UrduInkPk Profile Banner
✍︎ داسـتـــــان نـویـــــس ᵘˢᵃᵐᵃ ✒︎ Profile
✍︎ داسـتـــــان نـویـــــس ᵘˢᵃᵐᵃ ✒︎

@UrduInkPk

Followers
1K
Following
1K
Media
98
Statuses
1K

میرے قلم 🖋️ سے شہد 🍯 بھی ٹپک جائے اگر تو حروف 🔠 بولیں گے یہ تو لہو🩸 ہے یارو! 💔

Pakistan 🇵🇰
Joined August 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UrduInkPk
✍︎ داسـتـــــان نـویـــــس ᵘˢᵃᵐᵃ ✒︎
23 hours
یاد آئے گی تم کو تمہاری بے پروائی تم لوٹ آنا چاہوگے پر ہم نہ ہونگے تم ہنس کے گئے ہم مسکرا کے چل دیے راہ تکتے رہ جاؤگے پر ہم نہ ہونگے وہ میٹھی باتیں وہ گزری ملاقاتیں تم یاد تو کروگے پر ہم نہ ہونگے نام ہمارا زباں پر ہو یا نہ ہو اسامہؔ بےساختہ پکاردو گے پر ہم نہ ہونگے #سرائے_سخن
7
5
16
@UrduInkPk
✍︎ داسـتـــــان نـویـــــس ᵘˢᵃᵐᵃ ✒︎
2 hours
Hello @X My account has received a temporary label for no reason. Despite I verified my email address and phone number. I am a genuine user, a human being. I don't violate any of X rules and I am aware of it. Please get this label removed as soon as possible. Thanks
0
0
0
@Malik_Rizwank
M Usman ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
6 hours
اسلام وعلیکم صبح بخیر مقدر لکھنے والے کے پاس مقدر بدلنے کے بھی اختیار ہیں تم بس اپنی دعاؤں پر یقین رکھو راستے نکالنا اللہ کا کام ہے .
13
8
17
@mali48350
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ
16 hours
اگر تم سے ایک ستارہ گم ہو گیا، تو کیا ہوا؟ آسمان پورا ستاروں سے بھرا ہوا ہے۔ اگر۔۔۔۔ بھرے آسمان میں سے بھی کوئی ستارہ تمہاری قسمت میں نہیں، تو کون جانتا ہے؟ کہ شاید۔۔۔۔۔ " چاند " تمہارا نصیب ہو۔🥀
4
11
21
@UrduInkPk
✍︎ داسـتـــــان نـویـــــس ᵘˢᵃᵐᵃ ✒︎
13 hours
عشق کی راہ میں سب کچھ لٹا دیا میں نے تُو بھی نہ مل سکا فقط یہی اِک آس تھی #سرائے_سخن
2
4
10
@_4Anu
aarzoo 🪄آرزو
1 day
محبت بھی ایمان کی طرح ہوتی ہے محبوب واحد نہ ہو تو کفر ہو جاتا ہے #قومی_زبان
0
11
15
@_5Anu
Ҩ፝֟፝ɴ┋Aɴᴀʏᴀ ♡ـﮩﮩ
4 days
جذبے تمام شَل ہوئے واللّٰه اِس طرح اب ہم اُداس تک نہیں ہوتے تِرے بغیر #سرائے_سخن
6
17
32
@_5Anu
Ҩ፝֟፝ɴ┋Aɴᴀʏᴀ ♡ـﮩﮩ
3 days
کلام کر کہ تری خامشی سے لگتا ہے تمام شہر کی گویائی لے گیا ہے تو #سرائے_سخن
2
11
21
@_5Anu
Ҩ፝֟፝ɴ┋Aɴᴀʏᴀ ♡ـﮩﮩ
3 days
اِس مصیبت کا نہ ہے کوئی مداوا نہ علاج کیا بُرا روگ ہے دل ♡ دے کے پریشاں ہونا #سرائے_سخن
9
17
30
@_5Anu
Ҩ፝֟፝ɴ┋Aɴᴀʏᴀ ♡ـﮩﮩ
1 day
وہ سدا کا سڑیل بلا کا خبطی میں سیدھی سادھی معصوم لڑکی #سرائے_سخن
2
10
13
@ik550
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs
22 hours
جے سوہنا میرے ویہڑے آوے تے میں صدقے ہو ہو جاواں پلکاں نال جھاڑو دیواں تے میں دل دی سیج و��ھاواں پاک مقدس قدم ماہی دے تے میں چم چم سینے لاواں غلام فرید جے مل پوے سوہنا تے میں رو رو حال سناواں #سرائے_سخن
4
11
15
@A_jk94
Ali Jan K
23 hours
💝 رچ بس گیا ہے ذہن میں ناصر کسی کا روپ اب کیا کریں گے ہم کوئی شاہکار دیکھ کر ❤️❤️
28
8
48
@mali48350
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ
22 hours
وہ پھول تو تھا مگر سورج مکھی کا نیا آفتاب دیکھ کر رخ موڑ گیا ہم سے
5
11
15
@ik550
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs
1 day
💚ﺑِﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ ☀💖⭐ 💙⚡السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌷🌹💛 💖🌼ماشاء الله🌴🌷🌴سُبحِاْنﷲ͜ 🌷💙💐🌹 💜🌹💛🌴سُبحَﭑنَﷲ͜وَبحَمدِه سُبحِاْنﷲ͜ﭑلْعظِيم🌷💙 #سرائے_سخن
16
13
23
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
2 days
تم ہجر کی تصویر میری انکھ سے پڑھ لو۔ اس لفظ کی اب اور وضاحت نہیں ہوتی۔ #قومی_زبان M..........
1
10
17
@Malik_Rizwank
M Usman ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
1 day
اسلام وعلیکم صبح بخیر رب کو راضی کرو، دنیا کسی سے راضی نہیں ہوتی! #سرائے_سخن @kyaa_hua
14
13
22
@UrduInkPk
✍︎ داسـتـــــان نـویـــــس ᵘˢᵃᵐᵃ ✒︎
1 day
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤🥀 اللھم صلی علی محمد وآل محمد ﷺﷺ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ہر دن نیکی اور مثبت سوچ کے ساتھ گزاریں چھوٹے اعمال بھی دلوں میں روشنی اور امید پیدا کرتے ہیں ✨💫 🌷🌷🌷🌷🌷🌷 صبح بخیر زندگی ☕ #سرائے_سخن
14
5
15
@Fatima_Venus_
𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶🌛
1 day
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌼 #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کے نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین #فاطمہ
54
14
73
@rida_zahra_110
ردا زہراء
1 day
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه‌ 🌸 صبح بخیر 🌸 اے اللّٰہ پاک ! ہمیں پنجگانہ نماز پڑھنے اور صرف تجھ سے مانگنے کی توفیق دے۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہمیں خشوع و خضوع کے ساتھ تیرے حضور سجدہ ریز اور شکر گزار بنا _ آمین یارب العالمین
83
8
86
@fatima42919695
KF🌾KHAN🖊️
1 day
لا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللهِ خُدا کی رحمت سے نااُمید نہ ہونا. السَّــــلاَم عَلَيــْـكُم🍁صبح بخیر زندگی الله کرے آپکی زندگی میں ہزاروں خوشگوار صبحیں طلوع ہوں اور اللہ آپکو ہر ایک چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت ،عزت ، راحت اور سکون ہو آمین یا رب العالمین ۔
98
28
109