_4Anu Profile Banner
aarzoo 🪄 عنایہ Profile
aarzoo 🪄 عنایہ

@_4Anu

Followers
47
Following
462
Media
10
Statuses
456

خاموشی، خطیبِ اعظم ہے! اِس کا خُطبہ 🗣️ بہرے کو بھی سنائی دیتا ہے 💯

Nowhere you have to know 🐾
Joined October 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_4Anu
aarzoo 🪄 عنایہ
3 days
محبت بھی ایمان کی طرح ہوتی ہے محبوب واحد نہ ہو تو کفر ہو جاتا ہے #قومی_زبان
6
17
35
@Hamza_858
Hamza Khan
9 hours
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پر وار بیٹھے ہیں محبوب تیری اداؤں کی قسم ہم تو خود کو تم پر ہار بیٹھے ہیں #قومی_زبان
2
2
3
@safee776
Engineer . Safdar Suhriyani.
8 hours
اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہ آۓ۔ #قومی_زبان
0
11
13
@S_S_here_
SabreenaSana 😎
8 hours
ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﺮﯼ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ہے ﻭﺟﮧ ﺳﮑﻮﮞ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﺑﻮﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﻃﺮﻑ ﺩﺍﺭ لگے ہے #قومی_زبان
2
15
20
@wagan70619
Rehman Wagan
9 hours
@S_S_here_ زندگی ہے تو کوئی بات نہیں ہے اے دوست زندگی ہے تو بدل جائیں گے یہ لیل و نہار یہ شب و روز، مہ و سال گزر جائیں گے ہم سے بے مہر زمانے کی نظر کے اطوار آج بگڑے ہیں تو اک روز سنور جائیں گے فاصلوں، مرحلوں راہوں کی جدائی کیا ہے دل ملے ہیں تو نگاہوں کی جدائی کیا ہے #قومی_زبان
0
11
11
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
9 hours
کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے... تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو۔۔۔۔۔ #قومی_زبان
0
9
9
@PICES1214
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ
9 hours
جب کبھی خوبئ قسمت سے تجھے دیکھتے ہیں آئینہ خانے کی حیرت سے تجھے دیکھتے ہیں وہ جو پامالِ زمانہ ہیں تخت نشیں دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں کاسۂ دِید میں بس ایک جھلک کا سِکہ ہم فقیروں کی قناعت سے تجھے دیکھتے ہیں #قومی_زبان
1
12
9
@PICES1214
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ
9 hours
تیرے کوچے میں چلے جاتے ہیں قاصد بن کر اور اکثر اسی صورت سے تجھے دیکھتے ہیں تیرے جانے کا خیال آتا ہے گھر سے جس دَم در و دیوار کی حسرت سے تجھے دیکھتے ہیں تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں پروین شاکر #قومی_زبان
0
12
10
@wagan70619
Rehman Wagan
9 hours
@S_S_here_ تو میرے ساتھ رویے میں بہتری لے آ یہ لوگ نام نہ رکھ دیں ستم شعار ترا مقامِ بے حسی پر لائی بے بسی کہ مجھے کوئی بھی دکھ نہیں باقی، نہ اِنتظار ترا #قومی_زبان
0
11
10
@PICES1214
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ
9 hours
ہماری زندگی میں ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں؟ اس سے بھی کم لوگ ہیں جو سچ میں جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جنہیں ہم کہہ پاتے ہیں کہ "میں ٹھیک ہوں"اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جنہیں ہم کہہ سکتے ہیں کہ"میں ٹھیک نہیں #قومی_زبان
1
13
12
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
9 hours
چاۓ کے دو کپ رکھے میں سوچ رہا ہوں ۔۔ کاش۔۔۔۔۔۔۔ ابھی آہٹ ہو اور تم آ جاٶ 😞😞 #قومی_زبان
0
9
10
@sukhanzaar_urdu
Bedil
9 hours
#قومی_زبان آخرش ہم سب یادیں اور کہانیاں ہو جائیں گے۰۰۰۰
0
11
11
@TeaMe00
Jupiter🦋
9 hours
عِشق ویرانے کی اِک راہ گُزر ہے جس پر دِل ٹھہر جاتا ہے اور عُمر گزر جاتی ہے اس محبت کے تقدس میں ہوں الجھی الجھی ورنہ پنہاں ہی صحیح نفس میں سلجھی سلجھی #قومی_زبان 🦋🎶🍂🎶🩶
4
11
22
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
9 hours
تَھک کر گریں گے جِس دَم ، بانہوں میں تیری آ کر اُس دَم بھی کون جانے ، ھم کِس سفر میں ھوں گے۔ ❞جون اِیلیاء❝ #قومی_زبان
0
9
9
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
9 hours
کسی لِباس کی خُوشبُو ٫ جَب اُڑ کے آتی ھے تیرے بَدن کی جُدائی ٫ بہت سَتاتی ھے تیرے گُلاب تَرستے ھیں ٫ تیری خُوشبُو کو تیری سَفید چَنبیلی , تُجھے بُلاتی ھے۔ ❞جون اِیلیاء❝ #قومی_زبان
0
9
9
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
9 hours
تم قریب آؤ تو سہی تمہیں بے قابو کرنے کا کام ہمارا ہے ♥️#قومی_زبان
0
9
8
@Habib22Shukat
🍁جـــــلالــــی🍁Habib
9 hours
ہماری پیاس کے تیور کسی دن ترے دریاؤں کو رسوا کریں گے. #قومى_زبان
2
13
13
@Malikj06
Malik jamshaid
9 hours
جتنی پرسکون ہیں شامیں کاش یہ دل بھی ہوتا #قومى_زبان
0
11
8
@kakar_shaheena
Shaheena Kakar
9 hours
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کردیا تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے #قومی_زبان
0
11
11
@S_S_here_
SabreenaSana 😎
9 hours
ہم کسی وقت کسی سمت بھی جا سکتے ہیں دل گرفتہ ہیں گرفتار نہ سمجھا جائے #قومی_زبان
0
11
14
@GulSaira24997
Saira Gul Tareen
9 hours
ہوتی هے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر!!!_ ہوتے ہیں کُچھ ایسے غم بھی جو سونے نہیں دیتے۔ 🥀🍂🖤 #قومی_زبان
0
11
12