Tariq Aziz Profile
Tariq Aziz

@Tariq_aziz99

Followers
3,472
Following
740
Media
123
Statuses
1,311

Political analyst | Reporter | Neo News

Islamabad, Pakistan
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
لندن کی ایک سنجیدہ محفل میں نوازشریف اور اسحاق ڈار میں مکالمہ، کیا آپ اب بھی ڈالر 100 روپے تک لا سکتے ہیں۔ نہیں، البتہ 135سے 140 تک ممکن ہوگا۔ ڈار کا جواب۔ عقل والوں کے لئے نشانیاں کافی ہیں ۔
164
642
4K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
ضروری اطلاع ۔شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کے بعد لال حویلی کی ملکیت ، قبضہ، ریکارڈ کی تحقیقات شروع ہو سکتی ہیں۔ معاملہ حویلی کے بلڈوز کرنے تک جائے گا۔شہباز شریف اور مریم نواز نے کہا تھا ناں، انتقام نہیں حساب لیں گے۔بنی گالا فارم ہاوٴس کے معاملہ پر بھی غور و حوض شروع۔
61
482
2K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
اہم اعلان سماعت فرمائیں ، علیم خاں اپنے دس ہم خیال ایم پی ایز کے ساتھ آج جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہوں گے۔پنجاب میں تبدیلی کے لئے اہم۔پیش رفت
58
211
2K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
بطور صحافت کے طالب علم وزیر اعظم عمران خان کا سیا سی مستقبل تاریک ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ ان کا سیاست میں عروج سے زوال کا سفر شروع ہوچکا ہے۔باقی وہ قادر المتلعق ہے۔ بے شک عزت و ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔
122
176
2K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
اہم ترین تقرری یا توسیع ۔ شہباز شریف مشاورت کے لئے نواز شریف کے پاس جلد لندن جائیں گے۔امریکہ جانے قبل دونوں بھائیوں میں ملاقات متوقع۔
45
402
2K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
نواز شریف پر وضع داری ختم ہے۔ اپنے دیرنیہ ساتھی مشاہد اللہ خان مرحوم کی صاحب زادی کی شادی کےموقع پر کیپٹن صفدر کو ہدایت جاری کی، دولہن کی رخصتی تک مرحوم کے اہلخانہ کے ساتھ رہیں گے۔فرمانبراد داماد نے من وعن عمل کیا۔ تقریب سے سب سے آخر میں ررخصت ہوئے جیسا کہ لندن سے کہا گیا تھا
31
223
2K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کے داخلہ پر پابندی، صوبائی وزیر یاسر ہمایوں کی صحافی کا گلہ دبانے کی کوشش۔ انھیں خوف کس چیز کا ہے۔ شفاف الیکشن روکنے کی کو شش قابل۔مذمت ہے۔
16
241
1K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 months
گوجرانوالہ سےڈاکٹرنثار چی��ہ، سیالکوٹ سے رانا شمیم کو سلام جنھوں نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر جیتنے سے "انکار "کر دیا۔خواجہ سعد رفیق، اے این پی سے امیر حیدر ہوتی کو سیلوٹ جنھوں نے شکست تسلیم کرتے ہوئے فاتحین کو مبارک دی۔
26
395
1K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
سعدیہ عباسی سینٹ میں لیڈر اف اپوزیشن ہونگی۔ نواز شریف کا فیصلہ
35
72
1K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
چالیس اسلامی ممالک کی فورسز کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف فلسطینی مسلمان بھائیوں کے ساتھ "اظہار یکجہتی" اور اسرائیل کے خلاف "احتجاج" کرتے ہوئے ۔
215
389
1K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
کابینہ اجلاس کے بریفنگ میں اتحادی وزرا اسعد محمود ، امین الحق، طارق چیمہ شریک نہ ہوئے۔دو گھنٹے انتظار کرانے پر وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ احتجاجا واپس چلے گئے۔ صحافیوں کا شدید احتجاج، بائیکاٹ۔ احسن اقبال، قمر زمان کائرہ کی معزرت، آئندہ نہیں ہوگا۔ وزرا
11
291
1K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے قبل مریم نواز آٹھ سے دس بڑے جلسوں سے خطاب کریں گی۔ عمران خان کے حلقہ میانوالی سمیت فتح جنگ، اوکاڑہ ،گجرات، صوابی ،ملتان، وہاڑی ، بہاولنگر میں جلسوں کا شیڈول ترتیب۔ ن۔لیگ حکومت کے ساتھ الیکشن کے لئے بھی تیار۔
