𝙐𝙢𝙖𝙞𝙧 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢 𝙈𝙚𝙢𝙤𝙣🇵🇰🇸🇦
@UmairIslamMemon
Followers
3K
Following
91K
Media
17K
Statuses
102K
𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙖 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙨𝙩. 𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘽𝙡𝙤𝙜𝙜𝙚𝙧. 𝘿𝙚𝙗𝙖𝙩𝙚𝙧. 𝙋𝙝𝙤𝙩𝙤𝙜𝙧𝙖𝙥𝙝er. 𝙎𝙥𝙤𝙧𝙩𝙨 𝙇𝙤𝙫𝙚𝙧.
Jeddah, Kingdom of Saudi Arabi
Joined January 2016
جیل میں سختیاں مزیدبڑھ گئی اب تووہ اپنےکپڑے بھی خودہی دھورہاہے۔ #ضروری_صرف_خان_کی_رہائی #Latest #PTI #ImranKhan #ChiefJustice
#AliAminGandapur #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #آئینی_ترمیم #آئین_کا_جنازہ #مولاناتیرا_شکریہ #مولانا_یا_ڈیزل #ConstitutionalAmendmen
23
225
51
آفس آتے ہوئے راستے میں یہ منظر دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا ۔۔۔کھبی کھبی ابھرتا سورج اتنا خوبصورت پیغام دیتا ہے کہ انسان ماحول کی تمام تلخیاں بھول جاتا ہے ۔۔۔ یہ سکوٹی چلاتی صرف ایک لڑکی نہیں بلکہ میری وہ بہادر نوجوان نسل ہے جو معاشرتی رویوں کو بدلنے کا ٹھان چکی ہے ۔۔۔
68
282
3K
0
0
0
اٹَھے گی ہم پر جو اینٹ کوئی۔۔۔ تو پتھر اسکا جواب ہو گا۔۔۔۔۔۔ سکون صحرا میں بسنے والو۔۔ ذرا رتوں کا مزاج سمجھو۔۔ جو آج کا دن سکوں سے گزرا۔۔ تو کل کا موسم خراب ہو گا
0
0
0
رہے گی کب تک کتاب سادہ؟ کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔ جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،، کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔ سحر کی خوشیاں منانے والو۔۔ سحر کے تیور بتا رہے ہیں۔۔۔ ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،، کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔۔۔۔۔ وہ دن گیا جب کہ ہر ستم کو،، ادائے محبوب سمجھ کے چپ تھے،،
1
0
0
کراچی کے لوگ 72 ارب سالانہ ٹینلر سے پانئ خریدنے پر خرچ کرتے ہیں۔ جبکہ وفاق و سندھ حکومت دونوں کی جیب سے پانئ کا K-IV منصوبہ کو مکمل کرنے کیلئے 40 ارب نہیں نکل رہے، تو اب انہیں چاہئے کہ کراچی والوں سے K-IV کیلئے چندہ اکھٹا کے کر منصوبہ مکمل کرلیں۔
17
140
287
سردار شاہ کو چاہیئے اس شخص کا چیلنج قبول کرے اور ٹیسٹ پاس کرکے اسکا منہ بند کردے وہ شکر ہےچیلنج کرنے والا سندھی ہے ورنہ شہزاد غیاث اسے سندھیوں کے خلاف سازش کہہ دیتا @sardarshah1
13
122
224
مامدانی کا حلف لینے کے لیے اپنی بیگم کے ہمراہ ٹیکسی میں آمد! زہران نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر میئر کا سرکاری حلف اٹھا لیا #92newshdplus #ZohranMamdani #NYCMayor #HistoricOath #FirstMuslimMayor #BreakingNews #PoliticalMilestone #latest #foryou #92news #92newshd
8
276
2K
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی لاہور سے تعلق رکھنے والی خاتون سے ملاقات کے دوران آبدیدہ ہوگئے
13
408
2K
وہ نسل پرست تعصبی شہزاد غیاث کو کوئی یہ وڈیو دیکھائے فہد مصطفی تو خود سندھی ہے کیا وہ بھی سندھیوں سے بغض رکھتا ہے جو پی پی کی گورننس پر تنقید کررہا ہے https://t.co/LzSjFDYflr
22
168
440
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ May I coming 2026 #HappyNewYear #NewYear2026 #HappyNewYear2026 #NewYear #Welcome2026
0
0
0
May the coming year come with new professional & personal successes. I wish you a prosperous 2026, full of achievements & satisfaction. #HappyNewYear #NewYear2026 #HappyNewYear2026 #NewYear #Welcome2026
0
0
0
نہ دیکھا ہو زمانے میں پڑھا ہو نہ فسانے میں اب ایسے جنوری کا ہم سبھی آغاز کرتے ہیں ۔۔ #HappyNewYear
#happynewyear2026
0
0
0
جہاں پر ہوں سبھی مخلص نہ ہو دل کا کوئ مفلس اک ایسی بستی اپنوں کی کہیں آباد کرتے ہیں جو غم دیتے نہ ہوں گہرے ہوں سانجھے سب وہاں ٹھرے سب ایسے ہی مکینوں سے مکاں کی بات کرتے ہیں #HappyNewYear
#happynewyear2026
1
0
0
دسمبر جانے والا ہے چلو اک کام کرتے ہیں پرانے باب بند کر کے نظرانداز کرتے ہیں بھلا کر رنجشیں ساری مٹا کر نفرتیں دل سے معافی دے دلا کر اب دلوں کو صاف کرتے ہیں #HappyNewYear
#happynewyear2026
1
0
0
پاکستان میں پہلی بار تیار کردہ سیلف بیلنس الیکٹرک یونی سائیکل
7
81
612
🇦🇪 متحدہ عرب امارات کے صدر نے اپنے دورہ پاکستان کی ویڈیو باضابطہ طور پر جاری کر دی۔ - یہ ویڈیو متحدہ عرب امارات میں ٹرینڈ کر رہی ہے اور عرب ممالک میں وائرل ہو چکی ہے۔
18
416
2K
کل بھکر سے واپسی پر داؤد خیل سے گاڑی سی پیک پر چڑھی تو کہیں سے آواز آئی خان کی سڑک۔۔۔ میں نے جوابی آواز لگائی سڑکیں بنانے سے قومیں نہیں بنتیں اس لیے خان نے کوئی سڑک نہیں بنائی؛ یہ نوازشریف کا ویژن ہے۔۔۔ پھر سارا راستہ خاموشی ہی رہی۔ https://t.co/wm1tyTwm8Y
30
448
2K