ہم نہ باز آئیں گے محبت سے!
کیا لوگوں کی کپتان سے یہ محبت ختم کرسکو گے؟نہیں ایسا کبھی نہیں ہونے والا،بہتری وقت پر صاف اور شفاف الیکشن کرانے میں ہیں-
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
ہم کیا چاہتے آزادی ۔ لندن میں چئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف ایون فیلڈ ہاؤس کے باہراحتجاجی مظاہرہ جاری۔ اورسیز پاکستانیوں کا جم غفیر #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
ایون فیلڈ جو پاکستان سے چوری کئے گئے پیسوں سے بنایا گیا ہے اور وہاں نواز شریف اور وہ عورت جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں تھی سکون سے رہنے گئی تھی لیکن الحمدللہ محب وطن پاکستانی ابھی زندہ ہے-آج بڑی تعداد میں ایون فیلڈ کے سامنے پرامن احتجاج ریکارڈ کراریے ہیں-
ان نوجوانوں نے 20 گھنٹے مسلسل درد،اذیت اور تکالیف برداشت کرکے جو ملک پاکستان کے لئے قربانی دی ہے،انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا انشاءاللہ-
#زمان_پارک_پُہنچو
کل عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے ایک رہنما کو کہا جا رہا ہے کہ ُتمہارے 13 سال کے بچے کو اُٹھا کر لے جائے گے اور آج ملیکا ُبخاری نے تحریک انصاف کو ُچھوڑتے ہوئے اپنے بیٹے کا ذکر کیا۔
وسیم بادامی
Don't forget to join us!
Screens have been installed on different locations, Chairman PTI
@ImranKhanPTI
will address through video call at 2PM #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عمران خان کا شیر شہریار آفریدی جب ایک منٹ کے لئے رہا ہوا تو کھل کر کہا کہ خان کے لئے یہ گرفتاری تو کیا،مال بھی قربان،جان بھی قربان سب کچھ قربان،ڈٹ کر کھڑے رہو شیروں-
#IamWithKhan
ہمت نہیں ہارنی ہم خان کو واپس لا کر رہیں گے انشاءاللہ
نواز شریف کا کوئی مستقبل نہیں ہے، زرداری کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اور مسلمان کا کوئی کام نہیں ہے کہ وہ مایوس ہوجائے۔ہارون رشید
کیسے ختم کرو گے لوگوں کے دلوں سے یہ محبت؟
عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچ چکا ہے۔ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ وہ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
اس وقت پاکستان میں ایک ہی سیاست دان ایسا ہے جو اپنی عوام اپنے پاکستان کا لاڈلا ہے،پاکستانیوں ہم اپنے لاڈلے کو 2 تہائی اکثریت سے واپس لائے گے انشاءاللہ-
#عوام_کا_لاڈلا_کپتان
#TelethonByImranKhan
British Pakistanis have launched an awareness digital campaign to highlight the lack of democracy, violation of human rights, and illegal abductions happening in Pakistan.
The digital van will be moving in front of the House of Parliament, the British Prime Minister's…
پاکستانی قوم کی آخری امید عمران خان،تم پارٹی سے سب کو بھی نکلوا دو پھر بھی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،اور جن کو پارٹی سے دور کیا جارہا ہے ان کا دل آج بھی پارٹی کے ساتھ دھڑکتے ہیں انشاءاللہ وقت بہتر ہوگا اور دنیا دیکھے گی کپتان کبھی ہار نہیں مانتا اور نہ وہ ہارتا ہے-…
پختون خواہ میں عمران خان کے حق میں ایک خاموش تحریک اٹھ کھڑی ہوئی ہے ، جسکا کوئی گمان بھی نہیں کر سکتا تھا،ہارون رشید
یقین کرے قوم کے 98% نوجوان کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں،وہ ہر حال میں صرف کپتان کو دیکھنا اور سننا چاہتے ہیں،قوم کے جوانوں کو فیصلے کرنے دے اور شفاف الیکشن کا اعلان…
پی ٹی آئی برطانیہ کے صدر ملک عمران خلیل اور نیشنل ٹیم PTI UK کی جانب سے بروزاتوار پورے برطانیہ میں کار ریلی کا انعقاد اور 3 بجے ایون فیلڈ ہاؤس لندن کے آگے بھرپور احتجاج ہوگا۔ میری برطانیہ میں مقیم تمام اوورسیز پاکستانیوں سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے
#ptiuk
#LongMarch
🚨 Urgent Announcement
Calling all overseas Pakistanis residing in and around London
Join us today for a vital protest against the unjust arrest of Chairman Imran Khan Sb.