40
115
1K
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
9 months
لندن سے مصدقہ ذرائع نے بتایا نواز شریف صاحب کی 15 اکتوبر کو واپسی کا فیصلہ نہیں ہوا۔ وہ الیکشن سے دو اڑھائی ماہ قبل آئیں گے جبکہ الیکشن کا اانعقاد ابھی تک غیر یقینی ہے۔۔
24
224
969
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
1 year
لودھراں سے عبدالرحمن کانجو ، چینوٹ سے قیصر احمد شیخ ن لیگ کو خیر باد کہنے کو تیار۔ کانجو وزارت داخلہ کے عہدے سے مستفی۔ری ایمریجنگ پاکستان کا دائرہ وسیع ہونے کا امکان۔
16
249
968
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
گورنر گلگت بلتستان کے عہدہ پر دونوں بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ٹھن گئی۔پنجاب، کشمیر کے بعد گلگت بلتستان میں پاور شئیرنگ پر اختلافات جاری۔ جی بی اورکشمر میں تحریک عدم اعتماد تاخیر کا شکار
7
206
864
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
شہباز شریف آج برٹش ہائی کمشنر اور چین کے سفیر سے الگ الگ ملاقات کریں گے ۔سعودی سفیر سے بھی جلد ملاقات متوقع۔ دوست ممالک کے سفرا سے ملاقاتیں کس مقصد کے لئے ہیں ۔ خود اندازے لگاتے رہیں ۔
34
92
887
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
10 months
اہم خبر۔ چوہدری برادران میں پیش رفت نہ۔ہوسکی۔چوہدری شجاعت اور پرویز الہی کے درمیان بات چیت بے سود۔دونوں اپنے اپنے موقف پر قائم۔ تقربیا اسے الوادعی ملاقات کہا جاسکتا ہے۔
3
184
839
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
ریحام خان صاحبہ سے میں نے استفسار کیا کہ کوئی ایک خوبی جو آپ کو اپنے سابق شوہر عمران خان میں نظر آئی جس سے متاثر ہوئیں، تو محترمہ نے جواب دیا ہاں ایک خوبی ضرور ہے کہ وہ جھوٹ بڑ ی خوبصورتی سے بولتے ہیں اور ایکٹنگ کمال کی کر لیتے ہیں ۔
23
136
778
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
1 year
تہزیب کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے۔شہباز شریف نے ن لیگ کی پارلیمانی میٹنگ میں عمران خان کے لئے عمرانڈو کا لفظ استعمال کیا۔ جس پر خواتین سمیت ارکان اسمبلی نے خوب تالیاں بجائیں۔
56
316
749
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
مسلم لیگ ن کے سئینر نائب صدر راجہ عتیق سرور نے مری میں ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر عہدے سے استعفی دیدیا۔شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کے ساتھ چلنے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان
9
148
781
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 months
پیسے کی طاقت نے مسجد کا تقدس تار تار کر دیا۔علماء کرام بھی خاموش ہیں جہالت کی انتہا پر
Tweet media one
30
378
762
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
اللہ تعالیٰ وزیر اعظم عمران خان، انکی اہلیہ محترمہ ، میرے مربی، میرے استاد محترم سینیٹر عرفان صدیقی سمیت کورنا کے تمام مریضوں کو جلد صحت کاملہ عطا فر ما۔ امین
7
31
721
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
جہانگیر ترین کی طرف سے شو آف پاور کا سلسلہ جاری ،آئندہ مظاہرہ اپنے حریف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے حلقے میں ہوگا جہاں سے مخدوم صاحب کو 2018 میں صوبائی نشست پر شکست ہوئی
20
56
740
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
8 months
نواز شریف کی واپسی کے لئے بہت کچھ طے ہونا باقی ہے۔ کئی معاملات پر If n but موجود ہیں۔ نواز شریف کے مقتدر حلقوں سے کچھ مطالبات ہیں۔جن کی یقین دہانی نہیں مل رہی۔ شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن روانگی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
24
232
709
