
Ali Jan K
@A_jk94
Followers
2K
Following
49K
Media
640
Statuses
38K
Joined December 2023
روح تک نیلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں اتنا آساں نہیں ہوتا کسی کو اپنا بنا لینا 🖤🔥
36
7
60
ایف ایس سی فرسٹ ائیر کا رزلٹ آؤٹ ہونے پر ہر جگہ سناٹا۔ میری آنٹی کے بیٹے نے اپنی خاندانی روایت برقرار رکھتے اپنے بھائی، بہنوں اور بھابھی کے نقش و قدم پر چلتے ہوئے اعلیٰ نمبرز سے انگریزی میں سپلی حاصل کی 🌝۔
51
9
83
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 * اےاللّٰهﷻ !!! میں تجھ سے ایسی دائمی نعمتوں کا سوال کرتی ہوں، جو نہ تبدیل ہوں نہ زائل ہوں* *آمین 🤲* #محبت_مافیا
102
30
164
Manifesting this for my besties 👭👩❤️👩 Drop yours👇
7
10
22
السلام علیکم ❤️ "اس پر ھرگز ظلم نہ کرو ، جو اللہ تعالٰی کے علاوہ کسی اور کو مددگار نہ پائے ۔" مولا علی علیہ السلام صبح بخیر ❤️
108
30
195
سارا دن بخار میں گزرا۔ اب جا کر کچھ ہمت ہوئی ہے فون یوز کرنے کی۔ اب یقین ہو گیا واقعی موسم بدل رہا ہے 🤧🤒
52
6
92
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌹 آج کی خوب صورت آیت🌷
79
23
177
ہم مُسکراتے ہیں، تاکہ لوگ درد نا پہچان سکیں ۔۔۔۔🦋 Create your own path!
33
17
79
شروع میں تو بہت راحتیں میسر تھیں__🫰 پھر وہ ایک شخص بیزار ہو گیا مجھ سے!!!🥀❤️🩹
27
12
49
محبتیں خیرات یا احسان نہیں ہوتیں، یہ اعزاز ہوتی ہیں،اپ محبت کرنے والوں کا ایک بھی قیمتی لمحہ واپس نہیں کر سکتے جو انھوں نے بہت خلوص سے آپ پہ وارا ہو محبتیں انمول ہوتی ہیں،ان کی قدر کیجے۔۔ ✍️ ❤️❤️
8
10
29
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖 💖🌸صباح_الخیر🦋 زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک زندگی بہت مختصرہے💖 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ #النصر #退職官僚 #یو_نہى
109
69
416
لڑائی کروانے والی پھپھو ناراض ہیں اس بار صلح نہیں کرے گا امن والا انعام جو نہیں ملا اب مرو آپس میں 🤣 #cmkpsohailafridi
#AwamStandsWith804
22
23
42
💝 رچ بس گیا ہے ذہن میں ناصر کسی کا روپ اب کیا کریں گے ہم کوئی شاہکار دیکھ کر ❤️❤️
29
8
50
💝 رچ بس گیا ہے ذہن میں ناصر کسی کا روپ اب کیا کریں گے ہم کوئی شاہکار دیکھ کر ❤️❤️
29
8
50
یہ تو خطا ٹر ٹر ہے 🤣 لیکن باقی پٹواری اور بوٹ چاٹنے والے کبڈی کھیلنے میں مصروف ہے 🤣😅 #عمران_احمد_خان_نیازی
13
6
32