📍Location: Pakistan High Commission London
Organized by PTI London
Details in the poster below…
کپتان کے ساتھ لوگوں کی محبت،ایک دن بھی نہیں ہوا کپتان کی شرٹ وائرل ہوئ�� اور شرٹ زیادہ ڈیمانڈ کی وجہ سے آؤٹ آف سٹاک ہو گئی عمران خان برانڈ ہے،یہ بڑے بڑے اچھے سے جان چکے ہیں،کپتان سے محبت کرنے والے کروڑوں ہیں-
#عمران_تو_ہوگا
پابندیوں،گرفتاریوں،پکڑ دھکڑ،چھاپہ مار کاروائیوں سے لے کر گھروں پر حملے،غیر قانونی چھاپے،یہاں تک کہ عورتوں پر سخت تشدد تک کیا گیا،لیکن یہ تحریک نہیں رک رہی،حقیقی آزادی کی یہ تحریک پاکستان کے ہر شہر، گلی گلی، گھر گھر، پہنچ چکی ہے،مستقبل ان نوجوانوں کا ہے-
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
شہریار آفریدی نے جس طرح جرآت اور دلیری کے ساتھ اس ظلم و ستم،تشدد اور امپورٹڈ حکومت کی فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،آپ کو سلام پیش کرتے ہیں،یہ مشکل وقت کچھ وقت تک ختم ہوجائے گا،تب آپ جیسے دلیر لوگوں کو اگلے کئی دہائیوں تک یاد کیا جاتا رہے گا،
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
اوور سیز پاکستانیوں نے ہمیشہ پاکستان کو سپورٹ کیا ہے۔ میں سب اوور سیز پاکستانیوں بالخصوص جو لندن میں رہتے ہیں ، درخواست کرتی ہوں کہ وہ 12 فروری بروز اتوار پی ٹی آئ لندن کے ورکرز کنونشن میں ضرور شرکت کریں اور اسے کامیاب بنائیں۔ پاکستان زندہ باد
Journalist
@ImranRiazKhan
has been detained from his residence, marking a concerning incident for freedom of speech.
Imran Riaz Khan endured over three months of captivity, facing torture during his detention. His arrest poses a significant threat to his safety.
This event…
PTI has won no doubt about it.
Withholding results or stopping the Form 45 issuance must be challenged.
People are already gathering outside polling stations.
#وزیراعظم_عمران_خان
قوم کپتان کے ساتھ کھڑی تھی،اب پہلے سے بھی زیادہ ڈٹ کر کھڑی ہے،کیونکہ وہ قوم کے اس طبقے کے بارے میں سوچتا ہے جن پر باقی صرف حکمرانی کرنا چاہتے ہیں-
#PakistanWasMovingForward
میں نے عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقات کی اللہ نے اسے بہت بڑا حوصلہ و ہمت دی ہے وہ جھکے گا نہیں قرآن کی تلاوت کرتا ہے اور ہاتھ میں تسبیح، بزرگ وکیل قاضی انور کی میڈیا سے گفتگو-
#چلو_چلو_واشنگٹن_چلو
Massive protest happening in London outside Avenfield apartments. British Overseas Pakistanis stand with
@ImranKhanPTI
demanding justice
#خان_کا_پیغام_مضبوط_پاکستان
#ReleaseImranKhan
الیکشن رکوانے سے پہلے اور الیکشن کے بعد کے نتائج،کیا اس طرح سے پاکستان پر ایک کرپٹ حکومت مسلط کی جائے گی؟اعلی عدالتوں کو فوری ایکشن لینا ہوگا،فارم 45 ہونے کے باوجود فارم 47 میں ن لیگ کو زبردستی جتوایا جارہا ہے پورے پنجاب سے،قوم یہ سب برداشت نہیں کرے گی-
#RespectMandate
“پاکستان کے ٹیکس پہیر کے پیسے پر یہ آدمی ملکوں ملکوں مارا چل رہا ہے، بھیک مانگ رہا ہے اور عیاشیاں کر رہا ہے مہنگے ہوٹلوں میں، چور ڈار کو دوبارہ سر پر مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے” لندن ایونفیلڈ ہاوس کے باہر صدر پی ٹی آئی لندن وقاص ساگر کاخطاب۔
آپ اس ویڈیو میں دیکھیں،PTI کے کارکنان صاف کہ رہے کہ نہ گاڑیاں ہم نے تھوڑی نہ ایسی جگہ آگ لگائی جس سے املاک کو نقصان ہو،گاڑیاں حکومت نے خود تھوڑ کر الزام کارکنان پر لگاتی رہی،شرم نام کی چیز نہیں اس فاشسٹ حکومت میں-
#قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
#May9th_FalseFlag
PTI UK will be leading a car rally from Scotland to London in solidarity with
#LongMarch
We request all overseas Pakistanis to join us with your families & friends on 30th Oct.We are standing with Imran Khan Sb & people of Pakistan in #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
@MalikImranKhal
Even the children of overseas Pakistanis,will only listen to and follow the journalists,who are standing with the truth. ارشدتیرے خون سے انقلاب آئے گا #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
جج ہمایوں دلاور کے خلاف برطانیہ کی یونیورسٹی ہل کے باہر پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ صدر پی ٹی آئی یوکے ملک عمران خلیل اور جنرل سیکرٹری رانا حامد افضل نے بھی شرکت کی۔
#دلاور_کی_جانبداری_نامنظور
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے 🇵🇰
اوورسیز پاکستانی بڑی تعداد میں چئیرمین عمران خان کے ہر روز نکل رہے ہیں،جس شخص کے ساتھ کروڑوں لوگ کھڑے ہوں،لاکھوں مائیں جس آدمی کے لئے دعائیں کر رہے ہوں،ایسے شخص کو تم ہرانا چاہتے ہو؟وہ جلد واپس آئے گا اور پہلے سے بھی زیادہ مضبوطی کے ساتھ انشاءاللہ…
کل ساری رات پی ٹی آئی کا سونامی سڑکوں پر رہا،چیئرمین عمران خان کی کال پر،وہ غیر قانونی طور پر حراست میں تو ہیں لیکن جیل میں ہوکر بھی کروڑوں دلوں پر راج کررہے ہیں،اتنے خوف،پرتشدد کارروائیوں کے باوجود کل رات بڑی تعداد میں لوگ فیملیز کیساتھ سڑکوں پر نکل آئے،
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
Pakistanis gathered outside Pakistan High Commission in London against the unjust arrest of Chairman Imran Khan and demand his immediate release. #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
یہ عورت جو فساد کرانے کے لئے ہر جگہ آپ کو سب سے آگے نظر آئے گی،جو اس کی بات نہ مانے جو ویڈیوز ریلیز کرنے کی دھمکیاں لگاتی ہے اور ان کے والد صاحب جو مفرور ہے اور ملک سے بھاگ کر لندن میں بیٹھے ہوئے ہیں اور اداروں کے خلاف مہم چلاتے رہتے ہیں-
#PTIWillWin
#میں_کلاں_ہی_کافی_آں
وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ اللهُ وَاللهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ
اور انھوں نے چالیں چلیں۔ جواب میں اللہ نے بھی اپنی چال چلی اور ایسی تدبیروں میں اللہ سب سے بڑھ کر ہے۔
#عوام_نہیں_مان_رہی
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
#PrimeMinisterlmranKhan
عمران خان یہ جنگ جیت چکا ہے
صرف اقتدار میں آنا جیت نہیں ہے
اس نے سوچ، فکر اور نظریہ قوم کو دیدیا ہے جس سے ہر روز عمران خان پیدا ہونگے اور ہر روز سسٹم کو چیلنج کریں گے-
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
بلاول بھٹو انڈیا کا ایجنٹ ہے، اس کی ساری بیان بازی انڈیا کے حق میں ہے۔ یہ وہ واحد بد قسمت بیٹا ہے جو 7 سال میں اپنی ماں کے قاتل نہ ڈھونڈ سکا۔
شیخ رشید۔
@ShkhRasheed
ملک کے اربوں لوٹنے والوں نے قانون تبدیل کرکے خود کو این آر او دیا،جبکہ ایماندار اور مقبول قیادت خو اپنی راہ سے ہٹانے کے لئے آئین اور جمہوریت کی دھجیاں اڑائیں پھر جعلی کیس بنائے اور اب فوجی عدالتوں کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں،حماد اظہر
#فوجی_عدالتیں_نامنظور…
عمران خان کی گرفتاری کا سن کر پنڈی اور اسلام آباد کے لوگ سڑکوں پر-
رانا ثناءاللہ کوشش کرکے دیکھ لو پھر ہماری باری ہوگی-