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
استحکام پاکستان پارٹی سے مایوسی، فیصل آباد ڈویژن کے صدر اجمل چیمہ ن لیگ میں شامل، دیگر رہنما بھی آئی پی پی چھوڑنے کے لیے تیار، ن لیگ سے رابطے،
9
149
697
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
جہا نگیر ترین کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ن لیگ کے MPA حاجی عطاالرحمن بھی موجود تھے۔ تعلق جہانیاں ضلع خانیوال سے ہے۔
7
57
613
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
طلال چوہدری این اے 96 سے بدر، نواب شیر و سیر ن لیگ کا ٹکٹ لینے میں کامیاب۔طلال چوہدری کے والد کو جڑانوالہ سے ایم پی اے کا ٹکٹ مل گیا۔
7
81
590
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
طلال چوہدری نے ٹکٹ نہ ملنے پراحتجاجا" والد کا ٹکٹ واپس کر دیا۔چچا چوہدری اکرم تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ میں نے کل رات نواب شیر وسیر کو ٹکٹ دینے بارے ٹوئیٹ کیا جس پر ن لیگی قیادت نے شدید احتجاج اور خبر کو غلط قرار دیا تھا۔
14
75
585
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
پیپلز پارٹی لانگ مارچ موخر کرنا چاہتی ہے۔ آج پی ڈی ایم اجلاس میں تجویز پیش کرئے گی
5
46
517
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
8 months
انوشہ رحمان نے لاہور مآڈل ٹاؤن آفس میں پارٹی صدر شہباز شریف، سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا نام لینے پر پابندی عائد کردی۔ صرف نواز شریف اور مریم۔نواز کا نام چلےگا۔ محترمہ کا اعلان۔ کہیں یہ خاندان میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش تو نہیں ؟
21
149
484
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
1 year
وقت کی آزمائش اور اقتدار کی تقسیم ظالم حقیقتیں ہیں۔نواز شریف کے معتمد خاص حاجی شکیل جن کی رفاقت 37 سال پر میحط ہےکو ایک وفاقی وزیر کے دفتر میں دو گھنٹے رلتے دیکھابلاآخروہ ملاقات کی خواہش دل میں لئےواپس لوٹ گئے۔نواز شریف صاحب وزیر اعظم تھے تو انکے فون کی گھنٹی بند نہیں ہوتی تھی۔
1
117
469
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
میں نے تین جون کو خبر دی کہ عمران خان کے پشاور قیام پر پارٹی میں سخت تنقید کی گئی۔ جس کی فرخ حبیب نے تردید کی۔ اب سنا ہے کہ خان آج بنی گالا آرہا ہے۔
36
51
476
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
10 months
ہمیں تو ابھی تک کسی نے پوچھا ہی نہیں ، الیکشن 60دن میں یا 90. نگراں سیٹ میں کون وزیر اعظم؟ مشاورت نہیں کی گئی۔ ن لیگی ارکان پارلیمنٹ کا قیادت سے شکوہ
7
127
454
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
شہباز شریف سے میں نے پوچھا کہ بطور وزیر اعظم آپ کی ترجیحات کیا ہوں گی تو جواب آیا۔ گڈ گورننس، معیشت کی بہتری۔ مقصد کے حصول کے لئے اپنی ڈکشنری سے انتقام کا لفظ نکال دیا۔ اللہ تعالیٰ شہباز شریف کو کامیاب کرئے۔ آمین
41
79
471
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
حلقہ پی پی 7 راولپنڈی ،ن لیگ آپس میں ہی لڑ پڑی، مریم اورنگ زیب نے منحرف رکن ن لیگی امیداور راجہ صغیر کی راجہ ظفرالحق کی طرف حمایت پر مبنی بیان جاری کیا۔راجہ ظفرالحق نے تھوڑی دیر بعد تردید کر دی۔ صورت حال تحریک انصاف کے حق میں ۔
8
67
423
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 months
مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر کہ آنہ سکوں مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس کاخلاصہ
11
101
468
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
ناصر بٹ صاحب، تمہیں یاد ہو یا نہ ہو ہمیں یاد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ٹوئیٹ پر ناصر صاحب نے مجھے فون پر گلہ کیا اور کہا کہ اگر حنیف عباسی کو ٹکٹ مل گیا تو میں آپ کو ایک لاکھ پونڈ انعام دوں گا۔ بٹ صاحب آپ اس شرط کے گواہوں کو بھی خوب جانتے ہیں۔
