Ibrahim Khan Yousafzai
@UsaFzai10
Followers
173
Following
114K
Media
379
Statuses
24K
Master's in Political Science/diploma in information technology 🇵🇰 Currently doing Journalism 🔜
Islamabad, Pakistan
Joined August 2021
رمضان المبارک کی 27 ویں شب کے موقع پر مسجد الحرام میں عوام کا جمِ غفیر
11
561
4K
🔴 ایرانی ٹی وی نمائندہ تہران میں بمباری سے تباہ شدہ آئل ڈپو کے سامنے براہِ راست رپورٹ کر رہا ہے، جہاں پیچھے بڑے بڑے شعلے بھڑک رہے ہیں۔
0
10
69
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے پرانے سٹاک کو 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا 28 روز کا سٹاک ہونے کے باوجود 55 روپے مہنگا کردیا اندازہ لگائیں جب کمی ہوگی تو کتنا مہنگا کریں گے
14
105
387
اب تک حملوں میں 2010 کی دہائی میں تیار میزائل استعمال کئے، اب نیکسٹ جنریشن کے جدید میزائل برسائیں گے، جدید میزائلوں میں ہائپر سونک اور بہتر ہدف والے بیلسٹک میزائل شامل ہیں، پاسداران انقلاب کا اعلان۔۔!!
7
373
2K
کلاک ٹاور کے عین عقب سے چاند کی خوبصورت ویڈیو. ماشاءاللہ سبحان اللہ
1
60
572
ہمیں انگھوٹی خریدنے کا وقت نہیں مل سکا ، ایک انگوٹھی مجھے اور میرے شوہر کو دے دیں 🥹♥️
36
2K
13K
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟ ڈی جی آئی ایس پی آر: پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں،
103
1K
6K
ایران کا بحرین کی ایک عمارت پر میزائل حملہ، اطلاعات کے مطابق اس بلڈنگ میں امریکی فوجی موجود تھے۔
42
1K
5K
"Pakistan will continue its operation(against Talibans, TTP and BLA ) in Afghanistan till the desired end." DG ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry
3
10
52
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے وارننگ اگر پاکستان کے کسی شہر میں کوئی دہشتگردی یا خود کش حملہ ہوا تو اس کا جواب نہ صرف دہشتگردوں کو بلکہ سرپرستوں اور تحفظ دینے والوں کو بھی دیا جائے گا https://t.co/a6RlqQu0HW
3
8
51
خیبرپختونخوا پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
7
24
230
پاکستانی فوج کا افغان چوکی پر قبضہ کرکے پاکستانی پرچم لہرانے کا منظر، افغان جھنڈا اتارا لیکن اسکی بے حرمتی نہیں کی
254
3K
8K
جاگ اٹھا ہے سارا وطن! پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
36
116
615
سب سے بڑی کارروائی پاکستان ایئرفورس نے ننگر ہار میں طالبان کا اسلحہ ڈیپو تباہ کردیا
0
63
210
🚨بریکنگ: افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ سے باجوڑ میں مسجد کو نشانہ بنایا گیا، چھت اور دیگر حصے شدید متاثر۔
4
24
201
پاک فضائیہ نے افغانستان پر فضائی حملہ کردیا، اب تک کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق تقریباً 44 افغان طالبان ہلاک ہوچکے ہیں، سیکیورٹی ذرائع۔۔۔!!!
18
96
665