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے سینئر نائب صدر جہانزیب خاں کی لندن میں مقیم اور سیز پاکستانیوں سے پانچ بجے ایون فیلڈ پہنچنے کی درخواست #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
پی ٹی آئی یو کے کے صدر عمران خلیل برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فاشسٹ حکومت کی جانب سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں- پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے احتجاج میں شرکت کی۔
Lawyers at GPO Chowk, Lahore, unite in protest against the arrest of our beloved leader, former Prime Minister Imran Khan. #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
🚨Attention all British Pakistanis residing in and around Manchester and Birmingham.
We kindly urge you to actively participate in a car rally, uniting in a strong display of solidarity with the renowned leader Imran Khan Sb. Let's come together and make our voices heard.…
اووسیز پاکستانیوں کی کپتان سے محبت،اس وقت پاکستان کے 95% نوجوان کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں،پاکستان کے اندر سے بھی اور اوورسیز سے بھی،ایسے لیڈرز کو مائنس کرنے کا سوچا بھی نہیں جاتا جن کے ساتھ نوجوان کھڑے ہوں،کیونکہ یہ نوجوان سوال تو کرتے رہے گے اگلے کئی سالوں تک-
#عمران_خان_تو_آئے_گا
A special message from Pakistan Tehreek-e-Insaaf Secretary General, Mr. Omar Ayub Khan to join the PTI flag hoisting campaign and display PTI flags in your homes
@OmarAyubKhan
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Khan Sahib is a leader who refreshed our faith in Allah. He reminded us not to be scared of worldly demigods. He preferred to languish in prison rather than compromise on his principles. He is a true Ashiq-e-Rasool (PBUH).
#پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا
#قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
[Thread] Protest Outside Scottish Parliament to highlight the human rights violations committed by the Pakistani Fascist regime.
#May9th_FalseFlag
#عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
Congressman August Pflugar
@RepPfluger
asks a valid question: Do you think the recent election was conducted fairly and without interference?
Assistant Secretary of State Donald Lu: We have not characterized this election as 'free and fair'.
#FreeImranKhan
لندن برٹش پاکستانی جو رجیم چینج کے بعد سے لیکر اب تک،اور اب جو فاشسٹ حکومت ملک میں ظلم و ستم ڈھا رہی یے،اور انسانی حقوق کی شدید قسم کی خلاف ورزیاں کر رہی ہیں،کے خلاف بڑی تعداد میں برٹش پارلیمنٹ کے سامنے بڑی تعداد میں احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں-
#PTIUKProtests
Visuals from Manchester on Independence Day were full of Pakistan and PTI flags, with the crowd chanting Kon bachaye ga Pakistan ..Imran Khan.Imran Khan.
The event is organised by the PTI North West team #قوم_کی_شہ_رگ_عمران_خان
Admirable display of solidarity by PTI UK’s gathering in Birmingham, Heath Park to support Chairman Imran Khan, braving unfavourable weather conditions. Their commitment is truly inspiring
#عمران_ہی_ہوگا_وزیراعظم