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
5 months
راولپنڈی شہر کے ٹکٹ فائنل۔بیرسٹر دانیال، حنیف عباسی اور ملک ابرار کو قومی اسمبلی کے ٹکٹ مل گئے۔ ایم پی ایز کی سیٹوں شیخ ارسلان، ضیاء اللہ شاہ، ملک افتخار، سجاد خان ، اسامہ چوہدری اور راجہ حنیف امیدوار ہوں گے۔
31
71
270
25
112
460
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
مزاحمت یا مفاہمت، نواز شریف نے اکثریت کی صلح کی رائے سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا، لندن ویٹو بھی کر سکتا ہے۔ پرویز رشید ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کے ساتھ انتخابی میدان اترنے پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔
41
42
423
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
بیعت اللہ کا خوبصورت منظر۔ جو دل ، دماغ اور،روح میں سما گیا
Tweet media one
13
6
390
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
8 months
نیب قوانین میں ترامیم کالعدم۔قرار، مریم نواز لندن اڑان بھرنے کے لئے تیار، 21ستمبر کو روانگی۔ شریف خاندان نواز شریف کی واپسی، تاریخی استقبال اور الیکشن بارے سر جوڑ کر بیٹھے گا۔ آئینی ٹیم اور سئینر قیادت پہلے سے لندن میں موجود ۔
8
96
368
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
قاضی صاحب شفیق انسان اور معتدل سیاستدان تھے۔جب بھی ملاقات ہوتی تو مجھے چوہدری نثار کا دوست کہہ کر مخاطب ہوتے اور ساتھ ہی سرگوشی کرتے میرے ذاتی مشاہدے کے مطابق چوہدری نثار کا کوئی دوست نہیں۔لوگ آپ کو چوہدری صاحب کا دوست کہتے ہیں تو میں بھی کہہ دیتا ہوں۔اللہ تعالٰی غریق رحمت کرئے
Tweet media one
12
70
379
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
مریم نواز دوبارہ متحرک، 24اپریل کومفتاح اسمعیل کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کراچی پہنچیں گی۔ کردار محدود ہونے کی نفی۔
4
42
342
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
7 months
نواز شریف نے دبئی میں صحافیوں سے گفتگو میں بروقت انتخابات پر زور نہیں دیا۔ یہ کہا کہ الیکشن انعقاد بارے جو الیکشن کمیشن کی رائے میری وہی رائے ہوگی۔مزید یہ کہ حلقہ بندیاں بھی ہونی ہے۔
6
126
340
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان ۔
17
52
316
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
اعتزاز احسن تاثر دیتے ہیں کہ انھوں نے نواز شریف کا مقدمہ مفت لڑا۔ حقیقت یہ ہے کہ انہیں بیگم کلثوم نواز مرحومہ نے اپنے ہاتھ سے 35 لاکھ روپے ادا کئے۔ یہ بات مجھے نواز شریف نے سانگلہ ہل انٹر چینج کے افتتاح کے موقع پر خصوصی طیارے میں دروان گفتگو بتائی۔نومبر 2017
10
58
311
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر ن لیگ کی 83ایم این ایز اور 16 سینٹیرز کے ساتھ 100 فیصد حاظری۔ مطلب نواز شریف کو کوئی چھوڑنے کو تیار نہیں ، مان لیا جائے کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی، کیا اب بھی مجوزہ جناح لیگ کی گنجائش ہے؟
4
41
307
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
7 months
افواہیں دم توڑ گئیں۔ نواز شریف نے لندن کو خیرباد کہہ دیا۔ سعودی عرب پہنچ گئے۔ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع۔ عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔
6
46
301
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
شاہد خاقان عباسی کا احتجاج کام دیکھا گیا۔ نواز شریف اور مریم نواز پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کی مشروط واپسی کے مطالبے پر ڈٹ گئے۔ شہباز شریف کا موقف مسترد،جے یو آئی کی طرف سے لچک کا امکان۔
2
34
293
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
