چھبیس (2026) ختم ہو جائے گا 🥺
8
2
33
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
4 hours
جب آپ اس دنیا سے رخصت ہوں گے تو آپ کی قبر پر سب سے زیادہ دیر تک کون بیٹھے گا.🤔
54
5
65
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
5 hours
میرا اعتماد اس دن ختم ہو گیا تھا جس دن جج صاحب کے الفاظ سنے تھے۔ کوئٹہ کے مین چوک میں نشے میں دھت سردار نے پولیس اہلکار کو کچل ڈالا تھا۔ پوری دنیا نے ویڈیو دیکھی۔ لیکن جج صاحب نے لکھا "عدم شواہد کی بنا پر مجرم کو بری کیا جاتا ہے."
5
3
31
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
9 hours
وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا،کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے قوم کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی تاریخی جدوجہد کو سلام #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
2
4
18
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
10 hours
میں نہیں جانتی کہ زمین اور آسمان میں فاصلہ زیادہ ہے یا مشرق اور مغرب میں مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ تم مجھ سے دور ہو
12
9
76
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
10 hours
لفظ بُڈھا / بُڈھی لکھنا اور بولنا۔۔ کیا یہ واقعی غیر اخلاقی ہے؟
39
1
59
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
11 hours
ملتان کے ہوٹل اور ریسٹورنٹس مالکان کو چاہیے کہ سستے ٹک ٹاکرز سے سستی شہرت حاصل کرنے کی بجائے اپنے کھانے کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دیں کھانے کا ذائعقہ کسی بھی ہوٹل کا اچھا نہیں اونچی دکان پھیکا پکوان مثال ملتان کے لیے بنی ہے شاید
33
4
131
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
11 hours
طاقت ، دولت اور جبر کے سامنے آج قانون بھی جھک گیا! جنہیں کل مجرم کہا تھا انہیں آج بری کر دیا #سرداری_نظام_نا_منظور #JusticeForUmeRubab
2
3
17
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
12 hours
جمہوریت کو بچا لیا گیا جیے بھٹو
8
4
44
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
13 hours
� نالوں کو کوڑے دان مت بنائیں! 🚫 نالوں میں کچرا، پلاسٹک یا دیگر فضلہ پھینکنے سے نکاسیٔ آب کا نظام بند ہو جاتا ہے، جس کے نتیجے میں پانی جمع ہوتا ہے اور مختلف خطرناک بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ ❌ نالوں میں کچرا ہرگز نہ ڈالیں ✅ ہمیشہ ڈسٹ بن کا استعمال کریں
4
4
69
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
15 hours
Mujhy to meri imagination wali duniya he achi lgti hy 😅
15
1
41
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
16 hours
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ صبح بخیر السلام علیکم
29
12
111
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 day
میرے 63,000 فالورز ہیں… اگر سب 10 روپے دے دیں تو 630,000 بن جاتے ہیں 💸 لیکن حقیقت: لائک کوئی نہیں کرتا… 10 روپے کس نے دینے ہیں 😂 سبق: فالورز ≠ پیسہ 😜
24
1
109
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 day
بدترین خسارہ یہ ہے کہ آپ کسی شخص پر ایک عرصہ تک محبت، عقیدت اور اعتماد کے جذبات خلوصِ دل کے ساتھ نچھاور کرتے رہیں، اور پھر ایک عرصہ گزر جانے کے بعد وہ شخص اپنے کردار سے یہ ثابت کر دے کہ وہ قیمتی جذبات کے قطعی لائق نہیں تھا۔ ہمارے جذبات کا ضائع ہو جانا بہت بڑا خسارہ ہے۔
13
38
180
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 day
دیہاتی لڑکیوں پر جن آتے ہیں، اور شہری لڑکیوں کو ڈپریشن ہوتا ہے، مسئلہ دونوں کا ایک ہی ہے
75
58
1K
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 day
یہ ان منحوس ماروں کا حال دیکھو پروفائل سے اچھے بھلے نظر آئیں گے لیکن ریکوسٹ ایکسیپٹ ہوتے ہی انبکس میں گھس جاتے ہیں.
20
2
45
@Urdu_Addab
Seerat Fatima
1 day
Pakistan right now
4
2
30