اقتدار کا کھیل دلچسپ اور فائنل روانڈ میں داخل، شہباز شریف سے ق لیگ، ایم کیو ایم اور مینگل گروپ کے وفود ملاقات کریں گے۔ شام تک بڑی خبر کا انتظار کریں
12
36
281
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
6 months
تصویر ابھی دھندلی ہے۔ مریم نواز کے" ترجمان "جاوید لطیف کے تین جملے قابل غور ہیں۔ 1۔الیکشن میں سب کے لیے لیول پلائینگ فیلڈ ہونا چاہیے۔ 2۔عدالتیں نواز شریف کے مقدمات کا فیصلہ جلد کریں۔ 3۔نواز شریف نے امن، مفاہمت اور مذاکرات کا راستہ اپنا لیا ہے۔
12
90
293
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 months
میری ذاتی رائے اور مشاہدہ مسلم لیگ ن عام انتخابات 2024 میں سادہ اکثریت حاصل کرنے جا رہی ہے۔حتمی نتائج کل، پارٹی پوزیشن رات 2 بجے واضح ہوجائے گی۔
12
45
297
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
نواز شریف کا طلال چوہدری سے وعدہ۔ این اے 96 میں صوبائی اسمبلی کی دونوں امیدوار طلال چوہدری کی صوابدید۔ طلال کو سینیٹ کا ٹکٹ اور وزیر بنایا جائے گا۔
6
50
293
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 months
مسلم لیگ ن میں نئی تجویز سامنے آگئی۔ شہبازشریف وزیر اعلی پنجاب، مریم نواز قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر،
17
40
286
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
5 months
راولپنڈی شہر کے ٹکٹ فائنل۔بیرسٹر دانیال، حنیف عباسی اور ملک ابرار کو قومی اسمبلی کے ٹکٹ مل گئے۔ ایم پی ایز کی سیٹوں شیخ ارسلان، ضیاء اللہ شاہ، ملک افتخار، سجاد خان ، اسامہ چوہدری اور راجہ حنیف امیدوار ہوں گے۔
31
71
270
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
6 months
وفاقی دارالحکومت میں الیکشن کے۔ ۔۔۔۔۔کی باتیں زبان زد عام۔ نگران سیٹ اپ کی تبدیلی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ نواز شریف صاحب کا چیک اپ due۔اندورن ملک یا بیرون ملک فیصلہ میاں صاحب خود کریں گے
4
77
247
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
نواز شریف کا بڑا فیصلہ ،جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال گروپ ،ق لیگ ،پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کی کوشش کی تو ن لیگ اسکا حصہ نہیں بنے گی۔
9
37
240
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
سینیٹ میں لیڈر اف اپوزیشن کے فیصلے پر نظر ثانی ، قرعہ اعظم نزیر تارڑ کے نام نکل سکتا ہے۔ شہباز شریف کی بھر پور سفارش
7
13
238
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
وطن عزیز میں پارلمانی و جمہوری نظام کی بقا و فنا سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر
21
28
224
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
جی او سی مری کے بھائی ،صدر آزاد کشمیر سردار مسعود کے مشیر زاہد عزیز نے ن لیگ سےانتخابی ٹکٹ مانگ لیا۔ قیادت خوشگوار حیرت میں مبتلا۔ حتمی فیصلہ نواز شریف، صدر شہباز شریف کی مشاورت سے کریں گے ۔
17
22
232
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
آئی ایم ایف کو کیسے ڈیل کرنا ہے مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا، اسحاق ڈار۔ وزیر خزانہ 11اکتوبر کو آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہوں گے۔ نتائج کا انتظار رہے گا۔
7
16
214
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
پی ڈی ایم قیادت کا پیپلز پارٹی کو سخت جواب دینے کا فیصلہ،مولانا ف��ل الرحمن شاہد خاقان کے ہمراہ آج پریس کانفرنس کریں گے ۔ نواز شریف اور مولانا میں مشاورت مکمل۔
6
27
222
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
چوہدری برادران کی شہباز شریف سے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملاقات متوقع ، جس کے بعد ق لیگ، ایم۔کیو،ایم اپوزیشن رہنماؤں کی موجودگی میں حکومت سے علحیدگی کا اعلان کریں گی۔ عمران خان جوابی وارکے لئے تیار۔ 26,27 مارچ کو صورت حال واضح ہو جائے گی۔ 28 کو محض رسمی و قانونی کاروائی ہوگی
15
22
212
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
سفارت کاری کا سلسلہ جاری، شہباز شریف وفاقی دارلحکومت میں آج کینڈین ہائی کمشنر ونڈی گلمور سے اہم ملاقات کریں گے۔ فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی ، پارلیمنٹ کے سامنے واک،یو این آفس میں یاداشت بھی پیش کریں گے ۔
11
20
215
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ میں کارکنوں کی مایوس کن تعداد۔شہباز شریف ناخوش،مقامی قیادت میں اختلاف وجہ بنی، شہباز شریف کو رپورٹ۔
8
45
223
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
6 months
قوم پرستوں کا نواز شریف سے شکوہ۔ جو آپ کو مشکل وقت میں چھوڑ گئے آپ نے انہیں دوبارہ گلے لگاتے وقت ہم سے مشورہ بھی مناسب نہ سمجھا۔جبکہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہے۔جس کی سزا بدترین الیکشن نتائج کی صورت میں ہم نے بھگتی۔
1
77
210
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
وزیر اعظم شہباز شریف کی توجہ کے لئے ، اسلام ائیرپورٹ میڑو بس منصوبہ کی طرح زیرو پوانٹ تا روات T چوک سگنل فری منصوبہ بھی نامکمل پڑا ہے۔ جو نواز شیریف صاحب نے شروع کرایا تھا ۔ اس کی تکمیل کے لئے بھی فوری احکامات جاری کریں ۔ شائد اس کی زیادہ ضرورت ہے۔
14
55
196
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
پی پی 206 خانیوال۔نواز شریف ناقابل شکست۔ 2018 میں ن لیگ کی برتری 5ہزاراور اب 14ہزار، پی پی 6600 ووٹوں سے 15 ہزار، تحریک لبیک 5773 سے 10 ہزارتک پہنچ گئی۔ تحریک انصاف لوزر۔آئندہ الیکشن کا نقشہ واضح۔
7
19
193
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
وزیر اعظم نےشہباز شریف اپنے اوپر سخت تنقید کا جواب دیدیا۔ آئی ایس آئی کے بعد آئی بی کو بھی افسران کی۔ترقی و تعیناتی پر چھان بین کا اختیار مل گیا۔نوٹیفیکشن حاضر ہے
Tweet media one
8
53
185
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
9 months
پوری سیاسی قیادت ٹکے ٹوکری، انوارلحق کا کڑ کا نام آیااور سب نے دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ کیااور بیعت کی۔ ایک سے بڑھ کر دوسرا بہترین اور تاریخ ساز فیصلہ قرار دے رہا ہے کہ مالک خوش ہوجائیں
11
39
175
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
عمران خان کی متوقع گرفتاری پر حکومتی اتحاد میں پھوٹ ، زرداری کی بھرپور مخالفت۔ وزیر اعظم ہچکچاہٹ کا شکار، اداروں کا گرفتاری کیلئے دباؤ ، کارکن رات گئے بنی گالارواں دواں
12
24
181
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
5 months
نواز شریف سے40 سالہ رفاقت، دوستی اختتام کو پہنچی، سردار مہتاب عباسی آج ن لیگ کے مقابلے میں اپنے آزاد پینل کا اعلان کریں گے۔پریس کانفرنس مریم اورنگ زیب کے گھر کے سامنے شام 4بجے ایک ہوٹل میں رکھی گئی ہے۔
8
20
157
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
9 months
ایوان صدر۔ نگران وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر صدر عارف علوی اور وزیر اعظم انوار کاکڑ کے ساتھ
Tweet media one
2
6
147
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
6 months
دو میمن ، دوخبریں سابق وفاقی وزیر ماروی میمن نے پاکستانی امریکن بزنس مین سے تیسری شادی کرلی۔ زرداری کے بدترین مخالف سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن ن لیگ سندھ کی قیادت کریں گے۔
6
32
154
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
11 months
ضلع جھنگ کا معروف لوٹا خاندان۔سابق ارکان قومی اسمبلی چاچا بھتیجا جلد ن لیگ میں شمولیت اختیار کتیں گے۔
6
15
140
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
16 days
بشیر میمن نے وزیراعظم کی اس قدر "تعریف" کی کہ شہباز شریف کو کہنا پڑا،اب بس بھی کر دو، بحوالہ وزیراعظم کا دورہ کراچی۔
7
30
147
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
وزیر اعظم عمران خان ایم این اے امجد خان پر برس پڑے۔ 35ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، جلسہ گاہ میں سرکاری و غیر سرکاری اور تحریک انصاف کے کارکنوں سمیت سب ملا کر 7ہزار افرد شریک ہوئے۔
7
26
123
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
شہباز شریف کی لندن روانگی موخر، ن لیگ کا اہم مشاورت اجلاس آج لاہور میں طلب۔ جس کے بعد شاہد خاقان عباسی ۔ احسن اقبال اور رانا ثنااللہ میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔
8
7
127
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
وزیر اعظم عمران خان کچھ بھی کر لیں، شہباز شریف کا لندن جانا طے ہے۔ نواز شریف نے مفاہمتی پیکج قبول نہ کیا تو پھر اگلے الیکشن سے قبل ایک نئی مسم لیگ معرض وجود میں آسکتی ہے۔ شائد چوہدری نثار بھی اسی انتظار میں ہیں ۔
19
6
125
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
7 months
شاہد خاقان عباسی اپنے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لئے لندن پہنچ گئے۔گلے شکوے دور اہم جماعتی ذمہ داری ملنے کا امکان۔ استقبال میں بھر پور حصہ لیں گے۔
11
17
122
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
11 months
یہ کمپنی نہیں چلے گی، استحکام پاکستان پارٹی پر میرا تبصرہ۔
8
27
113
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
اہم۔ترین اعلان امریکی سفیر سےوزیر خزانہ مفتاح اسمعیل کی قیادت میں معاشی ٹیم کی ملاقات بے نتیجہ، وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ روز نامہ دنیا رواں ہفتے breaking news دے گا۔
7
12
113
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
معاشی چیلنجز سے کیسے نمٹیں ، آئی ایم ایف سے کیا بات ہوئی، مہنگائی کنٹرول کیوں نہیں ہورہی۔ وزیر اعظم۔شہباز شریف نے اتحادی ارکان قومی اسمبلی کو پیر کو عشائیہ پر مدعو کر لیا
8
21
110
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
نواز شریف کی سخت ہدایات ، لیگی رکن اسمبلی چوہدری نور الحسن تنویر کے بیٹوں کی شادیاں موخر، ارکان کو پارلیمنٹ لاجز میں رہنے کا حکم۔ مارکیٹ یا ٹاک شوز میں جانے سے پہلے گروپ سربراہ کو آگاہ کرنا ہوگا۔ارکان اسمبلی کی لوکیشن اور حاضری کو کسی وقت چیک کیا جا سکے گا۔
0
21
108
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
7 months
ملتان سے سابق وفاقی وزیر عامر ڈوگر کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ، جلد اعلان متوقع۔آج ملتان میں رانا ثنااللہ کی موجودگی میں مظفرگڑھ اور راجن پور سے الیکٹ ایبیلز ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
1
21
112
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
6 months
مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ قائم، راجہ ظفر الحق،حنیف عباسی، چوہدری تنویر نظر انداز،35 رکنی بورڈ میں لاہور سے 8ارکان،جنوبی پنجاب(3 ڈویژن)سے صرف 4ارکان۔ سئینر خواتین رہنماؤں عشرت اشرف نزہت صادق،انوشہ رحمان ،اوور سیز جنرل سیکرٹری نورالحسن تنویر کو شامل نہیں کیا گیا۔
5
45
111
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
اخوت فاونڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لئے سرگرم، آئیں ان کے ہاتھ مضبوط کریں اور دل کھول کر امداد دیں۔ ڈاکٹر صاحب ہمارا فخر ہیں انکا حوصلہ بڑھانا ہم پر فرض ہے۔
0
23
104
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
10 months
بلوچستان حکومت کے وزیر طوراتمنخیل اور مشیر سسردار مسعود لونی آج صوبائی صدر شیخ جعفر مندوخیل کی قیافت میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرہں گے۔ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان متوقع۔ بلوچستان کےدیگر الیکٹ ایبلز بھی ن لیگ میں شامل ہونے کے لئے تیار۔
9
14
100
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ میں اپنے مشیروں کے لۓ مختلف ناموں پر غور ، کےپی سے امیر مقام، سندھ سے مفتاح اسمعیل فیورٹ ۔ پنجاب میں امیدوار زیادہ ، مقابلہ سخت۔ بلوچستان سے سردار یعقوب ناصر یااغا شاہ زیب درانی کا امکان۔ حتمی فیصلہ نواز شریف کرینگے ۔
19
12
99
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
شہباز شریف راولپنڈی جبکہ مریم نواز ابیٹ آباد میں آج بلاول بھٹو زرداری کو سخت جواب دیں گے۔احسن اقبال، طلال چوہدری، عطا تارڑ بھی پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لیں گے۔ قیادت کی طرف ہدایت جاری
5
18
104
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
1 year
شاہ محمود قریشی،خان کے سیاسی جانشین، پرویز الہی کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ چوہدری شجاعت سے صلح کے امکانات بڑھ گئے۔
1
11
98
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 months
وزیراعظم کی ہدایت پر 25 رکنی میڈیا ٹیم کے قیام کافیصلہ،ٹیم پاک فوج اور ریاستی اداروں کا بھر پور دفاع کرئے گی۔حکومتی کارکردگی، غیر مقبول،سخت فیصلوں کا دفاع بھی ٹیم کی ذمہ داری ہوگی۔ وزیراعظم خود مانیٹر کریں گے۔
18
34
104
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
26 days
وزیراعظم شہباز شریف معاشی بحالی کے ایجنڈے پر عمل پیرا،جلد سعودی عرب(دوبارہ)،قطر اور یو اے ای کا دورہ کریں گے۔ محمد بن سلیمان اور شی جنگ پنگ کے دورہ پاکستان کے لئے کوشاں،اسحاق ڈار سفارت کاری کے محاذ پر سرگرم عمل، اللہ تعالٰی پاکستان کی مدد فرمائیں آمین
5
17
99
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
وقت رخصت قریب، صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال ، مشیر عدالحئی دستی، ارکان صوبائی اسمبلی لالہ طاہر رندھاوا ، سلیمان نعیم اور رفاقت گیلانی کا وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات سے انکار، پرنسیپل سیکرٹری کی منتیں ترلے کام نہ آئے۔ جو بات کرنی ہے۔ JKT سے کریں ۔ ارکان اسمبلی کا جواب
1
24
92
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
@SaleemKhanSafi تو پھر دلاور خان کو رات خواب آیا اور انہوں نے اچانک قرار داد پیش کردی۔
0
5
95
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
4 months
اپنے آپ کو لیڈر نہیں کارکن سمجھتی ہوں، عوام کی خدمت کے لئے نکلی ہوں۔ مریم نواز
6
19
96
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
سپیکر راجہ پرویز اشرف کے عشائیہ کا ن لیگ کی طرف غیر اعلانیہ بائیکاٹ ، وزیر اعظم کجا ن لیگی ایک۔بھی وفاقی وزیر شریک نہیں ہوا۔ یہ اتفاق تھا یا متفقہ فیصلہ
5
8
90
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
5 months
این اے 46سےسابق ایم این اے انجم عقیل کا ٹکٹ خطرے میں۔ 2013 میں پوری پارٹی جیت رہی تھی آپ کیوں ہارے؟نواز شریف کا استفسار مجھے میری پارٹی نے ہروایا، انجم عقیل نے مدعا مقامی قیادت ، تنظیم پر ڈال دیا۔
7
14
92
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
ایک سے زائد مرتبہ وزارت عظمیٰ کی پیش کش ٹھکرائی۔ شوق سے نہیں ملک کو بحران سے نکالنے آیا ہوں۔ شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں دعویٰ
4
24
89
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
3 years
نواز شریف کا پنجاب کے ارکان قومی وصوبائی ، ٹکٹ ہولڈرز ، تنظیمی عہدیدار وں سے براہ راست رابطے کا فیصلہ ۔ روازنہ ایک ڈویژن کا اجلاس ہو گا۔ آغاز آج ڈیرہ غازی سے ہوگا۔
1
15
87
@Tariq_aziz99
Tariq Aziz
2 years
راجہ پرویز اشرف کے گھر حکومت ، اپوزیشن کے خفیہ مذاکرات ، مقتدر حلقہ کے نمائندے کی موجودگی میں شاہ محمود قریشی حکومت سے لڑ پڑے۔ الیکشن کی تاریخ لینے پر بضد۔حکومت کا انکار
4
18
84